Home Forums Siasi Discussion ایک تجویز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سیاسی کتابیں

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 20 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 112
    • Posts: 2190
    • Total Posts: 2302
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: ایک تجویز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سیاسی کتابیں

    السلامُ علیکم

    کافی عرصہ سے ایک تجویز زین میں کلبلا رہی تھی سوچتا تھا کہ اچھا آج تھریڈ لگاوں گا تو کل اسی چکر میں کئی ہفتے گزر گئے

    تجویز بڑی سادہ لیکن دور رس نتائج کی حامل ہے وہ یہ کہ فورم ایک ایسا سیکشن بنایا جائے جہاں پر پاکستان کی سیاسی تاریخ کے حوالے سے پی ڈی ایف کتابیں شئیر کی جائیں

    جن کی وجہ سے نہ صرف ہم لوگوں میں مطالع کا رجحان مزید اُجاگر ہوگا بلکہ پاکستان کی جو تاریخ ہم سرسری طور پر جانتے ہیں وہ مصنفین کی مدد سے کچھ حد تک مزید واضح ہوکر ہمارے سامنے آئے

    اور انہی کتابوں کی وجہ سے ہمیں اپنے مخالفین کا قطہ نظر بھی سنجیدگی سے ساتھ سمجھنے کا موقع ملے گا بلکہ جن کی ہم حمائت کرتے ہیں اُن کی کج معاملگی بھی کھل کر سامنے آئے گی

    کوشش کریں کہ اردو کتابیں زیادہ سے زیادہ شئیر کی جائیں تا کہ مجھ جیسے کم علم بھی پاکستان کی سیاسیات کے بارے میں سجنیدہ پہلیووں سے آشکار ہو سکیں

    اُمید ہے تمام ممبران اس تجویز کی حمائت کرتے ہوئے انتظامیہ کو ایسا سیکشن بنانے پر رضامند کر لے گی

    والسلامُ علیکم

    • This topic was modified 1 year, 3 months ago by الشرطہ.
    #2
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 753
    • Posts: 9043
    • Total Posts: 9796
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: ایک تجویز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سیاسی کتابیں

    میرے خیال سے باوا جی اور قرار جی اس سلسلے میں آپ کی مدد کر سکتے ہیں

    Bawa

    Qarar

    #3
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 4341
    • Posts: 2872
    • Total Posts: 7213
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: ایک تجویز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سیاسی کتابیں

    میرے خیال سے باوا جی اور قرار جی اس سلسلے میں آپ کی مدد کر سکتے ہیں Bawa Qarar

    You are a good deputy

    #4
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15520
    • Total Posts: 15674
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ایک تجویز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سیاسی کتابیں

    میرے خیال سے باوا جی اور قرار جی اس سلسلے میں آپ کی مدد کر سکتے ہیں Bawa Qarar

    مجھے تو دو کتابوں کے ہی نام یاد ہیں لیکن پتہ نہیں ہے کہ وہ پی ڈی ایف میں انٹرنیٹ پر موجود ہیں یا نہیں

    کوک شاستر

    سہاگ کی پہلی رات

    #5
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 112
    • Posts: 2190
    • Total Posts: 2302
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: ایک تجویز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سیاسی کتابیں

    مصنف لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) شاہد عزیز

    کتاب۔یہ خاموش کہاں تک

    صفحات515

    تاریخ دسمبر 2012

    ڈاون لوڈنگ لنک

    https://yazeedikuttamusharraf.wordpress.com/category/pakistan/urdu-book-gen-shahid-aziz/yay-khamoshi-kahan-tak/%DB%8C%DB%81-%D8%AE%D8%A7%D9%85%D9%88%D8%B4%DB%8C-%DA%A9%DB%81%D8%A7%DA%BA-%D8%AA%DA%A9/

    میرا خیال کچھ اس طرح کی شئیرنگز کی جائیں تو مناسب رہے گا لیکن علیحدہ سیکشن میں جس کے اندر ہر کتاب کا الگ سے تھریڈ بنایا جائے۔

    #6
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 112
    • Posts: 2190
    • Total Posts: 2302
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: ایک تجویز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سیاسی کتابیں

    مصنف طارق اسمٰعیل ساگر

    کتاب کا نام ۔ 12اکتوبر کی کہانی

    صفحات200

    ڈاونلوڈنگ لنک

    http://www.mediafire.com/file/juu09q6jlqy698w/12_October_Ki_Kahani_By_TIS.pdf/file

    #7
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 670
    • Posts: 4176
    • Total Posts: 4846
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: ایک تجویز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سیاسی کتابیں

    Military Inc. – Second Edition : Inside Pakistan’s Military Economy
    by Ayesha Siddiqa

    Pakistan is a strategic ally of the US in the ‘war on terror’. It is the third largest recipient of US aid in the world. Yet Pakistan is a state run by its army and intelligence service.

    Operating in the shadows, Pakistan’s military industrial complex owns and controls swathes of the economic and political landscape of the country. Military Inc. dares to illuminate the military as an oppressive holding company possessing not just security-related businesses, but also hotels, shopping malls, insurance companies, banks, farms and even an airline. The result is a deeply undemocratic society, where money is funnelled towards the military’s economic enterprises, leaving those in need of it impoverished and effectively disenfranchised.

    With an empirical richness, and a view to Pakistan’s recent history, Ayesha Siddiqa offers a detailed and powerful case study of a global phenomenon: corruption, hollow economic growth and elitism.

    Dr. Ayesha Siddiqa is a Pakistani military scientist, geostrategist, author, and former bureaucrat and political commentator.

    File Size: 3809 KB
    Print Length: 402 pages
    Page Numbers Source ISBN: 0745399010
    Publisher: Pluto Press; Second edition (November 20, 2016)
    Publication Date: November 20, 2016
    Language: English
    ASIN: B01N0617WE

    https://www.google.com/url?sa=t&rct=j&q=&esrc=s&source=web&cd=&cad=rja&uact=8&ved=2ahUKEwinvrK6_tPqAhVXVBUIHdLWBIYQFjAAegQIBhAB&url=http%3A%2F%2Fsanipanhwar.com%2FMilitary%2520Inc%2520Inside%2520Pakistans%2520Military%2520Economy%2520Ayesha%2520Sidiqa.pdf&usg=AOvVaw0J44NnAfu1s3oxWse0UuDQ

    #8
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 112
    • Posts: 2190
    • Total Posts: 2302
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: ایک تجویز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سیاسی کتابیں

    Military Inc. – Second Edition : Inside Pakistan’s Military Economy by Ayesha Siddiqa

    Pakistan is a strategic ally of the US in the ‘war on terror’. It is the third largest recipient of US aid in the world. Yet Pakistan is a state run by its army and intelligence service.

    Operating in the shadows, Pakistan’s military industrial complex owns and controls swathes of the economic and political landscape of the country. Military Inc. dares to illuminate the military as an oppressive holding company possessing not just security-related businesses, but also hotels, shopping malls, insurance companies, banks, farms and even an airline. The result is a deeply undemocratic society, where money is funnelled towards the military’s economic enterprises, leaving those in need of it impoverished and effectively disenfranchised.

    With an empirical richness, and a view to Pakistan’s recent history, Ayesha Siddiqa offers a detailed and powerful case study of a global phenomenon: corruption, hollow economic growth and elitism. Dr. Ayesha Siddiqa is a Pakistani military scientist, geostrategist, author, and former bureaucrat and political commentator.

    File Size: 3809 KB Print Length: 402 pages Page Numbers Source ISBN: 0745399010 Publisher: Pluto Press; Second edition (November 20, 2016) Publication Date: November 20, 2016 Language: English ASIN: B01N0617WE

    https://www.google.com/url?sa=t&rct=j&q=&esrc=s&source=web&cd=&cad=rja&uact=8&ved=2ahUKEwinvrK6_tPqAhVXVBUIHdLWBIYQFjAAegQIBhAB&url=http%3A%2F%2Fsanipanhwar.com%2FMilitary%2520Inc%2520Inside%2520Pakistans%2520Military%2520Economy%2520Ayesha%2520Sidiqa.pdf&usg=AOvVaw0J44NnAfu1s3oxWse0UuDQ

    شئیرنگ کا شکریہ

    لیکن اردو کتابیں شئیر کریں تو زیادہ مہربانی ہوگی

    #9
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 112
    • Posts: 2190
    • Total Posts: 2302
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: ایک تجویز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سیاسی کتابیں

    Atif Qazi

    اس بارے میں کوئی رائے دیجئے

    کرتا دھرتا لوگوں کی بٹھک بٹھائے کچھ کیجے

    یا نیازی کی طرح ہاتھ پر ہاتھ دھر کے وقت پورا کرنا ہے؟؟

    #10
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15520
    • Total Posts: 15674
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ایک تجویز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سیاسی کتابیں

    مصنف طارق اسمٰعیل ساگر کتاب کا نام ۔ 12اکتوبر کی کہانی صفحات200 ڈاونلوڈنگ لنک http://www.mediafire.com/file/juu09q6jlqy698w/12_October_Ki_Kahani_By_TIS.pdf/file

    اطہر بھیا

    بوٹ چاٹنے والوں کی کتابیں پڑھنے سے بہتر ہے کہ آپ کوک شاستر پڑھ لیں

    #11
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15520
    • Total Posts: 15674
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ایک تجویز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سیاسی کتابیں

    #12
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15520
    • Total Posts: 15674
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ایک تجویز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سیاسی کتابیں

    East Pakistan: The Endgame: An Onlooker’s Journal 1969-1971

    by Brig. Abdul Rehman Siddiqi

    https://vebuka.com/print/160607075057-545dae541a817f5d08d8d78c674c6623/

    #13
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15520
    • Total Posts: 15674
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ایک تجویز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سیاسی کتابیں

    #14
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15520
    • Total Posts: 15674
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ایک تجویز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سیاسی کتابیں

    #15
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 112
    • Posts: 2190
    • Total Posts: 2302
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: ایک تجویز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سیاسی کتابیں

    اطہر بھیا بوٹ چاٹنے والوں کی کتابیں پڑھنے سے بہتر ہے کہ آپ کوک شاستر پڑھ لیں

    سر جی یہ جمع تفریق کرنا میرا آپ کا کام نہیں ہمیں تو بس یہ کوشش کرنی چاہئے کہ اس فورم پر سیاسی لائبریری موجود ہو اب جس کاجس طرح کا سیاسی مواد پڑھنے کا رجحان ہو اس کو اس کے معیار کے مطابق کتاب مل جائے

    #16
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15520
    • Total Posts: 15674
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ایک تجویز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سیاسی کتابیں

    سر جی یہ جمع تفریق کرنا میرا آپ کا کام نہیں ہمیں تو بس یہ کوشش کرنی چاہئے کہ اس فورم پر سیاسی لائبریری موجود ہو اب جس کاجس طرح کا سیاسی مواد پڑھنے کا رجحان ہو اس کو اس کے معیار کے مطابق کتاب مل جائے

    اطہر بھیا

    یہاں نہ تو کوئی آپکی طرح پڑھا لکھا ہے اور نہ ہی کسی کو کتابیں پڑھنے کا شوق ہے

    یہ فورم والے اتنے پڑھنے والے ہوتے تو دن رات اس فورم پر چولیں مارنے کی بجائے کسی کام پر لگے ہوتے

    پڑھنے والی کتابیں ان کے کسی کام کی نہیں ہیں، یہ صرف کوک شاستر اور سہاگ کی پہلی رات جیسی تصویروں والی کتابوں میں ہی دلچسپی رکھتے ہیں

    #17
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 670
    • Posts: 4176
    • Total Posts: 4846
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: ایک تجویز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سیاسی کتابیں

    اطہر بھیا بوٹ چاٹنے والوں کی کتابیں پڑھنے سے بہتر ہے کہ آپ کوک شاستر پڑھ لیں

    کام کی بات ڈھونڈنی ہو تو خود بوٹ والوں کی کتابیں بھی پڑھی جا سکتی ہیں جیسے برگیڈیر صدیق سالک کی یہ کتاب

    https://www.millat.com/?books=%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%86%DB%92-%DA%88%DA%BE%D8%A7%DA%A9%DB%81-%DA%88%D9%88%D8%A8%D8%AA%DB%92-%D8%AF%DB%8C%DA%A9%DA%BE%D8%A7-%D8%B5%D8%AF%DB%8C%D9%82-%D8%B3%D8%A7%D9%84%DA%A9

    #18
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15520
    • Total Posts: 15674
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ایک تجویز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سیاسی کتابیں

    کام کی بات ڈھونڈنی ہو تو خود بوٹ والوں کی کتابیں بھی پڑھی جا سکتی ہیں جیسے برگیڈیر صدیق سالک کی یہ کتاب https://www.millat.com/?books=%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%86%DB%92-%DA%88%DA%BE%D8%A7%DA%A9%DB%81-%DA%88%D9%88%D8%A8%D8%AA%DB%92-%D8%AF%DB%8C%DA%A9%DA%BE%D8%A7-%D8%B5%D8%AF%DB%8C%D9%82-%D8%B3%D8%A7%D9%84%DA%A9

    مشرقی پاکستان میں وہاں کے اندرونی معاملات اور اس میں فوج کا کردار کے بارے میں جاننے کیلیے فوج کے اسوقت کے پبلک ریلیشن آفیسر میجر صدیق سالک اور ڈی جی، آئی ایس پی آر بریگیڈیئر عبدالرحمان صدیقی میرے پسندیدہ رائیٹرز ہیں. انکی تحریریں پڑھکر احساس ہوتا ہے کہ انہوں نے اپنی کتابوں میں جو کچھ لکھا ہے وہ کافی حد تک غیر جانبداری سے لکھا ہے. فوج کے محکمہ تعلقات عامہ سے تعلق ہونے کی وجہ سے وہ وہ کچھ بھی جانتے تھے جو باہر والوں سے پوشیدہ تھا. انہوں نے مشرقی پاکستان میں پیش آنے والے واقعات پر لکھکر تاریخ کی بہت بڑی خدمت کی ہے

    ان دونوں کی کتابیں میں اوپر پوسٹ نمبر گیارہ اور بارہ پر پہلے ہی پوسٹ کر چکا ہوں

    #19
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 753
    • Posts: 9043
    • Total Posts: 9796
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: ایک تجویز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سیاسی کتابیں

    ایک بات پوچھنی تھی ، ہنسو گے تو نہی

    ریہام خان کی کتاب سیاسی سیکشن میں لگ سکتی ہے یا مزاحیہ سیکشن میں ؟

    #20
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 112
    • Posts: 2190
    • Total Posts: 2302
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: ایک تجویز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سیاسی کتابیں

    کتاب کا نام۔۔۔۔۔۔۔۔پنجاب کا مقدمہ

    مصنف کا نام ۔۔۔۔۔۔۔حنیف رامے

    پہلی اشاعت۔۔۔۔۔۔1985

    صفحات 197

    ڈاونلوڈنگ لنک

    https://urdu-novels.org/punjab-ka-muqadma-by-muhammad-hanif-ray-download-pdf.html

    https://urdu-novels.org/punjab-ka-muqadma-by-muhammad-hanif-ray-download-pdf.html

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 20 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi