Thread:
اٹھ گئے یار تھینک یو کہہ کر
Home › Forums › Siasi Discussion › اٹھ گئے یار تھینک یو کہہ کر
- This topic has 27 replies, 9 voices, and was last updated 1 month ago by
Ghost Protocol. This post has been viewed 671 times
-
AuthorPosts
-
23 Dec, 2020 at 6:14 pm #1
Atif Qazi
ParticipantOfflineThread Starter- Expert
- Threads: 167
- Posts: 7821
- Total Posts: 7988
- Join Date:
15 Aug, 2016
Re: اٹھ گئے یار تھینک یو کہہ کر
سیاسی گفتگو شروع کرنے سے پہلے ایک واقعہ یاد آگیا کہ تقریبا” بیس پچیس برس قبل خانوزئی کے ایک گاوں میں شام کو بزرگوں کی مجلس میں بیٹھنے کا شرف حاصل تھا۔ دوران گفتگو ایک بزرگ نے ایک دفتر میں پھنسے ہوئے کسی کام کا ذکر کیا اور بدقسمتی سے یہ خاکسار اسی دفتر میں نیا نیا ملازم ہوا تھا۔ میرے لاعلمی کے اظہار پر بزرگ نے فرمایا کہ اس (عاطف) کا حساب بھی ہمارے گاوں کے طالب (مدرسے کے طلباء) والا ہے جو ایک بار ایک کھڈے میں گدھے کو لایا تھا اور گڑھے کے اوپر اپنی چادر ڈال کر گدھے سے بدفعلی فرمارہا تھا۔ فرمانے لگے کہ چادر دیکھ کر میرا دل للچایا کہ مفت میں ہاتھ لگ رہی ہے تو کفران نعمت کا ارتکاب کیوں کیا جائے؟؟ لہذا جونہی چادر اٹھائی نیچے سے مظلوم گدھا اور جنونی گدھا برامد ہوئے۔ مزید فرمایا کہ حیرانی اور صدمے کی کیفیت میں میرے منہ سے نکلا کہ یہ کیا ہورہا ہے؟؟ تس پر طالب نے دوگنا حیرانی اور صدمے کے عالم میں آنکھیں پٹپٹاتے ہوئے جواب دیا کہ ہاہائے! یہ کیا ہورہا ہے، میں کہاں ہوں؟ یہ کون ہے؟ تُو کون ہے؟؟
یہ واقعہ یاد آنے کے پیچھے خدانخواستہ گدھے سے کوئی محبت یا طالب سے اکتاہٹ نہیں بلکہ عمراں خان صاحب کا کل کا بیان ہے جس میں انہوں نے فرمایا کہ اقتدار میں آنے سے پہلے اور بعد میں غالبا” ڈیڑھ دو سال ہمیں معیشت کی سمجھ ہی نہیں آرہی تھی اور ہماری تیاری بھی نہیں تھی۔ اب جب چادر ہٹنے کی ساعت آئی تو خان صاحب بھی نہائیت بھولپن سے یہی سوال کررہے ہیں کہ یہ کیا ہورہا ہے میں کون ہوں تو کون ہے اور یہ عوام گدھے میرےآگے کیوں کیوں کھڑے ہیں۔
تمام بدخواہ جانتے ہیں کہ خان صاحب نے خیبر پختونخواہ کی حکومت سنبھالنے کے آخری برس بھی یہی بیان دیا تھا اور حاسدین نے قسم قسم کے جگتوں اور طعنوں سے ان کا فراخ سینہ چھلنی کرنے کی بھی کوشش کی تھی۔ ہم جیسے بھولے بادشاہوں کو مگر یقین تھا کہ اب خان صاحب کو خاطر خواہ تجربہ حاصل ہوچکا ہے اسلئے جیسا کہ اگلی حکومت انہیں دینے کی پلاننگ کرلی گئی ہے تو یقینا” ملک کے لئے اچھا ہی ہوگا۔ لیکن وائے بسا آرزو کہ خاک شُد۔ یہاں پھر ایک مردود لطیفہ یاد آگیا کہ میرے جیسے دماغ کا ایک پٹھان سینما میں اپنے ایک دوست سے شرط لگا بیٹھا کہ ابھی جب ہیرو چٹان کے سامنے سے گذرے گا تو چٹان کے پیچھے چھُپے ہوئے دشمن اس پر گولی نہیں چلائیں گے۔ حسب توقع یہ سادہ لوح آدمی شرط ہار گیا تو دوست نے پوچھا تم نے تو کل بھی یہ فلم یہاں دیکھی تھی تو پھر شرط کیوں لگائی؟؟ اس پر اس بھولے آدمی نے جواب دیا کہ کل جب اس پر فائرنگ ہوئی تو میں سمجھا کہ آج یہ عقل سے کام لے گا اور احتیاط سے کام لیتے ہوئے یہاں سے نہیں گذرے گا۔
قرائن سے یہی لگتا ہے کہ شرط لگانے والے ہمارے خان صاحب ہی تھے جو یہ سمجھے تھے کہ جو دودھ اور شہد کی نہریں ان کی ٹیم نے کے پی کے میں جاری کی ہیں وہ پورے پاکستان میں نہیں بہائیں گے۔ لیکن فلم تو فلم ہوتی ہے ، اس میں ولن کبھی سبق نہیں سیکھتا۔ بلکہ فلم اگر آئی ایس پی آئی کے تعاون سے بنی ہو تو ہیرو سینکڑوں طعنے کھانے کے باوجود بھی ڈھٹائی سے دشمنوں کو للکارتا ہے۔
بعض گمراہوں کا خیال ہے کہ نیا پاکستان بھی کے پی کے حکومت کے گزشتہ دور کا سیکوئل ہی ہے، چند کردار ادھر اُدھر اور ڈائیلاگ میں ردوبدل کے علاوہ تمام کہانی وہی ہے جو پچھلے نو سال سے ہم سُن رہے ہیں جس کی ابتدا مینار پاکستان سے ہوئی تھی۔ کرپشن، منی لانڈرنگ، چور، لٹیرے، اقربا پروری اور ذہنی غلامی جیسے نعرے اتنے تواتر سے لگائے جائیں کہ عوام انہیں سچ سمجھنا شروع ہوجائیں اور آئی ایس پی آر کا ہیرو پاپا جانز کے پیزے بنائے، بنی گالہ کا محل محض چھ لاکھ روپے(غالبا”) میں ریگلولرائز کروائے، سٹیل مل اونے پونے بیچے یا ریلوے کو بند کرنے کا فیصلہ کرکے این ایل سی کو اوچ ثریا تک پہنچائے۔ چینی اور آٹے کی شارٹیج کرکے اربوں کھربوں کمائے یا پھر کرونا کے ایک مریض پر پچیس لاکھ روپے کا خرچ بتا کر اربوں روپے اپنے ذاتی اکاونٹ میں ڈال لے۔ بابر بہ عیش کوش کہ عالم دوبارہ نیست۔
رہ گئے ہم عوام تو ہم حکومت سے درخواست ہی کریں گے کہ پماری پُشت پر جوتے مارنے اہلکاروں کی تعداد بڑھا دے کیونکہ لمبی لمبی لائینوں میں کھڑے ہوکر جوتے کھانے سے ہمارا قیمتی وقت بہت ضائع ہوتا ہے
23 Dec, 2020 at 11:13 pm #2shami11
ParticipantOffline- Expert
- Threads: 742
- Posts: 8811
- Total Posts: 9553
- Join Date:
12 Oct, 2016 - Location: Pakistan
Re: اٹھ گئے یار تھینک یو کہہ کر
لگتا ہے یہ تھریڈ میاں صاحب کی ٹویٹ دیکھ کر بنایا گیا ہے
خان نے بولا تھا میں انہیں رلاؤں گا ، اور بغیر کسی جمع تفریق یہ بات سچ ثابت ہو رہی ہے
سلیکٹرز کی مسلط کی ہوئی سوغات کی نالائقی کی سزا بھگتنے والے 22 کروڑ پاکستانی آج آپ سے سوال پوچھ رہے ہیں کہ کیوں ووٹ چوری کر کے ایک ایسے شخص کو لایا گیا جو نہ اہلیت رکھتا تھا، نہ قابلیت، نہ تجربہ اور نہ تیاری؟
سلیکٹڈ کے اعترافِ جرم کے بعد اب سلیکٹرز کے اعترافِ جرم کا انتظار ہے۔ pic.twitter.com/BW1vWruFDS— Nawaz Sharif (@NawazSharifMNS) December 23, 2020
23 Dec, 2020 at 11:13 pm #3shami11
ParticipantOffline- Expert
- Threads: 742
- Posts: 8811
- Total Posts: 9553
- Join Date:
12 Oct, 2016 - Location: Pakistan
Re: اٹھ گئے یار تھینک یو کہہ کر
وزیراعظم بننے سے پہلے بولتا تھا کہ حکومت چلانے کے لئے میری پوری تیاری ہے
وزیراعظم بننے کے ڈھائی سال بعد بولتا ہے حکومت میں تیاری کے ساتھ آنا چاہیا
ان ڈھائی سالوں کی تبائی نے مُلک کو ڈھائی سو سال پیچھے دھکیل دیا ہے اس کا ذمہدار کون ہے؟
اب خلائی مخلوق آپس میں لڑ رہی ہوگی😢 pic.twitter.com/UQ8xEvzIWC
— Javed Badar Pakistan🇵🇰 (@jkhanbadar) December 23, 2020
24 Dec, 2020 at 7:41 am #6Zaidi
ParticipantOffline- Advanced
- Threads: 14
- Posts: 741
- Total Posts: 755
- Join Date:
30 May, 2020 - Location: دل کی بستی
Re: اٹھ گئے یار تھینک یو کہہ کر
آپ کے لطیفے پر مجھے بھی ایک بھولا بسرا لطیفہ یاد آگیا۔
اپنے ایک پٹھان بھائ جمعہ کی نماز ادا کرنے مسجد پہنچے ۔ مولانا صاحب نے جمعہ کا خطبہ شروع کیا اور کسی غیر مسلم کو کلمہ پڑھانے کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ جس کسی نے ہندو کو کلمہ پڑھا دیا، اللہ تعالی اسے ضرور جنت میں داخل کرے گا اور اس کا اگلا جہاں بہت اچھا ہوگا ۔ پٹھان بھائ کان لگا کر خطبہ سنتے رہے ۔ نماز ختم ہونے کے بعد مسجد سے نکلتے وقت دل میں ارادہ کرلیا کہ یہ جنت کمانے کا سہل اور تیز ترین راستہ ہے اور اس راستے پر ضرور چلنا چاہیے ۔
یہ سوچ کر آگے بڑھ رہے تھے اور نگاہیں تلاش میں مگن تھیں کہ سامنے سے ہی ایک پنساری کی دوکان پر جاتا ہندو نظر آیا، ہمارے پٹھان بھائ موقع غنیمت سمجھتے ہوئے فورا” ہندو کے سامنے جا پہنچے اور اسے کہا کہ کلمہ پڑھو ، ہندو نے ایک نظر پٹھان کو دیکھا اور درگزر کرتے ہوئے راہ چلتا رہا، پٹھان بھائ کی غیرت نے جوش کھایا اور وہ لپک کر پھر اس کے سامنے کھڑے ہوگئے اور بلند آواز میں کہنے لگے کہ کلمہ پڑھو ۔ ہندو نے جوابا” کہا کہ نہیں پڑھتا ۔ اب پٹھان بھائ کی غیرت نے ایک اور جوش مارا اور اس نے ہندو کو زمین پر گرا کر فورا” چاقو نکالا اور کہا کہ اگر اب اس نے کلمہ نہیں پڑھا تو وہ اسے ذبح کردے گا ۔ہندو نے جب یہ دیکھا کہ اس کی جان کو خطرہ ہے تو کہنے لگا کہ ٹھیک ہے وہ کلمہ پڑھنے کے لیے تیار ہے ، لیکن اسے بتاؤ کہ کلمہ ہے کیا ۔
پٹھان بھائ نے جب یہ سنا تو فورا” کھڑے ہو کر کپڑے جھاڑتے ہوئے بولا۔
” خوچہ ، وہ تو ہم کو بھی نہیں آتا “24 Dec, 2020 at 8:05 am #7Re: اٹھ گئے یار تھینک یو کہہ کر
ایک پٹھان بس میں کھڑا تھا اچانک بریک لگی تو ساتھ والی لڑکی پر جاگرا
لڑکی۔۔۔۔کیا کررہے ہو بدتمیز؟
پٹھان۔۔۔۔۔اللہ کا بڑا کرم ہے بھاٹی چوک میں شربت کا سٹال لگاتا ہوں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک پٹھان ڈاکٹر سے ہمارا وزن بڑھ گیا ہے
ڈاکٹر تم روزانہ دس کلومیٹر پیدل چلا کرو
ایک ماہ بعد پٹھان کا فون آیا
ڈاکٹر صاحب وزن تو بہت کم ہوگیا ہے لیکن ہم افغانستان پنہچ گیا ہے
ابھی ادھر ہی رکے یا آگے روس نکل جاے؟
24 Dec, 2020 at 4:12 pm #8Anjaan
ParticipantOffline- Professional
- Threads: 38
- Posts: 1950
- Total Posts: 1988
- Join Date:
2 Mar, 2017 - Location: Kala Shah kaku
Re: اٹھ گئے یار تھینک یو کہہ کر
I wish the Judge comes and demands a link between posts number 5 to 7 and the topic of the thread!
-
This reply was modified 1 month ago by
Anjaan.
24 Dec, 2020 at 6:44 pm #9shami11
ParticipantOffline- Expert
- Threads: 742
- Posts: 8811
- Total Posts: 9553
- Join Date:
12 Oct, 2016 - Location: Pakistan
Re: اٹھ گئے یار تھینک یو کہہ کر
جج صاحب نے کہنا ہے کے آپ دوسروں پر بہتان باندھ رہے ہیں ، جیسے پہلے میرا جی پر کسی مبینہ ویڈیو میں ماسک لگا کر لگایا گیا تھا
ویسے یہ ویڈیو ہے کیا ؟ بیلیور اور گھوسٹ پروٹوکول صاحبان اکثر اس کا ذکر کرتے نظر آئیں ہیں
میڈم بہت کامیاب ہوتیں اگر یہ کام کرتیں! 😂 pic.twitter.com/HQ1bQSZrqT
— ففٹی شیڈز آف مغل (@AUJ85) December 23, 2020
I wish the Judge comes and demands a link between posts number 5 to 7 and the topic of the thread!24 Dec, 2020 at 6:59 pm #10Anjaan
ParticipantOffline- Professional
- Threads: 38
- Posts: 1950
- Total Posts: 1988
- Join Date:
2 Mar, 2017 - Location: Kala Shah kaku
Re: اٹھ گئے یار تھینک یو کہہ کر
جج صاحب نے کہنا ہے کے آپ دوسروں پر بہتان باندھ رہے ہیں ، جیسے پہلے میرا جی پر کسی مبینہ ویڈیو میں ماسک لگا کر لگایا گیا تھا ویسے یہ ویڈیو ہے کیا ؟ بیلیور اور گھوسٹ پروٹوکول صاحبان اکثر اس کا ذکر کرتے نظر آئیں ہیںجج صاحب نے کہنا ہے کے آپ دوسروں پر بہتان باندھ رہے ہیں ، جیسے پہلے میرا جی پر کسی مبینہ ویڈیو میں ماسک لگا کر لگایا گیا تھا ویسے یہ ویڈیو ہے کیا ؟ بیلیور اور گھوسٹ پروٹوکول صاحبان اکثر اس کا ذکر کرتے نظر آئیں ہیںمیری بات اور ہے
میں نے تو محبّت کی ہے24 Dec, 2020 at 7:33 pm #11Atif Qazi
ParticipantOfflineThread Starter- Expert
- Threads: 167
- Posts: 7821
- Total Posts: 7988
- Join Date:
15 Aug, 2016
Re: اٹھ گئے یار تھینک یو کہہ کر
جج صاحب نے کہنا ہے کے آپ دوسروں پر بہتان باندھ رہے ہیں ، جیسے پہلے میرا جی پر کسی مبینہ ویڈیو میں ماسک لگا کر لگایا گیا تھا ویسے یہ ویڈیو ہے کیا ؟ بیلیور اور گھوسٹ پروٹوکول صاحبان اکثر اس کا ذکر کرتے نظر آئیں ہیںمیں نے وہ ویڈیو دیکھی ہے اور اس کے بعد مجھے مِیرا زہر لگنا شروع ہوگئی۔ اللہ معاف کرے اسقدر کالے رنگ کی ہیڈلائیٹیں میں نے پہلے کبھی نہیں دیکھی تھیں۔
24 Dec, 2020 at 7:42 pm #13Atif Qazi
ParticipantOfflineThread Starter- Expert
- Threads: 167
- Posts: 7821
- Total Posts: 7988
- Join Date:
15 Aug, 2016
Re: اٹھ گئے یار تھینک یو کہہ کر
@zaidi @Believer12 Stop posting jokes about any ethnic religious or cultural group. This thread is not for jokes. Stick to the topic please.سر! یہ بیلیور بھائی نے ایک پوسٹ میں دو دو لطیفے پوسٹ کئے ہوئے ہیں پٹھانوں پر۔ یہ عام طور پر مجھے بھی پٹھان کہہ کر طنز و تشنیع کا نشانہ بناتے ہیں۔ میری گذارش ہے کہ برادر اقوام میں نفرتیں پھیلانے کے جرم میں بیلیور اور زیدی بھائی کو بین کیا جائے۔
24 Dec, 2020 at 8:12 pm #14Zaidi
ParticipantOffline- Advanced
- Threads: 14
- Posts: 741
- Total Posts: 755
- Join Date:
30 May, 2020 - Location: دل کی بستی
Re: اٹھ گئے یار تھینک یو کہہ کر
@zaidi @Believer12 Stop posting jokes about any ethnic religious or cultural group. This thread is not for jokes. Stick to the topic please.سر! یہ بیلیور بھائی نے ایک پوسٹ میں دو دو لطیفے پوسٹ کئے ہوئے ہیں پٹھانوں پر۔ یہ عام طور پر مجھے بھی پٹھان کہہ کر طنز و تشنیع کا نشانہ بناتے ہیں۔ میری گذارش ہے کہ برادر اقوام میں نفرتیں پھیلانے کے جرم میں بیلیور اور زیدی بھائی کو بین کیا جائے۔جج صاحب اور عاطف صاحب ، شاید آپ نے غور نہیں فرمایا کہ کسطرح ایک مکار مولانا نے قومی ہم آہنگی کو زک پہنچانے کے لیے ، ہمارے معصوم پٹھان برادری کے مذھبی جذبات کو ابھارا ہے ۔ ایک مولانا کی چال کو سمجھنے کے بجائے ، آپ نے جج صاحب سے الٹا مجھے بین کرنی کی سفارش کردی ۔
24 Dec, 2020 at 9:51 pm #15Anjaan
ParticipantOffline- Professional
- Threads: 38
- Posts: 1950
- Total Posts: 1988
- Join Date:
2 Mar, 2017 - Location: Kala Shah kaku
Re: اٹھ گئے یار تھینک یو کہہ کر
@zaidi @Believer12 Stop posting jokes about any ethnic religious or cultural group. This thread is not for jokes. Stick to the topic please.Music to my eyes and ears Judge Sahib.
To celebrate my happiness and to thank you, I will post a ghazal especially for you in the thread “Anjaan Zinda Hai”
24 Dec, 2020 at 11:50 pm #16Atif Qazi
ParticipantOfflineThread Starter- Expert
- Threads: 167
- Posts: 7821
- Total Posts: 7988
- Join Date:
15 Aug, 2016
Re: اٹھ گئے یار تھینک یو کہہ کر
Music to my eyes and ears Judge Sahib. To celebrate my happiness and to thank you, I will post a ghazal especially for you in the thread “Anjaan Zinda Hai”25 Dec, 2020 at 2:31 am #20Zaidi
ParticipantOffline- Advanced
- Threads: 14
- Posts: 741
- Total Posts: 755
- Join Date:
30 May, 2020 - Location: دل کی بستی
Re: اٹھ گئے یار تھینک یو کہہ کر
@zaidi @Believer12 Stop posting jokes about any ethnic religious or cultural group. This thread is not for jokes. Stick to the topic please.کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے
سوال سارے غلط تھے ، جواب کیا دیتے-
This reply was modified 1 month ago by
Zaidi.
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.