Home Forums Siasi Discussion اے پی ایس ذمہ دار کون؟

Viewing 15 posts - 1 through 15 (of 15 total)
  • Author
    Posts
  • Haidar asmari
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1
    اے پی ایس کے واقعے کو دو سال ہوگئے ہے لیکن آج تک پتا نہیں چل سکا کہ ذمہ دار کون تھے؟ اتنے سخت سیکورٹی میں چند غیر مقامی افراد کیسے اندر آئے؟ ان کے پاس لیسٹیں کہاں سے آئی؟ اس سے پہلے بھی کئی فوجی کیمپس پر حملے ہوئے تھے اور اس کے بعد بھی حاصل سبق کیا ہوا؟  کونسے اعلی افسر یا عہدیدار نے غلطی مان کر استعفی دیا؟ اتنی بڑی فوج اور اتنے سارے خفیہ اداری دن رات پتا نہیں ‘تاش” کھیلتی ہیں یا گھوڑ دوڑ پر پیسے لگاتی ہیں کیوں آج تک کوئی منصوبہ پکڑا نہیں گیا؟ جب تک بوٹ چاٹنے والوں کا خاتمہ نہیں ہوگا جب تک ان فرشتوں کو گریبان پکڑے نہیں جائے گے تب تک “ہم” اور “تم” مرتے رہینگے. کاش ہم حمودرحمان کمیشن کی رپورٹ وقت پرجاری کرتے اور مجرموں کو عبرت ناک سزا دیتے تو آج یہ دن نا دیکھنا پڑتا. آگر یہ فوجی جنرل صابن؛ شیمپو؛ تیل؛سڑکیں اور رہائشیں منصوبے بنانے کے بجائے تھوڑی سی توجہ فوجی ٹریننگ خفیہ اداروں کیلئے جدید آلات کی طرف دے تو مجھے یقین ہے بلوچستان پاکستان کا ہی حصہ رہے گا. قبائلیں بھی پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگائینگے. فوج کو اپنے ہی ملک میں اپنے ہی لوگوں پر ایف سکسٹین اور ایف سیونٹین سے بمباری نہیں کرنی پڑے گی. جب آپ کیسی کے گھر اور بازار موہن جودوڑوں میں بدل دیتے ہیں تو پھر ان سے “خیر” کی توقع رکھنا پاگل پن ہے. جن قبائیل کو اپنے وقت کی سپرپاور دبا نہیں سکی وہ ہم جیسے شکست خوردہ قوم سے کیوں دبے گی. اکثر مسئلے محبت سے کچھ لو کچھ دو سے حل ہوتے ہیں بدمعاشی سے نہیں لیکن آگر آپ کا خیال ہے کہ وقت بدل گیا ہے تو لڑتے رہو وہ لوگ آپ کو مایوس نہیں کرے گے. میرے بات کا یقین نہیں تو تاریخ گواہ ہے اور آگر تاریخ کا بھی یقین نہیں تو پڑوس میں موجودہ وقت کے سب بڑے اپنا ماتا پھوڑنے کے بعد بھی شکست خوردہ کھڑی ہے


    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2

    اے پی ایس ۔۔۔ کے سانحے  ۔۔۔۔ میں یہ بات بہت ہی نوٹس ایبل ہے ۔۔۔

    ۔ کہ بچوں کے سکول پر حملے اور بعد میں سکولوں پر حملے صرف جرنل راحیل کے دور میں  کئے گئے ۔۔جرنل راحیل سے پہلے سکولوں پر کبھی حملے نہیں ہوئے ۔۔۔۔۔

     اے پی ایس پر حملے کی دوسری اھم بات یہ ہے ۔۔ اے پی ایس ۔۔ کے فوری بعد ۔۔۔ عمران خان کا دھرنہ فوری ختم ہوگیا۔۔۔ ورنہ دھرنے کے ختم ہونے کا کوئی امکان نہ تھا ۔۔

    میراخیال ہے ۔۔۔۔ اگلے تین چار سال میں اگر۔۔۔۔ ۔۔۔۔ پاکستان ۔۔۔۔ سکول پر حملوں سے محفوظ رھا ۔۔۔۔۔ تو ۔۔۔۔ میں سمجھوں گا۔۔۔۔۔

    اے پی ایس ۔۔۔ سانحے کی ۔۔۔۔ نحوست ۔۔۔ جرنل راحیل ۔۔۔۔ اور ۔۔ دھرنے ۔۔۔۔ سے ۔۔۔۔ قربت رکھتی ہے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 53 years, 5 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    فوج میں سب سے پہلے خود احتسابی کا عمل شروع ھونا چاھیےفوج کے وھ تمام جنرل جنکی ٹریننگ نسیم حجازی کے ناولوں سے ماخوذ تھی اور جنکے ذمہ جنرل حمید گل جیسے عقل کے انھوں کی وفاداری تھی انہیں سر عام لٹکا دیا جاے ، پھانسی نہیں بس لٹکا کر شهید وں کے ورثا کو بلوا کر انہیں کھلی چھٹی دی جاے کہ انسے جو چاھو سلوک کرواسکے بعد فوج کی سب سے بڑی بوٹ پالشی جمات. جمات اسلامی جو پالش سے پہلے اور بعد میں بوٹ پر زباں بھی پھیرتی ھے کو بین کردیا جاے ذیلی تنظیم بدمعاشی جمعیت طلبہ کو تمام یونیورسٹیز اور کالجز میں بین کر دیا جاے
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #4
    میں یہ بات چار سو پچاس بار لکھ چکا ہوں کہ ان دہشت گردوں کو مارو اور ان کے باقی ماندہ لوگوں کو غلام بناؤ ، یہی اس مسلے کا حل ہے اور عین اسلامی بھی ہے اور فول پروف بھی ہےچلو کوئی بات نہیں ، ایک نا ایک دن پاکستان کو یہ بات سمجھ آ ہی جائے گی
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    ھم سب ذمدار ھییں جو ان نا اھل سیاسی حکمرانوں کو چنتے ھییںاور آمروں کے أنے پر مٹھایاں با نٹے ھییں
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    میں یہ بات چار سو پچاس بار لکھ چکا ہوں کہ ان دہشت گردوں کو مارو اور ان کے باقی ماندہ لوگوں کو غلام بناؤ ، یہی اس مسلے کا حل ہے اور عین اسلامی بھی ہے اور فول پروف بھی ہے چلو کوئی بات نہیں ، ایک نا ایک دن پاکستان کو یہ بات سمجھ آ ہی جائے گی

    شاہ جی ۔۔۔۔ دھشت گردوں کو مارنے کی بہت کوشش کی گئی ہے ۔۔۔۔۔ لیکن دھشت گرد مرتے  ہی نہیں ۔۔ اور نہ ہی ان کے باقی ماندہ لوگ ۔۔۔ غلام بننے کو تیار ہیں

    اس کاکوئی حل بتائیں ۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 53 years, 5 months ago by .
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #7

    شاہ جی ۔۔۔۔ دھشت گردوں کو مارنے کی بہت کوشش کی گئی ہے ۔۔۔۔۔ لیکن دھشت گرد مرتے ہی نہیں ۔۔ اور نہ ہی ان کے باقی ماندہ لوگ ۔۔۔ غلام بننے کو تیار ہیں

    اس کاکوئی حل بتائیں ۔۔۔۔۔۔

    نہیں نہیں جناب ! ان کو غلام بنانے کے لئے ہم تیار نہیں ہیں ، اب آپ اتنا بھی نا گیو کو پیانو بجائں

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    نہیں نہیں جناب ! ان کو غلام بنانے کے لئے ہم تیار نہیں ہیں ، اب آپ اتنا بھی نا گیو کو پیانو بجائں

    لیکن آپ نے تو خواہش کا اظہار کیا ہے اپنی پوسٹ میں کہ ۔۔۔۔۔ باقی ماندہ  لوگوں کو غلام بناؤ۔۔۔زرا ۔۔۔ غلام والی خواہش کا ۔۔۔۔ سلیس زبان میں ترجمہ کردیں  تو پتہ چلے آپ نے کیا کہنا چاہ رھے ہیں۔۔۔

    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    #9
    لیکن آپ نے تو خواہش کا اظہار کیا ہے اپنی پوسٹ میں کہ ۔۔۔۔۔ باقی ماندہ لوگوں کو غلام بناؤ۔۔۔ زرا ۔۔۔ غلام والی خواہش کا ۔۔۔۔ سلیس زبان میں ترجمہ کردیں تو پتہ چلے آپ نے کیا کہنا چاہ رھے ہیں۔۔۔

    یہ لیں جنابhttp://www.siasat.pk/forum/showthread.php?311056-%26%231594%3B%26%231604%3B%26%231575%3B%26%231605%3B%26%231740%3B-%26%231575%3B%26%231608%3B%26%231585%3B-%26%231591%3B%26%231575%3B%26%231604%3B%26%231576%3B%26%231575%3B%26%231606%3B-%26%231705%3B%26%231746%3B-%26%231582%3B%26%231575%3B%26%231606%3B%26%231583%3B%26%231575%3B%26%231606%3B

    Haidar asmari
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #10
    شاہ جی بنگالی غلام تو جان چھڑا گئے اب ان خواہشات کا اظہار کرکے ہمارے دل میں زہر کیوں بھر رہے ہوں. غلام ریمنڈ ڈیوسوں کو اپنے گاڑیوں میں ائیرپورٹ لے جاتے ہیں. جنکو غلام بنانے کی خواہش کا اظہار کر رہے ہوں اٌسے ہمارے جرنیلوں کے آقا قابو نہ کر سکے تو ہم کس کھیت کی مولیاں ہیں
    nambardar
    Participant
    Offline
    • Newbie
    #11
    شاہ جی بنگالی غلام تو جان چھڑا گئے اب ان خواہشات کا اظہار کرکے ہمارے دل میں زہر کیوں بھر رہے ہوں. غلام ریمنڈ ڈیوسوں کو اپنے گاڑیوں میں ائیرپورٹ لے جاتے ہیں. جنکو غلام بنانے کی خواہش کا اظہار کر رہے ہوں اٌسے ہمارے جرنیلوں کے آقا قابو نہ کر سکے تو ہم کس کھیت کی مولیاں ہیں

    بیٹی فروش ،نمک حرام ،بے غیرت “افغانی” تو یہاں بھی موجود ہے

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12

    بیٹی فروش ،نمک حرام ،بے غیرت “افغانی” تو یہاں بھی موجود ہے

    سر اگر آپ کے پاس کسی ۔۔۔۔ افغان لڑکی فروش کا ۔۔۔۔۔ لنک ہے تو مجھے دے دیں ۔۔۔

    • This reply was modified 53 years, 5 months ago by .
    Host
    Keymaster
    Offline
      #13

      بیٹی فروش ،نمک حرام ،بے غیرت “افغانی” تو یہاں بھی موجود ہے

      مسٹر! یہاں شرفاء لکھتے ہیں۔ اگلی آئی ڈی بناتے وقت دھیان رہے کہ یہاں آنا ہو تو منہ اور زبان سنبھالنی ہے ورنہ ہمیں تمہاری ضرورت نہیں۔ مستقل بین انجوائے کرو اب۔

      Shah G
      Participant
      Offline
      • Professional
      #14
      ان دہشت گردوں کا کون سا دار الحکومت ہے جناب ؟ ہمیں بھی بتائیںجہاں تک میں دیکھ رہا ہوں یہ دہشت گرد بس آبادی میں  چھپ چھپ کر کروائی کرتے ہیں تو بس ان آبادی کو غلام بناؤ کام ختما
      Democrat
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #15
      مسٹر! یہاں شرفاء لکھتے ہیں۔ اگلی آئی ڈی بناتے وقت دھیان رہے کہ یہاں آنا ہو تو منہ اور زبان سنبھالنی ہے ورنہ ہمیں تمہاری ضرورت نہیں۔ مستقل بین انجوائے کرو اب۔

      Excellent Atif Sahab….I do highly appreciate your timely action.But I think ,Next time instead of banning Just try to disclose these kind of I’d’s on forum so the people can see their real faces.

    Viewing 15 posts - 1 through 15 (of 15 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward DanishGardi