Home Forums Siasi Video اسحاق ڈار کے گھر سامنے قائم پناہ گاہ کھنڈر میں تبدیل

Viewing 4 posts - 1 through 4 (of 4 total)
  • Author
    Posts
  • Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    سیاسی انتقام میں اندھے ہوئی حکومت کیلئے غریب کتنی اہمیت رکھتے ہیں اس کی ایک جھلک یہ وڈیو ہے

    • This topic was modified 2 years, 9 months ago by الشرطہ. Reason: Thumbnail Added
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    ایسا ایک جگہ نہیں پورے پاکستان میں ہورہا ہے کہ جہاں کبھی خوبصورت پارک ہوا کرتے تھے وہاں اب کوڑے کے پہاڑ ہیں، کوڑستان بن گیا ہے ہمارا ملک
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    ایسا ایک جگہ نہیں پورے پاکستان میں ہورہا ہے کہ جہاں کبھی خوبصورت پارک ہوا کرتے تھے وہاں اب کوڑے کے پہاڑ ہیں، کوڑستان بن گیا ہے ہمارا ملک

    میں ایک مدت کے بعد پاکستان ہو کر آیا ہوں ۔۔پہلے بھی حالات اتنے اچھے نہیں تھے شائید کہہ تب ساری جگہ پر عمارتیں نہیں بنی تھی تو جگہ کھلی ہونے سے اتنا زیادہ احساس نہیں ہوتا تھا ۔۔لیکن اب تو آپ کہیں بھی چلیں جائیں سڑک سے آپکو کہیں بھی کھیت وغیرہ نظر نہیں آئیں گے ۔۔ساری جگہ پر جگہ جگہ شادی حال پٹرول پمپ ۔۔۔اور لوگوں کے مکان نظر آئیں گے ۔۔اور تو اور ہمارا گاوں تو شہر کا نقشہ پیش کررہا ہے لوگوں نے نئے مکان بنانے کے چکر میں گلیاں تنگ کردی ہیں ۔۔جن سے اب چار پائی کے ساتھ گزرنا مشکل نظر آتا ہے ۔۔اور گھروں کی ساری غلاظت گلی کی نالیوں میں پڑی ہے ہر ۔۔۔لوگوں نے پیسے لگا لگا کر خوبصورت کوٹھیاں بنائی ہوئی ہیں  ۔۔اور ان کے سامنے  ڈھیر لگے ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

    پاکستانمیں جب تک  ویسٹ سے چند ایک بجلی گھر تعمیر نہیں ہوجاتے ۔۔۔تب تک یہ ہی حال رے گا ۔۔

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #4
    میں ایک مدت کے بعد پاکستان ہو کر آیا ہوں ۔۔پہلے بھی حالات اتنے اچھے نہیں تھے شائید کہہ تب ساری جگہ پر عمارتیں نہیں بنی تھی تو جگہ کھلی ہونے سے اتنا زیادہ احساس نہیں ہوتا تھا ۔۔لیکن اب تو آپ کہیں بھی چلیں جائیں سڑک سے آپکو کہیں بھی کھیت وغیرہ نظر نہیں آئیں گے ۔۔ساری جگہ پر جگہ جگہ شادی حال پٹرول پمپ ۔۔۔اور لوگوں کے مکان نظر آئیں گے ۔۔اور تو اور ہمارا گاوں تو شہر کا نقشہ پیش کررہا ہے لوگوں نے نئے مکان بنانے کے چکر میں گلیاں تنگ کردی ہیں ۔۔جن سے اب چار پائی کے ساتھ گزرنا مشکل نظر آتا ہے ۔۔اور گھروں کی ساری غلاظت گلی کی نالیوں میں پڑی ہے ہر ۔۔۔لوگوں نے پیسے لگا لگا کر خوبصورت کوٹھیاں بنائی ہوئی ہیں ۔۔اور ان کے سامنے ڈھیر لگے ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ پاکستانمیں جب تک ویسٹ سے چند ایک بجلی گھر تعمیر نہیں ہوجاتے ۔۔۔تب تک یہ ہی حال رے گا ۔۔ :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    تین چار سال پہلے پاکستان میں ویسٹ سے بجلی گھر بننے کے پلانٹ لگے تھے ، پھر یوں ہوا کہ کوئلہ اور فرنس آئل سستا ہوگیا ، ایل این جی وافر ملنے لگی تو جن لوگوں نے یہ پلانٹ لگائے تھے انہوں نے بند کردئے ، اب بھی شوگر ، سٹیل اور سیمنٹ کے کارخانے یہ ویسٹ اپنے فرنس چلانے کیلئے استعمال کرلئے ہیں مگر اتنے پیسے کو تیار نہیں کہ جس سے اس کوڑے کو کارآمد بنانے پر خرچ پورا ہوسکے ، حکومت نے سبسڈی دینے سے انکار کردیا ہے ، ملتان گرین بند ہوگیا ہے اور لاہور گرین پلانٹ بند ہونے کے قریب ہے یہ پلانٹ کوڑا رے سکل کرکے فیکٹریوں کو بیچتے تھے

Viewing 4 posts - 1 through 4 (of 4 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi