Home Forums Islamic Corner الہام کا المیہ

Viewing 1 post (of 1 total)
  • Author
    Posts
  • unsafe
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1

    الہام کا خلاصہ یہ ہے کہ انسانی عقل کمزور ہے لہٰذا یہ معاشرے میں انصاف ، عدل قائم نہیں کر سکتی ہے اور انسانی مسائل کا ھل نہیں دے سکتی ….
    مگر ظلم کی حد یہ ہے یہ بلند ترین الہامی اور خدائی دانش جس کی جب مخلوق میں کسی کو سمجھ نہیں لگتی تو وہ انسانی کمتر عقل کی محتاج ہو جاتی ہے … پھر طارق جمیل اور غامدی جیسے لمبی لمبی چھوڑنے والوں کی عقل کے طا بع ہو جاتی ہے تو وہ خلقت کو اپنے انداز سے گھمرا کرتے ہیں

    • This topic was modified 2 years, 5 months ago by الشرطہ.
Viewing 1 post (of 1 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi