Thread:
انجان زندہ ہے
- This topic has 195 replies, 16 voices, and was last updated 3 days, 2 hours ago by
Anjaan. This post has been viewed 33126 times
-
AuthorPosts
-
19 Aug, 2020 at 7:22 pm #6
unsafe
ParticipantOffline- Advanced
- Threads: 53
- Posts: 935
- Total Posts: 988
- Join Date:
8 Jun, 2020 - Location: چولوں کی بستی
Re: انجان زندہ ہے
انجان .. صبح کی سیر کرو ہلکی پھلکی ورزش کیا کرو .. کوئی اور مشغلہ ڈھونڈو … کیا ہر وقت کمپیوٹر پہ بیٹھ کر ای ڈیاں بناتے رهتے ہو … جج صاحب کو تنگ کیا ہوا ہے .. بہت زیادہ کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کا استعمال بھی انسان کو نفسیاتی مریض بنا دیتا ہے… اور تم نے دو چار آئی ڈیوں کو قل کائنات سمجھ لیا ہے .. ان آئی ڈیوں کی کوئی ویلو نہیں ہے … نا ہی تم ایسے زندہ رہ سکو گے … اور ان فورموں پہ تمیں کوئی بھی نہیں یاد رکھنے والا …
19 Aug, 2020 at 11:44 pm #8Re: انجان زندہ ہے
انجان جی اب بندے بنیں اور باقی ساری آئی ڈیز ڈیلیٹ کر دیں۔
20 Aug, 2020 at 2:01 am #9Anjaan
ParticipantOfflineThread Starter- Professional
- Threads: 38
- Posts: 1975
- Total Posts: 2013
- Join Date:
2 Mar, 2017 - Location: Kala Shah kaku
Re: انجان زندہ ہے
رہی انجان کی بات ..وہ اس فورم کا ایک بے ضرر سا ممبر ہے ..ایک ہی شوق ہے ..پورا کرنے دیں ..ہمارا کیا لیتے ہیں
جب آپ کا یہ کمنٹ پڑھا تو بہت خوس ہوا.
“بےضرر” ہونے تک تو آپ سے پورا پورا اتفاق ہے لیکن “ایک ہی شوق ” پر مختلف راے رکھتا ہوں- شعر و شاعری اور موسیقی بھی مرے شوق ہیں اور موسیقی میں تو موزیشن کے بعد آپ کے ذوق کے برابر کا ذوق رکھتا ہوں –
پیش خدمت ہے
-
This reply was modified 6 months, 2 weeks ago by
Anjaan.
20 Aug, 2020 at 6:32 pm #10Anjaan
ParticipantOfflineThread Starter- Professional
- Threads: 38
- Posts: 1975
- Total Posts: 2013
- Join Date:
2 Mar, 2017 - Location: Kala Shah kaku
Re: انجان زندہ ہے
باوا جی، سلیم رضا اور ناداں کے لئے -بس یہی تین لوگ ہیں جو شعر کو سمجھتے ہیں
ہم خودی کو بلند کرتے رہے
جھکنے والوں نے رفعتیں پائین
-
This reply was modified 6 months, 2 weeks ago by
Anjaan.
20 Aug, 2020 at 6:46 pm #11Re: انجان زندہ ہے
Bay-Zarar means castrated and impotent. This is what she actually meant.
28 Aug, 2020 at 2:42 pm #19Anjaan
ParticipantOfflineThread Starter- Professional
- Threads: 38
- Posts: 1975
- Total Posts: 2013
- Join Date:
2 Mar, 2017 - Location: Kala Shah kaku
Re: انجان زندہ ہے
چراغ سامنے والے مکان میں بھی نہ تھا
یہ سانحہ میرے وہم و گمان میں بھی نہ تھاجو پہلے روز سے دو آنگنوں میں تھا حائل
وہ فاصلہ تو زمیں آسمان میں بھی نہ تھا -
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.