Thread:
انڈیا نیڈز آور ہیلپ
Home › Forums › Siasi Discussion › انڈیا نیڈز آور ہیلپ
- This topic has 16 replies, 7 voices, and was last updated 2 years, 11 months ago by
Bawa. This post has been viewed 568 times
-
AuthorPosts
-
11 Jun, 2020 at 8:08 pm #1
اس رپورٹ کےمطابق ہندوستان میں 34% گھرانوں کیلئےاضافی امداد کےبغیر ہفتہ بھر گزارہ بھی مشکل ہے۔ چنانچہ میں بھارت کی مدد کرنےاورنقد رقوم کی تقسیم کےکامیاب ترین پروگرام جسکی شفافیت اورعوام تک رسائی کی عالمی سطح پرتحسین کی گئی، کی تفاصیل فراہم کرنےکو تیار ہوں۔https://t.co/CcvUf6wERM
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) June 11, 2020
11 Jun, 2020 at 8:14 pm #2کوئی اس ڈنگر کو بتاؤ وہ اپنے چایے کے پانچ روپے بھی کیش نہیں فون ایپ سے پے کرتے ہیں – رکشہ والا کیش نہیں لیتا ایپ کریڈٹ لیتا ہے
کرے کا ڈڈو اپنے گھرے کو ہی پورا فلکیاتی سسٹم سمجھے بیٹھا ہے
- thumb_up 3
- thumb_up shami11, Bawa, Muhammad Hafeez liked this post
12 Jun, 2020 at 1:10 am #3کوئی اس ڈنگر کو بتاؤ وہ اپنے چایے کے پانچ روپے بھی کیش نہیں فون ایپ سے پے کرتے ہیں – رکشہ والا کیش نہیں لیتا ایپ کریڈٹ لیتا ہے
کرے کا ڈڈو اپنے گھرے کو ہی پورا فلکیاتی سسٹم سمجھے بیٹھا ہے
One of the forum rules
سیاسی رہنماوں کو غیر مہذب ناموں سے پکارنے سے اجتناب کیجئے، اسی طرح مذہبی یا مسلکی مخالف آئمہ، رہنمااور شخصیات کی توہین سے گریز کیجئے کہ نہ صرف آپ کے نامہ اعمال میں گناہ کا سبب بن سکتا ہے بلکہ یہاں لکھنے والے معززین کی محفل سے آپ کے اخراج کا باعث بھی بن سکتا ہے
12 Jun, 2020 at 1:58 am #4One of the forum rules سیاسی رہنماوں کو غیر مہذب ناموں سے پکارنے سے اجتناب کیجئے، اسی طرح مذہبی یا مسلکی مخالف آئمہ، رہنمااور شخصیات کی توہین سے گریز کیجئے کہ نہ صرف آپ کے نامہ اعمال میں گناہ کا سبب بن سکتا ہے بلکہ یہاں لکھنے والے معززین کی محفل سے آپ کے اخراج کا باعث بھی بن سکتا ہےجی ٹھیک ہو گیا پھنکار جی – انجان جی کی طبیعت کیسی ہے ان کے اخراج سے اخراج رکا یا معززین محفل کسی اور گناہ کے بارے میں سوچیں
12 Jun, 2020 at 2:37 am #5چلو یہ تو فورم کا رول ہے مگر جو لوگ ملٹیپل آئی ڈی سینڈروم میں مبتلا ہو اس کا کیا حل نکالیں ؟One of the forum rules سیاسی رہنماوں کو غیر مہذب ناموں سے پکارنے سے اجتناب کیجئے، اسی طرح مذہبی یا مسلکی مخالف آئمہ، رہنمااور شخصیات کی توہین سے گریز کیجئے کہ نہ صرف آپ کے نامہ اعمال میں گناہ کا سبب بن سکتا ہے بلکہ یہاں لکھنے والے معززین کی محفل سے آپ کے اخراج کا باعث بھی بن سکتا ہے12 Jun, 2020 at 2:53 am #6چلو یہ تو فورم کا رول ہے مگر جو لوگ ملٹیپل آئی ڈی سینڈروم میں مبتلا ہو اس کا کیا حل نکالیں ؟If forum rules say that such people should be banned , then Ban them all. But all rules should be applied to all. There should not be any exemptions for those who make donations/higher donations.
12 Jun, 2020 at 2:59 am #7تم بس اپنی گندی عادتیں نہ بدلنا ، اور کتنی آئی ڈیز بین کروا کر تمہیں عقل آئے گی ؟جج صاحب یہ انجان کی آئی ڈی ہے ، اپنی تسلی کر کے اسے بین کر دیں
If forum rules say that such people should be banned , then Ban them all. But all rules should be applied to all. There should not be any exemptions for those who make donations/higher donations.12 Jun, 2020 at 3:00 am #8Let me provide further explanation. Take example of Pakistan and only one Department i.e Police.If the Police apply same rule for one citizen as the law stipulates and for the other citizen, the law is interpreted/applied differently, then the law-abiding citizens will lose respect for the law and the law enforcing agencies.
And look what state Pakistan is in.
12 Jun, 2020 at 4:04 am #9If forum rules say that such people should be banned , then Ban them all. But all rules should be applied to all. There should not be any exemptions for those who make donations/higher donations.Duplicate ID
Banned permanantly.
12 Jun, 2020 at 10:25 am #11One of the forum rules سیاسی رہنماوں کو غیر مہذب ناموں سے پکارنے سے اجتناب کیجئے، اسی طرح مذہبی یا مسلکی مخالف آئمہ، رہنمااور شخصیات کی توہین سے گریز کیجئے کہ نہ صرف آپ کے نامہ اعمال میں گناہ کا سبب بن سکتا ہے بلکہ یہاں لکھنے والے معززین کی محفل سے آپ کے اخراج کا باعث بھی بن سکتا ہےکرائے کا ددو اس نے کسی سیاسی رہنما کو نہیں کہا ، ویسے آپ کو کیوں لگا کہ یہ کوئی سیاسی رہنما ہوسکتا ہے؟؟ اور کون سا؟؟
12 Jun, 2020 at 4:29 pm #12یہ وہ پٹھان ہے جو الماری والی دوکان پر ہمیشہ فریج لینے آ جاتا ہے اور پھر پکڑائی دے دیتا ہےیار یہ آپ لوگوں کو پتہ کیسے چل جاتاہے؟؟؟۔
- mood 2
- mood Jack Sparrow, GeoG react this post
12 Jun, 2020 at 8:27 pm #13— مرشدم مفتی مفتا Mufti Mufta (@MuftiMufta) June 12, 2020
- mood 1
- mood shami11 react this post
12 Jun, 2020 at 8:32 pm #14حفیظ بھائی – انجان کی یہ والی آئی ڈی بھی بلاک ہو گئی ہے ، سب سے پہلے اپنا چشمہ تبدیل کروائیں اور پھر انجان کو اس کی اصل آئی ڈی سے ٹیگ کریںکرائے کا ددو اس نے کسی سیاسی رہنما کو نہیں کہا ، ویسے آپ کو کیوں لگا کہ یہ کوئی سیاسی رہنما ہوسکتا ہے؟؟ اور کون سا؟؟- mood 1
- mood SAIT react this post
13 Jun, 2020 at 12:36 pm #15حفیظ بھائی – انجان کی یہ والی آئی ڈی بھی بلاک ہو گئی ہے ، سب سے پہلے اپنا چشمہ تبدیل کروائیں اور پھر انجان کو اس کی اصل آئی ڈی سے ٹیگ کریںاس نے کون سا نہیں دیکھنا
13 Jun, 2020 at 12:36 pm #16حفیظ بھائی – انجان کی یہ والی آئی ڈی بھی بلاک ہو گئی ہے ، سب سے پہلے اپنا چشمہ تبدیل کروائیں اور پھر انجان کو اس کی اصل آئی ڈی سے ٹیگ کریںاس نے کون سا نہیں دیکھنا
15 Jun, 2020 at 7:57 am #17یوتھیوں کی حالت کا اندازہ لگائیںجولائی تک پاکستان میں کرونا کے کیسز بارہ لاکھ تک پہنچنے کی منحوس خبریں سنانے والوں کو اپنی عوام کی نہیں، بھارتی عوام کی فکر ہے
ملک پر قابض نااہل فوجیوں نے یہ حکومت کن بندروں کے ہاتھ میں تھما دی ہے؟
بھارت میں روزانہ تقریباً 12 ہزار نئےکیسز سامنے آ رہے ہیں، فیاض الحسن چوہان
— Geo News Urdu (@geonews_urdu) June 14, 2020
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.