Home Forums Siasi Discussion اک واری فیر

  • This topic has 28 replies, 7 voices, and was last updated 1 year, 4 months ago by GeoG. This post has been viewed 830 times
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 29 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 83
    • Posts: 5579
    • Total Posts: 5662
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: اک واری فیر

    حامد میر کے … شارٹ ہونے کا ایک دفعہ پھر وقت ہوا چاہتا ہے

    • This topic was modified 1 year, 4 months ago by GeoG.
    #2
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15522
    • Total Posts: 15676
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: اک واری فیر

    یہ سب جھوٹ ہے، بکواس ہے اور فوجی ایجنسیوں کو بدنام کرنے کی سازش ہے

    مطیع اللہ جان خود ہی چھپا تھا کیونکہ اس کی اگلے دن سپریم کورٹ میں طلبی تھی اور حامد میر کا پروگرام بھی وہی فون کرکے جیو ٹی وی والوں سے ایڈیٹ کروا رہا تھا

    میری بات پر یقین نہیں آتا ہے تو نادان جی سے تصدیق کروا سکتے ہیں

    نادان

    #3
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15522
    • Total Posts: 15676
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: اک واری فیر

    جیو جی بھائی

    قید سے رہائی پر خوش آمدید

    :bigsmile:

    GeoG

    #4
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 756
    • Posts: 9069
    • Total Posts: 9825
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: اک واری فیر

    جناب اگر پاک فوج نے اغوا کرنا ہوتا تو وہ اسے چھوڑتے کیوں ؟

    اتنی سلوپی جابز پاکستانی فوج کی ایجنسی کی نہی ہو سکتی

    :serious: :serious: :serious: :serious:

    #5
    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 83
    • Posts: 5579
    • Total Posts: 5662
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: اک واری فیر

    جیو جی بھائی قید سے رہائی پر خوش آمدید :bigsmile: GeoG

    سنا تھا کہ قدر کھو دیتا ہے روز کا آنا جانا

    مگر اپنے جج صاب سے یاری ہو گئی ہے اب آنا جانا لگا رہے گا

    :bigsmile:

    #6
    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 83
    • Posts: 5579
    • Total Posts: 5662
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: اک واری فیر

    جناب اگر پاک فوج نے اغوا کرنا ہوتا تو وہ اسے چھوڑتے کیوں ؟ اتنی سلوپی جابز پاکستانی فوج کی ایجنسی کی نہی ہو سکتی :serious: :serious: :serious: :serious:

    جی اصل میں جرمن اور ایک دو اورکونسل والوں نے سارا کھیل بگاڑ دیا ٹویٹ کر کے

    #7
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 756
    • Posts: 9069
    • Total Posts: 9825
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: اک واری فیر

    ان کی تویٹس بھی یہاں لگا دیتے تو سمجھنے میں آسانی ہو جاتی

    :serious:

    جی اصل میں جرمن اور ایک دو اورکونسل والوں نے سارا کھیل بگاڑ دیا ٹویٹ کر کے
    #8
    brethawk
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 30
    • Posts: 294
    • Total Posts: 324
    • Join Date:
      27 Oct, 2016

    Re: اک واری فیر

    Asbeyat, do number hub ul watni, Mazhabi janooneyat, Aur nasal /qaumeyat parasti kuch aise psychological bemareyan hain Jis main mubtila haunay Kay baad achay bhalay Insaan main sauchnay samajhnay ki ability mauf ho jate hay.

    Baqi mujhe tu yeh kidnapping aik tarah ki warning call lagti hay Mati Ullah Jan Kay liye Kay sudher jao warna agle dafa majbooran humaien tumhari laash phenkni parray gi kisi sunsaan jagah pay.

    • This reply was modified 1 year, 4 months ago by brethawk.
    #9
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 685
    • Posts: 12515
    • Total Posts: 13200
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: اک واری فیر

    جناب اگر پاک فوج نے اغوا کرنا ہوتا تو وہ اسے چھوڑتے کیوں ؟ اتنی سلوپی جابز پاکستانی فوج کی ایجنسی کی نہی ہو سکتی :serious: :serious: :serious: :serious:

    میرے خیال میں ہم کو اس کار جہاں میں گھوڑے دوڑانے کی بجاے۔۔۔۔ذرا معطع   جان صاحب  کا انتظار کرنا چائیے وہ اس معاملے پر کیا کہتے ہیں ۔۔۔۔۔وہ ایک جانے مانے صحافی ہیں اور جان ہتھیلی پر رکھ کر صحافت کرتےہیں ۔۔۔وہ ضرور اس مدعے کو بیان کریں گے ۔۔۔۔۔کہہ وہ کس کےساتھ گئے تھے اور کیوں گئے تھے ۔۔۔۔

    سٹے ٹون ۔۔

    #10
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 685
    • Posts: 12515
    • Total Posts: 13200
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: اک واری فیر

    یہ سب جھوٹ ہے، بکواس ہے اور فوجی ایجنسیوں کو بدنام کرنے کی سازش ہے مطیع اللہ جان خود ہی چھپا تھا کیونکہ اس کی اگلے دن سپریم کورٹ میں طلبی تھی اور حامد میر کا پروگرام بھی وہی فون کرکے جیو ٹی وی والوں سے ایڈیٹ کروا رہا تھا میری بات پر یقین نہیں آتا ہے تو نادان جی سے تصدیق کروا سکتے ہیں نادان

    مجھے تو لگتا ہے حامد میر  کے پرانے ذخم بھر گئے ہیں ۔۔۔اب یہ کوئی ۔۔مصطفی قریشی کی طرح کوئی نیا دشمن  لب۔دا اے ۔۔۔جیڑا ایدھے سینے تے پھٹ لاوئے ۔۔۔۔

    :jhanda:

    #11
    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 83
    • Posts: 5579
    • Total Posts: 5662
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: اک واری فیر

    Asbeyat, do number hub ul watni, Mazhabi janooneyat, Aur nasal /qaumeyat parasti kuch aise psychological bemareyan hain Jis main mubtila haunay Kay baad achay bhalay Insaan main sauxhnay samajhnay ki ability mauf ho jate hay. Baqi mujhe tu yeh kidnapping aik tarah ki warning call lagti hay Mati Ullah Jan Kay liye Kay sudher jao warna agle dafa majbooran humaien tumhari laash phenkni parray gi kisi sunsaan jagah pay.

    Brethawk Bhai, i think response was so quick and forceful that they were left with no option than to abandon their plans.

    Matti was expecting this so had instructed family what to do, he had informed his twitter password to his son, his close circle moved in quickly, so there was quick response from international media organizations and then German official in Islamabad and two other ( i will share tweets if found them as i read them yesterday) joined so in my opinion they had to shelve their plans quickly.

    Funny enough there was a press release from home ministry yesterday few hours before this incident that there is news of kidnappers operating in Islamabad so it was all well planned but clear CCTV and other factors saved Mati Ullah Jan … well at least for now…

    Must admire Hamid Meer that he is leaving no confusion that who has done it, brave of him..

    #12
    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 83
    • Posts: 5579
    • Total Posts: 5662
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: اک واری فیر

    ان کی تویٹس بھی یہاں لگا دیتے تو سمجھنے میں آسانی ہو جاتی :serious:

    کوئی کم آپ وی کر لیا کرو سواے بریانی پھڑکان توں

    :bigsmile:

    • This reply was modified 1 year, 4 months ago by GeoG.
    #13
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 756
    • Posts: 9069
    • Total Posts: 9825
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: اک واری فیر

    سلیم بھائی – صحافی نے بیان دے دیا ہے کسی کو مار کر یا ٹارچر کر کے آپ مت سمجھیں کے آپ ہمیں ڈرا لیں گے

    میرے خیال میں ہم کو اس کار جہاں میں گھوڑے دوڑانے کی بجاے۔۔۔۔ذرا معطع جان صاحب کا انتظار کرنا چائیے وہ اس معاملے پر کیا کہتے ہیں ۔۔۔۔۔وہ ایک جانے مانے صحافی ہیں اور جان ہتھیلی پر رکھ کر صحافت کرتےہیں ۔۔۔وہ ضرور اس مدعے کو بیان کریں گے ۔۔۔۔۔کہہ وہ کس کےساتھ گئے تھے اور کیوں گئے تھے ۔۔۔۔ سٹے ٹون ۔۔
    #14
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 756
    • Posts: 9069
    • Total Posts: 9825
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: اک واری فیر

    پہلے آپ کے ہاتھوں میں مہندی لگی ہوئی تھی ؟ آپ نے دو تین تویٹس کا ذکر کیا ہے وہ بھی لگائیں ، ورنہ جج صاحب سے کہہ کر بین کروا دونگا

    کوئی کم آپ وی کر لیا کرو سواے بریانی پھڑکان توں :bigsmile:

    #15
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15522
    • Total Posts: 15676
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: اک واری فیر

    میرے خیال میں ہم کو اس کار جہاں میں گھوڑے دوڑانے کی بجاے۔۔۔۔ذرا معطع جان صاحب کا انتظار کرنا چائیے وہ اس معاملے پر کیا کہتے ہیں ۔۔۔۔۔وہ ایک جانے مانے صحافی ہیں اور جان ہتھیلی پر رکھ کر صحافت کرتےہیں ۔۔۔وہ ضرور اس مدعے کو بیان کریں گے ۔۔۔۔۔کہہ وہ کس کےساتھ گئے تھے اور کیوں گئے تھے ۔۔۔۔ سٹے ٹون ۔۔

    رضا بھائی

    مطیع اللہ جان آج سپریم کورٹ میں بتانے لگا تھا کہ اسے کس نے اغوا کیا تھا اور اس پر کیا گزری ہے لیکن سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے اسے بات کرنے سے روک دیا تھا

    کیوں؟ یہ آپ خود سمجھ جائیں

    • This reply was modified 1 year, 4 months ago by Bawa.
    #16
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 685
    • Posts: 12515
    • Total Posts: 13200
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: اک واری فیر

    رضا بھائی مطیع اللہ جان آج سپریم کورٹ میں بتانے لگا تھا کہ اسے کس نے اغوا کیا تھا اور اس پر کیا گزری ہے لیکن سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے اسے بات کرنے سے روک دیا تھا کیوں؟ یہ آپ خود سمجھ جائیں

    باوا جی ۔۔۔۔

    چیف جسٹس  نے کہا ہوگا ۔۔۔اگر خیر خیریت سے گھر آ گئے ہو ۔۔تو بیوی بچوں کے ساتھ جکر آرام کرو ۔۔۔۔۔کیوں نہر جہلم کی سیر کرنی  آں ۔۔۔

    پر آپ دیکھ لینا  مطع اللہ جان  ہے بڑا کھپرا ۔۔وہ ضرور ٹویٹ وغیرہ کرے گا ۔۔۔۔میں تو کہتا ہوں اس  کی حوصلہ افرائی کرنی چایئے تاکہ یہ اور عدلیہ اور فوج مخالف ٹویٹ کرے ۔۔۔۔۔۔

    :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    #17
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15522
    • Total Posts: 15676
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: اک واری فیر

    باوا جی ۔۔۔۔ چیف جسٹس نے کہا ہوگا ۔۔۔اگر خیر خیریت سے گھر آ گئے ہو ۔۔تو بیوی بچوں کے ساتھ جکر آرام کرو ۔۔۔۔۔کیوں نہر جہلم کی سیر کرنی آں ۔۔۔ پر آپ دیکھ لینا مطع اللہ جان ہے بڑا کھپرا ۔۔وہ ضرور ٹویٹ وغیرہ کرے گا ۔۔۔۔میں تو کہتا ہوں اس کی حوصلہ افرائی کرنی چایئے تاکہ یہ اور عدلیہ اور فوج مخالف ٹویٹ کرے ۔۔۔۔۔۔ :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    رضا بھائی

    نہروں سے سلیم شہزاد جیسے بیچارے لا وارث بلڈی سویلین جرنلسٹس کی لاشیں ملتی ہیں، انہیں ہی حامد میر کی طرح پیٹ میں گولیاں ماری جاتی ہیں یا پھر عمر چیمہ اور احمد نورانی کی طرح اٹھا کر ٹانگیں بازو توڑ کر پھینک دیا جاتا ہے

    جن جرنلسٹس کا تعلق مقدس فوجی گھرانوں سے ہوتا ہے انہیں گل بخاری اور مطیع اللہ جان کی طرح بغیر کوئی نقصان پہنچانے چھوڑ دیا جاتا ہے

    • This reply was modified 1 year, 4 months ago by Bawa.
    #18
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 407
    • Posts: 9277
    • Total Posts: 9684
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: اک واری فیر

    اسے کسی خفیہ ایجنسی نے اغوا نہیں کروایا تھا بلکہ دھشت گرد پولیس کی وردیوں میں تھے ابھی تحقیقات جاری ہیں دو ہفتے میں پتا چل جاے گا کہ کون ملوث ہے

    :17:

    #19
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 407
    • Posts: 9277
    • Total Posts: 9684
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: اک واری فیر

    مجھے تو لگتا ہے حامد میر کے پرانے ذخم بھر گئے ہیں ۔۔۔اب یہ کوئی ۔۔مصطفی قریشی کی طرح کوئی نیا دشمن لب۔دا اے ۔۔۔جیڑا ایدھے سینے تے پھٹ لاوئے ۔۔۔۔ :jhanda:

    بندہ دلیر تو ہے رات اس نے بھی اسلام آباد میں ہی سونا ہے فیملی بھی ہے اور ایک ہی بار ملنے والی جان بھی

    ویسے یہ کام کرکے بدنامی ہی ہوی ہے اگر تمہارا رابطہ ہے تو فون کر کے میرے تحفظات کا بتا دو اور آئیندہ ایسے نہ کرنے کی یقین دہانی بھی لے لینا

    :rock:

    #20
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15522
    • Total Posts: 15676
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: اک واری فیر

    سنا تھا کہ قدر کھو دیتا ہے روز کا آنا جانا مگر اپنے جج صاب سے یاری ہو گئی ہے اب آنا جانا لگا رہے گا :bigsmile:

    جیو جی بھائی

    کہتے ہیں کہ ججوں اور پولیس والوں سے دور رہنا چاہیے

    انکی یاری اور انکی دشمنی دونوں بری ہوتی ہیں

    :lol: :hilar:

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 29 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi