Home Forums Non Siasi افسوس

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 96 total)
  • Author
    Posts
  • #41
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4310
    • Posts: 2846
    • Total Posts: 7156
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: افسوس

    اس جج کی کوئی ویڈیو ہے کیا؟ یہ ریٹارڈ جج ہیں یا حاضر سروس ؟ :serious:

    ویڈیو ہوتی تو لیک نہ کردیتا … کچھ خود بھی پتا لگا لے بھائی ….. جسے دیکھو ہماری کڑھائی میں پکوڑے تلنے پر لگا ہے

    #42
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 752
    • Posts: 8937
    • Total Posts: 9689
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: افسوس

    بطور پاکستانی یہ ہمارا قومی فریضہ ، مدد کریں نہ کریں پر گردن نکال کر پوچھتے ضرور ہیں ، کیا ہوا ، اور کیسے ہوا ؟

    اب اگر کڑھائی گرم ہے تو دو چار پکوڑے تل لینے میں کوئی حرج نہی ہے

    \

    ویڈیو ہوتی تو لیک نہ کردیتا … کچھ خود بھی پتا لگا لے بھائی ….. جسے دیکھو ہماری کڑھائی میں پکوڑے تلنے پر لگا ہے

    #43
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5403
    • Total Posts: 5403
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: افسوس

    ۔

    ماریہ  ۔۔۔ نے اپنے اوپر ظلم کی داستان بیان کی ہے ۔۔۔۔۔

    پھر ماریہ نے ۔۔۔۔ عمران خان ۔۔۔ کے احسان ۔۔۔۔ پر شکریئے سلیوٹ بھیجے ہیں ۔۔۔۔

    ماریہ کے خاوند نے ۔۔۔۔ اپنے گھر پولیس کے ظلم بیان کردیئے ہیں ۔۔۔۔

    ان دونوں  ۔۔۔ کتی ۔۔۔۔ کے بچوں نے ۔۔۔۔۔ اپنے کرمنل نیگلی جینس ۔۔۔۔۔  نہیں بیان کیئے کہ ۔۔۔۔

    اگر ان کے گھر میں ا ن کے ملازم کو کرونا تھا تو انہوں نے اس کو  بس میں سوار کر ۔۔۔ سیکنڑوں لوگوں کے انفیکٹ کرنے کا جرم کیا ۔۔۔

    بمطا بق حالات  ان دونوں کے کرمنل نیگ لی جینس میں ۔۔۔۔ قا نون و اخلا ق ۔۔۔ کے کیڑے اور بہا نے  تلاش کرنے کے بجا ئے

    ان کو فوری حوالہ پولیس کر نا چاھیے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔

    بمطا بق حالات پورا ملک ۔۔ حالتِ  کرفیو میں ہے ۔۔۔۔ ایسے میں  ان دونوں میاں بیوی کا ۔۔۔ ملازم کی بیماری کو چھپا نہ ۔۔۔ بس میں سوار کرنا ۔۔۔

    ایک مکمل جرم  کے زمرے میں آتا ہے ۔۔۔۔۔۔

    اگر ملازم اپنی زا تی حیثیت میں ۔۔۔ کرونا کی انفیکشن چھپا کربس میں سوار ہوتا تو چلو ملاز م کی غلطی ہوتی

    لیکن ۔۔۔ ماریہ اور خاوند ۔۔۔۔ ان کتی کے بچوں نے ۔۔۔۔ ملازم کے ۔۔۔۔ جرم میں ۔۔۔ جسطرح سپورٹ کی ہے ۔۔۔۔ یہ خود بھی مجرم ہیں ۔۔۔

    پولیس نے بہت ہی اچھا قدم اٹھا یا کہ ۔۔رات کو ان کے گھر ۔۔۔ر یڈ ۔۔۔ کیا تاکہ یہ ۔۔۔ با اثر لوگ ۔۔۔۔۔ ھیلپ نہ لے سکیں ۔۔۔

    ۔۔۔۔

    لیکن اس عورت کی مکاری دیکھیں ۔۔۔۔ کہ ملازم کے کرونا پر اس کو سوشل میڈیا یا د نہیں آیا

    جب اس کی اپنی پھٹی تو اس نے ویڈیو ۔۔۔وائرل کردی ۔۔۔۔

    اور ۔۔۔۔ پا کستان کا تو پرانا المیہ ہے ۔۔ ۔۔  یہ ماں اور عورت فوبیا کی جنت ہے ۔۔۔۔ ۔۔ یہاں عورت وہ بھی جوان  ہو ۔۔۔ پوری فوج ۔۔۔ محاز چھوڑ کر ۔۔۔۔ مدد کرنے پہنچ جاتی ہے ۔۔

    اور وہی ہوا ۔۔۔  اس ملک کے ٹھرکی با سی ۔۔۔ اور ٹھرکی وزیراعظم ۔۔۔۔۔ ماریہ کا چٹا ۔۔۔ چوکھٹا ۔۔۔ دیکھ کر لم لیٹ ہوگئے ۔۔۔

    شکر ہے ماریہ صرف چٹہ  چو کھٹا ۔۔۔ ہی د کھا یا ۔۔۔۔ چٹا چٹا ۔۔۔ کچھ اور دکھا دیتی تو چانس تھے ۔۔۔۔

    ائیر فورس ۔۔۔ تھانے پر بمباری کردیتی ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔ اتنی سی اوقات ہے پا کستان کی اور پا کستان کے نظام کی کہ  ۔۔۔۔ ایک ۔۔۔ چٹی عورت ۔۔۔۔  پولیس ۔۔۔ حکومت ۔۔ نظام ۔۔۔ پر حاوی ہے ۔۔۔

    کا ش ۔۔۔۔ عمران خان ۔۔۔۔۔۔ کی جگہ کوئی امریکن ۔۔۔۔  شیرف ۔۔ ہوتا۔۔۔ یہ لوگ ۔۔۔ اپنے  کیفر کردار کو پہنچتے ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 year, 4 months ago by Guilty.
    #44
    Judge
    Moderator
    Offline
    • Threads: 2
    • Posts: 391
    • Total Posts: 393
    • Join Date:
      20 Mar, 2020

    Re: افسوس

    ان دونوں ۔۔۔ کتی ۔۔۔۔ کے بچوں نے ۔۔۔۔۔
    لیکن ۔۔۔ ماریہ اور خاوند ۔۔۔۔ ان کتی کے بچوں ۔۔۔۔
    جب اس کی اپنی پھٹی تو اس نے ویڈیو ۔۔۔وائرل کردی ۔۔۔۔ ۔

    Mr Guilty. As I warned you early to stop calling bad names  while debating. I am issuing you warning to not to abuse in future please.

    #45
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 164
    • Posts: 5438
    • Total Posts: 5602
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: افسوس

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی کیا واقعی کسی آجر یا ایمپلائر کی یہ قانونی ذمہ داری نہیں ہے کہ دوران ملازمت بیمار ہونے والے ملازم کا علاج کروائے یا اس کی موت کی صورت میں اس کی پولیس کو اطلاع دے؟ کیا کسی خطرناک بیماری کا شکار ہونے پر اپنے ملازم، جس کی بیماری سے دوسرے لوگ بیمار ہو سکتے ہوں، کو اس کا علاج کروانے اور ہسپتال داخل کروانے کی بجائے پبلک ٹرانسپورٹ میں گھر بھیجنا قانونی طور پر جرم اور مجرمانہ غفلت نہیں ہے؟ پولیس اسے گرفتار کرنے نہیں بلکہ اس کے ملازم کے بارے میں پوچھنے آئی تھی جسے وہ اسوقت پبلک ٹرانسپورٹ میں گھر بھیج چکے تھے۔ کیا اس مجرمانہ غفلت پر اسے پولیس اسٹیشن لے جانا اور ملازم کے بارے میں تحقیقات کرنا پولیس کا کام نہیں تھا؟

    باوا جی،
    جو سوال آپ نے پوچھیں ہیں وہی تو میں پوچھ رہا ہوں کہ کس قانون کے تحت؟ پاکستان کے متوسط گھرانوں سے لے کر امرا تک سب کے گھروں میں گھریلو ملازمین ہوتے ہیں کیا انکی ملازمت کسی قانون کے تحت ہوتی ہے؟ مثلا کم سے کم اجرت کی ادائیگی کو یقینی بنانا، انکی آمدنی اور گھنٹوں کا حساب کتاب وغیرہ، پہلے کبھی کسی نے انکے علاج معالجے وغیرہ کا نام نہیں لیا تو اچانک یہ توقع آپ کس طرح کر سکتے ہیں کہ اچانک لوگ یہ ذمہ داری لینا شروع ہوجاییں گے.
    گھریلو ملازمین نان ریگولیٹڈ کیٹگوری میں شمار ہوتے ہیں اور غربت اور بد قسمتی کی وجہ سے کسی بھی قسم کی قانونی تحفظ سے محروم ہیں. اس بیک لیش کی وجہ جو مجھے سمجھ آتی ہے وہ فلدی رچ لوگوں سے عموما لوگوں کی طبقاتی نفرت بھی ہے. اگر اس پر کسی قسم کا مقدمہ بنے بھی تو انکے وکیل اسکو اڑا کر رکھ دیتے کیوں کہ میرے خیال میں اسطرح کے مقدمے کی قانونی بنیاد انتہائی کمزور ہوتی ہے

    #46
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 398
    • Posts: 9093
    • Total Posts: 9491
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: افسوس

    افسوس تواس بات کا ہے کہ جس جج کی خاطر ساری قوم نے تحریک چلای وہ ہمارے ہی دوستوں کو قید کرکے اور سارے مشٹنڈوں کو رہا کرکے چلتا بنا

    اب نہ تو ہماری بات سن رہا ہے اور نہ ہی نعروں  کے جواب میں کوی وعدہ وعید سنای دے رہا ہے

    :cry:

    #47
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 398
    • Posts: 9093
    • Total Posts: 9491
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: افسوس

    Mr Guilty. As I warned you early to stop calling bad names while debating. I am issuing you warning to not to abuse in future please.

    جج صاحب میں اس کو کیا کہوں جس نے آپ کو اردو سکھای بحرحال گلٹی کسی کو گالیاں نہیں دیتا بدقسمتی سے اس کا بچپن سلمز میں گزرا ہے جس کا اثر ہے ورنہ بندہ وہ ایک نمبر کا ہے

    :serious:

    #48
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 398
    • Posts: 9093
    • Total Posts: 9491
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: افسوس

    ویڈیو ہوتی تو لیک نہ کردیتا … کچھ خود بھی پتا لگا لے بھائی ….. جسے دیکھو ہماری کڑھائی میں پکوڑے تلنے پر لگا ہے

    آپ فکر نہ کریں حسن بھای ویڈیو کی ضرورت نہیں کوی اور اسکینڈل کھڑا کردیں گے جج صاحب کو اردو نہیں آتی لہذا ان کا تعلق یا تو طالبان سے ہے یا پھر یورپ سے؟

    :thinking:

    #49
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 398
    • Posts: 9093
    • Total Posts: 9491
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: افسوس

    میرے خیال میں حسن بھائی اس فورم کی ماریہ بی ہیں جس کی ایک آنسوؤں بھری وڈیو پر فوجیوں کے سلیکٹڈ وزیر اعظم تو کیا، خود فوجی جرنیل ماتم کرتے اس کی مدد کو نکل آئے تھے اور اس کے ناقابل معافی جرم پر بھی اسے فوری “انصاف” دلا کر سوئے تھے

    باوا بھای جس طرح کا پتاوے جیسا اس کا ہسبینڈ ہے اس کو ایکدن کیلئے اٹھا بھی لیا تھا تو موصوفہ کے اتنا سیڈ ہونے کی کیا ضرورت تھی؟

    :yapping:

    #50
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 398
    • Posts: 9093
    • Total Posts: 9491
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: افسوس

    اس جج کی کوئی ویڈیو ہے کیا؟ یہ ریٹارڈ جج ہیں یا حاضر سروس ؟ :serious:

    شامی بھای آپ بس اتنا پتا کروا دیں کہ جج کے بچے یورپ کے کس ملک میں پڑھ رہے ہیں؟

    یا پھر طالبان کے کس دھڑے سے ان کا تعلق ہے؟

    :serious:

    #51
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15514
    • Total Posts: 15668
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: افسوس

    باوا جی، جو سوال آپ نے پوچھیں ہیں وہی تو میں پوچھ رہا ہوں کہ کس قانون کے تحت؟ پاکستان کے متوسط گھرانوں سے لے کر امرا تک سب کے گھروں میں گھریلو ملازمین ہوتے ہیں کیا انکی ملازمت کسی قانون کے تحت ہوتی ہے؟ مثلا کم سے کم اجرت کی ادائیگی کو یقینی بنانا، انکی آمدنی اور گھنٹوں کا حساب کتاب وغیرہ، پہلے کبھی کسی نے انکے علاج معالجے وغیرہ کا نام نہیں لیا تو اچانک یہ توقع آپ کس طرح کر سکتے ہیں کہ اچانک لوگ یہ ذمہ داری لینا شروع ہوجاییں گے. گھریلو ملازمین نان ریگولیٹڈ کیٹگوری میں شمار ہوتے ہیں اور غربت اور بد قسمتی کی وجہ سے کسی بھی قسم کی قانونی تحفظ سے محروم ہیں. اس بیک لیش کی وجہ جو مجھے سمجھ آتی ہے وہ فلدی رچ لوگوں سے عموما لوگوں کی طبقاتی نفرت بھی ہے. اگر اس پر کسی قسم کا مقدمہ بنے بھی تو انکے وکیل اسکو اڑا کر رکھ دیتے کیوں کہ میرے خیال میں اسطرح کے مقدمے کی قانونی بنیاد انتہائی کمزور ہوتی ہے

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    میرے خیال میں لیبر لاءز ضرور موجود ہیں، ان پر عمل ہو یا نہ ہو وہ الگ بات ہے

    ماریہ بی اور اس کے خاوند پر تو اس مجرمانہ حرکت پر دہشتگردی کی دفعات لگنی چاہئیے کیونکہ انہوں نے عوام کی زندگیاں خطرے میں ڈالی ہیں

    اگر گھریلو ملازمین پر تشدد کرنے کی سزا ہو سکتی ہے تو ایک خطرناک بیماری میں مبتلا ملازم کے اعلاج کروانے کی بجائے اسے عوام کی زندگیاں خطرے میں ڈالنے کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ میں بٹھا کر اس کے گاؤں بھیجنے کی سزا کیوں نہیں ہو سکتی ہے؟

    جن مجرمان کے پیچھے وردی پوش دہشتگرد اور انکی سلیکٹڈ حکومت کھڑی ہو، ان کے خلاف کیس کرنے والے کی لاش کسی چوراہے یا کسی نہر سے ہی ملے گی

    #52
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15514
    • Total Posts: 15668
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: افسوس

    باوا بھای جس طرح کا پتاوے جیسا اس کا ہسبینڈ ہے اس کو ایکدن کیلئے اٹھا بھی لیا تھا تو موصوفہ کے اتنا سیڈ ہونے کی کیا ضرورت تھی؟ :yapping:

    بیلیور بھائی

    یہ جتنے ونگے چبھے خاوند ہوتے ہیں وہ اتنے ہی مالدار ہوتے ہیں

    ایسے ہی خوبصورت عورتیں ان بے شکلے مردوں کی بیویاں نہیں بنتی ہیں

    بنئیے کی بیٹیاں کچھ دیکھکر ہی ان پر گرتی ہیں

    :lol: :hilar:

    #53
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15514
    • Total Posts: 15668
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: افسوس

    Mr Guilty. As I warned you early to stop calling bad names while debating. I am issuing you warning to not to abuse in future please.

    جج صاحب

    گلٹی بھائی کو ایک بار اس بس میں بیٹھنے کی سزا دیں

    دوبارہ کبھی آپ کو تنگ نہیں کرے گا

    #54
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5403
    • Total Posts: 5403
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: افسوس

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی میرے خیال میں لیبر لاءز ضرور موجود ہیں، ان پر عمل ہو یا نہ ہو وہ الگ بات ہے ماریہ بی اور اس کے خاوند پر تو اس مجرمانہ حرکت پر دہشتگردی کی دفعات لگنی چاہئیے کیونکہ انہوں نے عوام کی زندگیاں خطرے میں ڈالی ہیں اگر گھریلو ملازمین پر تشدد کرنے کی سزا ہو سکتی ہے تو ایک خطرناک بیماری میں مبتلا ملازم کے اعلاج کروانے کی بجائے اسے عوام کی زندگیاں خطرے میں ڈالنے کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ میں بٹھا کر اس کے گاؤں بھیجنے کی سزا کیوں نہیں ہو سکتی ہے؟ جن مجرمان کے پیچھے وردی پوش دہشتگرد اور انکی سلیکٹڈ حکومت کھڑی ہو، ان کے خلاف کیس کرنے والے کی لاش کسی چوراہے یا کسی نہر سے ہی ملے گی

    ۔

    باواجی ۔۔۔۔

    گھوسٹ کی وہ والی مثال ہے جب مشرف کو سزائے موت ہونے لگی ۔۔۔۔۔ پورے ملک نے ۔۔۔ یہ  بہا نے تا ویلیں گھڑ لیں  کہ ۔۔۔۔ مشرف کے سا تھیوں کوبھی پکڑا جائے

    اور مشرف کے ساتھیوں کو پکڑا جائے تو ۔۔۔ سو  سال پرانے سب غداروں کو بھی پکڑا جائے ورنہ مشر ف کو چھوڑو ۔۔۔

    ۔۔۔۔

    کہنے کا مطلب ایک کیس ہوا ہے ۔۔۔ جس میں ہوشمند چالا ک مکار ۔۔۔ میاں بیوی نے ۔۔۔۔ مکمل مجرمانہ غفلت ۔۔۔ کے تحت ۔۔۔ ملازم کو بس میں بھٹا یا

    ان کا فوری ۔۔۔۔ اندر ہونا بنتا ہے ۔۔۔

    اب گھوسٹ یہ تاویلیں دے رھا ہے کہ ۔۔۔  کس قا نون کے تحت ملاز م رکھے جا تے ہیں ۔۔۔ کون سے قانون سے گرفتاری ہوتی وغیرہ وغیرہ ۔۔

    مطلب جرم کی نوعیت کو نہ دیکھو ۔۔۔ وقت کو نہ  دیکھو ۔۔۔ جب پکڑ میں آ جا ئے تو ۔۔۔۔۔۔ قانون اخلاق کی ڈکشنری کھول کر ۔۔۔ انکھوں میں دھو ل جھونک دو ۔۔۔۔

    مطلب ۔۔۔۔ کیڑے نکا لنے کو تو بند ہ پھر پا کستان میں سوائے با جوے کے کسی کو نہیں پکڑ سکتا ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔

    اگر یہ لوگ کھر ے ہوتے ۔۔۔ ویڈیو پر سب سے پہلے اپنی صفا ئی بیان کرتے کہ ھم نے یہ کیا یہ نہ کیا ۔۔۔۔

    لیکن یہ دونوں ۔۔۔ مردود ۔۔۔۔۔ اپنی ظلم کی بپتا سنا رھے ہیں ۔۔۔

    پا کستان میں کونسی نئی بات ہے ۔۔۔۔ یہا ں کے لوگ ھمیشہ الٹی ہی گنگا بہا نے کے ما ھر ہیں ۔۔۔

    جو چور ۔۔۔ غدار ۔۔۔پکڑا  جائے ۔۔۔ اس کے لئے قانون ۔۔۔ اخلا ق ۔۔۔۔ کی ڈ کشنری کھول کر بیٹھ جاتے ہیں ۔۔۔

    اور جب ایک ویڈیو دیکھ کر ۔۔۔۔ پورے ملک  کا نظام ۔۔۔۔  کے منہ پر طما نچہ پڑ جائے  وھاں ۔۔۔۔ ڈ کشنری بند ہوجاتی ہے ۔۔

    کہ کس قانون کے تحت وزیراعظم نے بغیر تفتیش کے مجرموں کی شکلیں دیکھ کر نظام کو مٹھا ئی کا ڈبہ بنا دیا  ۔۔۔۔

    اس ملک میں ھر دوسرے کیس یہی ہوتا ہے ۔۔۔۔  یہ لوگ نظام کو چلنے نہیں دیتے ہیں ۔۔۔ کبھی ان کو عورت متا ثر کردیتی ہے

    کبھی افسر ۔۔۔۔ جنرل صا حب ان کو  متا ثر کرد یتے ہیں ۔۔ کبھی ان کو طبقہ  پسند آجاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    یہ سب لوگ سالوں سے طبقا ت کو بچا نے میں مصروف رھتے ہیں ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔ دوسرے  جہا ں  تک طبقاتی با ت ہے تو ۔۔  جس علا قے میں ان کا گھر  ہے ۔۔۔۔۔   میرا سگا کزن وھاں ۔۔۔ سے دو مرتبہ الیکشن جیتا ہے ۔۔

    ۔۔ میرے بڑے بھا ئی بھتیجے ۔۔۔ ڈی ایچ اے کراچی میں رھتے ہیں ۔۔

    میری چھ خا لاؤں سے میرے  باون کزن لاہور میں رھتے ہیں۔۔۔۔

    اور ماریہ کے علاقے میں  ایک  مہنگی کمرشل عما رت  ۔۔۔۔  میرے کزن ۔۔۔ کے سر کا تا ج ہے ۔۔۔۔

    ۔۔

    • This reply was modified 1 year, 4 months ago by Guilty.
    #55
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5403
    • Total Posts: 5403
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: افسوس

    جج صاحب گلٹی بھائی کو ایک بار اس بس میں بیٹھنے کی سزا دیں دوبارہ کبھی آپ کو تنگ نہیں کرے گا

    باواجی ۔۔۔۔۔

    بس کے ڈرائیور کی کار گزاری دیکھ کر ۔۔۔ یقین مستحکم ہو گیا ہے ۔۔۔

    یہ دنیا ۔۔۔ پھدو عوام   ۔۔۔۔ سے بھری ہوئی  ہے ۔۔۔۔

    ھمیں ھمارا جرم بتا یا جا ئے کہ ھم کیوں ان پھدو عوام اور وا ھیا ت  لوگوں  کے سا تھ زبردستی  زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ۔۔۔۔ ؟ ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔ ۔

    • This reply was modified 1 year, 4 months ago by Guilty.
    #56
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 111
    • Posts: 2183
    • Total Posts: 2294
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: افسوس

    السلامُ علیکم

    آپ کو اور “بین”

    یہ بات کچھ ہجم نئیں ہوئی

    مجھے تو معلوم بھی نہیں ہوا

    آپ کی تو کبھی کوئی ایسی قابل اعتراض پوسٹ بھی نظر سے نہیں گزری

    بالکل غلط کیا گیا اگر آپ جیسے فرد کو بین کیا گیا

    اگر اتنی سخت پابندیاں ہونا شروع ہوگئیں تو

    عاطف صاحب کٹورا نہیں چادر لے کر پھرین فورم کے چلتے رہنے کے لیئے۔

    الفاظ سخت ہیں لیکن ایسی سختیوں کے ہوتے مستقبل ایسا ہی نظر آرہا ہے۔

    #57
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 164
    • Posts: 5438
    • Total Posts: 5602
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: افسوس

    ۔ باواجی ۔۔۔۔ گھوسٹ کی وہ والی مثال ہے جب مشرف کو سزائے موت ہونے لگی ۔۔۔۔۔ پورے ملک نے ۔۔۔ یہ بہا نے تا ویلیں گھڑ لیں کہ ۔۔۔۔ مشرف کے سا تھیوں کوبھی پکڑا جائے اور مشرف کے ساتھیوں کو پکڑا جائے تو ۔۔۔ سو سال پرانے سب غداروں کو بھی پکڑا جائے ورنہ مشر ف کو چھوڑو ۔۔۔ ۔۔۔۔ کہنے کا مطلب ایک کیس ہوا ہے ۔۔۔ جس میں ہوشمند چالا ک مکار ۔۔۔ میاں بیوی نے ۔۔۔۔ مکمل مجرمانہ غفلت ۔۔۔ کے تحت ۔۔۔ ملازم کو بس میں بھٹا یا ان کا فوری ۔۔۔۔ اندر ہونا بنتا ہے ۔۔۔ اب گھوسٹ یہ تاویلیں دے رھا ہے کہ ۔۔۔ کس قا نون کے تحت ملاز م رکھے جا تے ہیں ۔۔۔ کون سے قانون سے گرفتاری ہوتی وغیرہ وغیرہ ۔۔ مطلب جرم کی نوعیت کو نہ دیکھو ۔۔۔ وقت کو نہ دیکھو ۔۔۔ جب پکڑ میں آ جا ئے تو ۔۔۔۔۔۔ قانون اخلاق کی ڈکشنری کھول کر ۔۔۔ انکھوں میں دھو ل جھونک دو ۔۔۔۔ مطلب ۔۔۔۔ کیڑے نکا لنے کو تو بند ہ پھر پا کستان میں سوائے با جوے کے کسی کو نہیں پکڑ سکتا ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ اگر یہ لوگ کھر ے ہوتے ۔۔۔ ویڈیو پر سب سے پہلے اپنی صفا ئی بیان کرتے کہ ھم نے یہ کیا یہ نہ کیا ۔۔۔۔ لیکن یہ دونوں ۔۔۔ مردود ۔۔۔۔۔ اپنی ظلم کی بپتا سنا رھے ہیں ۔۔۔ پا کستان میں کونسی نئی بات ہے ۔۔۔۔ یہا ں کے لوگ ھمیشہ الٹی ہی گنگا بہا نے کے ما ھر ہیں ۔۔۔ جو چور ۔۔۔ غدار ۔۔۔پکڑا جائے ۔۔۔ اس کے لئے قانون ۔۔۔ اخلا ق ۔۔۔۔ کی ڈ کشنری کھول کر بیٹھ جاتے ہیں ۔۔۔ اور جب ایک ویڈیو دیکھ کر ۔۔۔۔ پورے ملک کا نظام ۔۔۔۔ کے منہ پر طما نچہ پڑ جائے وھاں ۔۔۔۔ ڈ کشنری بند ہوجاتی ہے ۔۔ کہ کس قانون کے تحت وزیراعظم نے بغیر تفتیش کے مجرموں کی شکلیں دیکھ کر نظام کو مٹھا ئی کا ڈبہ بنا دیا ۔۔۔۔ اس ملک میں ھر دوسرے کیس یہی ہوتا ہے ۔۔۔۔ یہ لوگ نظام کو چلنے نہیں دیتے ہیں ۔۔۔ کبھی ان کو عورت متا ثر کردیتی ہے کبھی افسر ۔۔۔۔ جنرل صا حب ان کو متا ثر کرد یتے ہیں ۔۔ کبھی ان کو طبقہ پسند آجاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ یہ سب لوگ سالوں سے طبقا ت کو بچا نے میں مصروف رھتے ہیں ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ دوسرے جہا ں تک طبقاتی با ت ہے تو ۔۔ جس علا قے میں ان کا گھر ہے ۔۔۔۔۔ میرا سگا کزن وھاں ۔۔۔ سے دو مرتبہ الیکشن جیتا ہے ۔۔ ۔۔ میرے بڑے بھا ئی بھتیجے ۔۔۔ ڈی ایچ اے کراچی میں رھتے ہیں ۔۔ میری چھ خا لاؤں سے میرے باون کزن لاہور میں رھتے ہیں۔۔۔۔ اور ماریہ کے علاقے میں ایک مہنگی کمرشل عما رت ۔۔۔۔ میرے کزن ۔۔۔ کے سر کا تا ج ہے ۔۔۔۔ ۔۔

    اتھے رکھ ملنگی،
    اس چھترول کے بعد میرا سوفٹویر بھی اپ ڈیٹ ہوگیا ہے

    اب میرا یہ مطالبہ ہے کہ ماریہ بی اور اسکے خاوند کو چیل چوک پر پھانسی دی جانی چاہئے

    :sorry: :sorry: :sorry:

    #58
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15514
    • Total Posts: 15668
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: افسوس

    ۔ باواجی ۔۔۔۔ گھوسٹ کی وہ والی مثال ہے جب مشرف کو سزائے موت ہونے لگی ۔۔۔۔۔ پورے ملک نے ۔۔۔ یہ بہا نے تا ویلیں گھڑ لیں کہ ۔۔۔۔ مشرف کے سا تھیوں کوبھی پکڑا جائے اور مشرف کے ساتھیوں کو پکڑا جائے تو ۔۔۔ سو سال پرانے سب غداروں کو بھی پکڑا جائے ورنہ مشر ف کو چھوڑو ۔۔۔ ۔۔۔۔ کہنے کا مطلب ایک کیس ہوا ہے ۔۔۔ جس میں ہوشمند چالا ک مکار ۔۔۔ میاں بیوی نے ۔۔۔۔ مکمل مجرمانہ غفلت ۔۔۔ کے تحت ۔۔۔ ملازم کو بس میں بھٹا یا ان کا فوری ۔۔۔۔ اندر ہونا بنتا ہے ۔۔۔ اب گھوسٹ یہ تاویلیں دے رھا ہے کہ ۔۔۔ کس قا نون کے تحت ملاز م رکھے جا تے ہیں ۔۔۔ کون سے قانون سے گرفتاری ہوتی وغیرہ وغیرہ ۔۔ مطلب جرم کی نوعیت کو نہ دیکھو ۔۔۔ وقت کو نہ دیکھو ۔۔۔ جب پکڑ میں آ جا ئے تو ۔۔۔۔۔۔ قانون اخلاق کی ڈکشنری کھول کر ۔۔۔ انکھوں میں دھو ل جھونک دو ۔۔۔۔ مطلب ۔۔۔۔ کیڑے نکا لنے کو تو بند ہ پھر پا کستان میں سوائے با جوے کے کسی کو نہیں پکڑ سکتا ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ اگر یہ لوگ کھر ے ہوتے ۔۔۔ ویڈیو پر سب سے پہلے اپنی صفا ئی بیان کرتے کہ ھم نے یہ کیا یہ نہ کیا ۔۔۔۔ لیکن یہ دونوں ۔۔۔ مردود ۔۔۔۔۔ اپنی ظلم کی بپتا سنا رھے ہیں ۔۔۔ پا کستان میں کونسی نئی بات ہے ۔۔۔۔ یہا ں کے لوگ ھمیشہ الٹی ہی گنگا بہا نے کے ما ھر ہیں ۔۔۔ جو چور ۔۔۔ غدار ۔۔۔پکڑا جائے ۔۔۔ اس کے لئے قانون ۔۔۔ اخلا ق ۔۔۔۔ کی ڈ کشنری کھول کر بیٹھ جاتے ہیں ۔۔۔ اور جب ایک ویڈیو دیکھ کر ۔۔۔۔ پورے ملک کا نظام ۔۔۔۔ کے منہ پر طما نچہ پڑ جائے وھاں ۔۔۔۔ ڈ کشنری بند ہوجاتی ہے ۔۔ کہ کس قانون کے تحت وزیراعظم نے بغیر تفتیش کے مجرموں کی شکلیں دیکھ کر نظام کو مٹھا ئی کا ڈبہ بنا دیا ۔۔۔۔ اس ملک میں ھر دوسرے کیس یہی ہوتا ہے ۔۔۔۔ یہ لوگ نظام کو چلنے نہیں دیتے ہیں ۔۔۔ کبھی ان کو عورت متا ثر کردیتی ہے کبھی افسر ۔۔۔۔ جنرل صا حب ان کو متا ثر کرد یتے ہیں ۔۔ کبھی ان کو طبقہ پسند آجاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ یہ سب لوگ سالوں سے طبقا ت کو بچا نے میں مصروف رھتے ہیں ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ دوسرے جہا ں تک طبقاتی با ت ہے تو ۔۔ جس علا قے میں ان کا گھر ہے ۔۔۔۔۔ میرا سگا کزن وھاں ۔۔۔ سے دو مرتبہ الیکشن جیتا ہے ۔۔ ۔۔ میرے بڑے بھا ئی بھتیجے ۔۔۔ ڈی ایچ اے کراچی میں رھتے ہیں ۔۔ میری چھ خا لاؤں سے میرے باون کزن لاہور میں رھتے ہیں۔۔۔۔ اور ماریہ کے علاقے میں ایک مہنگی کمرشل عما رت ۔۔۔۔ میرے کزن ۔۔۔ کے سر کا تا ج ہے ۔۔۔۔ ۔۔

    گلٹی بھائی

    آپکے ماموں کتنے ہیں؟

    اور آپکے نانا ابّو کیا کام کرتے تھے؟

    :bigsmile:

    #59
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 2485
    • Total Posts: 2507
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: افسوس

    اگنوسٹک پیر بھائی ….قرنطینہ میں بیٹھنے والی نادان کو واپس لانے میں اس ممبرز کو بھی ایڈ کریں … دو ممبرز میرے خیال میں نادان کی طرح قرنطینہ میں ہوں گے …. سلیم رضا اور شاہد عباسی …. بھائی باوا تو ہمارے درمیان اپنے جاہ و جلال کے ساتھ موجود ہیں

    مجھے لگتا ہے کہ نادان، سلیم رضا اور شاہد عباسی کسی الگ تھلگ قرنطینہ میں دھرنا دے کر بیٹھے ہیں، حکومت (فورم انتظامیہ) کو چاہیے کہ ان کے پاس کوئی وفد بھیجے مذاکرات کیلئے۔۔۔جب سے وہ تین گئے ہیں “احمقوں کی محفل” والے تھریڈ پر بالکل سناٹا چھایا ہوا ہے۔۔ 

    #60
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 2485
    • Total Posts: 2507
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: افسوس

    nadan bohut ziddi hai main khud chahta hoon woh aa jai lekin woh nahi aai gi

    یار یہ تو غلط بات ہے۔۔ نادان پر میں نے اتنا عرصہ محنت کی اور جب مجھے امید ہوچلی تھی کہ وہ ملحد ہوکر ہماری سائیڈ پر آنے والی ہیں تو وہ غائب ہوگئی ہیں۔ آپ جیسے بھی ہو انہیں منا کر واپس لائیں ایک بار وہ ہمارا کلمہ الحاد پڑھ لیں، پھر بے شک جاکر واپس بیٹھ جائیں۔۔ 

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 96 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi