Home Forums Non Siasi اداکارہ صبیحہ خانم امریکا میں انتقال کرگئیں

  • This topic has 14 replies, 7 voices, and was last updated 1 year, 3 months ago by Bawa. This post has been viewed 383 times
Viewing 15 posts - 1 through 15 (of 15 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15520
    • Total Posts: 15674
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: اداکارہ صبیحہ خانم امریکا میں انتقال کرگئیں

    ماضی کی مقبول اداکارہ صبیحہ خانم امریکا میں انتقال کرگئیں

    إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

    الله تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت کرے اور اسے جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور اس کے اہل خانہ کو صبر دے، آمین

    اداکارہ صبیحہ خانم 16 اکتوبر 1935 کو گجرات میں پیدا ہوئیں، انہوں نے 50 اور 60 کی دہائی میں پاکستانی سنیما پر راج کیا۔

    صبیحہ خانم نے کنیز، مکھڑا، انوکھا، تہذیب اور دیگر فلموں میں اداکاری کی۔ انہیں بہترین اداکاری پر تمغہ حسن کارکردگی بھی دیا گیا۔

    خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ کافی عرصے سے گردوں، بلڈ پریشر اور شوگر سمیت کئی بیماریوں میں مبتلا تھیں۔

    https://jang.com.pk/news/783120

    • This topic was modified 1 year, 3 months ago by Bawa.
    #2
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15520
    • Total Posts: 15674
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: اداکارہ صبیحہ خانم امریکا میں انتقال کرگئیں

    مرحومہ صبیحہ خانم پر فلمائے گئے چند خوبصورت گیت

    • This reply was modified 1 year, 3 months ago by Bawa.
    #3
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15520
    • Total Posts: 15674
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: اداکارہ صبیحہ خانم امریکا میں انتقال کرگئیں

    صبیحہ خانم پر فلمائی گئی ایک خوبصورت نعت

    #4
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15520
    • Total Posts: 15674
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: اداکارہ صبیحہ خانم امریکا میں انتقال کرگئیں

    وطن سے محبت کا اظہار

    #5
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15520
    • Total Posts: 15674
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: اداکارہ صبیحہ خانم امریکا میں انتقال کرگئیں

    میرا پیار تیرے جیون کے سنگ رہے گا

    #6
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15520
    • Total Posts: 15674
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: اداکارہ صبیحہ خانم امریکا میں انتقال کرگئیں

    پریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جاؤ

    ہمیں بھی نیند آ جائے گی ہم بھی سو ہی جائیں گے
    ابھی کچھ بیقراری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ

    • This reply was modified 1 year, 3 months ago by Bawa.
    #7
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 11
    • Posts: 471
    • Total Posts: 482
    • Join Date:
      20 May, 2017

    Re: اداکارہ صبیحہ خانم امریکا میں انتقال کرگئیں

    إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
    #8
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 599
    • Posts: 4997
    • Total Posts: 5596
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: اداکارہ صبیحہ خانم امریکا میں انتقال کرگئیں

    إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
    #9
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 753
    • Posts: 9031
    • Total Posts: 9784
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: اداکارہ صبیحہ خانم امریکا میں انتقال کرگئیں

    إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

    #10
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15520
    • Total Posts: 15674
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: اداکارہ صبیحہ خانم امریکا میں انتقال کرگئیں

    اکثر لوگ کسی کی موت کی خبر سن کر یا پڑھ کر إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ کہنے پر اکتفا کرتے ہیں

    إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ کا مطلب ہے کہ ہم اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہی آئے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جائیں گے

    یہ کہہ کر ہم اس عہد یا ایمان کی تجدید کرتے ہیں کہ ہم نہ صرف اللہ تعالیٰ پر اپنے خالق ہونے کا ایمان رکھتے ہیں بلکہ یوم آخرت پر بھی ایمان رکھتے ہیں

    تجدید ایمان کی حد تک آپ کا إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ کہہ دینا ٹھیک ہے لیکن آپکے اس تجدید ایمان کا کسی مرحوم یا مرحومہ کو کیا فائدہ ہوتا ہے جس کی موت کا سن کر آپ یہ کہہ رہے ہوتے ہیں؟

    کسی مرحوم یا مرحومہ کو کوئی فائدہ اسی صورت میں ہو سکتا ہے جب آپ اس کی مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا کرتے ہیں

    میں کوئی مبلغ نہیں ہوں، ایک بات ذہن میں آئی تھی تو لکھ دی ہے۔ آپ کا نقطئہ نظر اگر مختلف ہے تو میری تصحیح کر سکتے ہیں

    shami11

    Sohraab

    آپکا اپنا چاچو

    #11
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 136
    • Posts: 1705
    • Total Posts: 1841
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: اداکارہ صبیحہ خانم امریکا میں انتقال کرگئیں

    اکثر لوگ کسی کی موت کی خبر سن کر یا پڑھ کر إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ کہنے پر اکتفا کرتے ہیں إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ کا مطلب ہے کہ ہم اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہی آئے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جائیں گے یہ کہہ کر ہم اس عہد یا ایمان کی تجدید کرتے ہیں کہ ہم نہ صرف اللہ تعالیٰ پر اپنے خالق ہونے کا ایمان رکھتے ہیں بلکہ یوم آخرت پر بھی ایمان رکھتے ہیں تجدید ایمان کی حد تک آپ کا إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ کہہ دینا ٹھیک ہے لیکن آپکے اس تجدید ایمان کا کسی مرحوم یا مرحومہ کو کیا فائدہ ہوتا ہے جس کی موت کا سن کر آپ یہ کہہ رہے ہوتے ہیں؟ کسی مرحوم یا مرحومہ کو کوئی فائدہ اسی صورت میں ہو سکتا ہے جب آپ اس کی مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا کرتے ہیں میں کوئی مبلغ نہیں ہوں، ایک بات ذہن میں آئی تھی تو لکھ دی ہے۔ آپ کا نقطئہ نظر اگر مختلف ہے تو میری تصحیح کر سکتے ہیں shami11 Sohraab آپکا اپنا چاچو

    باوا جی، اس میں کیا بری بات ہے، ظاہر ہے سب(مسلمانوں) کو اپنی اپنی پڑی ہوئی ہے، موت کی خبر سن کر انہیں اپنی قبر یاد آ جاتی ہے ۔ باقی مغفرت اور درجات کی بلندی جیسی دیوملائئ کہانیوں پر بحث مباحثہ کر کے سر کھپانے کی کیا ضرورت ہے۔

    ویسے جنت میں بھی اللہ میاں نے کلاس سیسٹم بنا رکھا ہے؟

    • This reply was modified 1 year, 3 months ago by Zed.
    #12
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15520
    • Total Posts: 15674
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: اداکارہ صبیحہ خانم امریکا میں انتقال کرگئیں

    باوا جی، اس میں کیا بری بات ہے، ظاہر ہے سب(مسلمانوں) کو اپنی اپنی پڑی ہوئی ہے، موت کی خبر سن کر انہیں اپنی قبر یاد آ جاتی ہے ۔ باقی مغفرت اور درجات کی بلندی جیسی دیوملائئ کہانیوں پر بحث مباحثہ کر کے سر کھپانے کی کیا ضرورت ہے۔

    ویسے جنت میں بھی اللہ میاں نے کلاس سیسٹم بنا رکھا ہے؟

    زیڈ بھائی

    کسی کی موت کا سن کر کسی کو اپنی قبر یاد آ جائے تو إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ دل میں بھی کہا جا سکتا ہے

    یہ تھریڈ کسی کی موت پر اسے خراج تحسین پیش کرنے یا اس کی مغفرت کی دعا کرنے کے لئے بنایا گیا ہے

    کوئی چاہے تو اسے اس کے فن کی نسبت سے خراج تحسین پیش کر سکتا ہے اور کوئی چاہے تو اس کے لئے مغفرت کی دعا کر سکتا ہے لیکن اگر صرف اپنی قبر کو یاد کرنا ہے تو اس کا یہاں اظہار ضروری نہیں ہے

    کسی کو اتنا کنجوس، خود غرض اور تنگ نظر نہیں ہونا چاہئیے کہ کسی کا موت کا سن کر صرف اپنی قبر کو یاد کرنے پر اکتفا کرے اور مرنے والے کے لئے دو الفاظ نہ کہہ سکے

    یہ ہماری ایک روایت یا کلچر بن چکا ہے کہ ہم کسی کا موت کا سن کر صرف  إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ کہنا کافی سمجھتے ہیں۔ شاید ہم سمجھتے ہیں کہ إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ کہہ کر ہم دوسروں کی مغفرت کی دعا کر رہے ہیں

    • This reply was modified 1 year, 3 months ago by Bawa.
    #13
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5566
    • Total Posts: 5566
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: اداکارہ صبیحہ خانم امریکا میں انتقال کرگئیں

    انا للہ وانا الہ راجعون
    #14
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 111
    • Posts: 2775
    • Total Posts: 2886
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: اداکارہ صبیحہ خانم امریکا میں انتقال کرگئیں

    کچھ عرصہ پہلے پاکستانی فلم عشق لیلیٰ دیکھی تھی ..واقعی ایک کلاسک فلم تھی …غالباً …ستارو تم تو سو جاؤ اسی کا ایک دل کو چھو لینے والا نغمہ تھا …صبیحہ خانم اپنے عہد کی ایک خوبصورت اور نمایاں ایکٹریس تھی

    زبیدہ خانم کا صبیحہ پر فلمایا گانا بھی مجھے پسند ہے

    میرا جیوے ڈھولا

    #15
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15520
    • Total Posts: 15674
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: اداکارہ صبیحہ خانم امریکا میں انتقال کرگئیں

    لٹ الجھی سلجھا جا رے بالم

Viewing 15 posts - 1 through 15 (of 15 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi