Home Forums Siasi Discussion ایم کیو ایم – آج کی دو خبریں

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 27 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    بانیٔ ایم کیو ایم کو لوگوں کا خون چاہیے، مصطفیٰ کمال

    کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا کہ میرے سامنے بانیٔ متحدہ نے کہا کہ بھارت اسے پیسے دیتا ہے۔

    ایم کیو ایم کا بھارت سے پیسہ لینے کا معاملہ حقیقت ہے، محمد انور

    ’جیو نیوز‘ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ بھارتی حکومت سے پیسے لے کر ہمیشہ پارٹی قیادت کو دیے، عمران فاروق کے قتل سے میرا کسی بھی قسم کا تعلق نہیں۔

    گھوسٹ بھائی – محمد انور خود کو بچانے کے لئے ایسی باتیں کر رہے ہیں ؟

    مصطفی کمال صاحب ، اسٹیبلشمنٹ کا لاڈلا بننے کے لئے ایسی باتیں کر رہے ہیں ؟

    Ghost Protocol

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    شامی بابو،
    آپ کو بھارت سے پیسے لینے پر اعتراض کیا ہے ؟
    آلو گوشت وہ بھی کھاتے ہیں آلو گوشت ہم بھی کھاتے ہیں

    :thinking: :thinking: :thinking:
    اور ان فضول سوالات کے لئے مجھے ٹیگ کرنے کی ضرورت نہیں ہے بانی آپ کی شہ رگ سے بھی قریب ہیں مطلب لندن میں ہی رہائش پزیر ہیں تو براہ راست ان سے ہی پوچھ لیا کریں . ہیلو تھوڑا لمبا ہو جائے تو برداشت کر لکیجئے گا

    shami11

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #3
    اور ان فضول سوالات کے لئے مجھے ٹیگ کرنے کی ضرورت نہیں ہے

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

    :cwl: :facepalm: :cwl: ™ ©

    • This reply was modified 2 years, 11 months ago by BlackSheep.
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا :cwl: :facepalm: :cwl: ™ ©

    یہ آپ نے جو آخر میں ٹریڈ مارک والی جدت ڈالی ہے اس کی وجہ اور تشریح بھی کریں۔

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5
    گھوسٹ بھائی ٠ بھائی حلیم کا وعدہ کر کے بلاتے ہیں ، اور بریانی کا موڈ بنا لیتے ہیں

    مجھے پورا یقین ہے الطاف حسین نے بھارت سے پیسے نہی پکڑے ہونگے ، یہ سب افواہیں ہیں اور آپ کو ٹیگ کرنے کا مقصد یہی تھا کے پوچھا جائے اسٹیبلشمنٹ اب کیا کھیل رچا رہی ہے ؟

    ایمان سے

    شامی بابو، آپ کو بھارت سے پیسے لینے پر اعتراض کیا ہے ؟ آلو گوشت وہ بھی کھاتے ہیں آلو گوشت ہم بھی کھاتے ہیں :thinking: :thinking: :thinking: اور ان فضول سوالات کے لئے مجھے ٹیگ کرنے کی ضرورت نہیں ہے بانی آپ کی شہ رگ سے بھی قریب ہیں مطلب لندن میں ہی رہائش پزیر ہیں تو براہ راست ان سے ہی پوچھ لیا کریں . ہیلو تھوڑا لمبا ہو جائے تو برداشت کر لکیجئے گا shami11
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6
    بھائی صاحب ٠ آپ کی باچھیں اتنی کیوں کھل رہی ہیں ؟

    :serious:

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا :cwl: :facepalm: :cwl: ™ ©
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #7
    یہ آپ نے جو آخر میں ٹریڈ مارک والی جدت ڈالی ہے اس کی وجہ اور تشریح بھی کریں۔

    اِس فورم پر ایک عدد نقل خور ہیں جو خونی ڈور کٹنے کے بعد کٹی پتنگ کی طرح اِدھر اُدھر ڈولتے رہتے ہیں۔۔۔۔۔

    اُنہوں نے میرے انداز میں اسمائلیز لگانے شروع کردیے ہیں۔۔۔۔۔

    اب آپ خود بتائیں یہ کون سی حق پرستی ہے۔۔۔۔۔ یہ تو سراسر ہڈ حرامی ہے۔۔۔۔۔

    لہٰذا اُن نقل باز کو انتہائی سَٹل انداز میں بتانے کی کوشش کی گئی ہے کہ یہ نقل ذرا کوپی رائٹ کی حدود میں داخل ہورہی ہے۔۔۔۔۔

    جبکہ مَیں جانتا ہوں کہ

    “Imitation is the sincerest form of flattery that

    mediocrity can pay to greatness.”

    – Oscar Wilde

    مگر پھر بھی۔۔۔۔۔

    :facepalm: :cwl: :facepalm: ™ ©

    • This reply was modified 2 years, 11 months ago by BlackSheep.
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا :cwl: :facepalm: :cwl: ™ ©
    اِس فورم پر ایک عدد نقل خور ہیں جو خونی ڈور کٹنے کے بعد کٹی پتنگ کی طرح اِدھر اُدھر ڈولتے رہتے ہیں۔۔۔۔۔ اُنہوں نے میرے انداز میں اسمائلیز لگانے شروع کردیے ہیں۔۔۔۔۔ اب آپ خود بتائیں یہ کون سی حق پرستی ہے۔۔۔۔۔ یہ تو سراسر ہڈ حرامی ہے۔۔۔۔۔ لہٰذا اُن نقل باز کو انتہائی سَٹل انداز میں بتانے کی کوشش کی گئی ہے کہ یہ نقل ذرا کوپی رائٹ کی حدود میں داخل ہورہی ہے۔۔۔۔۔ جبکہ مَیں جانتا ہوں کہ “Imitation is the sincerest form of flattery that mediocrity can pay to greatness.” – Oscar Wilde مگر پھر بھی۔۔۔۔۔ :facepalm: :cwl: :facepalm: ™ ©

    یہ چارہ آپ کے منہ سے ڈائپر ہٹانے کے لئے ہی پھینکا تھا

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:
    اگلے دو روز مصروفیت ہے تو موشن کی آزادی ہے

    :.( :.( :.(
    واپس اکر سنا مکی کا علاج کرتے ہیں

    :cwl: :cwl: :cwl:

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #9
    یہ چارہ آپ کے منہ سے ڈائپر ہٹانے کے لئے ہی پھینکا تھا

    بندہ پرور۔۔۔۔۔

    مَیں ایسے ہی حاضر ہوجاؤں گا بس یہ حرام خوری(نقل کرنا) کرنا بند کردیں۔۔۔۔۔

    یا اگر نقل کئے بغیر گذارہ نہیں ہوسکتا تو مجھ سے اجازت لے کر کریں۔۔۔۔۔

    ;-) :cwl: ;-) ™ ©

    • This reply was modified 2 years, 11 months ago by BlackSheep.
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10

    میرا قائد میرا غرور

    قائد کے فرمان پر جان بھی قربان ہے

    بلیک شیپ بھائی …. قید تحریک .. آپکو تمام اختلافات بھلا کر گلے لگانے کی تمنا رکھتے ہیں

    BlackSheep

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    بندہ پرور۔۔۔۔۔ مَیں ایسے ہی حاضر ہوجاؤں گا بس یہ حرام خوری(نقل کرنا) کرنا بند کردیں۔۔۔۔۔ یا اگر نقل کئے بغیر گذارہ نہیں ہوسکتا تو مجھ سے اجازت لے کر کریں۔۔۔۔۔ ;-) :cwl: ;-) ™ ©

    سر کار،
    ہم تو سانس بھی آپ کی ہی نقل میں لیتے ہیں آپ عظیم ہیں بلکہ عظیم ترین ہیں

    :clap: :clap: :clap:
    آپ کی ایک عظیم خاصیت کا میں معترف ہوں اور اس پر آپ کا حق تسلیم کرتا ہوں اور آپ کو بلا شرکت غیرے اسکا موجد قرار دیتا ہوں
    دماغ چھوڑ کر کپوروں سے سوچنا آپ کا ہی کمال ہے
    وہاں بھی بڑا سا ٹی ایم لکھوالیں

    :cwl: :cwl: :cwl:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    سر کار، ہم تو سانس بھی آپ کی ہی نقل میں لیتے ہیں آپ عظیم ہیں بلکہ عظیم ترین ہیں :clap: :clap: :clap: آپ کی ایک عظیم خاصیت کا میں معترف ہوں اور اس پر آپ کا حق تسلیم کرتا ہوں اور آپ کو بلا شرکت غیرے اسکا موجد قرار دیتا ہوں دماغ چھوڑ کر کپوروں سے سوچنا آپ کا ہی کمال ہے وہاں بھی بڑا سا ٹی ایم لکھوالیں :cwl: :cwl: :cwl:

    :thinking:

    پہلی بار سنا ہے کہ بھیڑوں کے کپورے بھی ہوتے ہیں

    کہیں آپ نے کسی خچر کو بھیڑ تو نہیں سمجھ لیا ہے؟

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #15
    سر کار، ہم تو سانس بھی آپ کی ہی نقل میں لیتے ہیں آپ عظیم ہیں بلکہ عظیم ترین ہیں :clap: :clap: :clap: آپ کی ایک عظیم خاصیت کا میں معترف ہوں اور اس پر آپ کا حق تسلیم کرتا ہوں اور آپ کو بلا شرکت غیرے اسکا موجد قرار دیتا ہوں دماغ چھوڑ کر کپوروں سے سوچنا آپ کا ہی کمال ہے وہاں بھی بڑا سا ٹی ایم لکھوالیں :cwl: :cwl: :cwl:

    بندہ پرور۔۔۔۔۔

    میری تو بس یہ خواہش ہے کہ آپ اپنے پیروں پر کھڑے ہوجائیں۔۔۔۔۔

    آخر کب تک آپ بلیک شیپ کے الفاظ، اسمائلیز کی بھیک پر پلتے رہیں گے۔۔۔۔۔ کب تک یوں منگتے بنے رہیں گے۔۔۔۔۔

    اگر لوگوں کو آپ کے بارے میں پتہ چل جائے کہ دانشگردی پر آپ کی مصروفیت دراصل بلیک شیپ کے دَر کا بھکاری بننا ہے تو یقین مانیے وہ لوگ آپ کو گھر سے نکال دیں گے۔۔۔۔۔ قطع تعلق کرلیں گے۔۔۔۔۔ کہاں جائیں گے پھر آپ۔۔۔۔۔

    مَیں تو آپ کی شدید مایوسی بھری سیاسی و تخلیقی زندگی میں کچھ شرم کچھ خود داری کا عنصر پیدا کرنے کی کوشش کررہا ہوں۔۔۔۔۔ جیسا کہ میری طرح فورم کے کافی افراد کا بھی یہ نکتہِ نظر ہے کہ گھوسٹ صاحب ایک برین واشڈ شخص ہیں، تو آپ کیلئے خود دار ہونا، اپنی لکھائی تخلیق کرنا ذرا کٹھن کام ہے۔۔۔۔۔ مگر میری نظر میں اگر آپ کوشش کریں تو کرسکتے ہیں۔۔۔۔۔

    بھائی آپ کے حامی و ناصر ہوں۔۔۔۔۔

    :) ;-) :) ™©

    یا اگر ایسا نہیں کرسکتے تو پھر کہیں اور جا کر بھیک مانگیں۔۔۔۔۔

    :facepalm: :angry_smile: :facepalm: ™©

    • This reply was modified 2 years, 11 months ago by BlackSheep.
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #16
    ٹیسٹنگ۔۔۔
    • This reply was modified 2 years, 11 months ago by Zinda Rood.
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17

    باوا جی،
    یہ دنیا کی تاریخ کا عجیب و غریب کیس ہے
    جرم برطانیہ میں ہوا
    اور سزا پاکستانی کینگرو عدالت نے دی
    برطانوی اسکوٹ لینڈ یارڈ نے دس سالہ شبانہ روز کوششوں سے ایسے ثبوت اکھٹے کرلئے جنکو یو کے کی عدالت میں پیش نہیں کیا جاسکتا تھا
    پاکستان اپنی ایجنسیوں کے ایجنٹوں کو برطانیہ کے حوالے کر کے برطانوی عدالتوں سے اپنا بھانڈہ نہیں پھٹوانا نہیں چاہتا تھا
    اسکوٹ لینڈ یارڈ بھی اپنے ماتھے پر لگے کلنک کے ٹیکے کو مدھم کرنے کے لئے اس حد تک راضی ہوگئی کہ پاکستان کی کینگرو عدالتوں سے پاکستانی ایجنٹوں کو کینگرو پروسینڈگ کے ذرئیے سزا دلواکر اپنی فائلیں بند کردیں اور اور اور
    جرم کا مرکزی مجرم الطاف حسین برطانیہ کی آزاد فضا میں سانسیں لے رہا ہے
    اور دنیا جہاں کے فلسفے بھیگارنے والے فلسفیوں نے اپنا چ بٹن آن کردیا ہے

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    ٹیسٹنگ۔۔۔

    زندہ رود صاحب،
    کیا آپ کا کمنٹ بھی غائب ہوگیا ؟

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    Developer Host

    بھائی صاحب
    اب دو عدد کمنٹ غائب ہو چکے ہیں یہ چل کیا رہا ہے

    :thinking: :thinking: :thinking:

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #20
    شکر ہے میرا کومنٹ بھی غائب ہو گیا میں نے گھوسٹ پروٹوکول کے خلاف کچھ لکھ دیا تھا 
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 27 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi