Home › Forums › Siasi Discussion › اقتدار میں سب کو شریک کریں نیا فارمولا
- This topic has 4 replies, 2 voices, and was last updated 9 months, 3 weeks ago by
Awan. This post has been viewed 308 times
Viewing 5 posts - 1 through 5 (of 5 total)
-
AuthorPosts
-
3 Apr, 2022 at 10:55 am #1اس بات کو جتنی جلدی خان صاحب کے مداح مان لیں بہتر ہے کہ خان صاحب کو اب کنگ مکر بننا ہو گا کنگ وہ اب نہیں بن پائیں گے – نواز شریف بھی اب کنگ نہیں بن سکتا پیچھے رہ کر کنگ میکر ہی بنے گا – باقی پاکستان میں مختلف گروپ اور قومیں آباد ہیں ہر ایک کو اقتدار میں شریک کرنا ہی بہترین حل ہے – خان صاحب کے پاس فلحال پنجاب اور کے پی رہیں گے – مرکز میں اب قومی حکومت بنے گی خان صاحب ہاں کریں تو ان کی پارٹی سے بھی کچھ وزیر لئے جا سکتے ہیں – سندھ تو زرداری صاحب کے ہی پاس رہے گا ق لیگ کا وزیر اعلی ہو گا جو تحریک انصاف کی طرف سے ہے – خان صاحب کو بہت مدت سے کہا جا رہا تھا پنجاب پرویز الہی کے حوالے کر دیں وہ بہترین نظام چلا لے گا مگر وہ مانتے نہیں تھے اب مان گئے یوں اب سب اقتدار میں ہونگے -یوں مولانا ، خان صاحب ، زرداری ،نواز شریف کی طرف سے شہباز ، سب بلوچ نمائدے اقتدار میں شریک ہونگ
-
This topic was modified 9 months, 4 weeks ago by
Developer.
5 Apr, 2022 at 3:00 am #3سپریم کورٹ کو یہ اہم فیصلہ کرنا ہے کہ عدم اعتماد کو زندہ رکھنا ہے کہ نہیں – اگر اس کیس پر بغیر فیصلے کے یا طویل کیس کے عدم اعتماد کا مقصد ختم ہو جائے گا – اگر عدم اعتماد ختم ہو گئی تو آئینی طور پر وزیر اعظم کو نکالنے کا واحد طریقہ ختم ہو جائے گا – آئندہ سپیکر ہر چیز کو مسترد کر کے عدم اعتماد کو مسترد کر دے گا – بحرحال جو بھی کریں جسٹس گلزار کو قبول کر کے وزیر اعظم کو وزیر اعظم ہاؤس سے آزاد کریں – وہ وزیر اعظم ہوتے ہوئے اینٹی امریکہ مہم چلا رہے ہیں جس سے کافی مسائل پیدا ہورہے ہیں – انہیں آزاد کریں تا کہ کھل کر اینٹی امریکہ مہم چلائیں10 Apr, 2022 at 9:01 am #5Awan Are you still suggesting National govt?This is Shahbaz Sharif formula to make a national government. Zardari is also big supporter of this kind of government. It looks like cabinet will represent all national parties, provincial parties and regional parties except PTI. If Khan were not that stubborn, Zardari would have agreed to take few ministers from PTI as well. It is good thing that many anti-establishment parties will be in power now; you cannot press someone for ever.
-
This topic was modified 9 months, 4 weeks ago by
-
AuthorPosts
Viewing 5 posts - 1 through 5 (of 5 total)
You must be logged in to reply to this topic.