Thread:
انتہائی بیمار میاں صاحب
Home › Forums › Siasi Discussion › انتہائی بیمار میاں صاحب
- This topic has 43 replies, 12 voices, and was last updated 3 years ago by
Bawa. This post has been viewed 1263 times
-
AuthorPosts
-
30 May, 2020 at 4:51 pm #1
میاں صاحب ان آئی سی یو
-
This topic was modified 3 years ago by
Aamir Siddique.
- thumb_up 1
- thumb_up Athar liked this post
30 May, 2020 at 5:06 pm #2Looks like a waiting area of a Private clinicwhat is wrong with it??
تو جوتے کی قیمت پر فوکس کر
جو تم لوگوں کی قسمت میں لکھ دیا گیا ہے
- mood 1
- mood Aamir Siddique react this post
30 May, 2020 at 5:11 pm #3پوٹیوں کے ابو جان
کمر کا علاج کرواتے ہوے
- mood 1
- mood Aamir Siddique react this post
30 May, 2020 at 5:12 pm #4Looks like a waiting area of a Private clinic what is wrong with it?? تو جوتے کی قیمت پر فوکس کر جو تم لوگوں کی قسمت میں لکھ دیا گیا ہےجوتوں سے بچ کے تو یہ شیر بھاگا ہوا ہے ایک بار پھر سے ، آیا وڈا لیڈر
یہاں تو یہ رونا ڈالا ہوا تھا کہ کسی بھی وقت کچھ بھی ہو سکتا ہے ، اور چھ مہینے بعد بھی ایمر جنسی کی کوئی صورت حال نہیں
30 May, 2020 at 5:13 pm #5پوٹیوں کے ابو جان کمر کا علاج کرواتے ہوےیعنی جو ڈرامہ مشرف نے کیا وہی نواز شریف نے
30 May, 2020 at 5:15 pm #6میاں صاحب ہمیں نہیں پتا تھا کے آپ کی صرف ایک تصویر قوم یوتھ کو آگ گا دے گی @MaryamNSharif pic.twitter.com/pyn296ZvyI
— MIAN ABUBAKAR (@mianabubakar258) May 30, 2020
- mood 1
- mood Aamir Siddique react this post
30 May, 2020 at 5:18 pm #7جوتوں سے بچ کے تو یہ شیر بھاگا ہوا ہے ایک بار پھر سے ، آیا وڈا لیڈر یہاں تو یہ رونا ڈالا ہوا تھا کہ کسی بھی وقت کچھ بھی ہو سکتا ہے ، اور چھ مہینے بعد بھی ایمر جنسی کی کوئی صورت حال نہیںچول جی اپنے ڈاکٹر فیصل اور یاسمین راشد کو فارغ کرو
پھر کہنا رولا ڈالا ہوا تھا
یہ بندہ تمھارے خوابوں میں بھی آیا کرے گا
نائٹ میر بن کر
- mood 1
- mood Aamir Siddique react this post
30 May, 2020 at 5:19 pm #8چول جی اپنے ڈاکٹر فیصل اور یاسمین راشد کو فارغ کرو پھر کہنا رولا ڈالا ہوا تھا یہ بندہ تمھارے خوابوں میں بھی آیا کرے گا نائٹ میر بن کرخوابوں میں کیا وہ تو پاکستان نہیں آ رہا ، نائٹ میئر
30 May, 2020 at 5:22 pm #10یہ ہوتی ہے بے شرمی کی حد جھوٹ پکڑا جانے پے بھی فخر لگے رہوکیا بیمار کو شفا نہیں ہوتی ؟
تم لوگوں کی بغیرتی کو کوئی نہیں پہنچ سکتا
-
This reply was modified 3 years ago by
GeoG.
- mood 1
- mood Aamir Siddique react this post
30 May, 2020 at 5:39 pm #11کیا بیمار کو شفا نہیں ہوتی ؟ تم لوگوں کی بغیرتی کو کوئی نہیں پہنچ سکتااتنے بھولے تو نا تھے تم
30 May, 2020 at 5:52 pm #12اتنے بھولے تو نا تھے تم
تم وہی لوگ ہو نہ کو کلثوم بیبی کی دفعہ بھی اسے ڈرامہ کہتے تھے
30 May, 2020 at 5:54 pm #13اتنے بھولے تو نا تھے تم
https://twitter.com/sheikhsafina/status/1266713917218316288?s=20
- mood 1
- mood Aamir Siddique react this post
30 May, 2020 at 6:57 pm #15Looks like a waiting area of a Private clinic what is wrong with it?? تو جوتے کی قیمت پر فوکس کر جو تم لوگوں کی قسمت میں لکھ دیا گیا ہے
جیو جی بھائی! میں چاہوں گا آپ اپنی پوسٹس ری وزٹ کرلیں۔ ہمارے فورم کا مزاج ایسا ہرگز نہیں ہونا چاہیئ
- local_florist 1
- local_florist GeoG thanked this post
30 May, 2020 at 7:18 pm #16
جیو جی بھائی! میں چاہوں گا آپ اپنی پوسٹس ری وزٹ کرلیں۔ ہمارے فورم کا مزاج ایسا ہرگز نہیں ہونا چاہیئ
Good Moderation but the conduct of this member is tried and tested.
30 May, 2020 at 8:10 pm #17محمد نواز شریف کی میڈیا ٹیم اسی طرح نواز شریف کی تصاویر اپ لوڈ کرتی رہےقسم سے قوم یوط کی تتے توے والی ہوتی دیکھنے کا اپنا ہی لطف ہے۔
ویلڈن میڈیا ٹیم۔
- mood 2
- mood Guilty, Aamir Siddique react this post
30 May, 2020 at 8:45 pm #18What I am shocked at is that Mian Sb. likes double espresso. He is a heart patient and he likes caffeine loaded espresso. Hmm interesting.آپ کے بقول وہ بیمار ہیں اور زندگی اور موت کی کشمکش میں ہیں تو ڈبل ایسپریسو تھوڑی زیادہ ہوگی- بیماری کا جھوٹ تو بولا ہے مگر عمر کا تقاضہ ہے کہ بہتر ہو گا چچا کی ان بھینسوں کا دودھ شامل کر لیا کریں جو اربوں روپے کا دودھ دیتی ہیں
آپ مایہ ناز ہیں۔
یہ ٹویٹ کیلبری فونٹ میں ہے pic.twitter.com/8crtzrROJw
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) May 30, 2020
- mood 1
- mood Aamir Siddique react this post
30 May, 2020 at 8:55 pm #19ہوسٹ اور جج صاحب آپ دونوں کچھ زیادہ ہی ہتھ چھٹ ثابت ہو رہے ہیں ان دونوں پارٹیوں کے لوگ باہر گتھم گتھا ہو رہے ہیں اب نیٹ پر انہیں اتنی نوک جھونک تو کرنے دیں آپ مہربانی کر کے سیٹیاں بجانا بند کریں اور ہاکی امپائر کی طرح کھلاڑیوں کو ایڈ وانٹیج دیں اور کھیل کو جاری رہنے دیں-
This reply was modified 3 years ago by
Awan.
30 May, 2020 at 8:56 pm #20پٹواری ہمیشہ جلدی کر دیتے ہیں رس گلے کھانے میں ، یہاں بھی وہی کچھ ہو رہا ہے ، یہ تصویر نقصان ہی پہنچائے گی شریفانہ ڈراموں کو
-
This topic was modified 3 years ago by
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.