Home Forums Non Siasi اسرائیل:کروناسے بچاؤ کی ویکسین لگوانے والے سینکڑوں شہریوں کی حالت بگڑ گئی

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 29 total)
  • Author
    Posts
  • Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    اسرائیل:کروناسے بچاؤ کی ویکسین لگوانے والے سینکڑوں شہریوں کی حالت بگڑ گئی

    اسرائیل میں کرونا وائرس سے تحفظ کی ویکسین لگوانے والے 13 شہری فالج کا شکار، سینکڑوں کی حالت بگڑ گئی

    تفصیلات کے مطابق عالمی سطح پر جان لیوا قرار دی گئی کرونا وائرس کی وبا سے تحفظ فراہم کرنے والی ویکسین کی تیاری کا دعوٰی کرنے والے ملک اسرائیل میں کرونا وائرس کی ویکسین لگوانے والے 13 شہری فالج کا شکار ہو گئے جبکہ سینکڑوں کی حالت بگڑ گئی ہے۔

    بین الاقوامی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ کرونا وائرس سے تحفظ فراہم کرنے والی ویکسین تیار کرنے والی امریکی کمپنی فائزر کی تیار کردہ ویکسین لگنے سے 13 شہریوں کو فالج ہو گیا ہے۔

    دوسری جانب اسرائیلی ڈاکٹر کی جانب سے بھی یہ خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ ویکسین کے منفی نتائج سامنے آنے کی وجہ سے مزید لوگ بھی بیمار پڑ سکتے ہیں، جس کی وجہ سے وہ متاثرہ لوگوں کو ویکسین کی دوسری خوراک فراہم کرنے سے گریز کر رہے ہیں۔

    غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی ڈاکٹروں کی جانب سے یہ کہا گیا ہے کہ کرونا وائرس سے تحفظ فراہم کرنے والی ویکسین کی دوسری خوراک شہریوں کو اسی صورت میں دیں گے جب ان کی حالت میں بہتری آئے گی، ورنہ متاثرہ لوگوں کو ویکسین کی دوسری خواراک نہیں دی جائے گی۔

    یاد رہے کہ اس سے قبل امریکی فارماسیوٹیکل کمپنی فائزر کی تیار کردہ کرونا وائرس سے تحفظ فراہم کرنے والی ویکسین کی ویکسینیشن کے بعد ناروے میں 29 بڑی عمر کے افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، جس کی وجہ سے ناروے نے بھی اپنے شہریوں کی ویکسینیشن کا عمل روک دیا ہے۔

    source

    • This topic was modified 2 years, 4 months ago by Believer12.
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2
    آپ دونوں علم کی بات پر بہت ہنستے ہو اگلے ہفتے میں آپ کو لائبریری لے چلوں گا کھل کرہنس لینا

    خیر اس وقت عرض یہ ہے کہ اگر تم دونوں چاہو تو میرے حصے کی ویکسین لگوا سکتے ہو میں سرجری کو فون کردوں گا

    :thinking:

    BlackSheep

    کک باکسر

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #3
    بلیور۔۔۔۔۔

    سب سے پہلے تو یہ بتاؤ کہ یہ خبر آپ نے غالباً سیاست پی کے کی ویب سائٹ سے کاپی کی اور سورس آپ دے رہے ہو آؤٹ لک انڈیا کا۔۔۔۔۔

    یہ کیا دو نمبری ہے۔۔۔۔۔

    :facepalm: :cwl: :facepalm: ™©

    پسِ تحریر۔۔۔۔۔

    اور مزید یہ بھی بتاؤ کہ آیا پاکستان کے واحد نوبیل انعام یافتہ سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام بھی ویکسینیشن کے خلاف تھے؟

    • This reply was modified 2 years, 4 months ago by BlackSheep.
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #4
    آپ دونوں علم کی بات پر بہت ہنستے ہو اگلے ہفتے میں آپ کو لائبریری لے چلوں گا کھل کرہنس لینا خیر اس وقت عرض یہ ہے کہ اگر تم دونوں چاہو تو میرے حصے کی ویکسین لگوا سکتے ہو میں سرجری کو فون کردوں گا :thinking: BlackSheep کک باکسر

    :hilar:

    تم ایک کام کرو۔ سرجری والوں کی ایمیل کا سکرین شاٹ یہاں پوسٹ کرو۔ جس میں تم سے ویکسین لگانے کی التجا کی جا رہی ہو۔ 

    :bhangra:

    نادان
    Keymaster
    Offline
      #5
      یہاں ایک پاکستانی بندہ جو کہ ٹھیک ٹھاک تھا ..ویکسین لگوانے کے بعد فوت ہو گیا ….الله بہتر جانتا ہے کہ وجہ کیا بنی ..لیکن میرا پہلے سے فیصلہ ہے ویکسین نہیں لگوانی ..

      جتنا عرصہ  چاہئے ہوتا ہے ..ٹیسٹنگ  کا .اتنا عرصہ  ملا نہیں ..کم از کم ڈیڑھ دو سال ..

      Believer12
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Expert
      #6
      یہاں ایک پاکستانی بندہ جو کہ ٹھیک ٹھاک تھا ..ویکسین لگوانے کے بعد فوت ہو گیا ….الله بہتر جانتا ہے کہ وجہ کیا بنی ..لیکن میرا پہلے سے فیصلہ ہے ویکسین نہیں لگوانی .. جتنا عرصہ چاہئے ہوتا ہے ..ٹیسٹنگ کا .اتنا عرصہ ملا نہیں ..کم از کم ڈیڑھ دو سال ..

      یہ سب سے عمدہ اور عقلمندانہ فیصلہ ہے مجھے امید ہے کہ جیسے انڈیا اور چند ممالک نے جلد بازی میں ویکسینیشن شروع کروا دی ہے عمران حکومت اس سے متاثر ہوکر جلدبازی نہیں کرے گی

      آپ جتنی دیر بچ سکتی ہیں بچیں ویکسین لگوانے کے بعد اور بھی زیادہ پیچیدگیاں پیدا ہونے کا خطرہ ہے اور یوکے میں دو افراد تجرباتی سیشن میں مر چکے ہیں ایک نرس تھی اور ایک کوی والنٹئیر

      Zaidi
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #7
      یہاں ایک پاکستانی بندہ جو کہ ٹھیک ٹھاک تھا ..ویکسین لگوانے کے بعد فوت ہو گیا ….الله بہتر جانتا ہے کہ وجہ کیا بنی ..لیکن میرا پہلے سے فیصلہ ہے ویکسین نہیں لگوانی .. جتنا عرصہ چاہئے ہوتا ہے ..ٹیسٹنگ کا .اتنا عرصہ ملا نہیں ..کم از کم ڈیڑھ دو سال ..

      اسی لیے موجودہ اقتداری ٹولہ سمجھتا ہے ویکسین لگانے کا کیا فائدہ ۔ چونکہ ویسے بھی لوگ چائنا ویکسین سے مرنے ہیں توکیا ضروری ہے کہ قومی خزانے پر بوجھ ڈالنے کے بعد مریں ۔ ہوسکتا ہے کل کلاں کو قبر سے وزیر اعظم کو چائنا کی ویکسین خرید کر ساری قوم کو لگوانے پر بلیک میل کرنا شروع کردیں اور قبر سے این آر او کا مطالبہ شروع کردیں ۔ کیوں ٹھیک ہے نا ؟

      • This reply was modified 2 years, 4 months ago by Zaidi.
      Believer12
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Expert
      #8
      :hilar: تم ایک کام کرو۔ سرجری والوں کی ایمیل کا سکرین شاٹ یہاں پوسٹ کرو۔ جس میں تم سے ویکسین لگانے کی التجا کی جا رہی ہو۔ :bhangra:

      انہوں نے ای میل نہیں کال کی تھی اور ای میل کا تو میں نے کہیں ذکر بھی نہیں یا پھر بھی اگر لکھا ہو تو مجھے وہ پوسٹ کا لنک دو، اگر تم انگلینڈ میں ہوتو بتا دوں کہ یہاں پر ای میل نہیں کال کی جاتی تھی اور پچھلے سال انہوں نے کہا کہ آن لائین ہوکر اپوائینٹمینٹ لیا کریں ای میل پھر بھی نہیں کی جاتی

      مجھے دو کالیں کی جاچکی ہیں کیونکہ ہماری کونسل ذرا امیر کونسل ہے یہاں رش نہیں اور گورے زیادہ ہین جس کی وجہ سے ہر کام بہت تیزی سے ہورہا ہے مجھے لگتا ہے کہ وہ پوری کونسل کو ویکسین لگانے کے قریب ہیں اسی لئے دو دفعہ کال کی تھی دوسری دفعہ تو میں نے انہیں یہ کہہ دیا کہ مجھے الرجی ہوجاتی ہے اس لئے میں نہیں لگوانا چاہتا اور یہ بات بھی میں نے این ایچ ایس کی خبروں سے سنی تھی کہ ویکسین لگوانے والوں کو شدید الرجی بھی ہوگئی تھی لہذا الرجی والے چاہیں تو نہ لگوائیں

      بلیک شیپ کی بات مجھے بھی معلوم ہے مگر بعض کونسلیں اپنے زیادہ اچھے سسٹم اور کم آبادی کی وجہ سے اپنی مرضی سے چلتی ہیں ویسے بھی مجھے کال میں  یہی درخواست کی گئی تھی کہ بکنگ کروا لوں، اگر ایکدفعہ بک ہوگئی تو میں پھر بھاگ نہیں سکتا

      Believer12
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Expert
      #9
      بلیور۔۔۔۔۔ سب سے پہلے تو یہ بتاؤ کہ یہ خبر آپ نے غالباً سیاست پی کے کی ویب سائٹ سے کاپی کی اور سورس آپ دے رہے ہو آؤٹ لک انڈیا کا۔۔۔۔۔ یہ کیا دو نمبری ہے۔۔۔۔۔ :facepalm: :cwl: :facepalm: ™© پسِ تحریر۔۔۔۔۔ اور مزید یہ بھی بتاؤ کہ آیا پاکستان کے واحد نوبیل انعام یافتہ سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام بھی ویکسینیشن کے خلاف تھے؟

      دو نمبری وہ ہوتی ہے جو آپ کرتے ہو یعنی ملحد اور وہ بھی دو نمبر اندر سے پکے ملاں

      میں نے جو خبر دی وہ میں کبھی بھی تھریڈ کے لائق نہ سمجھتا مگر آپ دونوں نے کل سے میری ویکسین والی پوسٹ کو مزاق بنا رکھا تھا اس لئے میں نے آپ کا لیول دیکھتے ہوے پی ٹی آی کے حمایت یافتہ  فورم کی خبر نکالی تاکہ آپ کو یقین آجاے، خبر اگر دو نمبر ہے تو آپ کا فورم ذمہ دار ہے جس پر آپ کو پورا بھروسہ ہے ویسے خبر عالمی میڈیا پر چلی ہے اور درست ہے ناروے جیسے ملک میں جہاں میں رہا ہوں ویکسین سے کسی بندے کی موت بہت بڑا واقعہ سمجھا جاے گا اور اسی لئے انہوں نے اسے روک دیا ہے

      میں نے جو اخبار کا سورس دیا ہے وہ  پڑھے لکھے احباب  کیلئے تھا آپکے لئے نہیں آپ کو آپکے فورم کی خبر دے دی ہے اتنا ہی کافی ہے

      اب آپ بسم اللہ کرو سوری بسم اللہ تو آپ نہیں کرسکتے بس کوشش کرکے ویکسین لگواو تاکہ ہم بھی لوگوں کو بتا سکیں کہ  ہمارے ایک واقف نے بھی ویکسین لگوای تھی

      :(

      • This reply was modified 2 years, 4 months ago by Believer12.
      BlackSheep
      Participant
      Offline
      • Professional
      #10
      کیونکہ ہماری کونسل ذرا امیر کونسل ہے یہاں رش نہیں اور گورے زیادہ ہین جس کی وجہ سے ہر کام بہت تیزی سے ہورہا ہے مجھے لگتا ہے کہ وہ پوری کونسل کو ویکسین لگانے کے قریب ہیں

      People with pseudologia fantastica present fantasies as real occurrences and tell eloquent and interesting fictions to impress others. If their stories are ever doubted by the listener, those with pseudologia fantastica will use elaborations to satisfy their listener, finding new lies to replace the old.

      Source

      :facepalm: :cwl: :facepalm: ™©

      • This reply was modified 2 years, 4 months ago by BlackSheep.
      Believer12
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Expert
      #11

      People with pseudologia fantastica present fantasies as real occurrences and tell eloquent and interesting fictions to impress others. If their stories are ever doubted by the listener, those with pseudologia fantastica will use elaborations to satisfy their listener, finding new lies to replace the old.

      Source

      :facepalm: :cwl: :facepalm: ™©

      جب میں اپنا کال ریکارڈ دیکھتا ہوں تو مجھے تمہاری حالت اور جھوٹ پر بہت ہنسی آتی ہے کال دنبی تم اس لئے ذاتیات پر اتر آتے ہو کہ میں کبھی بھی مذہب کو لے کر خادم رضوی نہیں بنا اور اسلام کی درست تعلیمات کے مطابق ہی لکھتا ہوں جو ظاہر ہے تمہیں پسند نہیں

      میرا اپنا ایک اندازہ ہے کہ تم دو نمبر ملحد ہو ایک نمبر تو گورے ہیں اور دو نمبر ان سے متاثرین

      :facepalm:

      JMP
      Participant
      Offline
      • Professional
      #12

      میرا خیال ہے کے میری اس مرض کے علاج کے حوالے سے کسی بھی قسم کی دوائی یا ویکسین کے بارے میں راۓ اس وقت تک کچھ اور ہو جب تک میں اس مرض میں لاحق نہیں ہوتا اور شاید کچھ اور ہو اگر بستر مرگ پر ہوں

      پڑھنے اور سننے کو ملا ہے ماضی میں ویکسین کی تیاری میں بہت عرصہ لگتا رہا ہے اور کافی تحیق اور تجربوں کے بعد کوئی بھی دوائی یا ویکسین استعمال کے لئے قبول کی جاتی تھی. اس بار بھی وہی راہ اختیار کی جاسکتی تھی اور سوال یہ ہیں کہ

      ١) کیا اتنا وقت دستیاب ہے کہ تمام تحقیق اور تجربات کو سالوں تک جاری رکھنے کے بعد کسی ویکسین کو قابل قبول کی سند ملے . کیا ہم مزید اموات کو برداشت کرنے کے متحمل ہو سکتے ہیں

      ٢) کچھ ہی دہائیوں پہلے خط اور کتابت کے استعمال سے اپنا مدعا دوسرے تک پہنچتا تھا اور اس میں بھی بہت وقت لگتا تھا اور دیکھتے ہی دیکھتے کہتے ہیں کے سائنس نے ترقی کی اور اب ایک لمحہ میں کہیں سے کہیں کچھ بھی کہہ سکتے ہیں، کہیں سے کہیں پہنچ سکتے ہیں . کیا ایسا ممکن ہے کہ طب کے شعبے میں بھی ایسی ترقی ہوئی ہو کے ایک قابل اعتماد ویکسین جلدی تیار ہو سکے اور اس کے مضر اثرات بھی کم یا بلکل نہ ہوں

      Shirazi
      Participant
      Offline
      • Professional
      #13
      JMP bhai

      You are spot on, this mRNA based doesn’t put live virus in our body like old vaccines. It transform proteins into shape of Corona virus 🦠 and instructs body’s immune system to fight it, hoping when actual virus gets in your body your immune system is ready to take it on. This mRNA based technology is being researched for decades and when covid 19 came scientists were  almost unanimous how to best tackle this using mRNA based vaccine .

      My mom stayed in ICU for 17 days and we were very fortunate when all hope was lost virus subsided. When virus starts replicating in your body and then if you make a call I am better off w/o vaccine then there is a meat in your logic. Until then it’s all empty talk.

      shami11
      Participant
      Offline
      • Expert
      #14
      مجھے حیرت ہوتی ہے جب یہاں پر ویکسین اور اس کے اثرات پر جامع مضمون لکھے جاتے ہیں ، جس نے مضمون لکھا ہوتا ہے وہ بغیر کسی وجہ کے جانے اسے ویکسین کا سائیڈ افیکٹ کہنے پر بضد ہوتا ہے ، ہیلتھ فیلڈ سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی نیندیں حرام ہو رہی ہیں ، نئی ریسرچ سامنے آ رہی ہے، اس سے پہلے کسی ایک ٹاپک پر اتنی زیادہ ریسرچ اور ایفورٹس نہی دیکھے گئے، ویکسین لگوانے والوں کا تانتا بندھا ہوا ہے ، ہسپتال والے دوسرے تمام کام روک کر کرونا کے مریضوں سے نپٹنے میں لگے ہوئے ہیں ، ہسپتال کسی جنگی فلم کا منظر پیش کر رہے ہیں ، میری تو یہی تمنا ہے تمام لوگ محفوظ رہیں اور کسی کے چاہنے والے کرونا جیسے موزی مرض سے جان سے نہ جائیں

      کچھ دن پہلے مجھے بھی ویکسین لگی ہے اور الحمدللہ بھلا چنگا ہو

      Sohraab
      Participant
      Offline
      • Expert
      #15
      مجھے حیرت ہوتی ہے جب یہاں پر ویکسین اور اس کے اثرات پر جامع مضمون لکھے جاتے ہیں ، جس نے مضمون لکھا ہوتا ہے وہ بغیر کسی وجہ کے جانے اسے ویکسین کا سائیڈ افیکٹ کہنے پر بضد ہوتا ہے ، ہیلتھ فیلڈ سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی نیندیں حرام ہو رہی ہیں ، نئی ریسرچ سامنے آ رہی ہے، اس سے پہلے کسی ایک ٹاپک پر اتنی زیادہ ریسرچ اور ایفورٹس نہی دیکھے گئے، ویکسین لگوانے والوں کا تانتا بندھا ہوا ہے ، ہسپتال والے دوسرے تمام کام روک کر کرونا کے مریضوں سے نپٹنے میں لگے ہوئے ہیں ، ہسپتال کسی جنگی فلم کا منظر پیش کر رہے ہیں ، میری تو یہی تمنا ہے تمام لوگ محفوظ رہیں اور کسی کے چاہنے والے کرونا جیسے موزی مرض سے جان سے نہ جائیں کچھ دن پہلے مجھے بھی ویکسین لگی ہے اور الحمدللہ بھلا چنگا ہو

      Allah aap ko bhala changa rakhe shami bhai

      Zaidi
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #16
      مجھے حیرت ہوتی ہے جب یہاں پر ویکسین اور اس کے اثرات پر جامع مضمون لکھے جاتے ہیں ، جس نے مضمون لکھا ہوتا ہے وہ بغیر کسی وجہ کے جانے اسے ویکسین کا سائیڈ افیکٹ کہنے پر بضد ہوتا ہے ، ہیلتھ فیلڈ سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی نیندیں حرام ہو رہی ہیں ، نئی ریسرچ سامنے آ رہی ہے، اس سے پہلے کسی ایک ٹاپک پر اتنی زیادہ ریسرچ اور ایفورٹس نہی دیکھے گئے، ویکسین لگوانے والوں کا تانتا بندھا ہوا ہے ، ہسپتال والے دوسرے تمام کام روک کر کرونا کے مریضوں سے نپٹنے میں لگے ہوئے ہیں ، ہسپتال کسی جنگی فلم کا منظر پیش کر رہے ہیں ، میری تو یہی تمنا ہے تمام لوگ محفوظ رہیں اور کسی کے چاہنے والے کرونا جیسے موزی مرض سے جان سے نہ جائیں کچھ دن پہلے مجھے بھی ویکسین لگی ہے اور الحمدللہ بھلا چنگا ہو

      میں نے سنا ہے شامی بھائ کہ فائزر کا دوسرا ٹیکہ زیادہ عمر کے اشخاص کے لیے کافی
      خطرناک ثابت ہو رہا ہے ، پہلا ٹیکہ تو ٹھیک ہے لیکن دوسرے میں ساقی نے کچھ ملایا ضرور ہے ( ھرچند کہ پہلے ٹیکے کی دوا اور دوسرے ٹیکے کی دوا ایک ہی ہے ، یہ تو وہ کہہ رہے ہیں )۔ لہذا کچھ نہ کچھ تو گڑ بڑ ہے ۔ تہاڈا کی خیال اے :thinking: ؟

      BlackSheep
      Participant
      Offline
      • Professional
      #17

      Boris Johnson says ‘anti-vaxxers are nuts’

      Boris Johnson has labelled people opposed to vaccinations “nuts” as he urged the public to use an expanded flu jab programme to ease pressure on the NHS if there is a second wave of coronavirus this winter.

      Visiting a doctor’s surgery in east London to promote the extension of free flu jabs to more people, Johnson told staff: “There’s all these anti-vaxxers now. They are nuts, they are nuts.

      • This reply was modified 2 years, 4 months ago by BlackSheep.
      shami11
      Participant
      Offline
      • Expert
      #18
      نہی ایسا کچھ بھی نہی ہے ، پہلا ٹیکا اور دوسرا ٹیکا دونوں ایک ہی ویکسین ہیں

      اب تک اسرائیل سے ملنے والا ڈیٹا اس بات کی تصدیق کرتا ہے ، دوسری ڈوز ملنے کے بعد اینٹی باڈیز کی تعداد بیس گناہ بڑھ جاتی ہے

      میں نے سنا ہے شامی بھائ کہ فائزر کا دوسرا ٹیکہ زیادہ عمر کے اشخاص کے لیے کافی خطرناک ثابت ہو رہا ہے ، پہلا ٹیکہ تو ٹھیک ہے لیکن دوسرے میں ساقی نے کچھ ملایا ضرور ہے ( ھرچند کہ پہلے ٹیکے کی دوا اور دوسرے ٹیکے کی دوا ایک ہی ہے ، یہ تو وہ کہہ رہے ہیں )۔ لہذا کچھ نہ کچھ تو گڑ بڑ ہے ۔ تہاڈا کی خیال اے :thinking: ؟

      Zaidi
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #19

      Boris Johnson says ‘anti-vaxxers are nuts’

      Boris Johnson has labelled people opposed to vaccinations “nuts” as he urged the public to use an expanded flu jab programme to ease pressure on the NHS if there is a second wave of coronavirus this winter.

      Visiting a doctor’s surgery in east London to promote the extension of free flu jabs to more people, Johnson told staff: “There’s all these anti-vaxxers now. They are nuts, they are nuts.

      Russian Putin’s Sputnik on sale….. Buy one get other free…….. For Johnson both are free. 

      Ghost Protocol
      Participant
      Offline
      • Expert
      #20

      میں نے سنا ہے شامی بھائ کہ فائزر کا دوسرا ٹیکہ زیادہ عمر کے اشخاص کے لیے کافی خطرناک ثابت ہو رہا ہے ،

      زیدی صاحب،
      فائزر پر زیادہ عمر کے لوگوں کا اعتماد دھائیوں سے قائم ہے یقین نہیں آتا تو اپنے عاطف بھائی سے پوچھ لیں .

      Atif Qazi

    Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 29 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward DanishGardi