Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں اللہ کے بعد آئ ایس آئ اور آئ بی نے پاکستان کو بچایا ہوا ہے

Viewing 14 posts - 1 through 14 (of 14 total)
  • Author
    Posts
  • Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    سنئے ہماری جری بہادر لمبر ون آئ ایس ای کے کارنامے .ایسے ایسے معرکہ ان لوگوں نے مارے ہیں کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے. یا اللہ ایسی چنگاری بھی اپنی خاکستر میں تھی .

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    بشیر ولی نے اتنی لمبی چوڑی فلم بنا کر پیش کی ہے اس کی ضرورت نہیں  تھی ۔۔۔۔

    آ ئی ایس آئی ۔۔۔ اس قسم کے معا ملے روز کرتی رھتی ہے ۔۔۔۔

    جب پا کستان کا ایٹمی انرجی کمیشن کا اسلام آباد میں تھا اور ۔۔۔ ایٹمی انسٹالیشن ۔۔۔ کہوٹہ میں تھی تب ۔۔۔

    کہوٹہ میں بہت ٹا ئٹ سیکورٹی ہوا کرتی تھی ۔۔۔۔ پرندہ بھی مارنہ سکتا تھا ۔۔۔ باقاعدہ کمانڈوز تعینا ت رھتے تھے ۔۔۔۔

    ایسے میں ۔۔۔ بیرونی انٹلیجنس ایجنسیاں ۔۔۔۔ بہت سے ۔۔۔ غیر ملکی سفیروں کی ڈیوٹیا ں لگا تی تھی کہ تم لوگ سفارتی طور پر کچھ چکر لگا کر دیکھو ۔۔۔

    کہوٹہ کے راستے میں ۔۔۔۔ جا پا نی سفیر سمیت ۔۔۔کئی ۔۔۔ سفیروں کی پٹا ئی ۔۔۔۔ کما نڈوز کے ھاتھوں ہوئی ہے ۔۔۔

    اور ان سفیروں کے نا ک کان توڑ کرواپس اسلام آباد بھیجا گیا ۔۔ کیونک سفیر بغیر پرٹوکول اجازت کے اپنی ۔۔ سفارتی پریولیج کو استعمال کرکے جاسو سی کرنے کی کوشش کرتے

    اور ایس ایس جی کے کما نڈوز ۔۔۔ ان کو ۔۔۔۔ سفید کپڑوں میں  بہا نے سے لڑائی کرکے پھینٹی لگا دیتے ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔

    اسلام آباد میں ایک  وقت وہ بھی تھا ۔۔۔ روس ایمبیسی کے باھر آئی آئی ایس کے  اھلکار ایسے کھڑے ہوتے ۔۔۔ جیسے گرلز کالج کے باھر ۔۔۔ پھونڈ کھڑےہوتے ۔۔

    ایسے میں اگر چڑیا کا بچہ بھی ۔۔۔۔ روس ایمیبیسی میں داخل ہوجاتا ۔۔۔۔ اھلکار پکڑ کر ۔۔ راول ڈیم لے جاتے اور مار مارکر لہو لہا ن کردیتے ۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ایسا  شغل  بھی ہوتا تھا کہ ۔۔۔۔ ایف سکس تھری سیکٹر میں ۔۔۔ چوھدری شجا عت کا  بنگلہ تھا سا تھ والا بنگلہ ائیر مارشل نورخان کا تھا ۔۔۔

    کچھ اور بھی بہت اھم لوگ اس سٹریٹ میں رھتے تھے ۔۔۔۔ اس سٹریٹ میں کونوں درختوں کے پیچھے ۔۔۔ آئی ایس آئی کے اھلکار ۔۔۔ آتے جاتے سیا ستدانوں کی جاسوسی کرتے ۔۔۔۔

    چوھدری شجا عت نے ۔۔۔ اپنے ملازم رکھے ہوئے تھے جو ۔۔۔ گلی میں کھڑے رھتے اور ۔۔۔ آئی ایس آئی کے ۔۔۔جاسوس ۔ اھلکاروں ۔۔۔ کو بھگا تے رھتے تھے

    کیونکہ چوھدری شجاعت وغیرہ نہیں چاھتے تھے کہ ۔۔ ان کے گھر آنے جانے والوں کی پوری خبر ۔۔۔ آئی ایس آئی کے اھلکاروں کو ملے ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میرا نہیں خیال ۔۔۔ امریکن سفیر کو ۔۔۔ اٹک کے پل سے واپس بھیج دینا کوئی کارنامہ ہے ۔۔۔ اور وہ بھی چیف اور صدر کی آشیر باد کے بعد ۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 2 years, 11 months ago by Guilty.
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #3
    بشیر ولی نے اتنی لمبی چوڑی فلم بنا کر پیش کی ہے اس کی ضرورت نہیں تھی ۔۔۔۔ آ ئی ایس آئی ۔۔۔ اس قسم کے معا ملے روز کرتی رھتی ہے ۔۔۔۔ جب پا کستان کا ایٹمی انرجی کمیشن کا اسلام آباد میں تھا اور ۔۔۔ ایٹمی انسٹالیشن ۔۔۔ کہوٹہ میں تھی تب ۔۔۔ کہوٹہ میں بہت ٹا ئٹ سیکورٹی ہوا کرتی تھی ۔۔۔۔ پرندہ بھی مارنہ سکتا تھا ۔۔۔ باقاعدہ کمانڈوز تعینا ت رھتے تھے ۔۔۔۔ ایسے میں ۔۔۔ بیرونی انٹلیجنس ایجنسیاں ۔۔۔۔ بہت سے ۔۔۔ غیر ملکی سفیروں کی ڈیوٹیا ں لگا تی تھی کہ تم لوگ سفارتی طور پر کچھ چکر لگا کر دیکھو ۔۔۔ کہوٹہ کے راستے میں ۔۔۔۔ جا پا نی سفیر سمیت ۔۔۔کئی ۔۔۔ سفیروں کی پٹا ئی ۔۔۔۔ کما نڈوز کے ھاتھوں ہوئی ہے ۔۔۔ اور ان سفیروں کے نا ک کان توڑ کرواپس اسلام آباد بھیجا گیا ۔۔ کیونک سفیر بغیر پرٹوکول اجازت کے اپنی ۔۔ سفارتی پریولیج کو استعمال کرکے جاسو سی کرنے کی کوشش کرتے اور ایس ایس جی کے کما نڈوز ۔۔۔ ان کو ۔۔۔۔ سفید کپڑوں میں بہا نے سے لڑائی کرکے پھینٹی لگا دیتے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ اسلام آباد میں ایک وقت وہ بھی تھا ۔۔۔ روس ایمبیسی کے باھر آئی آئی ایس کے اھلکار ایسے کھڑے ہوتے ۔۔۔ جیسے گرلز کالج کے باھر ۔۔۔ پھونڈ کھڑےہوتے ۔۔ ایسے میں اگر چڑیا کا بچہ بھی ۔۔۔۔ روس ایمیبیسی میں داخل ہوجاتا ۔۔۔۔ اھلکار پکڑ کر ۔۔ راول ڈیم لے جاتے اور مار مارکر لہو لہا ن کردیتے ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسا شغل بھی ہوتا تھا کہ ۔۔۔۔ ایف سکس تھری سیکٹر میں ۔۔۔ چوھدری شجا عت کا بنگلہ تھا سا تھ والا بنگلہ ائیر مارشل نورخان کا تھا ۔۔۔ کچھ اور بھی بہت اھم لوگ اس سٹریٹ میں رھتے تھے ۔۔۔۔ اس سٹریٹ میں کونوں درختوں کے پیچھے ۔۔۔ آئی ایس آئی کے اھلکار ۔۔۔ آتے جاتے سیا ستدانوں کی جاسوسی کرتے ۔۔۔۔ چوھدری شجا عت نے ۔۔۔ اپنے ملازم رکھے ہوئے تھے جو ۔۔۔ گلی میں کھڑے رھتے اور ۔۔۔ آئی ایس آئی کے ۔۔۔جاسوس ۔ اھلکاروں ۔۔۔ کو بھگا تے رھتے تھے کیونکہ چوھدری شجاعت وغیرہ نہیں چاھتے تھے کہ ۔۔ ان کے گھر آنے جانے والوں کی پوری خبر ۔۔۔ آئی ایس آئی کے اھلکاروں کو ملے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرا نہیں خیال ۔۔۔ امریکن سفیر کو ۔۔۔ اٹک کے پل سے واپس بھیج دینا کوئی کارنامہ ہے ۔۔۔ اور وہ بھی چیف اور صدر کی آشیر باد کے بعد ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    یہ اسلام آباد سے کہوٹہ جاتے ہوہے جو جاپان روڈ نامی سڑک آتی ہے اسکا کیا قصہ ہے۔

    کہیں یہ اس جاپانی سفیر کی وجہ سے تو جاپان روڈ مشہور نہیں ہو گئی۔

    • This reply was modified 2 years, 11 months ago by Zed.
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4

    یہ اسلام آباد سے کہوٹہ جاتے ہوہے جو جاپان روڈ نامی سڑک آتی ہے اسکا کیا قصہ ہے۔

    کہیں یہ اس جاپانی سفیر کی وجہ تو جاپان روڈ مشہور نہیں ہو گئی۔

    اس بات کا بہت چانس ہے کہ ۔۔۔ جا پان روڈ کہوٹہ کا نام ۔۔۔ جا پانی سفیر کی مشہور پھینٹی کے بعد ہی پڑگیا ہوگا ۔۔۔

    ۔۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    یہ لمبر ون ایجنسی اسوقت کہاں مر گئی تھی جب ڈھاکہ میں پچانوے ہزار فوجی صرف تین ہزار بھارتیوں کے آگے ہتھیار ڈال رہے تھے؟

    اگر افغانستان کے جہادیوں تک آئی ایس آئی امریکہ کو براہ راست رسائی دے دیتی تو فوج کا افغان جہادیوں اور امریکہ کے درمیان دلال کا کردار ختم ہو جاتا

    کوئی دلال کسی گاہک کو طوائف سے براہ راست تعلق قائم  کرنے کی اجازت دے کر اپنے کمیشن کو کیسے لات مار سکتا تھا؟

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #6
    اس بات کا بہت چانس ہے کہ ۔۔۔ جا پان روڈ کہوٹہ کا نام ۔۔۔ جا پانی سفیر کی مشہور پھینٹی کے بعد ہی پڑگیا ہوگا ۔۔۔ ۔۔

    یہ واقعی ایک روڈ ہے

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #7
    یہ لمبر ون ایجنسی اسوقت کہاں مر گئی تھی جب ڈھاکہ میں پچانوے ہزار فوجی صرف تین ہزار بھارتیوں کے آگے ہتھیار ڈال رہے تھے؟ اگر افغانستان کے جہادیوں تک آئی ایس آئی امریکہ کو براہ راست رسائی دے دیتی تو فوج کا افغان جہادیوں اور امریکہ کے درمیان دلال کا کردار ختم ہو جاتا کوئی دلال کسی گاہک کو طوائف سے براہ راست تعلق قائم کرنے کی اجازت دے کر اپنے کمیشن کو کیسے لات مار سکتا تھا؟

    باوا جی،
    آپ بھی کمال کرتے ہیں ہر بات میں ڈھاکہ میں لٹکی پتلونیں لے آتے ہیں آپ ذرا بشیر ولی (نشان حیدر -بعد از مرگ ) کی بہادری کو بھی سراہ لیں، آپ دیکھیں کہ اپنے ہی ملک میں اسلام آباد سے چند سو کلو میٹر کے فاصلہ پر امریکی سفیر کو ہاتھ کے اشارے سے روک کر واپس بھیج دیا . اور آج تیس پینتیس سال کے بعد اپنی بہادری کے قصہ سنا رہے ہیں جس بات کا ذکر یہ کرنا بھول گئے کہ اس واقعہ کے چند ماہ کے بعد ہی لمبر ون نے اس سفیر کو مارنے کے لئے اپنے صدر مملکت ، ای ایس ای چیف سمیت اکتیس ٹاپ جنرل کی قربانی بھی دیدی تھی

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    باوا جی، آپ بھی کمال کرتے ہیں ہر بات میں ڈھاکہ میں لٹکی پتلونیں لے آتے ہیں آپ ذرا بشیر ولی (نشان حیدر -بعد از مرگ ) کی بہادری کو بھی سراہ لیں، آپ دیکھیں کہ اپنے ہی ملک میں اسلام آباد سے چند سو کلو میٹر کے فاصلہ پر امریکی سفیر کو ہاتھ کے اشارے سے روک کر واپس بھیج دیا . اور آج تیس پینتیس سال کے بعد اپنی بہادری کے قصہ سنا رہے ہیں جس بات کا ذکر یہ کرنا بھول گئے کہ اس واقعہ کے چند ماہ کے بعد ہی لمبر ون نے اس سفیر کو مارنے کے لئے اپنے صدر مملکت ، ای ایس ای چیف سمیت اکتیس ٹاپ جنرل کی قربانی بھی دیدی تھی

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    مجھے نہیں لگتا ہے کہ لمبر ون ایجنسی نے امریکہ سفیر کو مارنے کیلیے اپنے آرمی چیف سمیت آدھی فوجی قیادت کی قربانی دی ہو

    یہ ضرور ممکن ہے کہ امریکہ نے سوویٹ یونین کے زوال پر پاکستان کی فوجی قیادت کا کردار ختم ہو جانے کے بعد ان سے چھٹکارہ حاصل کرنے کیلیے پاکستانی فوج ہی کے کچھ عناصر سے مل کر پلان بنایا ہو جس میں امریکہ نے اپنے سفیر کی بھی قربانی دی ہو تاکہ وہ نئی فوجی قیادت سے افغانستان کے مستقبل پر بہتر شرائط پر بات کر سکے

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #9
    Wasn’t it KGBs revenge for supporting Afghan jihad?
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    Wasn’t it KGBs revenge for supporting Afghan jihad?

    میرے خیال میں سوویٹ یونین کے زوال کے بعد کے جی بی اس قابل نہیں رہی تھی کہ اتنا بڑا پلان بنا سکے اور اس پر پاکسستانی فوج کی مدد سے عمل کر سکے

    تاریخی طور پر بھی پاکستان کی فوج کے اندر کے جی بی کی کوئی سپورٹ نہیں تھی، پاکستانی فوج کے اندر تک رسائی صرف امریکیوں کو ہی حاصل تھی کیونکہ قیام پاکستان کے ایک دو سال بعد ہی پاکستان امریکہ کی کالونی بن گیا تھا

    پاکستان ٹائمز کا انیس سو پچاس کا ایک کارٹون

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #11
    گھوسٹ پروٹوکول بھائی مجھے نہیں لگتا ہے کہ لمبر ون ایجنسی نے امریکہ سفیر کو مارنے کیلیے اپنے آرمی چیف سمیت آدھی فوجی قیادت کی قربانی دی ہو یہ ضرور ممکن ہے کہ امریکہ نے سوویٹ یونین کے زوال پر پاکستان کی فوجی قیادت کا کردار ختم ہو جانے کے بعد ان سے چھٹکارہ حاصل کرنے کیلیے پاکستانی فوج ہی کے کچھ عناصر سے مل کر پلان بنایا ہو جس میں امریکہ نے اپنے سفیر کی بھی قربانی دی ہو تاکہ وہ نئی فوجی قیادت سے افغانستان کے مستقبل پر بہتر شرائط پر بات کر سکے

    باوا جی،
    امریکی سفیر کو مارنے والی بات طنزیہ کی تھی انپر پدی اور شوربہ والی مثال صادق بیٹھتی ہے کہنے کا مقصد تھا لمبر اپنی پوری قیادت کو مروا بیٹھی اور کان و کان خبر نہ ہویی اور امریکی سفیر کو اٹک کے پل پر روک کر ایسے بتارہے ہیں جیسے کشمیر فتح کرلیا ہو
    جہاں تک مرد مومن کی آم پارٹی کا تعلق ہے تو اس معاملہ میں چونکہ باقاعدہ کویی جامعہ تحقیقاتی رپورٹ سامنے نہیں آی ہے تو بات صرف قیاس آرائیوں پر مبنی ہے اور سب سے مضبوط قیاس آرائی وہی ہے جو آپ نے کی ہے. امریکی سفیر کے متعلق قیاس یہی ہے کہ مرد مومن کی مومنانہ فراست یا چالاکی کی بھینٹ چڑھ گیا . مرد مومن نے امریکی سفیر کو اپنی زندگی کی بیمہ پالیسی کے طور پر اپنے جہاز میں ساتھ بیٹھا لیا اور بھول گئے کہ امریکہ میں فلسفہ افادیت رائج ہے ایک سفیر کے بدلہ پوری پاکستانی ملٹری قیادت سے جان چھوٹ رہی تھی

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    باوا جی، امریکی سفیر کو مارنے والی بات طنزیہ کی تھی انپر پدی اور شوربہ والی مثال صادق بیٹھتی ہے کہنے کا مقصد تھا لمبر اپنی پوری قیادت کو مروا بیٹھی اور کان و کان خبر نہ ہویی اور امریکی سفیر کو اٹک کے پل پر روک کر ایسے بتارہے ہیں جیسے کشمیر فتح کرلیا ہو جہاں تک مرد مومن کی آم پارٹی کا تعلق ہے تو اس معاملہ میں چونکہ باقاعدہ کویی جامعہ تحقیقاتی رپورٹ سامنے نہیں آی ہے تو بات صرف قیاس آرائیوں پر مبنی ہے اور سب سے مضبوط قیاس آرائی وہی ہے جو آپ نے کی ہے. امریکی سفیر کے متعلق قیاس یہی ہے کہ مرد مومن کی مومنانہ فراست یا چالاکی کی بھینٹ چڑھ گیا . مرد مومن نے امریکی سفیر کو اپنی زندگی کی بیمہ پالیسی کے طور پر اپنے جہاز میں ساتھ بیٹھا لیا اور بھول گئے کہ امریکہ میں فلسفہ افادیت رائج ہے ایک سفیر کے بدلہ پوری پاکستانی ملٹری قیادت سے جان چھوٹ رہی تھی

    بظاہر لگتا یہی ہے کہ اس پلان میں امریکہ نے جنرل اسلم بیگ کو شامل کیا تھا

    جنرل اسلم بیگ جنرل ضیاء الحق کو پسند نہیں کرتا تھا اور اس کی وجہ یہ تھی کہ محمد خان جونیجو نے جنرل ضیاء الحق کی مخالفت کے باوجود اسے وائس آرمی چیف بنایا تھا جبکہ ضیاء الحق جنرل زاہد علی اکبر کو وائس آرمی چیف بنانا چاہتا تھا. محمد خان جونیجو کی رخصتی کے بعد جنرل اسلم بیگ خود کو غیر محفوظ محسوس کر رہا ہوگا اور اسے اندیشہ ہوگا کہ جنرل ضیاء الحق اسے کسی بھی وقت اس عہدے سے فارغ کر سکتا ہے اور ویسے بھی جنرل ضیاء کے ہوتے ہوئے اس کے آرمی چیف بننے کا کوئی امکان نہ تھا اس لیے وہ بخوشی امریکی پلان کا حصہ بن گیا ہوگا

    بہاولپور سے ٹینکوں کی نمائش دیکھنے کے بعد جنرل ضیاء الحق نے اسے بھی اپنے طیارے میں واپس راولپنڈی چلنے کو کہا تھا لیکن وہ کوئی عذر کرکے دوسرے طیارے میں سوار ہوگیا تھا اور پھر اس نے فضا میں ضیاء الحق کے طیارے کو تباہ ہوتے اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #13
    بظاہر لگتا یہی ہے کہ اس پلان میں امریکہ نے جنرل اسلم بیگ کو شامل کیا تھا جنرل اسلم بیگ جنرل ضیاء الحق کو پسند نہیں کرتا تھا اور اس کی وجہ یہ تھی کہ محمد خان جونیجو نے جنرل ضیاء الحق کی مخالفت کے باوجود اسے وائس آرمی چیف بنایا تھا جبکہ ضیاء الحق جنرل زاہد علی اکبر کو وائس آرمی چیف بنانا چاہتا تھا. محمد خان جونیجو کی رخصتی کے بعد جنرل اسلم بیگ خود کو غیر محفوظ محسوس کر رہا ہوگا اور اسے اندیشہ ہوگا کہ جنرل ضیاء الحق اسے کسی بھی وقت اس عہدے سے فارغ کر سکتا ہے اور ویسے بھی جنرل ضیاء کے ہوتے ہوئے اس کے آرمی چیف بننے کا کوئی امکان نہ تھا اس لیے وہ بخوشی امریکی پلان کا حصہ بن گیا ہوگا بہاولپور سے ٹینکوں کی نمائش دیکھنے کے بعد جنرل ضیاء الحق نے اسے بھی اپنے طیارے میں واپس راولپنڈی چلنے کو کہا تھا لیکن وہ کوئی عذر کرکے دوسرے طیارے میں سوار ہوگیا تھا اور پھر اس نے فضا میں ضیاء الحق کے طیارے کو تباہ ہوتے اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا

    باوا جی،
    جنرل بیگ کے متعلق بلکل وہی شکوک وشبھات ہیں جو آپ نے بیان کئیے ہیں اتفاق سے میری ملاقات یا سمجھ لیں بہت اچھی سلام دعا انکے ایک نہایت قریبی عزیز سے ہو گئی ہے جن سے میں نے بہت کریدا کہ جنرل صاحب مرد مومن کے متعلق کن جذبات کا اظہار کرتے تھے کبھی موقع ملا تو اس پر لکھوں گا

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    جرنل ضیاءالحق کے قتل میں مذ احیہ بات یہ ہوئی تھی کہ ۔۔۔ جرنل اسلم بیگ سمیت تما م قا تلوں نے یہ سوچ لیا تھا کہ

    جرنل ضیاء الحق کا جہاز ہوا میں اڑے گا پھر ہوا میں جہاز میں دھما کہ ہوگا۔۔۔ اور جہاز ہوا میں ہی کرچی کرچی ہوکر ختم ہوجائے گا۔

    اس خیال تصور کے حساب سے ۔۔۔۔ جرنل اسلم بیگ نے ۔۔۔۔ حادثے کے فوری بعد یہ فرمایا کہ ۔

    ۔۔۔ میرا ضیاء سے  رابطہ ٹوٹ گیا میں نے اپنے  پا ئلٹ کو جہاز واپس موڑنے کو کہا ۔۔۔ جب جہاز واپس مڑا ۔۔۔ تو میں نے دیکھا ۔۔۔ جرنل ضیاء کا جہاز ہوا میں پھٹ رھا تھا ۔۔۔۔

    اس مذا حیہ بیان کو بنیاد بنا کر ۔۔۔ حادثے کے فوری بعد ۔۔۔ پا کستان کے قائم مقام صدر اسحاق خان نے قوم سے خطاب میں دھرایا کہ ۔۔۔ ان کا جہاز ہوا میں پٹ گیا ۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اسلم بیگ سمیت تما م قاتلوں کو سبکی تب اٹھا نا پڑی جب میڈ یا ۔۔۔ بھاولپور پہنچا اور ۔۔۔ لال بستی گاؤں کے سینکڑوں عینی شا ھد ین نے بتا یا کہ جہاز ہوا میں نہیں پھٹا

    بلکہ ۔۔۔ جہاز ۔۔۔ گلا ئڈنگ کرتا ہوا نیچے آیا ۔۔۔ اور جہاز اپنی چونچ  کے بل پر ۔۔۔۔ کھیت میں گھس گیا بعد ازاں جہاز میں آگ لگ گئی اور مسافر جل کر فوت ہوگئے ۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    چیف آف آرمی سٹاف کے بیان اور عینی شا ھد ین کے بیان میں زمین آسمان کا فرق تھا ۔۔۔۔

    اور اسلم بیگ رنگے ھاتھوں پکڑا گیا تھا ۔۔۔۔۔ اس کے بعد یہ بھی ہوا کہ ۔۔۔۔ جنرل اسلم بیگ نے ایک ویڈیو تیار کروائی ۔۔۔۔ جس میں اس نے اپنی صفائی پیش کی

    اور وہ ۔۔۔ وی سی آر ۔۔۔ ویڈیو کیسٹ ۔۔۔۔ افواج پا کستان کے ھر یونٹ میں ۔۔۔ پہنچا ئی گئیں ۔۔۔ اور تمام افسروں کو ۔۔۔ قائل کرنے کی کوشش کی گئی کہ ۔۔۔

    سب افسران ۔۔۔ کے طرف سے برائے مہربانی  ۔۔۔ چیف آف آرمی سٹا ف جرنل اسلم بیگ ۔۔۔ کو ۔۔۔ قا تل ۔۔۔ لکھا اور پکارا نہ جائے ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کسی قا تل کے پکڑے جا نے کے لیئے ۔۔۔۔ ایک  دو کنکریٹ ۔۔۔ شواھد بھی بہت ہوتے ہیں۔۔۔

    اب اگر ھم ۔۔ گھوسٹ پروٹوکول کی طرح ۔۔۔  کسی رشوت خور افسر کی بنا ئی ہوئی  جا معہ سرکاری رپورٹ کے انتظار میں بیٹھ جا ئیں کہ رپورٹ آ ئے گی ۔۔۔ چراغ جلیں گے ۔۔۔

    تو دنیا جا نتی ہے ۔۔۔ لیا قت علی خان سے بے نظیر ۔۔۔ تک ۔۔۔  مختلف قتل رپورٹوں کے انتظار میں ۔۔۔ کم ازکم ۔۔۔ چار پا نچ ۔۔۔۔ ارب عوام ۔۔۔ فوت ہوچکے ہیں۔۔۔۔

    بشیر ولی  جیسے   پا لتو ۔۔۔ سودا گیر ۔۔۔  افسران جا معہ رپورٹ لکھ بھی دیں گے تو سوائے دروغ گوئی کے اس میں ہوگا کیا  ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 2 years, 11 months ago by Guilty.
Viewing 14 posts - 1 through 14 (of 14 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi