Home › Forums › Siasi Discussion › امریکی سفیر کی علیحدہ ملاقاتوں سے مسلم لیگ (ن) میں تقسیم کی قیاس آرائیاں
- This topic has 11 replies, 3 voices, and was last updated 1 year, 7 months ago by
کک باکسر. This post has been viewed 438 times
-
AuthorPosts
-
15 Oct, 2021 at 11:12 am #1
امریکی ناظم الامور انجیلا ایگلر کی مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور نائب صدر مریم نواز کے ساتھ علیحدہ ملاقاتوں نے ایک مرتبہ پھر پارٹی میں تقسیم کے حوالے سے قیاس آرائیوں کو جنم دے دیا۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق جب امریکی سفیر نے اس حقیقت کے باوجود کہ دونوں لاہور میں موجود تھے، شہباز شریف اور مریم نواز سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی تو اس سے پارٹی میں بہت سے لوگ حیران رہ گئے۔
قبل ازیں جب مریم کے نام نہاد وفادار رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف نے ایک نجی ٹی وی چینل پر شہباز شریف پر بلاواسطہ حملہ کرتے ہوئے انہیں اسٹیبلشمنٹ کا آلہ کار کہا تھا تو مسلم لیگ (ن) کے اندر دو ‘کیمپس’ کا بہت زیادہ چرچا ہوا تھا۔
پارٹی نے جاوید لطیف کو شوکاز نوٹس جاری کیا تھا لیکن مریم نواز کے ساتھ ان کی وفاداری کی وجہ سے ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کر سکی۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی مرکزی قیادت نے شہباز شریف کی بجائے مریم نواز کے ساتھ جاتی امرا میں ان کی رہائش گاہ پر امریکی ایلچی سے ملاقات کی۔
مریم نواز کے ہمراہ موجود پارٹی رہنماؤں میں سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی، سیکریٹری جنرل احسن اقبال، سینئر رہنما پرویز رشید، سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب، خرم دستگیر اور طارق فاطمی شامل تھے۔
مریم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں سے ملاقات کے بعد امریکی ایلچی نے قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر سے ان کی ماڈل ٹاؤن میں موجود رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
جب ڈان نے امریکی ایلچی کی پارٹی رہنماؤں سے علیحدہ ملاقات کی وجہ پوچھی تو پارٹی ترجمان مریم اورنگزیب نے جواب نہیں دیا۔
پارٹی کے ایک اندرونی شخص نے ڈان کو بتایا کہ مریم نواز (امریکی سفیر کو) یہ تاثر دینا چاہتی تھیں کہ وہ اپنے والد (نواز شریف) کی نمائندگی کرتی ہیں، جو پارٹی کے سپریم لیڈر ہیں، اس لیے پارٹی کی سینئر قیادت ان کے ہمراہ تھی۔
مذکورہ فرد نے کہا کہ یہ انجیلا ایگلر کے ساتھ شہباز شریف اور مریم نواز کی مشترکہ ملاقات بھی ہوسکتی تھی لیکن ایک رہنما نے دوسری صورت کا انتخاب کیا۔
امریکی قونصل جنرل ولیم کے مکانیول اور پولیٹیکل آفیسر ختیجہ کورے امریکی سفیر کے ہمراہ تھے۔
دونوں ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور، پاک امریکا تعلقات، علاقائی اور بین الاقوامی سلامتی، افغانستان کی صورتحال، خواتین اور بچوں کے حقوق، صحت اور تعلیم اور دونوں ممالک کے درمیان عوام سے عوام کے رابطے بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مسلم لیگ (ن) کے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق امریکی سفیر نے شہباز شریف کو بطور وزیراعلیٰ پنجاب سر انجام دی گئی ان کی خدمات کے لیے سراہا۔
دوسری جانب مریم نواز نے اپنے والد کی جانب سے امریکی صدر جو بائیڈن کو ان کی انتخابی فتح پر مبارکباد اور پاکستانی عوام کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔۔
انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے بطور وزیر اعظم اپنے دور حکومت میں غیر جانبدار خارجہ پالیسی اختیار کی اور پاکستان کے پڑوسیوں اور عالمی برادری کے ساتھ باہمی اعتماد، امن اور ترقی پر مبنی خوشگوار تعلقات کی پیروی کی۔
مسلم لیگ (ن) نے کہا کہ امریکی سفیر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کیاساتھ ہی دعویٰ کیا کہ انہوں نے خواتین، بچوں، میڈیا اور انسانی حقوق کے لیے مریم نواز کی کوششوں کو سراہا۔
دریں اثنا امریکی ناظم الامور نے پنجاب کے قائم مقام گورنر چوہدری پرویز الٰہی ، وفاقی وزیر آبی وسائل مونس الٰہی اور مسلم لیگ (ق) کے ایم این اے سالک حسین اور حسین الٰہی سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات، افغانستان کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔15 Oct, 2021 at 11:13 am #2US charge d’ affaires in Pakistan Angela Aggeler calls on @MaryamNSharif at her residence in Jati Umrah, Raiwind pic.twitter.com/7aQkBc6P6h
— PML(N) (@pmln_org) October 14, 2021
15 Oct, 2021 at 11:13 am #3پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف سے پاکستان میں امریکی ناظم الامور اینجلا ایگلر کی ماڈل ٹاؤن میں ملاقات pic.twitter.com/INAO9D6XVx
— PML(N) (@pmln_org) October 14, 2021
15 Oct, 2021 at 11:13 am #4پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نوازشریف سے پاکستان میں امریکی ناظم الامور اینجلا ایگلرکی جاتی عمرا میں ملاقات
امریکی ناظم الامور اینجلا ایگلر کی آمد پر مریم نوازشریف نے ان کا استقبال کیا۔ https://t.co/VXcgNT1u6P pic.twitter.com/fBuc0IMrGZ— PML(N) (@pmln_org) October 14, 2021
15 Oct, 2021 at 5:05 pm #5امر یکی ناظم الامور کی مریم نواز ۔۔۔ شہباز شریف ۔۔۔ و ۔۔۔ دیگر سیا ستدا نوں سے ملا قا تیں ۔۔۔۔۔ دراصل ۔۔۔۔ عمران خان ۔۔۔۔ پر پریشر ۔۔۔ بلڈ کرنے کے لیئے کی گئی ہیںتاکہ ۔۔۔۔ عمران خان ۔۔۔۔ جو ڈی جی آئی ایس آئی ۔۔۔۔ جنرل فیض حمید ۔۔۔۔ کے جا نے پر ۔۔۔۔ ایک ھفتے سے پیٹ کے درد میں مبتلا ہے ۔۔۔۔۔
اس پیٹ کے درد کی ڈوز دی جاسکے اور عمران خان ۔۔۔۔ بند ے کا پتر بن کر ۔۔۔۔ تبد یلی کو ھضم کرے اور اپنے کام سے کام رکھے ۔۔۔۔
بس اتنی سی بات ہے ۔۔۔۔۔ ورنہ امریکی نا ظم الامور نے ۔۔۔۔۔ کونسا ۔۔۔۔ ڈ یفینس کا پلاٹ ۔۔۔۔ دے دینا تھا ۔۔۔۔ مریم نواز کو ۔۔۔۔۔
یہ اور بات ہے کہ ۔۔۔۔ تحریک انصا ف کے جوانوں ۔۔۔ صحا فیوں ۔۔۔ مبصروں ۔۔۔ یو ٹیوبروں ۔۔۔ کو ۔۔۔ ملا قاتوں کے بعد ۔۔۔۔ خود بخود خواب میں چھریاں نظر آرھی ہیں ۔۔۔
کتنی مزے کی بات ہے کہ ایک معمولی امریکی نا ظم الامور کی ملا قات ۔۔۔ تاریخی ورلڈ کپ ۔۔۔۔۔ کو ایک دن میں الٹا کردیتی ہے ۔
-
This reply was modified 1 year, 7 months ago by
Guilty.
16 Oct, 2021 at 6:25 pm #6امر یکی ناظم الامور کی مریم نواز ۔۔۔ شہباز شریف ۔۔۔ و ۔۔۔ دیگر سیا ستدا نوں سے ملا قا تیں ۔۔۔۔۔ دراصل ۔۔۔۔ عمران خان ۔۔۔۔ پر پریشر ۔۔۔ بلڈ کرنے کے لیئے کی گئی ہیں تاکہ ۔۔۔۔ عمران خان ۔۔۔۔ جو ڈی جی آئی ایس آئی ۔۔۔۔ جنرل فیض حمید ۔۔۔۔ کے جا نے پر ۔۔۔۔ ایک ھفتے سے پیٹ کے درد میں مبتلا ہے ۔۔۔۔۔ اس پیٹ کے درد کی ڈوز دی جاسکے اور عمران خان ۔۔۔۔ بند ے کا پتر بن کر ۔۔۔۔ تبد یلی کو ھضم کرے اور اپنے کام سے کام رکھے ۔۔۔۔ بس اتنی سی بات ہے ۔۔۔۔۔ ورنہ امریکی نا ظم الامور نے ۔۔۔۔۔ کونسا ۔۔۔۔ ڈ یفینس کا پلاٹ ۔۔۔۔ دے دینا تھا ۔۔۔۔ مریم نواز کو ۔۔۔۔۔ یہ اور بات ہے کہ ۔۔۔۔ تحریک انصا ف کے جوانوں ۔۔۔ صحا فیوں ۔۔۔ مبصروں ۔۔۔ یو ٹیوبروں ۔۔۔ کو ۔۔۔ ملا قاتوں کے بعد ۔۔۔۔ خود بخود خواب میں چھریاں نظر آرھی ہیں ۔۔۔ کتنی مزے کی بات ہے کہ ایک معمولی امریکی نا ظم الامور کی ملا قات ۔۔۔ تاریخی ورلڈ کپ ۔۔۔۔۔ کو ایک دن میں الٹا کردیتی ہے ۔کیسے کیسے نفسیاتی مریض ہیں اس فورم پر۔ نسلاً پٹواری
16 Oct, 2021 at 8:42 pm #7کیسے کیسے نفسیاتی مریض ہیں اس فورم پر۔ نسلاً پٹواریکھلے عام سیا سی صورت حال نظر آرھی ہے ۔۔۔۔۔
اس میں کوئی نفسیا تی مرض ۔۔۔۔۔ نظر نہیں آتا ۔۔۔
ھاں البتہ یوتھیوں کی ۔۔۔۔۔۔۔ کھو تی ۔۔۔۔ گڈی تھلے آچکی ہے ۔۔۔ اس لیے بے چارے ۔۔۔ بے عزت و بے غیرت زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ۔۔۔۔۔
-
This reply was modified 1 year, 7 months ago by
Guilty.
17 Oct, 2021 at 12:12 am #8کھلے عام سیا سی صورت حال نظر آرھی ہے ۔۔۔۔۔ اس میں کوئی نفسیا تی مرض ۔۔۔۔۔ نظر نہیں آتا ۔۔۔ ھاں البتہ یوتھیوں کی ۔۔۔۔۔۔۔ کھو تی ۔۔۔۔ گڈی تھلے آچکی ہے ۔۔۔ اس لیے بے چارے ۔۔۔ بے عزت و بے غیرت زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ۔۔۔۔۔تین سالوں سے زخم چاٹ چوم رہے ہو۔ اگلے دو سال بھی تم لوگوں نے یہی کرنا ہے ۔
17 Oct, 2021 at 4:58 pm #9تین سالوں سے زخم چاٹ چوم رہے ہو۔ اگلے دو سال بھی تم لوگوں نے یہی کرنا ہے ۔نوازشریف ۔۔۔ مریم نواز ۔۔۔۔۔ کا سو بار نام گردان کرتے ہیں روزآنہ ۔۔۔۔ یو تھیے ۔۔۔۔۔ اور۔۔۔ ریاست مد ینہ ۔۔۔۔ تب جا کر بے چاروں کی زندگی گزر پاتی ہے ۔۔۔۔۔
نواز شریف کے ایون فلیڈ ۔۔۔ نوازشریف کے بیڈ روم ۔۔۔ نوازشریف کے واش روم ۔۔۔۔ تک میں ۔۔۔ سیلفی ۔۔۔۔ ویڈ یو ۔۔۔۔ بنو انے کی خواہشیں لیئے پھرتے ہیں ۔۔۔ ۔یو تھیے اور ان کی عورتیں اور ان کے بچے ۔۔۔۔
یہ ہے نواز شریف ۔۔۔۔ ۔
17 Oct, 2021 at 7:13 pm #10-
نوازشریف ۔۔۔ مریم نواز ۔۔۔۔۔ کا سو بار نام گردان کرتے ہیں روزآنہ ۔۔۔۔ یو تھیے ۔۔۔۔۔ اور۔۔۔ ریاست مد ینہ ۔۔۔۔ تب جا کر بے چاروں کی زندگی گزر پاتی ہے ۔۔۔۔۔ نواز شریف کے ایون فلیڈ ۔۔۔ نوازشریف کے بیڈ روم ۔۔۔ نوازشریف کے واش روم ۔۔۔۔ تک میں ۔۔۔ سیلفی ۔۔۔۔ ویڈ یو ۔۔۔۔ بنو انے کی خواہشیں لیئے پھرتے ہیں ۔۔۔ ۔یو تھیے اور ان کی عورتیں اور ان کے بچے ۔۔۔۔ یہ ہے نواز شریف ۔۔۔۔ ۔
ویسے پہلی بار تمہاری کسی بات سے اتفاق ہے۔ مریم نواز کا نام تو میں واقعی دن میں کئی بار گردان کرتا ہوں۔لیکن وہ کام یہاں ناقابل اشاعت ہے
-
This reply was modified 1 year, 7 months ago by
کک باکسر.
17 Oct, 2021 at 9:25 pm #11- ویسے پہلی بار تمہاری کسی بات سے اتفاق ہے۔ مریم نواز کا نام تو میں واقعی دن میں کئی بار گردان کرتا ہوں۔لیکن وہ کام یہاں ناقابل اشاعت ہے
تمہارے کام ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ جما ئمہ خان با جی ۔۔۔۔ کے کام ۔۔۔۔ واقعی ۔۔۔۔ نا قابل اشاعت ہیں ۔۔۔۔۔
-
This reply was modified 1 year, 7 months ago by
Guilty.
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.