Home › Forums › Internationl News › انڈیا کی چین کو للکار ۔۔آر ۔۔یا۔۔پار ۔۔
- This topic has 3 replies, 3 voices, and was last updated 1 year, 8 months ago by
Guilty. This post has been viewed 437 times
-
AuthorPosts
-
26 Aug, 2020 at 8:52 pm #1
-
This topic was modified 1 year, 8 months ago by
الشرطہ. Reason: Thumbnail Added
- thumb_up 1
- thumb_up Believer12 liked this post
26 Aug, 2020 at 9:02 pm #2ویڈیو کو دہ منٹ کے بعد دیکھیں ۔۔۔انڈیا نے۔ ایک دوسری ویڈیو میں پاکستان اور چین کو آپشن دی ہیں ۔کہہ آپس میں طے کر لو ۔۔کس نے بھارتی سینا کے ہاتھوں کس نے پلے مرنا ہے ۔۔۔۔
یہ انڈیا کا میڈیا ہے جو آپنے بندے مروانے کے بعد بھی کہہ رہا ہے کہہ 15 جون کو بھارتی سیانک نے چین کے تقربیا 40 جوان مار دیئے تھے لیکن چین اس کو قبول نہیں کررہا ہے ۔۔میں دعا کر رہاں بھارتی سورما کو ان میڈیا کے اینکر کی بات مان کر چین کی انیٹ سے اٹ بجا دینی چایئے ۔۔
بندہ ۔لا ۔لتر ۔۔لے ۔۔۔۔تے پا لے ۔۔لمیاں ۔۔ان انیکروں ۔کو جن کو علم بھی ہے کہہ چین بھارت کے اندر کس حد تک داخل ہوچکا ہے اور ہزارواں ترلے منت سماجت کے بعد بھی واپس جانے کو تیار نہیں ۔۔۔
- thumb_up 1
- thumb_up Believer12 liked this post
26 Aug, 2020 at 9:45 pm #3پاکستان کےپہلے وزیرخارجہ طفراللہ خان نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ ہندو لیڈرشپ لمحہ بہ لمحہ زبان بدلنے کی ماہر ہے اتنی دوگلی ہے کہ لارڈ ماونٹ بیٹن تنگ آگیا اور کہنے لگا کہ جناح کی بات ایک ہوتی ہے مگر یہ جو نہرو ہے یہ ایک بات کرکے جاتا ہے تو اگلی بار اس کی سو تاویلیں نکال لاتا ہےانڈین میڈیا اس وقت ایفرو امریکن کمیونٹی کی طرح مقابلہ کررہا ہے، وہان وہ کسی تنگ گلیوں کے اندر جمع ہوکر شاعرانہ انداز میں انگلیاں نچا نچا کر ایکدوسرے کو ذلیل کرتے ہیں، اس میں یہ اصول ہوتا ہے کہ ہاتھ نہیں چلانا صرف زبان اور گالیاں بھی دینی ہیں تو شعروں کے انداز میں ساتھ میں راک میوزک کا تڑکا بھی ہوتا ہے
27 Aug, 2020 at 12:51 pm #4لارڈ ماونٹ بیٹن تنگ آگیا اور کہنے لگا کہ جناح کی بات ایک ہوتی ہے۔
لارڈ ما ؤنٹ بیٹن ۔۔۔۔ بہت پیارا انسان تھا ۔۔۔۔۔
کاش اگر زندہ ہوتا تو اب تک ۔۔۔ پا نچ چھ ۔۔۔ پا کستان ۔۔۔ اوربھی بنا چکا ہوتا ۔۔۔۔۔
-
This topic was modified 1 year, 8 months ago by
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.