Thread: افسوس

Home Forums Non Siasi افسوس

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 96 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4257
    • Posts: 2747
    • Total Posts: 7004
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: افسوس

    مجھے افسوس ہے کے کسی نے میرے بے بنیاد بین کے لئے آواز نہیں اٹھائی سواے جے ایم پی بھائی کے …. اس فورم پر کتنے ہی لوگ کتنی دفعہ بین ہوے اور سب نے مل کر بین ہٹوانے کے لئے بھرپور آواز اٹھائی

     

    #2
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4257
    • Posts: 2747
    • Total Posts: 7004
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: افسوس

    #4
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4257
    • Posts: 2747
    • Total Posts: 7004
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: افسوس

    ممبروں کو احتجاج پر اکسانے کے بجائے ، بہتر ہوگا کہ معافی مانگنے والا وزیر اعظم پابندی ختم کرنے کی درخواست کرنے کے لئے جج کو بھیجے۔

    #5
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 586
    • Posts: 4883
    • Total Posts: 5469
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: افسوس

    ممبروں کو احتجاج پر اکسانے کے بجائے ، بہتر ہوگا کہ معافی مانگنے والا وزیر اعظم پابندی ختم کرنے کی درخواست کرنے کے لئے جج کو بھیجے۔

    is judge ki aisi ki taisi

    E sasura wrong number hai

    Atif Qazi

    #6
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 586
    • Posts: 4883
    • Total Posts: 5469
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: افسوس

    ممبروں کو احتجاج پر اکسانے کے بجائے ، بہتر ہوگا کہ معافی مانگنے والا وزیر اعظم پابندی ختم کرنے کی درخواست کرنے کے لئے جج کو بھیجے۔

    kia aap ko phir ban kar diya gaya hai

    #7
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4257
    • Posts: 2747
    • Total Posts: 7004
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: افسوس

    kia aap ko phir ban kar diya gaya hai

    جی سہراب بھائی

    #8
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 267
    • Posts: 4445
    • Total Posts: 4712
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: افسوس

    Sohraab sahib

    محترم سہراب صاحب

    آپ جو بھی ہیں جسے بھی ہیں مجھے اس بات کہنے میں کوئی عار نہیں کے بہت ہی سادہ دل ہیں اور اس محفل کی جان ہیں

    #9
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4257
    • Posts: 2747
    • Total Posts: 7004
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: افسوس

    Sohraab sahib

    محترم سہراب صاحب

    آپ جو بھی ہیں جسے بھی ہیں مجھے اس بات کہنے میں کوئی عار نہیں کے بہت ہی سادہ دل ہیں اور اس محفل کی جان ہیں

    بھائی …. سہراب بھائی انتہائی سادہ دل ہیں اتنے کے میا خلیفہ انھے بہت پسند ہے

    #10
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 586
    • Posts: 4883
    • Total Posts: 5469
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: افسوس

    جی سہراب بھائی

    to phir aap likh kaise rahe hain , aap to ban hain :facepalm:

    #11
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 586
    • Posts: 4883
    • Total Posts: 5469
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: افسوس

    Sohraab sahib

    محترم سہراب صاحب

    آپ جو بھی ہیں جسے بھی ہیں مجھے اس بات کہنے میں کوئی عار نہیں کے بہت ہی سادہ دل ہیں اور اس محفل کی جان ہیں

    JMP bhai , shukria jo aap mere bare main aisa sochte hain

    aap bhi bohut ache hain aur bohut ache songs share karte hain

    #12
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4257
    • Posts: 2747
    • Total Posts: 7004
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: افسوس

    to phir aap likh kaise rahe hain , aap to ban hain :facepalm:

    سرکار ایک تھریڈ پر بین کیا ہےجب کے میری کوئی غلطی نہیں … آپ کہیں جج کو … آپ بزرگ ہیں آپکی سنی جائے گی

    #13
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 739
    • Posts: 8779
    • Total Posts: 9518
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: افسوس

    حسن بھائی – آپ کے بین پر سب سے پہلے میں نے ہی آواز اٹھائی تھی

    حسن کو بین کر کے بہت اچھا کیا ، کم از کم دو ہفتوں کا بین ہونا چاہئیں

    لیکن میری انتظامیہ سے گزارش ہے کے انہیں فلفلور رہا کیا جائے

    #14
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 267
    • Posts: 4445
    • Total Posts: 4712
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: افسوس

    to phir aap likh kaise rahe hain , aap to ban hain :facepalm:

    Sohraab sahib

    بہت کرامت والی ہستی ہیں

    حسن داور sahib

    #15
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4257
    • Posts: 2747
    • Total Posts: 7004
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: افسوس

    حسن بھائی – آپ کے بین پر سب سے پہلے میں نے ہی آواز اٹھائی تھی لیکن میری انتظامیہ سے گزارش ہے کے انہیں فلفلور رہا کیا جائے

    آواز اٹھائی ضرور تھی پر بین بڑھانے کی ….. سانپ تو آستین میں ہی پالے ہووے ہیں

    #15
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 586
    • Posts: 4883
    • Total Posts: 5469
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: افسوس

    سرکار ایک تھریڈ پر بین کیا ہےجب کے میری کوئی غلطی نہیں … آپ کہیں جج کو … آپ بزرگ ہیں آپکی سنی جائے گی

    judge ko main ne keh diya hai k us ki aisi ki taisi

    #16
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 586
    • Posts: 4883
    • Total Posts: 5469
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: افسوس

    Sohraab sahib

    بہت کرامت والی ہستی ہیں حسن داور sahib

    hassan dawar ka naam to Orange aa raha hai , hairat hai yeh phir bhi likh rahe hain :omg:

    #17
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 4257
    • Posts: 2747
    • Total Posts: 7004
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: افسوس

    hassan dawar ka naam to Orange aa raha hai , hairat hai yeh phir bhi likh rahe hain :omg:

    بھائی ایک تھریڈ پر بین کیا ہے

    https://danishgardi.pk/forums/topic/hello-judge-here/

    #18
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 586
    • Posts: 4883
    • Total Posts: 5469
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: افسوس

    بھائی ایک تھریڈ پر بین کیا ہے

    https://danishgardi.pk/forums/topic/hello-judge-here/

    to phir aap ka naam orange aik hi thread par aana chahiyee

    #19
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 2485
    • Total Posts: 2507
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: افسوس

    سرکار ایک تھریڈ پر بین کیا ہےجب کے میری کوئی غلطی نہیں … آپ کہیں جج کو … آپ بزرگ ہیں آپکی سنی جائے گی

    حسن بھائی۔۔۔ کون ہے وہ جج۔ اس کو پتا نہیں کہ آپ اس فورم کے جرنیل ہیں، اور جج کتنا بھی بڑا ہوپاکستان میں جرنیل سے بڑا نہیں ہوتا۔۔۔

    اب یہی دیکھ لیں کہ جج نے آپ کو بین کردیا، آپ کا نام “کھٹا” کردیا، اس کے باوجود آپ کھلم کھلا لکھے جارہے ہیں۔۔ اس کو کہتے ہیں جرنیل کی پاور۔۔۔

    #20
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 158
    • Posts: 5243
    • Total Posts: 5401
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: افسوس

    دھاگہ کا ٹائٹل پڑھ کر دل میں عجیب عجیب سے وسوسے آنا شروع ہو گئے مگر اسکو پڑھ کر وسوسے مسکراہٹ میں تبدیل ہوگئے. بے شک جج صاحب نے وہ کام کیا ہے جسکا تصور بھی پہلے نہیں کیا جاسکتا تھا حسن داور صاحب دانشگردی کے مراعات یافتہ طبقہ سے تعلق رکھتے ہیں اور ہم سب جانتے ہیں کہ ہمارے ملک میں انصاف طبقہ کی طاقت دیکھ کر اپنی راہ کا تعین کرتا ہے
    مگر آفرین ہے جج صاحب پر کہ اپنی پینتیس سالہ رفیقی کے خاص بندہ پر ہاتھ ڈالنے سے بھی گریز نہیں کیا اب مجھے یقین ہے کہ شیر اور بکری ایک ہی گھاٹ میں پانی پئیں گے .
    مجھے حیرت اور فخر ہے کہ ایسی چنگاری بھی یارب اپنی خاکستر میں تھی .
    حسن بھائی صاحب گو کہ آپ کا جرم بہت سنگین تھا اتنا سنگین کہ اسی جرم کے ارتکاب میں ایک سابقہ وزیر اعظم کو اپنی وزارت سے ہاتھ دھونا پڑ گئے تھے جبکہ  آپ کے اوپر تو محض ایک روز کا بین لگایا گیا تھا . میرے خیال میں تو اس کرم پر شکریہ کا تھریڈ بنتا تھا اور آپ نے شکایتوں کی پٹاری کھول لی . جج صاحب کو اسطرف بھی توجہ دینے کی ضرورت ہے

    Judge

    حسن داور

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 96 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!