Thread:
افسوس ناک خبر
- This topic has 14 replies, 15 voices, and was last updated 2 weeks, 4 days ago by
کک باکسر. This post has been viewed 261 times
-
AuthorPosts
-
7 Feb, 2021 at 4:12 pm #1
shami11
ParticipantOfflineThread Starter- Expert
- Threads: 743
- Posts: 8820
- Total Posts: 9563
- Join Date:
12 Oct, 2016 - Location: Pakistan
Re: افسوس ناک خبر
ہمارے ہر دل عزیز ممبر جناب حسن داور صاحب کے سسر رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں، سب ممبرز سے انکی مغفرت کے لیئے دعا کی گزارش ہے، اللہ پاک حسن داور کے سسر محترم کی آخرت کی منزلیں آسان فرمایئں ان کے درجات کو بلند فرمایئں اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں۔آمین یا رب العالمین۔
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ,
-
This topic was modified 3 weeks, 1 day ago by
shami11.
7 Feb, 2021 at 6:01 pm #2Zaidi
ParticipantOffline- Advanced
- Threads: 16
- Posts: 772
- Total Posts: 788
- Join Date:
30 May, 2020 - Location: دل کی بستی
Re: افسوس ناک خبر
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
May Allah bless and forgive his soul and give patience to the family members. (Ameen)
-
This reply was modified 3 weeks, 1 day ago by
Zaidi.
7 Feb, 2021 at 10:24 pm #4Re: افسوس ناک خبر
اللہ تعالی حسن داور کے سسر صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ دے آمین
7 Feb, 2021 at 11:43 pm #6Ghost Protocol
ParticipantOffline- Expert
- Threads: 161
- Posts: 5345
- Total Posts: 5506
- Join Date:
7 Jan, 2017
Re: افسوس ناک خبر
حسن داور صاحب،
میری طرف سے اس اندوہناک اطلاع پر تعزیت قبول فرمائیے امید ہے کہ لواحقین صبر و استقامت سے نئی صورتحال کا سامنا کریں گے8 Feb, 2021 at 8:17 am #7Re: افسوس ناک خبر
انا اللہ و انا علیہ راجعون
الله تعالیٰ مرحوم کی مغفرت کرے، اسے جنت الفردوس میں جگہ دے اور اس کے لواحقین کو صبر عطا فرمائے، آمین
حسن بھائی کے غم میں برابر شریک ہیں
9 Feb, 2021 at 4:27 am #11آپکا اپنا چاچو
ParticipantOffline- Advanced
- Threads: 11
- Posts: 470
- Total Posts: 481
- Join Date:
20 May, 2017
Re: افسوس ناک خبر
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اللہ تعالی انکی مغفرت اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرماۓ۔ آمین
10 Feb, 2021 at 3:42 am #14Re: افسوس ناک خبر
محترم حسن داور صاحب
میرے خیال میں کسی اپنے کی رحلت ہمیشہ تکلیف دہ ہوتی ہے اور انسان صبر کرنے کی کوشش کر سکتا ہے
آپکی تحریر سے معلوم ہوا کے مرحوم تکلیف میں تھے اور اس تکلیف سے نجات مل گئی تو شاید صدمہ کا اثر کچھ کم ہو سکتا ہے
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.