Home Forums Siasi Video اب آپ کو مقبوضہ کشمیر جانے کیلئے ویزے کی ضرورت نہیں : علی امین گنڈاپور

Viewing 3 posts - 1 through 3 (of 3 total)
  • Author
    Posts
  • Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1
    خان صاحب کے اس عظیم کارنامے کی بدولت اب آپ کو کشمیر کیلئے ویزا کی ضرورت نہیں ، مقبوضہ جموں و کشمیر اب پاکستان کا حصہ ہے ، اب اپنے ہی ملک جانے کیلئے ویزا کی ضرورت تو ہوتی نہیں ، مودی کا کوئی فوجی راستہ روکے تو اسے پہلے خان صاحب کی تقریر سنوائیں اور اس کے بعد نقشہ دکھائیں ، اس کے چودہ طبق روشن ہوجائیں گے ، خان صاحب کے اس کارنامے کو رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا ، عمران خان زندہ باد

    اگر آپ فاتحانہ واپس آ گئے تو مودی کے فوجیوں کی بگڑی شکلوں کی داستان ضرور سنائیے گا ، “اگر” پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت نہیں ہے

    :jhanda: :jhanda:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    اس سے اس کی ذہنی صلاحیت کا اندازہ ہو رہا ہے ، یہ گیڈر بھبھکیوں کا علاوہ کچھ بھی نہی ہے
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    سب سے پہلے تو کوی گندی ٹاکی لے کر ایک سوٹی پر باندھیں اور اس کے گلے میں پھیر کر صاف کریں تاکہ اس چول کی بات سمجھ آسکے

    پی ٹی آی والے ایسی ایسی پچکاریاں مارتے ہیں کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے، مودی اور اس کے چیلوں کو بھی گاو موتر پارٹیاں کرتے دیکھا اور یہی لیول اس پارٹی کا بھی ہے

Viewing 3 posts - 1 through 3 (of 3 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi