Thread:
ارطغرل غازی……
- This topic has 5 replies, 3 voices, and was last updated 2 years, 11 months ago by
SAIT. This post has been viewed 437 times
-
AuthorPosts
-
7 Jul, 2020 at 9:29 pm #1
آج کل ایک ترک ڈرامہ پی ٹی وی پہ بہت مشور ہو رہا ہے .. جس کا نام ہے ارطغرل
… پی ٹی والوں کو شرم انی چاہے اپنی ثقافت چھوڑ کر کسی دوسرے ملک کا ڈرامہ اپنے قومی ٹی وی چینل پر نشر کرتے ہوے
.. غازی وحشی ، ظالم جنگو تھا .. اور ہماری تہذیب تو پیار محبت والی ہے ویسے تو بڑے نغمے بناۓ ہوے ہیں .. ہم زندہ قوم ہیں ہم پائندہ قوم ہیں … تم زندہ قوم ہو تو کبی عربوں کو ہیرو بنا لیتے ہو کبھی ترکوں اور تمارے اپنے ہیرو مولا جٹ ، بڈ ہا گجر… شیدہ ٹلی …. باوا کنگلا بدمعاش .. جیلی پی ایچ ڈی مر گے ہیں ان کو پر ڈرامے بناتے ہوے موت پڑتی ہے … اگر ڈرامے نشر کرنا ہے تو گوتم بدھ.. پر بناؤ جو اگر محفل میں بیٹھا ہو تو کوئی اس کے منہ پر تھوک بھی دے تو اس کو دلیل سے جواب دیتا ہے …. تمارے یہی ساس بہو کے لڑائی جگھروں والے ڈرامے دیکھ کر آدھی قوم نفسیاتی اور جذباتی مریض بن چکی ہے …-
This topic was modified 2 years, 11 months ago by
الشرطہ. Reason: Thumbnail Added
- mood 1
- mood BlackSheep react this post
8 Jul, 2020 at 12:20 am #4ٹی وی والوں کو چاہیے کہ وہ نیشنل جیو گرافک چینل ہر وقت لگا کر رکھیں تاکہ غیر محفوظ جیسے دہریے اپنی ثقافت کا نظارہ خوب طریقے سے کر سکیں. اور اگر کنگ کانگ نامی فلم دن میں ایک دفع ٹیلی کاسٹ کرنے کا بندوبست ہو جائے تو یہ اپنے دادا بندر کے کارناموں سے آ گاہ ہو جائیں گے – کیونکہ کنگ کانگ ایک طرح سے بندروں کا ارتغرل ہے-
This reply was modified 2 years, 11 months ago by
SAIT.
8 Jul, 2020 at 12:46 am #5ٹی وی والوں کو چاہیے کہ وہ نیشنل جیو گرافک چینل ہر وقت لگا کر رکھیں تاکہ غیر محفوظ جیسے دہریے اپنی ثقافت کا نظارہ خوب طریقے سے کر سکیں. اور اگر کنگ کانگ نامی فلم دن میں ایک دفع ٹیلی کاسٹ کرنے کا بندوبست ہو جائے تو یہ اپنے دادا بندر کے کارناموں سے آ گاہ ہو جائیں گے – کیونکہ کنگ کانگ ایک طرح سے بندروں کا ارتغرل ہےاگر پی ٹی وی والے ڈراموں کی جگہ نشنل جیوگرافک کے پروگرام لگائیں تو جو ایک جاہل قوم ان کی ا غوش میں نہ پل رہی ہو
-
This topic was modified 2 years, 11 months ago by
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.