Home Forums Siasi Discussion این اے 249 کراچی

  • This topic has 5 replies, 5 voices, and was last updated 1 year, 10 months ago by JMP. This post has been viewed 522 times
Viewing 6 posts - 1 through 6 (of 6 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    کون جیتے گا یہ الیکشن ؟

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2
    ایسا سلوک کیوں کیا جا رہا ہے ؟

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #3
    I am here for now and the future.

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #4
    مسلم لیگ نون یہ سیٹ جیت سکتی تھی مگر پہلے ہی اپنی جھولی میں سمجھ کر اور کانفیڈنس کا شکار ہو گئی – جتنا زور ڈسکہ اور خوشاب میں لگایا تھا اس کا دس فیصد بھی یہاں لگایا ہوتا تو یہ سیٹ جیت جاتے – مریم کا کراچی جانا ضروری تھا اس کے علاوہ بھی مرکزی قیادت سے کوئی نہیں گیا – پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف نے پٹھان امیدواروں کو ووٹ دئے کیونکے وہاں پٹھانوں کی اکثریت ہے اس کے بھد پنجابی ہیں – نون لیگ کا اردو سپیکر امیدوار(اردو سپیکر یہاں اقلیت میں ہیں )  اکیلا پنجابی اور پٹھانوں میں خجل خوار ہوتا رہا – دوسری طرف پیپلز پارٹی نے ایک مہینے میں دبا کر علاقے میں پیسہ لگایا اور جم کر مہم چلائی – صوبائی حکومت ہونے کا پورا فائدہ اٹھایا – یوں یہ پکی نون لیگ کی سیٹ ان کے ہاتھ سے نکل گئی
    • This reply was modified 1 year, 10 months ago by Awan.
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    لگتا ہے اس ٹٹے پجے حلقے نے ابھی مزید لتر کھانے ہیں ۔ اب یا تو مراد علی شاہ ادھر کام کرواے گا یا پھر یہاں کے باسی دو سال مزید کوڑا پھانکیں گے
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #6

    کچھ تو یقینی پیپلز پارٹی کی نا اہلی اور مبینہ بدعنوانی ہے اور اس بنا پر اس جماعت کا انتخابات جیتنا کچھ مشکوک لگتا ہے مگر ساتھ ساتھ اس جماعت کے ساتھ کچھ زیادہ ہی نا پسندگیگی نظر آتی ہے اور اس کی وجہ اس جماعت کے مبینہ کرتوت ہیں یا کسی اور جماعت کی بے پناہ ہر صورت میں پسندگیگی یہ سمجھ نہیں آتا مجھے

Viewing 6 posts - 1 through 6 (of 6 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi