Home › Forums › Siasi Discussion › الیکشن کمیشن نے پنجاب کے بڑے افسروں کو تبدیل کرنے کا حکم دے دیا
- This topic has 10 replies, 5 voices, and was last updated 2 years, 2 months ago by
Bawa. This post has been viewed 996 times
-
AuthorPosts
-
25 Feb, 2021 at 5:47 pm #1
The ECP has decided to suspend concerned DC, DPO, AC, SDPO etc for Daska rigging. Commissioner and RPO will be removed and ED asked to proceed against them. Punjab CS and IGP summoned for explanation. “Missing” presiding officers to face trial which may lead to 3 year jail.
— Ansar Abbasi (@AnsarAAbbasi) February 25, 2021
-
This topic was modified 2 years, 3 months ago by
Muhammad Hafeez.
26 Feb, 2021 at 2:43 pm #2اب کیونکہ ہمارا وزیراعظم صادق اور آمین تو ہے ہی اور ملک اور قوم کا پیسہ بچانے کا زمہ دار بھی تو اب کوئی اس سے ملتا جلتا بیان آ جانا ہے نیازی صاحب کا کہ دھاندلی میں ملوث افسران کو قانون کے مطابق سزا دینے کے ساتھ ساتھ دوبارہ الیکشن پر ہونے والے اخراجات کا کچھ حصہ بھی انہی زمہ داروں سے وصول کیا جائےویسے میرا اپنا بھی یہ مننا ہے کہ کوئی اچھا خاصہ جرمانہ لگایا جائے ان افسران پر
- thumb_up 3
- thumb_up Bawa, Atif Qazi, Believer12 liked this post
26 Feb, 2021 at 3:01 pm #3اب یہاں دو باتیں گردش کرتی نظر آرہیں ہیں جن کی وجہ سے میں خود بھی کنفیوژن کا شکار ہو رہی ہو آپ سب تو جانتے ہیں لوگ کس حد تک جھوٹے ہوتے بھی صادق اور آمین بن جاتے ہیں تو آپ دوست کچھ روشنی ڈالیں اس بات یا مسلے پر کہ آیاالیکشن کمیشن کا دوبارہ الیکشن کرانے کا یہ فیصلہ موجودہ حکومت میں اداروں کی آزادی کا کی عکاسی کرتا ہے یا پھر ووٹ چوری کیخلاف چارج شیٹ ہے
یہاں کون قصور وار ہے حکومت خود یا پھر اپوزیشن
- thumb_up 3
- thumb_up Bawa, Atif Qazi, Believer12 liked this post
28 Feb, 2021 at 7:01 am #4اب یہاں دو باتیں گردش کرتی نظر آرہیں ہیں جن کی وجہ سے میں خود بھی کنفیوژن کا شکار ہو رہی ہو آپ سب تو جانتے ہیں لوگ کس حد تک جھوٹے ہوتے بھی صادق اور آمین بن جاتے ہیں تو آپ دوست کچھ روشنی ڈالیں اس بات یا مسلے پر کہ آیا الیکشن کمیشن کا دوبارہ الیکشن کرانے کا یہ فیصلہ موجودہ حکومت میں اداروں کی آزادی کا کی عکاسی کرتا ہے یا پھر ووٹ چوری کیخلاف چارج شیٹ ہے یہاں کون قصور وار ہے حکومت خود یا پھر اپوزیشنالیکشن کمیشن کا یہ ڈسکہ میں دوبارہ الیکشن کروانے کا فیصلہ پنجاب کی انتظامیہ کی طرف سے اسے پوری رات گھاس نہ ڈالنے پر احتجاج ریکارڈ کروانے کیلیے ہے ورنہ یہ وہی الیکشن کمیشن نے جس نے فوجی اسٹبلشمنٹ کے اشارے پر لائیو ٹی وی پروگرام میں میز پر بوٹ رکھکر چاٹنے والے فیصل واوڈا کو دوہری شہریت چھپانے کے باوجود سینیٹ الیکشن لڑنے کا اہل اور فوجی آمریت کا ساری عمر ڈٹ کر مقابلہ کرنے والے سابق ممبر سینیٹ پرویز رشید کو سینیٹ الیکشن لڑنے کیلیے نا اہل قرار دیا ہے
- thumb_up 5
- thumb_up Ghost Protocol, Believer12, nayab, Atif Qazi, Sohraab liked this post
1 Mar, 2021 at 6:50 am #5اب یہاں دو باتیں گردش کرتی نظر آرہیں ہیں جن کی وجہ سے میں خود بھی کنفیوژن کا شکار ہو رہی ہو آپ سب تو جانتے ہیں لوگ کس حد تک جھوٹے ہوتے بھی صادق اور آمین بن جاتے ہیں تو آپ دوست کچھ روشنی ڈالیں اس بات یا مسلے پر کہ آیا الیکشن کمیشن کا دوبارہ الیکشن کرانے کا یہ فیصلہ موجودہ حکومت میں اداروں کی آزادی کا کی عکاسی کرتا ہے یا پھر ووٹ چوری کیخلاف چارج شیٹ ہے یہاں کون قصور وار ہے حکومت خود یا پھر اپوزیشنبعض اوقات ایک چھوٹا سا واقعہ بھی اہم بن جاتا ہے جیسے دیوار برلن گرنے کا واقعہ ہوا تھا ایک افواہ کہ دیوار برلن گرانے کا فیصلہ ہوگیا ہے عوام کو اکسانے کا موجب بنی پھر کوی پولیس عوام کے سیلاب کو روک نہ سکی اور شام تک دیوار غائب ہوچکی تھی
ایسے ہی ڈسکہ کا واقعہ کچھ تبدیل کرسکتاہے کیونکہ پہلی بار الیکشن کمیشن کچھ مخمصے کا شکار نظر آیااور میری امید کے برخلاف اس نے الکیشن ہی کالعدم قرار دے دیا۔ اگر دیکھا جاے تو جو پی ٹی آی کا مطالبہ بھی تھا کہ ان کے امیدوار کی جیت کا اعلان کر دیا جاے اور دھاندلی کی تحقیقات بعد میں کروا لی جائیں ۔ یہ دراصل الیکشن کے ساتھ ایک مذاق تھا کہ بندے کا پتا ہی نہ ہو کہ وہ جیتا ہے یا دھاندلی سے جیتا ہے مگر اس کا اعلان تحقیقات سے قبل ہی کردیا جاے
یہ تبدیلی ضرور دیکھنے میں آی ہے جو پہلے کبھی دکھای نہیں دی اور الیکشن کمیشن ہمیشہ حکومت کے حق میں فیصلہ دیتا آیا ہے
1 Mar, 2021 at 11:26 pm #6الیکشن کمیشن کا یہ ڈسکہ میں دوبارہ الیکشن کروانے کا فیصلہ پنجاب کی انتظامیہ کی طرف سے اسے پوری رات گھاس نہ ڈالنے پر احتجاج ریکارڈ کروانے کیلیے ہے ورنہ یہ وہی الیکشن کمیشن نے جس نے فوجی اسٹبلشمنٹ کے اشارے پر لائیو ٹی وی پروگرام میں میز پر بوٹ رکھکر چاٹنے والے فیصل واوڈا کو دوہری شہریت چھپانے کے باوجود سینیٹ الیکشن لڑنے کا اہل اور فوجی آمریت کا ساری عمر ڈٹ کر مقابلہ کرنے والے سابق ممبر سینیٹ پرویز رشید کو سینیٹ الیکشن لڑنے کیلیے نا اہل قرار دیا ہےمیں اتنے دن سے اسی مخمصے کا شکار تھا اور آپ نے چٹکی بجاتے ہی مسلہ حل کردیا۔ واقعی ایک یہی ایشو ہوسکتا ہے جس سے الیکشن کمیشن کے مردہ جذبات میں کوئی تحریک پیدا ہوئی ہے ورنہ اس کا بس نہیں چلتا کہ کیسے سر پر بوٹ رکھ کر گھومے۔
- mood 2
- mood Believer12, Bawa react this post
2 Mar, 2021 at 2:58 am #7اب کیونکہ ہمارا وزیراعظم صادق اور آمین تو ہے ہی اور ملک اور قوم کا پیسہ بچانے کا زمہ دار بھی تو اب کوئی اس سے ملتا جلتا بیان آ جانا ہے نیازی صاحب کا کہ دھاندلی میں ملوث افسران کو قانون کے مطابق سزا دینے کے ساتھ ساتھ دوبارہ الیکشن پر ہونے والے اخراجات کا کچھ حصہ بھی انہی زمہ داروں سے وصول کیا جائے ویسے میرا اپنا بھی یہ مننا ہے کہ کوئی اچھا خاصہ جرمانہ لگایا جائے ان افسران پرمیں بھی آپ سے ایگری ہوں، ویسے آپ کے خیال میں اندازا کتنا جرمانہ ہوناچاہئے ان حرامخوروں کو؟؟
3 Mar, 2021 at 5:04 am #9ویسے تو 2.5 سال تو گزر ہی گئے جیسے تیسے کر کہ اب کم از کم کوئی اگلے 2.5 سال تک بنا تنخواہ کے ان سے ڈیوٹی لینی چائیے۔۔۔آپ بغیر تنخواہ ان سے ڈیوٹی لینا چاہتی ہیں جو چھ مہینے کنٹینر پر چڑھ کر ناچنے کی تنخواہ بھی پارلیمنٹ سے لے گئے تھے
- thumb_up 1
- thumb_up nayab liked this post
3 Mar, 2021 at 10:54 am #10آپ بغیر تنخواہ ان سے ڈیوٹی لینا چاہتی ہیں جو چھ مہینے کنٹینر پر چڑھ کر ناچنے کی تنخواہ بھی پارلیمنٹ سے لے گئے تھےپتہ نہیں کیوں باوا جی مجھے ایسا لگتا ہے کہ پہلے اور اب میں کچھ مختلف ہے
سرکاری ادارے یا تو عوام کو الو بنا رہے ہیں یا پھر واقعی ان کو یہ سمجھ آ گئی ہے کہ غلطی کو اب سدھارنے کا وقت ہے
- thumb_up 1
- thumb_up Bawa liked this post
4 Mar, 2021 at 10:43 am #11پتہ نہیں کیوں باوا جی مجھے ایسا لگتا ہے کہ پہلے اور اب میں کچھ مختلف ہے سرکاری ادارے یا تو عوام کو الو بنا رہے ہیں یا پھر واقعی ان کو یہ سمجھ آ گئی ہے کہ غلطی کو اب سدھارنے کا وقت ہےنایاب جی
مجھے تو کسی ادارے کے سدھرنے کے کوئی آثار دکھائی نہیں دیتے ہیں
جب پورے سسٹم میں ہی خرابی ہو تو کوئی ایک ادارہ سدھر کر بھی کیا کر لے گا؟
جہاں تک عوام کو بیوقوف بنانے کا تعلق ہے تو کوئی کسی کو اسوقت تک بیوقوف نہیں بنا سکتا ہے جب تک وہ خود بیوقوف بننے پر آمادہ نہ ہو
- thumb_up 1
- thumb_up nayab liked this post
-
This topic was modified 2 years, 3 months ago by
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.