Home Forums Islamic Corner الحاد بمقابلہ اسلام

Viewing 7 posts - 41 through 47 (of 47 total)
  • Author
    Posts
  • #41
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 752
    • Posts: 8937
    • Total Posts: 9689
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: الحاد بمقابلہ اسلام

    مومن بھائی نے تمہاری ہٹا دی ہے کیا ؟

    نہیں یار! مرزا صاحب بوٹ پالشی ہوسکتے ہیں لیکن خاندانی آدمی ہیں اس بےشرم کی طرح کم نسل نہیں ہیں۔ تبلیغ کا چولہ پہنے ہوئے یہ شخص ایک چور اور ٹھگ کے سوا کچھ نہیں۔ یہاں سے ساری پوسٹ کاپی کرکے اپنے فورم پر لگاتا ہے اور پھر ڈھٹائی سے یہاں لنک بھی لگا دیتا ہے کہ ہم اپنے فورم کی پوسٹس اس کے فورم پر جاکر پڑھیں۔ اپنے فورم کی ٹریفک کیلئے یہ شخص بھکاریوں کی طرح ہماری منتیں کرتا رہتا ہے کہ لنک کے بہانے اس کے فورم پر چلے جائیں اور یہ خوش ہوسکے کہ آج اتنے لوگ اس کے فورم پر آئے۔ ایک اور خناس جو اس کے سر میں سمایا ہوا ہے کہ یہ خود کو میرے برابر سمجھنا شروع ہوگیا، ذات دا کوڑھ کرلی تے شہتیراں نوں جپھے۔ اس پلیت کی تو پوسٹ دیکھ کر ہی مجھے کراہت ہوتی ہے کہاں یہ کہ اس کو جواب دیا جائے؟؟ لیکن اتنا ڈھیٹ اورغیرت سے عاری ہے کہ پھر بھی دُم ہلاتا میرے پیچھے پیچھے آتا رہتا ہے۔
    #42
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 171
    • Posts: 7918
    • Total Posts: 8089
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: الحاد بمقابلہ اسلام

    مومن بھائی نے تمہاری ہٹا دی ہے کیا ؟

    تم خود کیوں نہیں چلے جاتے اتنے عظیم شخص کے فورم پر ؟؟ جان چھوڑو ہماری کم بختو

    #43
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 752
    • Posts: 8937
    • Total Posts: 9689
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: الحاد بمقابلہ اسلام

    دو بار رجسٹریشن کی کوشش کر چکا ہو مگر موا فورم ٹس سے مس نہی ہو رہا

    پہلے میرے پچاس ہزار ڈالر وآپس کرو

    :serious:

    تم خود کیوں نہیں چلے جاتے اتنے عظیم شخص کے فورم پر ؟؟ جان چھوڑو ہماری کم بختو
    #44
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 171
    • Posts: 7918
    • Total Posts: 8089
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: الحاد بمقابلہ اسلام

    دو بار رجسٹریشن کی کوشش کر چکا ہو مگر موا فورم ٹس سے مس نہی ہو رہا پہلے میرے پچاس ہزار ڈالر وآپس کرو :serious:

    جس کے فورم پر رجسٹر ہونا ایسا مشکل ہو وہاں کے معیار کا اندازہ لگانا مشکل نہیں۔

    کونسے پچاس ہزار ڈالر، کیسے پچاس ہزار ڈالر، کس کے پچاس ہزار ڈالر؟؟ میں نے تو صدیوں سے ایک ڈالر کی شکل بھی نہیں دیکھی، کسی اور کو دے دئیے ہونگے۔

    چلو بھاگو یہاں سے۔

    #45
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 752
    • Posts: 8937
    • Total Posts: 9689
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: الحاد بمقابلہ اسلام

    جب تک میرا پیسہ مجھے نہی مل جاتا ، میں یہی صفحے کالے کرتا رہونگا

    یہ کرائم ماسٹر گو گو کا چیلنج ہے

    جس کے فورم پر رجسٹر ہونا ایسا مشکل ہو وہاں کے معیار کا اندازہ لگانا مشکل نہیں۔ کونسے پچاس ہزار ڈالر، کیسے پچاس ہزار ڈالر، کس کے پچاس ہزار ڈالر؟؟ میں نے تو صدیوں سے ایک ڈالر کی شکل بھی نہیں دیکھی، کسی اور کو دے دئیے ہونگے۔ چلو بھاگو یہاں سے۔
    #46
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 4310
    • Posts: 2846
    • Total Posts: 7156
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: الحاد بمقابلہ اسلام

    جب تک میرا پیسہ مجھے نہی مل جاتا ، میں یہی صفحے کالے کرتا رہونگا یہ کرائم ماسٹر گو گو کا چیلنج ہے

    #47
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 109
    • Posts: 15156
    • Total Posts: 15265
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: الحاد بمقابلہ اسلام

    جب تک فورم غیرمعروف سا تھا تو یہاں سب انسان کے بچے ہی تھے لیکن اب کچھ کچھ مشہور ہونے لگا ہے تو ساتھ ہی روزانہ کئی اٹیک کئے جاتے ہیں اور خاص طور پر ایڈمن کی آئی ڈی ان کا نشانہ ہوتی ہے اسلئے فورم ہیک ہونے سے بچانے کیلئے ہمیں یہ چیک لگانے پڑتے ہیں۔ ورنہ بوٹ اکاونٹ کئی ملین اٹیک کرتے ہیں جس کی وجہ سے ہمارا سرور بیٹھ جاتا ہے۔

    This email was sent from your website “DanishGardi” by the Wordfence plugin at Friday 19th of June 2020 at 11:47:59 AM The Wordfence administrative URL for this site is:******** A user with IP addr ******* has been locked out from signing in or using the password recovery form for the following reason: Exceeded the maximum number of login failures which is: 5. The last username they tried to sign in with was: ‘admin’. The duration of the lockout is 6 hours. User IP:******* User hostname: ******* User location: Hong Kong

    This email was sent from your website “DanishGardi” by the Wordfence plugin at Friday 19th of June 2020 at 02:31:10 PM The Wordfence administrative URL for this site is: ******** A user with IP addr ********has been locked out from signing in or using the password recovery form for the following reason: Exceeded the maximum number of login failures which is: 5. The last username they tried to sign in with was: ‘admin’. The duration of the lockout is 6 hours. User IP: ****** User hostname: ******** User location: Washington, Virginia, United States

    آپ ٹرمپ پر الزام لگا رہے ہیں

    :angry_smile:

Viewing 7 posts - 41 through 47 (of 47 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi