Home Forums Siasi Discussion بنے گا نیا پاکستان

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 100 total)
  • Author
    Posts
  • barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2

    • This reply was modified 52 years, 6 months ago by .
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3

    Funkaar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #4
    Always use reliable source for posting news—-Forum Rule
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5
    Always use reliable source for posting news—-Forum Rule

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6
    Always use reliable source for posting news—-Forum Rule

    Funkaar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #7
    Let the news come from the organisation Asad Kharal works for. A personal tweet is not a reliable source. Reliable source is the Police Department.
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    Always use reliable source for posting news—-Forum Rule

    کمال ہے ، کیڑے کسے نکالیں گے پھر ، ریلائیبل سورسز ایسی چولیں نہیں مارتے

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #9
    Let the news come from the organisation Asad Kharal works for. A personal tweet is not a reliable source. Reliable source is the Police Department.
    کمال ہے ، کیڑے کسے نکالیں گے پھر ، ریلائیبل سورسز ایسی چولیں نہیں مارتے

    سات قسم کے صحافیوں کی ٹویٹ پوسٹ کی ساتھ نوتیفکاشن پوسٹ کیا

    وڈیو پوسٹ کی اب خاور مانیکا کو بیج دوں ؟

    حد ہے ڈھٹائی کی جب لکھنے کو کچھ نہیں بچا تو سورس سورس کی رٹ لگا دو

    بولو ایڈمن کو اگر سورس غلط ہے یا خبر تو ڈلیٹ کر دے

    PML-N
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #10
    Let the news come from the organisation Asad Kharal works for. A personal tweet is not a reliable source. Reliable source is the Police Department.

    بڑی واڈی ہمت ہے تونساں دی۔ آپ کی یہی سوچ ہے کہ توہاڈہ کاں کالا تے ساڈہ کاں چیٹہ

    PML-N
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #11
    سات قسم کے صحافیوں کی ٹویٹ پوسٹ کی ساتھ نوتیفکاشن پوسٹ کیا وڈیو پوسٹ کی اب خاور مانیکا کو بیج دوں ؟ حد ہے ڈھٹائی کی جب لکھنے کو کچھ نہیں بچا تو سورس سورس کی رٹ لگا دو بولو ایڈمن کو اگر سورس غلط ہے یا خبر تو ڈلیٹ کر دے

    بارکا بھائی ۔ ذرہ بچوں کو خوش ھونے دو۔ کچھ عرصے بعد سورس سورس کی رٹ بھول کر ایسی خبروں پر یقین کریں گے۔

    PML-N
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #12
    کمال ہے ، کیڑے کسے نکالیں گے پھر ، ریلائیبل سورسز ایسی چولیں نہیں مارتے

    عامر پاجی۔ کیڑے ہوں گے تو ہی نکلیں گے ۔

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #13
    Let the news come from the organisation Asad Kharal works for. A personal tweet is not a reliable source. Reliable source is the Police Department.

    اگر کان اور آنکھیں کام کرتی ہیں تو وڈیو دیکھ سکتے ہو اور سن بھی سکتے ہو

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14

    آج روشن خیال پاکستان پر یقین ہو گیا

    جہاں نیے رشتوں کے ساتھ پرانوں کو بھولا نہیں جاتا

    اگر خان صاحب اپنی سابقہ بیوی کے ساتھ طلاق منانے مالدیپ جا سکتے ہیں

    تو پنکی صاحبہ اپنے پرانے شوہر کے لئے ایک کمی کمین ڈی پی او کو لاین حاضر کیوں نہیں کر سکتی

    • This reply was modified 52 years, 6 months ago by .
    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #15
    سادگی کی اعلیٰ مثال۔

    نیا پاکستان کے وزیر اعلیٰ پنجاب اپنی فیملی کے ساتھ تانگہ پر سفر کرتے ہوئے۔

    اس گونگلو کے گھر میں بجلی نہیں تھی

    barca
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #16

    آج روشن خیال پاکستان پر یقین ہو گیا

    جہاں نیے رشتوں کے ساتھ پرانوں کو بھولا نہیں جاتا

    اگر خان صاحب اپنی سابقہ بیوی کے ساتھ طلاق منانے مالدیپ جا سکتے ہیں

    تو پنکی صاحبہ اپنے پرانے شوہر کے لئے ایک کمی کمین ڈی پی او کو لاین حاضر کیوں نہیں کر سکتی

    ہمارا مطالبہ ہے کہ خاور مانیکا کو بھی ریاست کی جانب سے ایک ہیلی کاپڑ دیا جائے

    تاکہ رضوان گوندل جیسے تبدیلی کی راہ میں رکاوٹ نہ بن سکیں

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    کمال ہے ، کیڑے کسے نکالیں گے پھر ، ریلائیبل سورسز ایسی چولیں نہیں مارتے

    Aziz e mohtram Baatain karne ka time nahi hai

    Insaf ke Thekedar Sadiq Ameen Tabdeeli ke Champion ke ACTION lene ka Waqt hai 

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    وزیر اعلی کی تو پوری فیملی ہی گونگلو ہے خیر ابھی تو بالکل نیا ہے آگے جاکر پتا چلے گا کہ کتنا کارآمد ہے یہ گونگلو
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    Aziz e mohtram Baatain karne ka time nahi hai Insaf ke Thekedar Sadiq Ameen Tabdeeli ke Champion ke ACTION lene ka Waqt hai

    عزیز من لذیذ من کے پی میں بہتری آئی ہے کہ نہیں آپ پہلے یہ بتائیں

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    سادگی کی اعلیٰ مثال۔ نیا پاکستان کے وزیر اعلیٰ پنجاب اپنی فیملی کے ساتھ تانگہ پر سفر کرتے ہوئے۔ اس گونگلو کے گھر میں بجلی نہیں تھی

    اس کو تانگے پے آنا چاہیے تھا ، بلکل صحیح فرمایا آپ نے

    :lol:

    اب مجھے یہ بتائیں بچوں کے ساتھ آنے پے قومی خزانے کا کتنا ایکسٹرا خرچہ ہوا اور نا آتے تو کتنا پیسہ بچ سکتا تھا ؟؟

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 100 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi