Home › Forums › Siasi Discussion › اٹھارویں ترمیم اور سفارتی پسپائی
- This topic has 19 replies, 8 voices, and was last updated 2 years, 9 months ago by
unsafe. This post has been viewed 1178 times
-
AuthorPosts
-
10 Aug, 2020 at 11:20 pm #1مندرجہ ذیل دو ٹوپکس پر دانش گرد کیا کہتے ہیں؟
پچھلے کچھ دن کے ٹی وی شوز میں تجزیہ نگاروں کی آراء کو سننے اور اخبارات میں چھپنے والی خبروں کے مطالعہ کے بعد ایک بات میں حقیقت نظر آتی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اٹھارویں ترمیم کے کچھ حصوں کو رول بیک کرنا چاہتی ہے …بظاہر نون لیگ اور پیپلز پارٹی ان بورڈ نہیں ہیں ..لہٰذا ان کے گرد شکنجہ کسا جارہا ہے …آصف زرداری پر پارک لین کیس میں آج فرد جرم عائد کر دی گئی ہے …مریم نواز جوکہ ایک پہلی ڈیل کے نتیجے میں پہلے ہی سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرچکی ہے اسے ایک اور میں نیب نے طلب کر لیا ہے …ساتھ ساتھ تحریک انصاف سے وابستہ اینکر ان افواہوں پر تبصرے کرتے خوشی سے پھولے نہیں سما رہے کہ آیندہ دونوں میں پنجاب میں نون لیگ اور پی پی کے فارورڈ بلاک سامنے آرہے ہیں …جن کا مقصد نواز شریف اور زرداری پر پریشر کو بڑھانا اور پرویز الہی کے غبارے سے ہوا نکالنا ہے …اسے آیندہ سال کے شروع میں ہونے والے سینٹ انتخابات کی تیاری بھی قرار دیا جارہا ہے جس میں خفیہ ووٹنگ کے ذریعے حکومتی اتحاد سینیٹ میں بھی اکثریت حاصل کرنا چاہتا ہے
نواز شریف اور زرداری کتنے اور چھتر کھانے کے بعد اندازہ کریں گے کہ فوج سے تعلقات بہتر تبھی ہو سکتے ہیں جب مکمل خود سپردگی ہو ..جیسا عمران نہ کیا ہے …ورنہ نصیب میں جوتے ہی ہیں …آپشن فوج سے مقابلہ ہے جس کی سکت دونوں پارٹیوں میں نہیں ..لیکن ایسا ہو تو عمران کو بہت سوٹ کرتا ہےدوسری خبر سفارتی محاذ پر پاکستان اور سعودی عرب میں کچھ ان بن پر ہے …میڈیا میں خبروں کے مطابق سعودی عرب نے وقت سے پہلے ایک ارب ڈالر واپس مانگ لیے ہیں ..بلکہ کچھ حلقوں میں یہ بھی کہا جارہا ہے کہ ایک اور ارب ڈالر کا تقاضا بھی آگیا ہے …ظاہر ہے یہ پاکستان کی معیشت کے لیے اچھی خبر نہیں جو پہلے ہی کرونا کی وجہ سے رینگ رہی ہے …عمران خان کو ایک فیصلہ کرنا ہے کہ سعودیوں سے دوستی رکھنی ہے یا ترکوں اور ملائشیا والوں کے ساتھ جانا ہے …دونوں دوستیاں اکٹھی نہیں رکھی جا سکتیں …پچھلے سال سعودی قرضہ حاصل کرنے کے بعد سعودی طیارے میں اقوام متحدہ جاکر ترکوں سے اور مہاتیر سے جپھیاں اور مسلم چینل کھولنے والی باتیں محمد بن سلمان کو پسند نہیں آئیں تھیں …جس پر اسنے طیارہ واپس لے کر پیغام دیا تھا جسے عمران خان کی طرف سے سمجھا نہیں گیا …ابھی بھی عمران خان اردوان سے محبت کی پینگیں بڑھا رہا ہے ..التغرل پر قوم مٹی جارہی ہے
مسئلہ یہ ہے کہ سعودی عرب پیسہ دیتا ہے اور پاکستانیوں کو روزگار… لیکن انڈیا کے مقابلے میں کوئی سفارتی مدد نہیں کرتا …ترکی اور ملائشیا مالی مدد تو نہیں کرتے مگر کشمیر پر ساتھ دے رہے ہیں …ملائشیا نے تو اپنی دہائیاں پرانی پالیسی تبدیل کی ہے اور پاکستان کا ساتھ دیا ہے جس نے انڈیا کو بہت تپایا بھی ہے
پاکستان کے پاس کیا چوائس ہے؟- local_florist 1 thumb_up 3
- local_florist Bawa thanked this post
- thumb_up GeoG, shami11, Ghost Protocol liked this post
10 Aug, 2020 at 11:56 pm #2ترامیم کا کھیل فوجی حکومتوں اور سول حکومتوں کے مابین چلتا رہتا ہے . مشرف حکومت نے بارویں ترمیم کروا کر آئینی طاقت آمر کے ہاتھ میں دے دی تھی . اس کے بعد جمہوری حکومت نے اٹھارویں ترمیم کر کے طاقت پارلمینٹ کو واپس دلائی . اب باجوہ حکومت بائیسویں ترمیم کر کے طاقت دوبارہ آمر کے حوالے کر دے گی . کتے بلی کا کھیل چلتا رہے گا
امریکا محمّد بن سلمان کے ذریعے پاکستان پر پریشر ڈال رہا ہے کہ چائنا سے تعلقات کم کیے جائیں . پاکستان کو سعودی عربیہ اور چائنا میں سے کسی ایک کو چوسنا ہو گا
-
This reply was modified 2 years, 9 months ago by
Jack Sparrow.
- thumb_up 5
- thumb_up GeoG, shami11, Ghost Protocol, Bawa, Muhammad Hafeez liked this post
11 Aug, 2020 at 2:01 am #3۔نواز شریف اور زرداری کتنے اور چھتر کھانے کے بعد اندازہ کریں گے کہ فوج سے تعلقات بہتر تبھی ہو سکتے ہیں جب مکمل خود سپردگی ہو ..جیسا عمران نہ کیا ہے …ورنہ نصیب میں جوتے ہی ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں اس بات سے متفق نہیں ہوں کہ ۔۔۔۔ جیسا عمران خان نے کیا ۔۔۔۔ خود سپرد گی ۔۔۔۔۔ ورنہ نصیب میں جوتے ۔۔۔۔
میاں ںوازشریف ۔۔۔ متعدد چیف آرمی سٹاف سے پنگے لے کر ثا بت کرچکے ہیں کہ ۔۔
۔۔۔ ان کے نصیب میں جوتے نہیں تھے بلکہ ۔
۔۔ میاں نوازشریف کا سیا سی قد ۔۔۔۔ بھارت ۔۔۔ سعودی عرب ۔۔ قطر ۔۔ گوبل ورلڈ میں بے حد بلندہوا ۔۔ ترکی بھی میاں صاحب سے بے حد متاثر ہوا ۔۔۔ ۔۔۔
اور سا تھ سا تھ فوج سے پنگے لینے کے بعد ۔۔۔۔ میاں نوازشریف کو ۔۔۔ پا کستانی عوام کی بھی ایک بڑی آبادی کی آشیر باد حاصل ہوئی ہے ۔۔۔۔
تیسرے ۔۔۔ فوج مخالف مشکل سیا سی راستے پر چل کر ۔۔۔ میاں نوازشریف نے ۔۔۔ ایسٹبلشمنٹ مخالف ۔۔۔۔ تاریخ بھی رقم کی ہے ۔۔۔
جو ۔۔۔ خود سپردگی والوں کو حاصل نہیں ہوتی ۔۔۔۔
میرا خیال ۔۔۔۔ میاں نوازشریف اپنے فوج مخالف ۔۔ سٹینڈ پر قائم رھیں ۔۔۔۔ ان کو پا کستان کے مثبت سوچ لوگوں کی حمایت بھی رھے گی ۔۔۔
گلوبل بھی ان کی بہادری اور ۔۔۔ مشکل راستے سیا ست کو پزیرائی ملے گی ۔۔۔۔
اور اس کا ملک و قوم کو یہ فائدہ ہوگا کہ ۔۔۔ ملک میں ۔۔۔ ایسٹبلشمنٹ کی ۔۔۔۔ اندھی طاقت کو چلینج رھے گا ۔۔۔ اور ۔۔۔ بھارت میں میاں نوازشریف کے بارے ۔۔۔ سوفٹ ۔۔۔ امیج مزید گہرا ہوگا ۔۔۔
اور مستقبل میں ۔۔۔ میاں نوازشریف یا مریم شہزادی ۔۔۔۔۔ پا کستان بھارت ۔۔۔ دشمنی کے اختتا م کی آس کو ۔۔۔۔ عملی جا معہ پہنا سکیں گے ۔۔۔۔
اس لیئے ۔۔۔ فوج کے ساتھ خود سپردگی کے پا لیسی سے میاں صا حب کو کبھی بھی ۔۔۔۔ اپنا نا نہیں چا ھیے ۔۔۔۔اپنے مشکل راستے پر گامزن رھنا چا ھیے ۔۔۔
دوسری طرف اگر ۔۔۔ ایسٹبلمشنٹ نے کوئی ترامیم وغیرہ کروانی ہیں تو ۔۔۔ وہ کوئی بڑا مسئلہ نہیں ۔۔۔ سپریم کورٹ کے جج بیٹھے ہیں ۔۔۔ جو مرضی کرالو ۔۔۔ ہو جاتا ہے ۔۔۔
ورنہ ۔۔۔ مشرف کی طرح دو دن کی ایمرجنسی لگا کر ۔۔۔ آئین کی چیرپھاڑ بھی کی جاسکتی ہے ۔۔۔۔۔
۔۔۔۔ میرا خیال ۔۔۔ ائینی ترمیم کو اھمیت نہیں دینی چا ھیے ۔۔۔ ہوتی ہو ۔۔۔ ورنہ کھا ئے خصموں کو ۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔
جہاں تک سعودی عرب کا مسئلہ ہے ۔۔۔۔ وہ بھی میاں نوازشریف ہی جیسے ۔۔۔ بہادر انسان کا کارنامہ تھا جو سعودیہ کو فوج کی سپلا ئی سے انکارکرسکتا تھا ۔۔۔۔
عمران خان ایک کمزور لاغر حکومت ہے ۔۔۔ یہ بے چارے ۔۔۔ مولوی مخدوم کو نہیں سنبھا ل سکتے ۔۔۔۔ شہزادہ سلمان کو کیا سنبھا لیں گے ۔۔۔۔
کہنے کا مقصد ۔۔۔ شہزادہ سلمان کا بھی علاج موجود ہے ۔۔۔۔ اگر کرنے والا ہو ۔۔۔ ورنہ تو وہی ہوگا ۔۔۔۔ شہزادہ سلمان کے حکم پر مجرا کرنے پڑے گا ۔۔ جو وہ چا ھے گا ۔۔۔
خود سپردگی والے کی اس زیادہ کی اوقات نہیں ۔۔۔۔ ویسے بھی چھچھوروں ۔۔۔ میں کہاں وزڈم ۔۔۔ کہ ۔۔۔۔ گلوبل ۔۔۔ طا قتوں ۔۔۔ کی دھمکیاں ھمیشہ ۔۔۔۔ سوئی میں دھا گہ ڈالنے کا دوسرا نام ہوتی ہیں ۔۔۔
انہوں نے کونسا سچی مچی پیسے واپس لینے ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔وہ پیسے واپس لے لیں ۔۔۔۔ پا کستان سے تعلق توڑ لیں ۔۔۔۔ گلوبل سیاست ان کا ما ما ۔۔۔ چلا ئے گا۔۔۔۔
پا کستان کے بغیر ۔۔۔ سعودی ۔۔۔ ایرانی ۔۔ چا ئینی ۔۔۔ امریکی ۔۔۔۔ مہرے ۔۔۔ ایک انچ بھی نہیں چل سکتے ۔۔۔۔۔۔
لیکن کسی حکمران کو ۔۔۔۔ بساط چلنی آتی ہو تو چلے گا ورنہ ۔۔۔ پیسوں کی واپسی کو سچی مچی ۔۔۔ سمجھ کر رو پڑے گا ۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
-
This reply was modified 2 years, 9 months ago by
Guilty.
- thumb_up 2 mood 2
- thumb_up Zaidi, shami11 liked this post
- mood Ghost Protocol, Bawa react this post
11 Aug, 2020 at 3:56 am #4پاکستان جیسے ملکوں کے پاس زیادہ آپشن نہی ہوتے اور نہ ہم اپنا چوہدری صاحب اتنی جلدی تبدیل کر سکتے ہیں ، ایک دو دن میں دماغ ٹھکانے آ جائے گا اور پھر پرانے چوہدری صاحب کے سمجھا نے ، پرانے تعلقات اور دبکوں سے وآپس لائن پر آ جائیں گےپاکستان مسلم لیگ اور پی پی پی دونوں جماعتوں کی حالیہ سیاست انتہائی مایوس کن ہے ، ان کے ساتھ جو ہو رہا ہے بہت اچھا ہو رہا ہے یہ اسی قابل ہیں
- thumb_up 3
- thumb_up GeoG, Ghost Protocol, Bawa liked this post
11 Aug, 2020 at 6:32 am #5On 18th amendment PMLN and PPP will budge. PPP was exploited on memogate and PMLN on Yadav. But now both parties are willing to play ball with military on national issue “Kul Bashan Yadav”. Yesterday Nawaz Sharif was declared traitor and Indian agent on Yadav. And today after going through all that they are giving establishment full concessions to establishment on spy. Establishment is repeating Raymond Davis 2 and political parties who were trashed on two spies by establishment are saying – as you say Sir. I have no reason to believe they will be able to hold their ground on 18th amendment.And BTW devolution of power to local govt was far better in Musharraf days than three successive civilian regimes of PPP, PMLN and PTI. The intention of 18th amendment was to make local govt stronger not CM’s.
On Saudis vs Iran/Turkey former was no brainer. Iran and Turkey don’t offer us any financial assistance. Our people don’t go and work in Iran but they do in KSA and most other GCC countries that are Saudi allies. On Khoshgi IK took pragmatic but unpopular stance and stood by MBS. This time establishment is doing opposite and pretext is lost cause Kashmir.
- local_florist 1 thumb_up 1
- local_florist Bawa thanked this post
- thumb_up Ghost Protocol liked this post
11 Aug, 2020 at 9:13 am #6اٹھارویں ترمیم سے چھیڑ چھاڑ سندھ کارڈ کے لئے اچھی خبر ہے اور اگلے انتخابات میں توجہ کارکردگی کی جگہ سندھ دھرتی کی عزت کو لگے خطرہ پر مر کوز رہے تو یہ بہت اچھی خبر ہوگی . زرداری تو ویسے بھی وہ حسینہ ہے جسکی جان عزیر بلوچ نامی طوطے میں ہے جب چاہیں اسکی گردن مروڑی جاسکتی ہے جبکہ نون لیگ کو بھی اٹھارویں ترمیم کی واپسی پر اعتراض نہیں ہونا چاہئے کہ کیوں کہ اگر اگلی حکومت نون کی بنتی ہے تو مرکز کے پاس زیادہ وسائل ہوں گے .اور صوبائی خودمختاری سے کھیلنے کا الزام بھی انکے سر نہیں آے گا
جہاں تک سعودیہ اور ترکی ملائشیا وغیرہ کا معاملہ ہے تو یہ کھیل کشمیر سے بہت آگے کا معاملہ ہو گا کشمیر کے متعلق تو انکی سنجیدگی نغموں کے اجرا ، آدھا گھنٹہ کھڑا ہونا اور ایک منٹ کی خاموشی سے ظاہر ہے ترکی ملائیشیا چھوڑیں پورا اسلامی بلاک بھی پاکستان کے ساتھ کھڑا ہو جائے کشمیر کا ک نہیں ہلنا. پاکستان کا سعودی بلاک سے نکلنا کسی بڑے کھیل کا عندیہ ہو سکتا ہے جو بھی ہوگا مشرق وسطی میں پہلے ہی پاکستانیوں کی زیادہ مانگ نہیں ہے ان پالیسیوں کی وجہ سے عام پاکستانی طبقہ ضرور بھگتے گا جسکا اثر مشرق وسطی سے آنے والے انتہائی قیمتی زر مبادلہ پر پڑے گا. اب کھلاڑیوں نے اپنی کیلکولیشن میں اسکا کیا انتظام کیا ہے یا کیا بھی ہے یا نہیں یہ انکو ہی معلوم ہوگا11 Aug, 2020 at 9:55 am #7میرے خیال میں اٹھارویں ترمیم میں رد و بدل کوئی اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہے. ترمیم ختم تو نہیں کی جائے گی لیکن پیسوں کی تقسیم پر نظر ثانی ضرور کی جائے گی تاکہ فوج وفاقی حکومت کا بازو مروڑ کر مزید پیسے بٹور سکے. وفاقی حکومت بھی یہی چاہتی ہے کہ اسے زیادہ پیسے ملنے چاہیے. گویا اصل جھگڑا اٹھارویں ترمیم کا نہیں بلکہ پیسوں کی تقسیم کا ہی ہے. مسلم لیگ نوں کی طرف سے تو بظاہر کوئی مزاحمت نظر نہیں آتی ہے کیونکہ اسحاق ڈار اور احسن اقبال پہلے ہی مسلم لیگ نوں کے دور حکومت میں پیسوں کی از سر نو تقسیم کا مطالبہ کر چکے ہیں. پی پی پی بھی کچھ لے دے کر مان جائے گی. آخر زرداری بلوچستان میں مسلم لیگ نوں کی حکومت گرانے اور سینیٹ کے پچھلے انتخابات میں مسلم لیگ نوں کی سیٹیں چھیننے میں اپنی خدمات پیش کر چکا ہےجہاں تک سعودی عرب کی بات ہے تو جب سعودی عرب نے یمن کے خلاف لڑنے کیلیے پاکستان سے فوج طلب کی تو نواز شریف نے فوج سے مشورے کے بعد یمن میں لڑنے کیلیے سعودی عرب نہ صرف فوج بھیجنے سے انکار اور اس لڑائی میں غیر جانبدار رہنے کا اعلان کروایا بلکہ اس سلسلے میں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلا کر حکومت کے اس فیصلے کے بارے میں پارلیمنٹ میں مفتقہ قرار داد پاس کروا لی. اس قرار داد کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں متفقہ منظور ہونا اور پی ٹی آئی کا کنٹینر پر کھڑے ہو کر پارلیمنٹ پر لعنت بھیجنے کے بعد اس قرارداد کو منظور کروانے کیلیے بھاگے بھاگے پارلیمنٹ میں جانا اس بات کی نشانی تھی کہ فوج اس فیصلے کے پوری طرح پیچھے کھڑی تھی. اس کے نتائج اکیلے نواز شریف کو بھگتنا پڑے جب امریکہ، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب نواز شریف حکومت کے سخت خلاف ہو گئے. سعودی عرب نے نواز شریف کی حمایت سے ہاتھ ضرور کھینچ لیا لیکن کھلے عام اپنے غصے کا اظہار نہ کیا. متحدہ عرب امارات تو غصے سے پاگل ہی ہوگیا اور کھلم کھلا پاکستان کو دھمکیاں دینے لگا. پاکستان کے منہ پر تھپڑ مارنے کیلیے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے بھارتی وزیر اعظم کو نہ صرف اپنے اعلی ترین سول ایوارڈ سے نوازنے کا اعلان کر دیا بلکہ بھارتیوں کیلیے ملازمت کے مزید موقع فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ بھارت میں لمبی چوڑی سرمایہ کاری کا بھی اعلان کر دیا. فوج یہ صورتحال دیکھ کر گھبرا گئی اور جنرل راحیل شریف کے ذریعے معافی مانگ کر سعودی عرب کے آگے لیٹ گئی. فوج نے امریکہ، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی نواز شریف سے ناراضگی کیش کروائی اور اسے متحدہ عرب امارات کی طرف سے فراہم کی جانے والی اقامہ کی معلومات کی بنیاد پر سپریم کورٹ کی مدد سے نواز شریف کی طرف سے کبھی نہ لی جانے والی تنخواہ کو بلیک ڈکشنری کی مدد سے اثاثہ قرار دے کر حکومت سے نکال دیا حالانکہ نواز شریف اپنی ٹیکس ریٹرن میں اقامہ ظاہر کر چکا تھا. جب فوج اور جوڈیشری کو منہ کالا کروانا ہوتا ہے تو فوج کو مارشل لا جیسے کالے قوانین اور سپریم کورٹ کو کالی ڈکشنریوں کا ہی سہارا لینا پڑتا ہے
فوج کی مدد سے عمران خان ڈرائیور کی حد تک گر کر سعودی عرب سے بھیک (پیکیج) مانگنے میں کامیاب تو ہوگیا تھا لیکن وہ اپنی عزت اور کپڑے تک محمد بن سلمان کے پاس گروی رکھوا چکا تھا. بھیک دینے والوں کے نزدیک بھکاریوں کی حیثیت زر خرید غلام کی سی ہوتی ہے جسے اپنے آقا کا ہر حکم سر جھکا کر ماننا ہوتا ہے. سعودی عرب سے کامیابی سے بھیک مانگنے کے بعد عمران خان کو مسلم امّہ کا لیڈر بننے کا کیڑا تنگ کرنے لگا اور وہ ترکی اور ملایشیا سے ملکر اسلامی ممالک کے تعاون کی تنظیم او آئی سی (جس پر سعودی عرب کی اجارہ داری ہے) کے مقابلے پر ایک نیا مسلم بلاک بنانے کی باتیں کرنے لگا لیکن جلد ہی محمد بن سلمان نے اسے سعودی عرب بلا کر اسے تنگ کرنے والا یہ کیڑا اس کے اندر سے نکال دیا. اب جب چائنا کے انگل دینے پر اسے ایران کی طرف جانے والا کیڑا تنگ کرنے لگا تو سعودی عرب نے اپنا ایک ارب ڈالر واپس لے کر اور تیل سستے داموں اور ادھار نہ دینے کا فیصلہ کرکے وہ کیڑا نکالنے کی کوشش کی ہے. اگر اب بھی عمران خان کا ایران کی طرف جانے والا کیڑا نہ نکلا تو وہ اپنا باقی دو ارب ڈالر بھی واپس مانگ لے گا اور مزید بھیک دینے سے انکار کرنے کے ساتھ ساتھ سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کو واپس بھیج دے گا. مجھے امید ہے کہ ایک بار پھر فوج سعودی عرب کے نیچے لیٹ جائے گی اور عمران خان کے ساتھ وہی ہوگا جو نواز شریف کے ساتھ ہوا تھا. شہباز شریف نے سعودی عرب کیلیے اپنی خدمات پیش کر دی ہیں لیکن کیا شہباز شریف چائنا کو ناراض کر پائے گا؟ یہ اہم سوال ہے
-
This reply was modified 2 years, 9 months ago by
Bawa.
- thumb_up 4
- thumb_up Ghost Protocol, shami11, Qarar, GeoG liked this post
11 Aug, 2020 at 11:12 am #8جنرل باجوہ دربار میں حاضر ہواب نکّے کی بجائے نکّے کے ابّو کو بلایا گیا ہے، الله خیر کرے
Ambassador of Saudi Arabia meets COAS Bajwa
https://nation.com.pk/10-Aug-2020/ambassador-of-saudi-arabia-meets-coas-bajwa
General Qamar Javed Bajwa to visit Saudi Arabia next week
https://www.thenews.com.pk/print/699062-general-qamar-javed-bajwa-to-visit-saudi-arabia-next-week
11 Aug, 2020 at 3:59 pm #9اس کو کہتے ہیں حور چوپو .. پاکستانی غلام تو عربوں کی نعتیں قصیدے اور محفلیں سجا سجا کر نہیں تھکتے … پچھلے کافی عرصے سے سعودی عرب نے ان کو کشمیر معاملے میں ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا کر خود انڈیا جیسے باولے سے تعلقات قائم کر رہا ہے جبکہ پاکستانی غلام نے اپنی ذہنی غلامی کے بل بوتے پر سعودی مفاد کی وجہ سے ایران، ترکی اور ملائشیا کے ساتھ اپنے تعلقات خراب کیئے ہوئے ہیں… اب پاکستانیوں کے لئے یہ اچھا وقت ہے کہ عربی غلامی کو چھوڑ کر اپنے مفاد میں فیصلہ کریں
11 Aug, 2020 at 4:07 pm #10میاں اور پٹواری تو اس ملک کو کھا گے اور اس کے چاہنے والے ابھی ہماری جڑھوں میں بیٹھے ہیں …جو پیسے سعودی نے واپس مانگے ہیں ۔ پہلی بار نواز پٹواری کے دور میں
کے دور میں ایران گیس پائپ لائن کا پروجیکٹ روکنے کے عوض سعودی عرب نے پاکستانی سٹیٹ بینک میں رکھوایا تھا …. آپ سوچیں کہ سعودی تیل کی جگہ اگر گیس لیں مکمل ہو جاتی تو پاکستانی کو اربوں کی بچت ہوتی اب ظاہر ہے کہ اس ڈیل میں پاکستان نے تو صرف ایک قرض حاصل کیا ہے لیکن راحیل شریف نے اپنی بعد از ریٹائرمنٹ نوکری پکی کی اور میاں نواز شریف نے کیش میں رقم وصول کی اور آج اس کے کدو کی شکل کے بیٹے کروڑ پتی ہیں-
This reply was modified 2 years, 9 months ago by
unsafe.
- mood 3
- mood Qarar, GeoG, Ghost Protocol react this post
11 Aug, 2020 at 9:38 pm #11پاکستان کی خارجہ پالیسی سمجھنے کے قابل ہے ، ایک طرف ہم سعودیہ اور او آئی سی سے یہ چاہتے ہیں کے وہ کشمیر پر بولیں ، دوسری طرف ہم سلامتی کونسل کی عارضی میمبر شپ پر انڈیا کو ووٹ دیتے ہیںایک طرف کشمیر پر رونا اور دوسری طرف ہم کرتار پور کھول دیتے ہیں ، نریندر مودی کے دوسری بار الیکشن جیتنے کے لئے نیک تمنائیں رکھتے ہیں ، ایک پائلٹ لائن کراس کرتا ہے تو اسے جانے دیتے ہیں ، دوسری طرف کلبھوشن یادو جس نے سندھ اور بلوچستان میں دہشت گرد کاروائیوں کا اعتراف کیا ہے ، سیف ایگزٹ کے لئے قانون میں ردوبدل کیا جارہا ہے
پاکستان کا رویہ ہمیشہ سے مسکینوں والا رہا ہے ، ہم ہمیشہ اپنے حالت کا ذمہ دار دوسروں کو سمجھتے ہیں
- thumb_up 1
- thumb_up Bawa liked this post
12 Aug, 2020 at 2:13 am #12اٹھارویں ترمیم سے چھیڑ چھاڑ سندھ کارڈ کے لئے اچھی خبر ہے اور اگلے انتخابات میں توجہ کارکردگی کی جگہ سندھ دھرتی کی عزت کو لگے خطرہ پر مر کوز رہے تو یہ بہت اچھی خبر ہوگی . زرداری تو ویسے بھی وہ حسینہ ہے جسکی جان عزیر بلوچ نامی طوطے میں ہے جب چاہیں اسکی گردن مروڑی جاسکتی ہے جبکہ نون لیگ کو بھی اٹھارویں ترمیم کی واپسی پر اعتراض نہیں ہونا چاہئے کہ کیوں کہ اگر اگلی حکومت نون کی بنتی ہے تو مرکز کے پاس زیادہ وسائل ہوں گے .اور صوبائی خودمختاری سے کھیلنے کا الزام بھی انکے سر نہیں آے گا جہاں تک سعودیہ اور ترکی ملائشیا وغیرہ کا معاملہ ہے تو یہ کھیل کشمیر سے بہت آگے کا معاملہ ہو گا کشمیر کے متعلق تو انکی سنجیدگی نغموں کے اجرا ، آدھا گھنٹہ کھڑا ہونا اور ایک منٹ کی خاموشی سے ظاہر ہے ترکی ملائیشیا چھوڑیں پورا اسلامی بلاک بھی پاکستان کے ساتھ کھڑا ہو جائے کشمیر کا ک نہیں ہلنا. پاکستان کا سعودی بلاک سے نکلنا کسی بڑے کھیل کا عندیہ ہو سکتا ہے جو بھی ہوگا مشرق وسطی میں پہلے ہی پاکستانیوں کی زیادہ مانگ نہیں ہے ان پالیسیوں کی وجہ سے عام پاکستانی طبقہ ضرور بھگتے گا جسکا اثر مشرق وسطی سے آنے والے انتہائی قیمتی زر مبادلہ پر پڑے گا. اب کھلاڑیوں نے اپنی کیلکولیشن میں اسکا کیا انتظام کیا ہے یا کیا بھی ہے یا نہیں یہ انکو ہی معلوم ہوگایہ نقطہ اچھا اٹھایا ہے کہ اٹھارویں ترمیم رول بیک ہونا نون لیگ کے لیے فائدہ مند ہے …ویسے بھی زرداری نے صوبوں کو اختیارات ..تین بار پرائم منسٹر کی شرط ختم کرنے کے عوض دلواۓ تھا
اب وفاق کو پیسے بھی مل جایئں گے اور نون لیگ بدنام بھی نہیں ہو گی
- thumb_up 1
- thumb_up Ghost Protocol liked this post
12 Aug, 2020 at 2:28 am #13میاں اور پٹواری تو اس ملک کو کھا گے اور اس کے چاہنے والے ابھی ہماری جڑھوں میں بیٹھے ہیں …جو پیسے سعودی نے واپس مانگے ہیں ۔ پہلی بار نواز پٹواری کے دور میں کے دور میں ایران گیس پائپ لائن کا پروجیکٹ روکنے کے عوض سعودی عرب نے پاکستانی سٹیٹ بینک میں رکھوایا تھا …. آپ سوچیں کہ سعودی تیل کی جگہ اگر گیس لیں مکمل ہو جاتی تو پاکستانی کو اربوں کی بچت ہوتی اب ظاہر ہے کہ اس ڈیل میں پاکستان نے تو صرف ایک قرض حاصل کیا ہے لیکن راحیل شریف نے اپنی بعد از ریٹائرمنٹ نوکری پکی کی اور میاں نواز شریف نے کیش میں رقم وصول کی اور آج اس کے کدو کی شکل کے بیٹے کروڑ پتی ہیں
۔
آپ کی اطلاع کے لیئے عرض ہے کہ ۔۔۔ کدو ۔۔۔۔ کروڑپتی ۔۔۔ نہیں ہے ۔۔ ۔۔۔ کھرب پتی ہے ۔۔۔۔۔
اور ۔۔۔ اپنے دادا کے زمانے سے امیر کبیر رئیس ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
سعود ی شہزادے ۔۔۔۔ بادشاہ ۔۔۔۔ نوازشریف سے فوج اور مدد ما نگنے آیا کرتے تھے ۔۔۔ نوازشریف ۔۔۔ اور کدو ۔۔۔۔ سعودیوں کو انکار کر دیتے تھے ۔۔۔
سعودیوں کو لات مارکرخالی ھاتھ بھگا دیتے تھے ۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے مہربانی ۔۔۔۔ ریکارڈ اور تاریخ کو مسخ مت کیا جائے ۔۔۔۔۔
-
This reply was modified 2 years, 9 months ago by
Guilty.
- mood 2
- mood Qarar, Ghost Protocol react this post
13 Aug, 2020 at 10:39 am #14۔ آپ کی اطلاع کے لیئے عرض ہے کہ ۔۔۔ کدو ۔۔۔۔ کروڑپتی ۔۔۔ نہیں ہے ۔۔ ۔۔۔ کھرب پتی ہے ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔ اپنے دادا کے زمانے سے امیر کبیر رئیس ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ سعود ی شہزادے ۔۔۔۔ بادشاہ ۔۔۔۔ نوازشریف سے فوج اور مدد ما نگنے آیا کرتے تھے ۔۔۔ نوازشریف ۔۔۔ اور کدو ۔۔۔۔ سعودیوں کو انکار کر دیتے تھے ۔۔۔ سعودیوں کو لات مارکرخالی ھاتھ بھگا دیتے تھے ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے مہربانی ۔۔۔۔ ریکارڈ اور تاریخ کو مسخ مت کیا جائے ۔۔۔۔۔میاں شریف کی بات کر رہے ہو جس نے ضیاء ال حق کے بوٹ چاٹ چاٹ کر نواز شریف کو سیاست میں لے کر آیا تھا .. اس وقت بھی امیر تھے پر اصل امیر نواز شریف کے ملک لوٹنے کے بعد ہوے ہیں .. شرم مگر تم کو نہیں آتی
13 Aug, 2020 at 12:24 pm #15میاں شریف کی بات کر رہے ہو جس نے ضیاء ال حق کے بوٹ چاٹ چاٹ کر نواز شریف کو سیاست میں لے کر آیا تھا .. اس وقت بھی امیر تھے پر اصل امیر نواز شریف کے ملک لوٹنے کے بعد ہوے ہیں .. شرم مگر تم کو نہیں آتی
۔
او بھا ئی میرے ۔۔۔۔ گھاس کھا گئے ہو کیا ۔۔۔۔
میاں شریف کی اتفاق فونڈریز ۔۔۔۔ تو ۔۔۔ بھٹو سے بھی پہلے کی تھیں ۔۔۔۔ بھٹو دور میں ۔۔۔ میاں شریف کی اتفاق فونڈریز ۔۔۔ کو ۔۔۔۔ نیشنا لائزڈ بھی کیا گیا تھا ۔۔۔
میاں شریف ۔۔۔۔ نے نیشنا لا ئزیشن کے بعد بھی ۔۔۔۔۔۔ ھمت نہیں ھاری ۔۔۔۔ متوازی کاروبار جاری رکھا ۔۔۔۔۔
میاں شریف ۔۔۔۔ نوازشریف ۔۔۔۔ جد ی پشتی ۔۔۔ امیر کبیر رئیس ہیں ۔۔۔۔۔
بھا ئی میرے ۔۔۔ ریکارڈ ۔۔۔ تاریخ ۔۔۔۔ کو تم۔۔۔۔ چھچھورے چندہ خور ۔۔۔۔ لوگ کیسے جھٹلا سکتے ہو ۔۔۔۔
شریف فیملی پہلے بھی رئیس امیر تھے آج بھی ۔۔۔۔ لند ن میں محلوں میں رھتےہیں ۔۔۔۔۔۔
وہ خاندانی کھرب پتی رئیس ہیں ۔۔۔۔ چندے مانگ کر ۔۔۔۔ گھر نہیں بنا تے ۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔
-
This reply was modified 2 years, 9 months ago by
Guilty.
- mood 1
- mood Ghost Protocol react this post
13 Aug, 2020 at 12:50 pm #16۔ او بھا ئی میرے ۔۔۔۔ گھاس کھا گئے ہو کیا ۔۔۔۔ میاں شریف کی اتفاق فونڈریز ۔۔۔۔ تو ۔۔۔ بھٹو سے بھی پہلے کی تھیں ۔۔۔۔ بھٹو دور میں ۔۔۔ میاں شریف کی اتفاق فونڈریز ۔۔۔ کو ۔۔۔۔ نیشنا لائزڈ بھی کیا گیا تھا ۔۔۔ میاں شریف ۔۔۔۔ نے نیشنا لا ئزیشن کے بعد بھی ۔۔۔۔۔۔ ھمت نہیں ھاری ۔۔۔۔ متوازی کاروبار جاری رکھا ۔۔۔۔۔ میاں شریف ۔۔۔۔ نوازشریف ۔۔۔۔ جد ی پشتی ۔۔۔ امیر کبیر رئیس ہیں ۔۔۔۔۔ بھا ئی میرے ۔۔۔ ریکارڈ ۔۔۔ تاریخ ۔۔۔۔ کو تم۔۔۔۔ چھچھورے چندہ خور ۔۔۔۔ لوگ کیسے جھٹلا سکتے ہو ۔۔۔۔ شریف فیملی پہلے بھی رئیس امیر تھے آج بھی ۔۔۔۔ لند ن میں محلوں میں رھتےہیں ۔۔۔۔۔۔ وہ خاندانی کھرب پتی رئیس ہیں ۔۔۔۔ چندے مانگ کر ۔۔۔۔ گھر نہیں بنا تے ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔.. ..میاں نواز شریف کے والد میاں شریف شروع میں مزدوری کرتے تھے لیکن پچاس کی دہائی میں انہوں نے اپنے بھائیوں کے ساتھ مل کر لاہور میں ایک لوہے کی چھوٹی سی بھٹی لگائی پانچ سو روپیہ ادھار لے کر.. جو بعد میں اتفاق فونڈری بن گی …. بھٹو نے اس اتفاق فونڈری کو حکومت کی تحویل میں لے لیا تھا اور پھر میاں نے ضیاء ال حق کے بوٹ چاٹ چاٹ کر ضیاء کے دور میں واپس لی .. اور ضیاء الحق کے بوٹ پالش کرتے ہی میاں خاندان کی سیاست میں وابستگی کا آغاز ہو چکا تھا … یہ میاں کی بوٹ پالش کا ہی نتیجہ تھا کہ اس نے نواز شریف کو اپنے دور حکومت میں وزیر خزانہ اور پھر وزیر الا بنایا…. نواز شریف کے وزیر آلہ اور بعد میں پرسزینٹ بننے میں میاں کی فوجی بوٹ پالش کا بہت ہاتھ تھا …. میاں نواز شریف کے جب پہلی بار غلام اسحاق سے اختلاف ہوے تو انہوں نے میاں کی بوٹ پالش کو دیکھتے ہوے میاں شریف سے رابطہ کیا کہ اپنے بیٹے کو سمجاو ….. تب جا کر کوئی مسلا ہوا …
اب یوں سمجو کہ میاں شریف بوٹ پالشیا تھا اور اتفاق فونڈری سے پہلے غریب تھا اور محنت مزدوری کرتا تھا … اور یہ میاں کی مہربانی ہے اور اس کی بوٹ پالش کا نتیجہ ہے کہ اس کی وجہ سے اس کے دونوں نکمے بیٹے ارب پتی ہیں
۔۔۔ میاں شریف ۔۔۔۔ نے نیشنا لا ئزیشن کے بعد بھی ۔۔۔۔۔۔ ھمت نہیں ھاری ۔۔۔۔ متوازی کاروبار جاری رکھا ۔۔۔۔۔ میاں شریف ۔۔۔۔ نوازشریف ۔۔۔۔ جد ی پشتی ۔۔۔ امیر کبیر رئیس ہیں ۔۔۔۔۔ بھا ئی میرے ۔۔۔ ریکارڈ ۔۔۔ تاریخ ۔۔۔۔ کو تم۔۔۔۔ چھچھورے چندہ خور ۔۔۔۔ لوگ کیسے جھٹلا سکتے ہو ۔۔۔۔ شریف فیملی پہلے بھی رئیس امیر تھے آج بھی ۔۔۔۔ لند ن میں محلوں میں رھتےہیں ۔۔۔۔۔۔ وہ خاندانی کھرب پتی رئیس ہیں ۔۔۔۔ چندے مانگ کر ۔۔۔۔ گھر نہیں بنا تے ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہاں آپ نے کچھ لمبی چھوڑ دی اتفاق فونڈری بھی قرض کی رقم سے بنی ہے جناب …
-
This reply was modified 2 years, 9 months ago by
unsafe.
13 Aug, 2020 at 4:16 pm #17.. ..میاں نواز شریف کے والد میاں شریف شروع میں مزدوری کرتے تھے لیکن پچاس کی دہائی میں انہوں نے اپنے بھائیوں کے ساتھ مل کر لاہور میں ایک لوہے کی چھوٹی سی بھٹی لگائی پانچ سو روپیہ ادھار لے کر.. جو بعد میں اتفاق فونڈری بن گی …. بھٹو نے اس اتفاق فونڈری کو حکومت کی تحویل میں لے لیا تھا اور پھر میاں نے ضیاء ال حق کے بوٹ چاٹ چاٹ کر ضیاء کے دور میں واپس لی .. اور ضیاء الحق کے بوٹ پالش کرتے ہی میاں خاندان کی سیاست میں وابستگی کا آغاز ہو چکا تھا … یہ میاں کی بوٹ پالش کا ہی نتیجہ تھا کہ اس نے نواز شریف کو اپنے دور حکومت میں وزیر خزانہ اور پھر وزیر الا بنایا…. نواز شریف کے وزیر آلہ اور بعد میں پرسزینٹ بننے میں میاں کی فوجی بوٹ پالش کا بہت ہاتھ تھا …. میاں نواز شریف کے جب پہلی بار غلام اسحاق سے اختلاف ہوے تو انہوں نے میاں کی بوٹ پالش کو دیکھتے ہوے میاں شریف سے رابطہ کیا کہ اپنے بیٹے کو سمجاو ….. تب جا کر کوئی مسلا ہوا …
اب یوں سمجو کہ میاں شریف بوٹ پالشیا تھا اور اتفاق فونڈری سے پہلے غریب تھا اور محنت مزدوری کرتا تھا … اور یہ میاں کی مہربانی ہے اور اس کی بوٹ پالش کا نتیجہ ہے کہ اس کی وجہ سے اس کے دونوں نکمے بیٹے ارب پتی ہیں یہاں آپ نے کچھ لمبی چھوڑ دی اتفاق فونڈری بھی قرض کی رقم سے بنی ہے جناب …
۔
حاسد انسان ۔۔۔۔۔ اوپر والی تصویر کو دیکھ ۔۔۔ میاں شریف ۔۔۔۔۔ نواب آف کالا باغ کے ساتھ ۔۔۔۔ اتفاق فونڈری میں کھڑے ہیں ۔۔۔۔۔
میاں شریف کی اتفاق فونڈری ۔۔۔۔۔ ضیاءالحق ۔۔۔ بھٹو سے بہت پہلے ۔۔۔۔ قائم تھیں ۔۔۔۔
اور میاں شریف کی فیملی ۔۔۔ جدی پشتی ۔۔۔ امیر کبیر ۔۔۔ رئیس ۔۔۔۔ صعنت کار تھے ۔۔۔۔۔
اور میاں شریف کا خاندان آج بھی ۔۔۔ رائےونڈ اور لندن کے محلوں میں رھتا ہے ۔۔۔۔۔اور ۔۔۔۔ کدو خود ۔۔۔ کھرب پتی ہے ۔۔۔۔
چھچھورے کنگلے چندے مانگ کر ۔۔۔ سرکاری زمین قبضہ کرکے ۔۔۔ بنی گالہ بنا نے والے میں ۔۔۔ اورایک رئیس کھرب پتی خاندان میں بہت فرق ہوتا ہے ۔۔۔
۔
- mood 4
- mood unsafe, SaleemRaza, Ghost Protocol, BlackSheep react this post
14 Aug, 2020 at 4:41 am #18عرب امارات نے اسرائیل. کو تسلیم کر لیا ہے اور سعودیہ آقاؤں نے تو ویسے ہی تسلیم کیا ہوا ….اور دوسری طرف پاکستان نے اسراییل کو دشمنوں کی فہرست میں تو رکھا۔ اور یہ دشمنی بھی کیسی کہ ساری چیزیں یہودیوں جی کی استعمال کرتے آ رہے ھیں … اور خود ہر چیز دو نمبر بنا رہے ہیں … ہر چیز میں ملاوٹ کر رہے ہیں … لیکن برانڈ صرف یہودیوں کا استعمال کرتے ہیں .. ہم نے جن عرب بدوں کی وجہ سے اسرئیل کو تسلیم نہیں کیا تھا آج وہ خود اس کو تسلیم کرنا شرو ہو گے ہیں … صرف ایک دھماکے کی وجہ سے …. اب پاکستانیوں کو بھی چاہے کہ اسریل کو تسلیم کر لیں …. اپنے عرب آقاؤں کو خوش کر کے اپنے مفاد خراب کرنے کی ضرورت نہیں
-
This reply was modified 2 years, 9 months ago by
unsafe.
- thumb_up 2
- thumb_up Qarar, Ghost Protocol liked this post
14 Aug, 2020 at 5:35 am #19عرب امارات نے اسرائیل. کو تسلیم کر لیا ہے اور سعودیہ آقاؤں نے تو ویسے ہی تسلیم کیا ہوا ….اور دوسری طرف پاکستان نے اسراییل کو دشمنوں کی فہرست میں تو رکھا۔ اور یہ دشمنی بھی کیسی کہ ساری چیزیں یہودیوں جی کی استعمال کرتے آ رہے ھیں … اور خود ہر چیز دو نمبر بنا رہے ہیں … ہر چیز میں ملاوٹ کر رہے ہیں … لیکن برانڈ صرف یہودیوں کا استعمال کرتے ہیں .. ہم نے جن عرب بدوں کی وجہ سے اسرئیل کو تسلیم نہیں کیا تھا آج وہ خود اس کو تسلیم کرنا شرو ہو گے ہیں … صرف ایک دھماکے کی وجہ سے …. اب پاکستانیوں کو بھی چاہے کہ اسریل کو تسلیم کر لیں …. اپنے عرب آقاؤں کو خوش کر کے اپنے مفاد خراب کرنے کی ضرورت نہیں
پاکستانی بھی اسرائیل کو تسلیم کرلیں گے مگر سب سے آخر میں جب اس کی کوئی ویلیو ہی نہیں ہوگی
پاکستان اپنا فائدہ دیکھے تو اسرایئل سے ایک دہائی پہلے تعلقات قائم ہو جانے چاہیے تھے …کاش یہ دس دس سال رہ جانے اور عوام کو جواب دہ نہ ہونے والے والے ڈکٹیٹر ہی یہ فیصلہ کرجاتے
- thumb_up 2
- thumb_up Ghost Protocol, unsafe liked this post
14 Aug, 2020 at 4:46 pm #20پاکستانی بھی اسرائیل کو تسلیم کرلیں گے مگر سب سے آخر میں جب اس کی کوئی ویلیو ہی نہیں ہوگی پاکستان اپنا فائدہ دیکھے تو اسرایئل سے ایک دہائی پہلے تعلقات قائم ہو جانے چاہیے تھے …کاش یہ دس دس سال رہ جانے اور عوام کو جواب دہ نہ ہونے والے والے ڈکٹیٹر ہی یہ فیصلہ کرجاتےیہ عربوں نے غریب مسلم ممالک کے ساتھ بہت بڑی گیم کی ہے … وہ شروع سے مسلمان ممالک کو اسریل کے خلاف کرتا رہا …. اور خود ابی ضرورت پڑنے پر اسریل کے ساتھ مل گیا ہے اور پاکستانی پٹواریوں سنیوں اور وہابیوں کو یہ سمجنے میں آدھی صدی لگ گی ہے کہ سعودیہ کی اصل جنگ اسریل سے نہیں ہے بلکے ایران سے ہے …. اور ابھی بھی یہ پٹواری سنی اور وہابی سعودیہ کے اشاروں پر ناچ رہے ہیں …
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.