Thread:
افسوسناک خبر
- This topic has 29 replies, 17 voices, and was last updated 1 year, 1 month ago by
Believer12. This post has been viewed 1209 times
-
AuthorPosts
-
31 Oct, 2021 at 5:25 pm #1ہمارے ہر دل عزیز فورم کے ممبر بیلیور بھائی کی ہمشیرہ رضائے الٰہی سے رحلت فرما گئی ہیں ، اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں – اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ (آمین)
آپ تمام احباب سے بھی دعا کی درخواست ہے۔
-
This topic was modified 1 year, 3 months ago by
الشرطہ.
- local_florist 3
- local_florist Believer12, Atif Qazi, Bawa thanked this post
1 Nov, 2021 at 5:12 am #2Very sorry to hear about your loss brother, Believer12 . May God rest her soul in eternal peace.- local_florist 4
- local_florist Believer12, shami11, Atif Qazi, Bawa thanked this post
1 Nov, 2021 at 6:00 am #3بیلور بھائی ۔۔سن کر بہت دکھ ہوا اللہ تعالی کی ذات ان کے درجات بلند کرے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائےآمین ۔۔
- local_florist 4
- local_florist Believer12, shami11, Atif Qazi, Bawa thanked this post
1 Nov, 2021 at 6:03 am #4شامی بھائی بیلور کی سسٹر پاکستان میں تھی ۔یاں پھر انگلینڈ میں ۔۔۔اج کل تو کسی پیارے کا آخری وقت میں دیدار بھی اس وبا نے مشکل بنا دیا ہے ۔خدا کی ذات اسانیاں پیدا کرے- local_florist 4
- local_florist Believer12, shami11, Atif Qazi, Bawa thanked this post
1 Nov, 2021 at 5:01 pm #7اللہ تعالی آپ سب دوستوں کو جزاے خیر دے آمینبہن کا انتقال نو اکتوبر کو ہوا اور تدفین انیس اکتوبر کو انگلینڈ میں ہوی میں انکی بیماری کے آخری دنوں میں اور پھر انتقال کے بعد بزی رہا اور اب بھی کافی مصروفیت ہے
والدہ صاحبہ کیلئے بھی دعا کریں جنکے لئے یہ صدمہ بہت غیر متوقع تھا
ایکبار پھر شکریہ
- local_florist 4
- local_florist SaleemRaza, shami11, Atif Qazi, Bawa thanked this post
1 Nov, 2021 at 5:05 pm #8شامی بھائی بیلور کی سسٹر پاکستان میں تھی ۔یاں پھر انگلینڈ میں ۔۔۔اج کل تو کسی پیارے کا آخری وقت میں دیدار بھی اس وبا نے مشکل بنا دیا ہے ۔خدا کی ذات اسانیاں پیدا کرےسلیم بھای بہت شکریہ دعاوں کا
بہن کی خواہش تھی کہ ان کو والد صاحب کے ساتھ پاکستان میں دفن کیاجاے مگر ان کے دونوں بچوں نے خواہش ظاہر کی کہ انگلینڈ میں ہی دفن کیا جاے تاکہ وہ فاتحہ کیلئے جانا ہو تو کوی دقت نہ ہو ویسے بھی کرونا کے بعد سفر کرنا اور باڈی کو لے کر جانا تقریبا ناممکن ہوچکا ہے ہم نے ویکسین بھی نہیں لگوای اس لئے ہم تو جا ہی نہیں سکتے تھے
دیدار اور تدفین اپنے ہاتھوں سے کی ہے بچوں سمیت سب کچھ میرے حوالے کر گئی ہیں عظیم بہن تھیں
اللہ تعالی انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماے آمین
- local_florist 5
- local_florist SaleemRaza, shami11, Atif Qazi, Anjaan, Bawa thanked this post
1 Nov, 2021 at 8:06 pm #9اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَاللہ تعالٰی مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین
- local_florist 5
- local_florist SaleemRaza, shami11, Believer12, Atif Qazi, Bawa thanked this post
1 Nov, 2021 at 10:13 pm #10سلیم بھای بہت شکریہ دعاوں کا بہن کی خواہش تھی کہ ان کو والد صاحب کے ساتھ پاکستان میں دفن کیاجاے مگر ان کے دونوں بچوں نے خواہش ظاہر کی کہ انگلینڈ میں ہی دفن کیا جاے تاکہ وہ فاتحہ کیلئے جانا ہو تو کوی دقت نہ ہو ویسے بھی کرونا کے بعد سفر کرنا اور باڈی کو لے کر جانا تقریبا ناممکن ہوچکا ہے ہم نے ویکسین بھی نہیں لگوای اس لئے ہم تو جا ہی نہیں سکتے تھے دیدار اور تدفین اپنے ہاتھوں سے کی ہے بچوں سمیت سب کچھ میرے حوالے کر گئی ہیں عظیم بہن تھیں اللہ تعالی انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماے آمینرضا سے خبر ملی آنتہائی دکھ کی بات ہے
میں سمجھ سکتی ہوں جو چلاجاتا ہے وہ پھر کبھی لوٹ کر واپس نہیں آتا اللہ تعالی ان کے درجات بلند کرے آپ کو اور آپ کی فیملی کو صبر دے ۔
بیلور بھائی یہ میسج نادان صاحبہ کی طرف سے تھا جو پاس ورڈ بھول جانے کی وجہ سے لاگ ان ہوسکی ۔۔
باقی ان کو انگلینڈ میں دفنانے کا فیصلہ بہت اچھا تھا ۔۔کم ازکم ان کے بچے جکر دیکھ تو سکیں گے کہہ ان کی ماں کہاں سو رہی ہے ۔۔۔۔یار یہ آخری لمحات بہت مشکل ہوتے ہیں خدا کی ذات سب کے لیے اسانیاں اور حوصلہ پیدا کرے
- local_florist 3 thumb_up 2
- local_florist shami11, Believer12, Atif Qazi thanked this post
- thumb_up Anjaan, Bawa liked this post
1 Nov, 2021 at 10:18 pm #11اللہ تعالی آپ سب دوستوں کو جزاے خیر دے آمین بہن کا انتقال نو اکتوبر کو ہوا اور تدفین انیس اکتوبر کو انگلینڈ میں ہوی میں انکی بیماری کے آخری دنوں میں اور پھر انتقال کے بعد بزی رہا اور اب بھی کافی مصروفیت ہے والدہ صاحبہ کیلئے بھی دعا کریں جنکے لئے یہ صدمہ بہت غیر متوقع تھا ایکبار پھر شکریہبیلور بھائی ۔
خدا کی ذات رحم کرے گا وہ آپنے بندوں کو ان کی برداشت سے زیادہ دکھ نہیں دیتا ۔وہ انشاءاللہ بہت جلد صحت یاب ہونگی میری تمام دعائیں اور نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں ۔
- local_florist 3 thumb_up 2
- local_florist shami11, Believer12, Atif Qazi thanked this post
- thumb_up Anjaan, Bawa liked this post
2 Nov, 2021 at 4:16 am #13رضا سے خبر ملی آنتہائی دکھ کی بات ہے میں سمجھ سکتی ہوں جو چلاجاتا ہے وہ پھر کبھی لوٹ کر واپس نہیں آتا اللہ تعالی ان کے درجات بلند کرے آپ کو اور آپ کی فیملی کو صبر دے ۔ بیلور بھائی یہ میسج نادان صاحبہ کی طرف سے تھا جو پاس ورڈ بھول جانے کی وجہ سے لاگ ان ہوسکی ۔۔ باقی ان کو انگلینڈ میں دفنانے کا فیصلہ بہت اچھا تھا ۔۔کم ازکم ان کے بچے جکر دیکھ تو سکیں گے کہہ ان کی ماں کہاں سو رہی ہے ۔۔۔۔یار یہ آخری لمحات بہت مشکل ہوتے ہیں خدا کی ذات سب کے لیے اسانیاں اور حوصلہ پیدا کرےسلیم بھای شکریہ نادان کا پیغام دینے کا اور جواب بھی دینا میرا فرض ہے آپ ہی کے توسط سے دے رہا ہوں
نادان صاحبہ دعاوں میں یاد رکھنے کابہت شکریہ، مجھے آپ کے پیاروں کے بچھڑ جانے کا بھی بہت دکھ ہوا تھا اور خدا جانتا ہے کہ جب خود مجھے اسی قسم کے دکھ اور کیفیت سے دوچار ہونا پڑا تو سب سے پہلے مجھے آپ کی یاد آی، پہلے بھی دعا کرچکے مگر پھر دعا ہے کہ آپ کے بچھڑنے والے سب پیاروں کو اللہ تعالی اپنی جنت کے اعلی مقام پر رکھے ۔ آمین
2 Nov, 2021 at 6:23 am #14اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَاللہ تعالٰی مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین
اللہ پاک آپ کو صبر دے ۔آمین
- local_florist 3
- local_florist Atif Qazi, Believer12, Bawa thanked this post
2 Nov, 2021 at 9:35 am #15Believer12 SbWhy didn’t you get vaccine?
- local_florist 1 thumb_up 2
- local_florist Believer12 thanked this post
- thumb_up Atif Qazi, Bawa liked this post
2 Nov, 2021 at 10:04 am #16انا اللہ و انا علیہ راجعوناللہ تعالی ہماری بہن کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام سے سرفراز کرے، درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
بہت دکھ ہوا اور ذاتی طور پر مجھے بہت افسوس ہے کہ میں وقت پر تعزیت نہ کرسکا اور اسلئے میں بیلیور بھائی سے دست بستہ معذرت کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کی مشکلیں دور فرمائے۔ آمین
- local_florist 2 thumb_up 1
- local_florist Believer12, Bawa thanked this post
- thumb_up Anjaan liked this post
2 Nov, 2021 at 7:35 pm #17انا للہ وانا الہ راجعون ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بلیور کی ھمشیرہ کی وفات کا بہت دکھ ہوا ۔۔۔۔ اللہ تعالٰی مرحومہ کو جنت میں مقام عطا فرمائے ۔۔۔۔ بلیوور ۔۔۔ ان کی والدہ ۔۔۔۔ بچوں کو ۔۔۔۔ صبر جمیل عطا فرمائے ۔۔۔۔۔
آمین ۔۔۔۔۔۔
- local_florist 2
- local_florist Believer12, Bawa thanked this post
3 Nov, 2021 at 4:52 pm #18دکھ ہوا یہ افسوسناک خبر پڑھ کر . جس کا کوئی ہمیشہ کے لئے اس فانی جہاں سے بچھڑ جائے اس کا دکھ اور غم وہی جان سکتا ہے . صبر ، حوصلہ ، استقامت اور وقت اس دکھ کا شاید کچھ مداوہ کر سکیںماضی کی اچھی یادیں اور ساتھ گزارے لمحات سرمایہ ہیں اور یہی معنی رکھتے ہیں
اچھا لگا سب کو اس غم کے موقع پر محترم بلیور صاحب کے ساتھ کھڑا دیکھ کر
- local_florist 2
- local_florist Believer12, Bawa thanked this post
3 Nov, 2021 at 5:02 pm #19Believer12 Sb Why didn’t you get vaccine?میں ویکسین کے بغیر بھی محفوظ ہوں الحمداللہ۔ اب کہا جارہا ہے کہ ماسک ضروری لگایا جاے خواہ ویکسین لگی ہوی ہو تب بھی کرونا ہوجاتا ہے۔ کسی دوسرے ملک جانا ہوا تو لگوا لوں گا
-
This reply was modified 1 year, 2 months ago by
Believer12.
4 Nov, 2021 at 7:39 am #20میں ویکسین کے بغیر بھی محفوظ ہوں الحمداللہ۔ اب کہا جارہا ہے کہ ماسک ضروری لگایا جاے خواہ ویکسین لگی ہوی ہو تب بھی کرونا ہوجاتا ہے۔ کسی دوسرے ملک جانا ہوا تو لگوا لوں گاHere you sound fairly progressive but this antivax posture ….
-
This topic was modified 1 year, 3 months ago by
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.