Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں بدمعاش بریانی

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 21 total)
  • Author
    Posts
  • GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    Ladies and Gentlemen of the Forum

    Please wish Best of Luck to Our Boht Aziz Shami Bhai Biryani Walay 

     He is moving to Islamabad next week for the opening of his new venture

    and great news that he has signed a delivery contract with DHL

    so Fresh Badmaash Biryani in all flavors to be available worldwide,

    special discount of 99% to all DanishGardi members,

    Duplicate IDs, don`t even think about it

    .

    Please see Promo and pray for his success.

    • This topic was modified 2 years, 12 months ago by GeoG.
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #2
    سر سوال پوچھنا تھا کہ رانو بریانی میں بوٹیاں درجن کے حساب سے ڈالے گی کہ تول کے حساب سے۔

    شکریہ 

    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    سر سوال پوچھنا تھا کہ رانو بریانی میں بوٹیاں درجن کے حساب سے ڈالے گی کہ تول کے حساب سے۔ شکریہ

    Service Lady,

    please place your order as you like by numbers or by weight,  your choice

    May she have your order please :bigsmile:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    ملک صاحب – بریانی پاکستان کی قومی ڈش ہے ، اسے پکانا اور کھلانا ہر پاکستان کا قومی فریضہ ہے

    انشالله جلد ہی ڈاکٹر معظم محمود خان نیازی کی زیر نگرانی ہم ایک اسپیشل بریانی لانچ کرنے والے ہیں جس کا نام امن شمسی بریانی ہے جس کی برانچز تمام ایپل اسٹور ، ہیروڈز اور تمام انٹرنیشل ائرپورٹس پر بھی کھولی جا رہی ہے ، ایمیزون والے بھی اس کی ڈیلیوری کریں گے – اس بریانی کی یہ خصوصیت ہو گی کے یہ مریضوں کو ڈرپ کی صورت میں بھی دی جا سکے گی

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #5
    ملک صاحب – بریانی پاکستان کی قومی ڈش ہے ، اسے پکانا اور کھلانا ہر پاکستان کا قومی فریضہ ہے انشالله جلد ہی ڈاکٹر معظم محمود خان نیازی کی زیر نگرانی ہم ایک اسپیشل بریانی لانچ کرنے والے ہیں جس کا نام امن شمسی بریانی ہے جس کی برانچز تمام ایپل اسٹور ، ہیروڈز اور تمام انٹرنیشل ائرپورٹس پر بھی کھولی جا رہی ہے ، ایمیزون والے بھی اس کی ڈیلیوری کریں گے – اس بریانی کی یہ خصوصیت ہو گی کے یہ مریضوں کو ڈرپ کی صورت میں بھی دی جا سکے گی

    جناب بریانی صرف کراچی کی قومی ڈش ہے

    کے پی کے ، پوٹوہار ، کشمیر ، گلگت بلتستان ، بلوچستان میں بریانی کا رواج نہیں ہے

    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6

    اوہ – اب ہمیں کھوتوں کی تعداد میں ایک لاکھ کے اضافے کی سمجھ آئی

    یہ کریڈٹ عمران نیازی نہیں بلکہ معظام نیازی کو جاتا ہے

    :bigsmile:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    جیک سپیرو – تو پھر اردو کیسے قومی زبان ہو گئی ، بولی تو وہ بھی شہروں میں جاتی ہے

    جناب بریانی صرف کراچی کی قومی ڈش ہے

    کے پی کے ، پوٹوہار ، کشمیر ، گلگت بلتستان ، بلوچستان میں بریانی کا رواج نہیں ہے

    • This reply was modified 2 years, 12 months ago by shami11.
    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #8
    بریانی بھی کوئی کھانے والی چیز ہے کوئی پیزا ہوتا تو پھر بھی بات تھی . بریانی ترسے ہوے لوگ شوق سے کھاتے ہیں جن کے گھر زیادہ تر دال پکتی ہے
    • This reply was modified 2 years, 12 months ago by unsafe.
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #9
    بریانی بھی کوئی کھانے والی چیز ہے کوئی پیزا ہوتا تو پھر بھی بات تھی . بریانی ترسے وہ لوگ شوق سے کھاتے ہیں جن کے گھر زیادہ تر دال پکتی ہے

    ہم سمجھتے ہیں آپ بریانی کے کیوں مخالف ہیں – لاہوریوں نے برا بھی بہت کیا تھا کھوتا بریانی کھا کھا کر

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #10
    ہم سمجھتے ہیں آپ بریانی کے کیوں مخالف ہیں – لاہوریوں نے برا بھی بہت کیا تھا کھوتا بریانی کھا کھا کر

    I am not lahori btw….

    لاہوری تو آج کل ریسٹورنٹ میں کم جاتے ہیں کیوں کہ ان کو کھوتے اور ڈڈو کا سواد نہیں مل رہا

    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #11
    بریانی بھی کوئی کھانے والی چیز ہے کوئی پیزا ہوتا تو پھر بھی بات تھی . بریانی ترسے ہوے لوگ شوق سے کھاتے ہیں جن کے گھر زیادہ تر دال پکتی ہے

    جی تسی تے دن وچ بارہ ٹیسٹ کر لیندے او پیزے

    جیرا تھوڑا چھڈ گیا اوہی غنیمت

    آج کل مسیتے جا رے او یا گورودوارے

    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #12
    I am not lahori btw…. لاہوری تو آج کل ریسٹورنٹ میں کم جاتے ہیں کیوں کہ ان کو کھوتے اور ڈڈو کا سواد نہیں مل رہا

    یعنی تواڈے سر تے تلوار نیں لٹک ریی آجکل

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #13
    Service Lady, please place your order as you like by numbers or by weight, your choice May she have your order please :bigsmile:

    یہ بریانی سروس آپ کو ہی مبارک ہو۔ میں دال چاول کھا لوں گا 

    :angry_smile:

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #14

    جناب بریانی صرف کراچی کی قومی ڈش ہے

    کے پی کے ، پوٹوہار ، کشمیر ، گلگت بلتستان ، بلوچستان میں بریانی کا رواج نہیں ہے

    ٹوٹلی ایگری۔ کراچی والوں سے زیادہ اچھی بریانی کوئی نہیں بنا سکتا۔ وہ بھی چکن اور آلو والی 

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    ساہیوال سائیڈ پر ایک مشہور بریانی والا تھا جس کی دوکان پر لاہور تک سے لوگ جاتے ہوے بریانی کھاتے تھے، بہت کھلے دل سے بوٹیاں ڈالتا تھا

    کھوتا سکینڈل آنے کے بعد سب سے پہلے یہی بندہ پکڑا گیا تھا

    :(

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    ارے فکر نہ – یہ دیکھ امن شمسی بریانی کی ٹیم یہ ہے

    یہ بریانی سروس آپ کو ہی مبارک ہو۔ میں دال چاول کھا لوں گا :angry_smile:
    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #17
    ارے فکر نہ – یہ دیکھ امن شمسی بریانی کی ٹیم یہ ہے

    ایناں وچوں اک نوں وی کرلے دے منہ والے معظم نیں چار فٹ دے فاصلے توں وی ویکھ لیا تو اونے اگلے جہان نوں تر پینااے

    :lol: :lol:

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #18
    ارے فکر نہ – یہ دیکھ امن شمسی بریانی کی ٹیم یہ ہے

    دائیں طرف سے چوتھی والی ہی تھوڑی بہتر ہے۔ باقی ایوں ہی ہیں 

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #19

    دائیں طرف سے چوتھی والی ہی تھوڑی بہتر ہے۔ باقی ایوں ہی ہیں

      :serious: دیکھنے میں ٹھیک ہے لیکن اس کی بریانی ٹھنڈی ہے، – ، دائیں طرف سے پہلی کی بریانی گرم ہے

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #20
    very testy biryani. after eating result look like this.

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 21 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi