Thread: آپ بھی خدا سے انکاری ہے؟

Home Forums Non Siasi آپ بھی خدا سے انکاری ہے؟

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 86 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    Haidar asmari
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 81
    • Posts: 400
    • Total Posts: 481
    • Join Date:
      4 Dec, 2016

    Re: آپ بھی خدا سے انکاری ہے؟

    آپ ایک تیوری کو لیکر بیٹھ گئے ہو جو آج تک ایک فیصد ثابت نہیں ہوئی اور مجھے کہہ رہے ہو کہ مین جو اپنے کھلی آنکھوں سے دیکھ رہا ہو یہ سب مذاق ہے؟

    سائنس روح کو ثابت کرسکتی ہے؟ سائنس جادو، جن وغیرہ کو ثابت کرسکتی ہے؟

    ہمیں معلوم ہے کہ موبائیل، ٹی وی، گاڑیاں اور گھر کن چیزوں کو ملا کر بنتی ہے لیکن کیا یہ خودبخود بن سکتی ہے؟ موبائیل اور گاڑی پچیدہ چیزیں ہے یا انسان اور حیوانی  وجود؟

    ویسے یہ ارتقائی عمل رک کیوں گیا؟ باقی کے بندر انسان کیوں نہیں بن رہے؟

    ہمارے علاقے میں ایک آدمی دماغی طور پر بہت ہی کمزور تھا کھبی کھبار وہ سڑک کے کنارے بیٹھ قصائے حاجت پوری کر لیتا تھا جب کوئی اس سے پوچھتا کہ آپ بچے تو نہیں ہو سڑک کے کنارے ننگا ہوکر گندگی کرنا غلط ہے تو وہ آگے سے جواب دیتا کہ میں نے تو آنکھیں بند کی ہوئی تھی تاکہ نا میں لوگوں کو دیکھ سکو اور نا لوگ مجھے دیکھ سکے.

    اب آنکھیں بند کرکے تیوریاں بنانے سے انسان خود کو دھوکا تو دے سکتا ہے لیکن ثابت کچھ کر نہیں سکتا.

    #22
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 4284
    • Posts: 2770
    • Total Posts: 7054
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: آپ بھی خدا سے انکاری ہے؟

    ایک ویڈیو دیکھی جس میں ایک تبلیغی مولانا بہت سارے بے وقوفوں کو جمع کرکے وعظ کررہا تھا، کہنے لگا ایک دفعہ ہماری تبلیغی جماعت افریقہ کے کسی پسماندہ علاقے میں گئی، وہاں لوگ بہت غریب تھے، ان کو خدا اور مذہب کے بارے میں کچھ پتا نہیں تھا۔ ہم نے ان کو جمع کیا اور ان سے کہا کہ ایک تربوز لائیں۔ تربوز لایا گیا۔ مولانا صاحب نے فرمایا کہ میں نے سب کے سامنے چھری سے تربوز کو کاٹا اور ان لوگوں سے سوال کیا کہ بتاؤ یہ اتنا شیریں پھل جس میں گودا بھی ہے، میٹھا پانی بھی ہے کیا خود بخود بن سکتا ہے؟۔ ان سادہ لوح لوگوں نے کہا۔ نہیں بن سکتا۔ پھر مولانا نے کہا تمہیں پتا ہے اسے کس نے بنایا۔۔ انہوں نے کہا۔۔ نہیں پتا۔ تب مولانا نے کہا کہ میں بتاتا ہوں کہ کس نے بتایا۔۔۔ اور اس کے بعد مولانا نے اپنی اسلامی فلم چلائی، بتایا کہ یہ تربوز اللہ میاں نے بنایا ہے وغیرہ وغیرہ اور بقول مولانا انہوں نے وہاں کئی لوگوں کو مسلمان کرلیا۔۔

    اگر ان سادہ لوح لوگوں میں کوئی عقلمند شخص یہ پوچھ لیتا کہ چلو مان لیتے ہیں کہ تربوز کو تو تمہارے اللہ میاں نے بنایا، پر یہ بتاؤ تمہارے اللہ میاں کو کس نے بنایا تو ملا حضرات کی ساری کی ساری تبلیغ دھری رہ جاتی۔۔ یہ مذہبی حضرات جب یہ دلیل دیتے ہیں کہ کوئی چیز بنانے والے کے بغیر نہیں بن سکتی تو وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ یہ دلیل ان کے دعویٰ کردہ خدا پر بھی اسی طرح اپلائی ہوتی ہے۔۔

    آپکی عقل یا آپکی تحقیق کے مطابق خدا کو کس نے بنایا ؟؟؟ اگر آپ یہ کہتے ہیں کہ خدا موجود نہیں … تو اسکا کوئی اوٹھنٹک ثبوت … اگر خدا موجود نہیں تو یہ نظام کون چلا رہا ہے کیسے چلا رہا ہے ….یا بس چلے جا رہا ہے …چلے جا رہا ہے … اور چلتا ہی رہے گا … کوئی تو پاور ہے

      کوئی ویڈیو مت لگاے گا پلیز …

    #23
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5287
    • Total Posts: 5287
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: آپ بھی خدا سے انکاری ہے؟

    تیرا کاں چٹا ہے گلٹی، سائنس اور منطق پر لعنت بھیج کر اب کیا چاہتے ہو خدا تمھارے سامنے آکر خود کشی کرے تب اس کے عدم وجود پر یقین کرو گے۔ اصل میں تمھیں سائنس سے ڈر لگتا ہے کیونکہ یہ تمھارے مزہبی خدا کا بسترا گول کرتی ہے ۔ اپنے خدا کو بچانے کے لیے تمھارا سائنس سے دور رہنا ضروری ہے۔ اچھا یہ دیکھو زمین پر زندگی کی ابتدا کی کہانی۔

    ۔

    میں نے سا ئینس منطق پر لعنت نہیں بھیجی ہے ۔۔۔۔۔ میں نے یہ کہا ہے کہ میں ۔۔۔۔ کبھی بھی سا ئینس کی ایجادات  مشینوں سے متاثر نہیں ہوں ۔۔۔۔

    اور نہ ٹیکنا لوجی کا فین کا ہوں ۔۔۔۔۔

    میں جہازوں ۔۔۔ کاروں ۔۔۔ ٹا نگوں ۔۔۔ بیل گاڑیوں ۔۔۔۔ کو ضروریا ت زندگی سمجھتا ہوں ۔۔۔۔ جو انسان وقت پڑنے پر ایجاد کرلیتا ہے ۔۔۔۔

    لیکن میں ملحد ین کی طرح ۔۔۔ یا پانچ سال کی لڑکی کی طرح ۔۔۔۔۔۔ ٹیکنا لوجی ۔۔۔  دیکھ کر لوٹ پوٹ نہیں ہوجاتا اور اور نہ مارے ایکسا ئٹمنٹ کے ۔۔۔۔ ننگا ہوکر سٹرک پر نکل جا تا ہوں ۔۔۔

    مجھے معلوم ھے یہ چیزیں ایجاد ہوتی رھتی ہیں اور ہوتی رھیں گی یہ انسانی ضرورت کی چیزیں ہیں ۔۔۔۔ اور یہ سب مادہ ہیں ۔۔۔

    ٹیکنا لوجی چیزوں ۔۔۔۔۔ کو دیکھ کر ۔۔۔ ایل ای ڈی ۔۔۔۔ لا ئٹس کو دیکھ کر ۔۔۔ کوئی نئی ایجا د دیکھ کر ۔۔۔۔ جس طرح ملحد ین کا ایمان لرزتے لگتا ہے ۔۔۔

    میں ان مادہ چیزوں کو ایک شٹ سے زیادہ  ویلیو نہیں دیتا ہوں ۔۔۔۔

    ۔

    مجھے سا ئینس سے ڈر نہیں لگتا ۔۔۔ سا ئینس تو انسان کا کھلونا ہے جس سے انسا نیت کھیلتی ہے اور روز نئے نئے کھلونے ۔۔۔۔ بن بن کر انسان کو ملتے ہیں

    اور انسان کی ضروریات زندگی میں ایک اور کھلونے کا اضا فہ ہوجاتا ہے ۔۔۔۔۔

    چندا سا ئینس ھمارے خدا کی عطا کردہ نعمتوں میں ایک معمولی سی نعمت ہے ۔۔۔۔  اور آج کل  سا ئینس ھمارے پاؤں کی جوتی ہے ۔۔۔۔

    ا س سے زیادہ اس کی کوئی اھمیت نہیں ۔۔۔

    ۔۔۔۔ یہ ملحد وں کا پرابلم ہے کہ کوئی نیا جہاز ایجاد ہوگیا تو مارے حیرت کے ھفتہ بھر نیند نہ آ ئی ۔۔۔۔ کوئی نئی میڈ یکل مشین ایجاد ہوگئی مارے حیرت کے سجدوں میں گر گئے ۔۔۔

    جیسے زما نہ قد یم میں جہلا ۔۔۔۔ سورج ۔۔۔ کو دیکھ کر لمبے پڑ جاتے تھے ۔۔۔۔

    ھمارے ھاں ۔۔۔ ایسی کوئی کہا نی نہیں ہے ۔۔۔ ھم پا نچ سال کے بچے نہیں کہ ۔۔۔ سورج چاند ستاروں ۔۔۔۔ جہازوں ۔۔ طیاروں ۔۔۔ واشنگ مشینوں ۔۔۔ نا سا کی  لیبارٹریوں ۔۔۔۔  کی پرستش شروع کرد یں ۔۔۔

    سا ئینس فزکس میتھ کیمسٹری ۔۔۔۔ سورج چاند ستارے ۔۔۔ جہاز ۔۔۔۔ میڈکل انسٹرومنٹس ۔۔۔۔ واشنگ مشینیں ۔۔۔۔ آ ئی فون ۔۔۔ لیپ ٹاپ ۔۔۔ یہ سب انسانی زندگی کو سہلوت مہیا کرنے کے لیئے

    خدا نے عطا کی ہیں ۔۔۔ یہ تمام چیزیں انسا نی زندگی کو ۔۔۔۔ آ سسٹ ۔۔۔۔ کرتی ہیں ۔۔۔۔  ان کو استعمال کرنے فائدہ اٹھا نے کا ہے ۔۔۔۔ ان کو خدا ما ننے کا نہیں ہے ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔

    • This reply was modified 11 months, 3 weeks ago by Guilty.
    #24
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5287
    • Total Posts: 5287
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: آپ بھی خدا سے انکاری ہے؟

    Stop acting like a Jack of all trades, especially religion.

    ۔

    جیک آف آل ٹریڈ میں کیا  ھرج ہے ۔۔۔۔۔ جب انسان بات کرتا ہے تو کسی بھی موضوع پر کرسکتا ہے ۔۔۔۔

    کوئی پا بندی تو نہیں ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    #25
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 2485
    • Total Posts: 2507
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: آپ بھی خدا سے انکاری ہے؟

    آپکی عقل یا آپکی تحقیق کے مطابق خدا کو کس نے بنایا ؟؟؟ اگر آپ یہ کہتے ہیں کہ خدا موجود نہیں … تو اسکا کوئی اوٹھنٹک ثبوت … اگر خدا موجود نہیں تو یہ نظام کون چلا رہا ہے کیسے چلا رہا ہے ….یا بس چلے جا رہا ہے …چلے جا رہا ہے … اور چلتا ہی رہے گا … کوئی تو پاور ہے

    کوئی ویڈیو مت لگاے گا پلیز …

    حسن بھائی۔۔آپ کے سوال کے شافی جواب کیلئے مجھے تھوڑا تفصیل میں جانا پڑے گا۔ اس وقت مارکیٹ میں خدا کے دو طرح کے تصورات موجود ہیں۔ ایک مذہبی خدا اور دوسرا تخلیق کائنات کے پیچھے امکانی قوت۔۔۔ 

    پہلے میں مذہبی خدا کی بات کرتا ہوں تاکہ دونوں میں فرق واضح ہوجائے۔۔ 

    ذرا پیچھے مڑ کر انسان کی معلوم تاریخ پر نظر دوڑائیں تو ہمیں پتا چلے گا کہ شروع دن سے انسان کیلئے یہ کائنات اسرارورموز سے بھری ہوئی ہے، ایک وقت تھا جب انسان کو یہ علم نہیں تھا کہ اچانک آسمان پر بادل کیسے آجاتے ہیں اور مینہ برسانا شروع دیتے ہیں، انسان کو یہ بھی علم نہیں تھا کہ زلزلے کیسے آتے ہیں، سورج گرہن اور چاند گرہن کیوں اور کیسے لگتے ہیں، موسم کیسے بدلتے ہیں، آسمان کیا چیز ہے، زمین کیسی ہے، ستارے کیا ہیں وغیرہ وغیرہ۔ انسان پر ایسا وقت بھی گزرا جب اسے یہ تک علم نہیں تھا کہ زمین میں اناج ڈال کر فصل اگائی جاسکتی ہے، انسان نے اپنی لاعلمی اور خوف سے مجبور ہوکر کائنات کے مختلف رازوں کی توجیہہ کے طور پر ایک بت تراشا جسے اس نے خدا کا نام دیا۔

    انسان کے پاس چونکہ علم کم تھا، اس لئے اس نے ہر سوال کے جواب میں خدا کے حکم کو سبب مانا، کہ جب خدا حکم دیتا ہے، تب بارش ہوتی ہے، جب خدا حکم دیتا ہے تب زمین لرزنے لگتی ہے، جب خدا حکم دیتا ہے تب سورج گرہن اور چاند گرہن لگتے ہیں۔ پھر جب مذاہب وجود پائے تو انہوں نے انسانی علوم میں مزید “اضافہ” کرنے کیلئے اور انسانی الجھنوں کو دور کرنے کیلئے ہر بھید کی “تفصیل” بتائی، جیسا کہ اسلام نے بتایا کہ سورج گرہن اور چاند گرہن اس لئے لگتے ہیں کیونکہ خدا انہیں اپنی مٹھی میں جکڑ لیتا ہے، زلزلے اس لئے آتے ہیں کیونکہ خدا غضبناک ہوکر زمین کو حکم دیتا ہے اور وہ انسان کو لرزا دیتی ہے،  آسمان ایک چھت ہے جو زمین پر تنی ہوئی ہے، زمین فرش کی طرح بچھی ہوئی ہے، سیارے اور ستارے دراصل خدا نے آسمان کی سجاوٹ کیلئے بنائے ہیں وغیرہ وغیرہ۔ پھر جوں جوں انسانی شعور بڑھا اور انسان مختلف علوم میں آگے بڑھتا گیا تو کائنات کے اسرار کی گتھیاں بھی ایک ایک کرکے سلجھنے لگیں، انسان نے آہستہ آہستہ یہ جان لیا کہ یہ کائنات کچھ قوانین کے تحت چل رہی ہے ، سب کچھ قدرت کے انہی قوانین سے بندھا ہوا ہے، بارش سے لے کر سیاروں کی حرکت تک۔

    انسان کو علم ہوا کہ مذہب نے اسے خدا اور اسرارِ کائنات کے بارے میں جو کچھ بتایا وہ سراسر غلط ہے۔ سورج گرہن اور چاند گرہن اس لئے نہیں لگتے کہ خدا انہیں مٹھی میں جکڑ لیتا ہے، بلکہ یہ تو سورج اور چاند کے ایک دوسرے کے راستے میں آجانے کا عمل ہے۔ بارش اور زلزلوں کو خدا کے حکم کی ضرورت نہیں، وہ قوانین قدرت کے تحت وقوع پذیر ہوتے ہیں، زمین کوئی فرش نہیں ہے، بلکہ یہ تو گول ہے، آسمان کوئی چھت نہیں ہے، بلکہ اس کا تو کوئی ٹھوس وجود ہی نہیں، ستارے وغیرہ کوئی سجاوٹ کی چیز نہیں، بلکہ زمین کی طرح اور زمین سے بھی بڑے فلکی اجسام ہیں۔ قصہ مختصر انسانی علوم میں جوں جوں اضافہ ہوتا گیا ، انسان یہ جانتا گیا کہ مذہب نے کائنات کے اسرار و رموز کے بارے میں اس کو جو جو جوابات دیئے وہ سب غلط ہیں۔ جب وہ غلط ہیں، تو اس کا مطلب مذہب کا دیا ہوا خدا کا تصور اور اس سے جڑے دیگر تصورات بھی غلط ہیں، جیسا کہ موت کے بعد زندگی، روزِ قیامت، جنت جہنم وغیرہ کے تصورات۔

    یہ تو تھا مذہبی خدا کے جنم اور وفات کا قصہ۔۔اب آتے ہیں خدا کے دوسرے تصور کی طرف جو کہ تخلیقِ کائنات کے پیچھے کسی قوت کے امکان کے طور پر موجود ہے، اور بیشتر وہ سائنسدان اور فلسفی جو کسی خدا کے وجود کی بات کرتے ہیں وہ اسی تصور کی بات کرتے ہیں نہ کہ مذہبی خدا والے تصور کی۔۔

    جہاں تک میری رائے ہے ہم کائنات کے بہت سے رازوں سے واقف ہوچکے ہیں، لیکن ابھی اس سے بھی زیادہ رازوں سے پردہ اٹھنا باقی ہے۔۔ ابھی ہمیں حتمی طور پر یہ معلوم نہیں کہ اس دھرتی پر حیات کیوں وجود رکھتی ہے؟ یہ حیات کیسے اور کہاں سے آئی؟ کیا یہ کائنات ہمیشہ سے ہے یا عدم سے تخلیق کی گئی؟ کیا حیات ایک اتفاق کا نتیجہ ہے یا کسی تخلیق کار کی کاریگری کا؟ اگر ہمیں اور کائنات کو واقعی کسی نے بنایا ہے تو وہ کون ہے، کیسا ہے اور کہاں ہے؟ کیا وہ واقعی ایک واحد قوت ہے یا پھر بہت سی قوتوں نے مل کر یہ کارنامہ سرانجام دیا ہے؟ وغیرہ وغیرہ۔۔ یہ اور اس سارے بہت سارے سوال تشنہ ہیں اور جواب کے منتظر۔۔ ابھی تک انسان ان سوالوں کے جواب ڈھونڈ نہیں پایا اور اس بات کا امکان ہے کہ مستقبل میں بہت سے مزید سوالوں کے جواب ڈھونڈ لے گا۔۔ تب تک میں خدا کے اس تصور بارے کوئی حتمی رائے قائم نہیں کرتا، میں نہ اس خدا کے وجود کا انکار کرتا ہوں نہ اقرار کرتا ہوں، بلکہ محض لاعلمی کا اظہار کرتا ہوں ۔

    #26
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 2485
    • Total Posts: 2507
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: آپ بھی خدا سے انکاری ہے؟

     اب کیا چاہتے ہو خدا تمھارے سامنے آکر خود کشی کرے تب اس کے عدم وجود پر یقین کرو گے۔

    :lol: :lol: :lol:

    #27
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 2485
    • Total Posts: 2507
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: آپ بھی خدا سے انکاری ہے؟

    ویسے گلٹی مجھے حیرانی ہے کہ تم نے ابھی تک یہ دلیل نہیں دی کہ رات کو آوارہ کبوتروں کا ایک غول کعبے کا طواف کرتا رہا، اس سے بڑی دلیل کیا ہوسکتی ہے خدا کے وجود کی۔ :cwl: :cwl: ۔۔

    مومنین کے مردہ ایمان کل رات سے سبز گھاس کی طرح تازہ ہوگئے ہیں۔۔۔ 

    • This reply was modified 11 months, 3 weeks ago by Zinda Rood.
    #28
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 4284
    • Posts: 2770
    • Total Posts: 7054
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: آپ بھی خدا سے انکاری ہے؟

    ویسے گلٹی مجھے حیرانی ہے کہ تم نے ابھی تک یہ دلیل نہیں دی کہ رات کو آوارہ کبوتروں کا ایک غول کعبے کا طواف کرتا رہا، اس سے بڑی دلیل کیا ہوسکتی ہے خدا کے وجود کی۔ :cwl: :cwl: ۔۔

    مومنین کے مردہ ایمان کل رات سے سبز گھاس کی طرح تازہ ہوگئے ہیں۔۔۔

    باس….. ضروری نہیں کہ خدا کے ہونے کی یہی دلیل ہو …. اور بھی دلیلیں ہو سکتی ہیں … ویسے آپکے نزدیک کیا دلیل ہے اگر خدا ہے …. اور اگر نہیں ہے…. یہ مت کہے گا کہ اگر ہے تو میرے سامنے اے تو مانوں گا کے خدا ہے …نہ ماننے والا کسی صورت میں نہیں مانے گا ….. اور کسی سانحے کو لے کر یہ نہ دلیل دیجئے گا کہ دیکھو اگر ہوتا تو یہ نہ ہوتا….

    #29
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 22
    • Posts: 2485
    • Total Posts: 2507
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: آپ بھی خدا سے انکاری ہے؟

    باس….. ضروری نہیں کہ خدا کے ہونے کی یہی دلیل ہو …. اور بھی دلیلیں ہو سکتی ہیں … ویسے آپکے نزدیک کیا دلیل ہے اگر خدا ہے …. اور اگر نہیں ہے…. یہ مت کہے گا کہ اگر ہے تو میرے سامنے اے تو مانوں گا کے خدا ہے …نہ ماننے والا کسی صورت میں نہیں مانے گا ….. اور کسی سانحے کو لے کر یہ نہ دلیل دیجئے گا کہ دیکھو اگر ہوتا تو یہ نہ ہوتا….

    خدا کے وجود کا مسئلہ ایسا ہے جس پر ازل سے مباحث ہورہے ہیں، سینٹ تھامس اکوائنس سے لے کر فریڈرک نیچے تک بڑے بڑے مفکرین اور فلسفیوں نے خدا کے ہونے یا نہ ہونے کے مختلف دلائل دیئے ہیں، مگر ابھی تک یہ عقدہ حل نہیں ہوسکا، اگر ہم اس دلیل کو مان کر چلیں کہ ہر چیز کا کوئی بنانے والا (خالق) ہوتا ہے تو ہمیں قیاس کرنا پڑے گا کہ اس کائنات کو بھی کوئی بنانے والا ہے، پھر سوال پیدا ہوگا کہ اس کا خالق کون ہے اور جو اس کا خالق ہے، آگے اس کا خالق کون ہے اور یوں یہ سلسلہ لامتناہی ہوجاتا ہے، اگرچہ ماضی کے خدا پرست عیسائی راہبوں اور مفکروں نے اس گتھی کو سلجھانے کیلئے فرسٹ کاز اور اَن مووڈ موور جیسے دلائل تراشے، مگر وہ بھی منطق کی بجائے ایقان پر ٹکے ہیں۔ دورِ حاضر میں انسانی علوم کے ہتھوڑے مذاہب کے تابوت میں مسلسل کیلیں ٹھوک رہے ہیں، ترقی یافتہ معاشروں میں مذہب انسانی زندگیوں میں عملی طور پر غیر موثر ہوچکا ہے۔۔ مگر ابھی بھی بہت سے لوگوں کا خدا پر ایمان قائم ہے۔ مذہب سے تہی دامن ہونے کے باوجود وہ خدا پر ایمان رکھتے ہیں، کیونکہ مناظر فطرت کو دیکھتے ہوئے یہ بات بہت منطقی لگتی ہے کہ کائنات کا کوئی خالق ہوگا۔ میری نظر میں آج کے غیرمذہبی خدا پرست کیلئے یہ بات زیادہ اہم ہے کہ اگر خدا ہے تو کیا وہ کسی طرح اس کی زندگی پر اثر انداز ہوسکتا ہے یا کیا وہ اس کے سامنے جوابدہ ہے یا نہیں؟ اس سوال کے جواب میں بنظر غائر دیکھیں تو میری نظر میں دونوں سوالوں کا جواب نفی میں ہے۔۔ اس لئے یہ کہا جاسکتا ہے کہ ایک خدا پرست کو بھی اس بات سے عملی طور پر فرق نہیں پڑتا کہ خدا ہے یا نہیں۔ بہ الفاظ دیگر یہ کہا جاسکتا ہے کہ کم از کم ترقی یافتہ معاشروں میں عملاً خدا انسانی زندگیوں میں غیر متعلقہ ہوچکا ہے۔۔۔ 

    • This reply was modified 11 months, 3 weeks ago by Zinda Rood.
    #30
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5287
    • Total Posts: 5287
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: آپ بھی خدا سے انکاری ہے؟

    ویسے گلٹی مجھے حیرانی ہے کہ تم نے ابھی تک یہ دلیل نہیں دی کہ رات کو آوارہ کبوتروں کا ایک غول کعبے کا طواف کرتا رہا، اس سے بڑی دلیل کیا ہوسکتی ہے خدا کے وجود کی۔ :cwl: :cwl: ۔۔

    مومنین کے مردہ ایمان کل رات سے سبز گھاس کی طرح تازہ ہوگئے ہیں۔۔۔

    ۔

    کعبہ تاریخ انسانی کی مقد س ترین جگہ ہے ۔۔۔۔۔

    میرے جیسے نا چیز بند ے کو ۔۔۔۔ کعبہ ۔۔۔۔ کے لیئے فکرمند ہونے کی ضرورت نہیں ۔۔۔

    خدا کا ۔۔۔ کعبہ ۔۔۔۔ ہے ۔۔۔۔ خدا خود ۔۔۔۔۔ بہتر انتظا م کرسکتا ہے اور کرلے گا ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔ جتنا عظیم کعبہ ہے ۔۔۔ اس سے کہیں بڑا خدا ہے ۔۔۔۔ میں کیوں فکر مند رھوں  ۔۔۔۔۔۔

    #31
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 167
    • Posts: 7851
    • Total Posts: 8018
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: آپ بھی خدا سے انکاری ہے؟

    Well, it’s funny that you expect reason and logic yet none of your posts contain a single iota of it. Following are some of your gems:

    Critique of Iqbal’s philosophy is slander غیبت

    Rabi Peerzada is an honorable person

    God has an army of Angels that carry out his commands because he has others things to take care off.

    Angel’s carry Gods commands diligently because they have no free will but Iblees was an angel who disobeyed God and refused to carry out his commands

    I don’t give a shit about technological advancements of humanity, they are meaningless (just think about this, you actually typed this on your tech device)

    One can find God by contemplating the process of defeacation

    Female Porn stars rape men

    I will rape a woman

    I like women and I want to marry 10 or 12 women if I could.

    Human are born to die (ignoring that life being a test for hereafter)

    Punishment for raping and killing a little girl is childlessness

    Men and women are not equal, women are lesser than men

    Women are lesser than men because they are asking for their rights. They wouldn’t have to ask for their rights if they were not lesser.

    Imran is lesser than Maryam (based on your political alignment this makes sense yet you still hold the view that women are lesser than men)

    African Americans got their freedom without any struggle or war or suffering

    Maulana Ilyas Qadri is a son of a bitch athiest in disguise

    African Americans own the inner cities of America

    African Americans rule America now

    ———————————————————

    Aforementioned are some of your gems I can recall for now. I am not sure if you are really that oblivious or if you are putting up an act.

    One should read a book or two on religion, history and philosophy before commenting on these subjects. Stop acting like a Jack of all trades, especially religion.

    آپ کی یہ پوسٹ پڑھ کر شیرازی بھائی بہت یاد آئے۔ اللہ بخشے ایسی ہی مزیدار طنزیہ پوسٹس کیا کرتے تھے کہ میرا ہنس ہنس کر برا حال ہوجاتا تھا۔

    Shirazi

    #32
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 167
    • Posts: 7851
    • Total Posts: 8018
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: آپ بھی خدا سے انکاری ہے؟

    ویسے گلٹی مجھے حیرانی ہے کہ تم نے ابھی تک یہ دلیل نہیں دی کہ رات کو آوارہ کبوتروں کا ایک غول کعبے کا طواف کرتا رہا، اس سے بڑی دلیل کیا ہوسکتی ہے خدا کے وجود کی۔ :cwl: :cwl: ۔۔

    مومنین کے مردہ ایمان کل رات سے سبز گھاس کی طرح تازہ ہوگئے ہیں۔۔۔

    #33
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 136
    • Posts: 1705
    • Total Posts: 1841
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: آپ بھی خدا سے انکاری ہے؟

    میں ان مادہ چیزوں کو ایک شٹ سے زیادہ ویلیو نہیں دیتا ہوں

    کیا بات کرتے ہو پانڈے جی؟ شاید آپ نے کبھی فرقہ گلٹیہ کے بارے نہیں سنا، چلیں آپ کو روشناس کرتا ہوں۔
    ——————————————–
    .
    شٹ کو جو مقام فرقہ گلٹیہ میں حاصل ہے، اس کی مثال کہیں اور نہیں. اسی شٹ سے تو فرقہ گلٹیہ کے پیامبر نے اپنے خدا  کو پہچانا تھا۔ پیامبر شٹ اپنی بیہودہ کتاب “مغلضات گلٹیہ” میں لکھتے ہیں اور کیوں تم غور نہیں کرتے کہ جب تم رفع حاجت کے لیے پاجامہ اتار کر پاخانہ کرتے ہو
    .
    پھر جہالت کے دامن پر بیٹھ کر شٹ کی فضیلت پر روشنی ڈالتے ہیں اور شٹ سے سبق حاصل کرو، شٹ بدبودار ضرور محسوس ہوتی ہے مگر ان کو نہیں جو دھیان اور عاجزی سے کرتے ہیں. اس کی تشریح کچھ یوں بیان کرتے ہیں کے شٹ نے انسانیت کو عاجزی سیکھائی۔
    .
    پھر آخرکار جہالت کی پستی کے سب سے نچلے درجے پر پہنچ کر نتیجہ یہ اخذ ہوتا ہے, اور کہہ دو ان سے شٹ کے بغیر جنت کا حصول نا ممکن ہے اور بیشک ہگنے کی تکلیف میں انسانیت کے لیے بھلائی ہے
    .

    شٹ کی اصل حقیقت کو بس ایک چغد خاص ہی پہچان سکتا ہے یہ کسی عام بندہ ناچیز کا کام نہیں۔

    ————————————————

    تو بھیا اب آپ خود ہی بتایں، فرقہ گلٹیہ کی روح سے مادہ سائنس اور منطق وغیرہ کبھی شٹ کی معراج تک پہنچ سکتی ہے؟ میرا جواب تو نفی میں ہے باقی وگلٹی العالم والبصواب

    .

    کہتی ہے اے ریاضؔ درازی یہ ریش کی

    ٹٹی کی آڑ میں ہے مزا کچھ شکار کا

    • This reply was modified 11 months, 2 weeks ago by Zed.
    #34
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5287
    • Total Posts: 5287
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: آپ بھی خدا سے انکاری ہے؟

    بھا ئی جان ۔۔۔۔

    آپ تو ۔۔۔۔ ریس ۔۔۔ ہی ہوگئے ہیں ۔۔۔ ۔

    آپ مادہ پرست ہو ۔۔۔ مغرب ۔۔ ترقی ۔۔۔ ایجادات ۔۔۔  ھر چمکتی چیز سے مرعوب ہوجا تے ہو ۔۔۔۔

    ھر بند ہ تمارے جیسا نہیں ہوتا ۔۔۔۔ میں ما د ہ پرست نہیں ہوں ۔۔ میں سا ئینس کو بھی انسان کا کھلونا سمجھتا ہوں  ۔۔۔۔

    سا ئینس روزآنہ ھمیں نیا سیل فون ۔۔۔ ھیڈ فون ۔۔۔ برید نگ میٹریس ۔ ۔۔ تھر ما میٹر ۔۔۔ ۔۔ بنا کر دیتی ہے ۔۔۔ ھم خوش ہوتے ہیں سا ئینس ھماری خد مت کرتی ہے ۔۔۔

    سا ئینس ۔۔۔ ایجا دات ۔۔۔ ترقی ۔۔۔ جہاز ۔۔۔ گاڑی انسا ن کے لیئے ہوتے ہیں ۔۔۔۔ انسان جہازوں گاڑیوں کے لیئے نہیں ہوتا  ۔۔۔ انسا ن کسی اور چیز کے لیے ہے ۔۔

    اس لیئے میں مادہ چیزوں کو شٹ بھی نہیں دیتا ۔۔۔۔۔۔

    یہ میرا زاتی مزاج ہے ۔۔۔۔ آپ خوا مخواہ ۔۔۔ ریس ۔۔۔ نہ ہوجا یا کریں ۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 11 months, 3 weeks ago by Guilty.
    #35
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 136
    • Posts: 1705
    • Total Posts: 1841
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: آپ بھی خدا سے انکاری ہے؟

    بھا ئی جان ۔۔۔۔ آپ تو ۔۔۔۔ ریس ۔۔۔ ہی ہوگئے ہیں ۔۔۔ ۔ آپ مادہ پرست ہو ۔۔۔ مغرب ۔۔ ترقی ۔۔۔ ایجادات ۔۔۔ ھر چمکتی چیز سے مرعوب ہوجا تے ہو ۔۔۔۔ ھر بند ہ تمارے جیسا نہیں ہوتا ۔۔۔۔ میں ما د ہ پرست نہیں ہوں ۔۔ میں سا ئینس کو بھی انسان کا کھلونا سمجھتا ہوں ۔۔ اس لیئے میں مادہ چیزوں کو شٹ بھی نہیں دیتا ۔۔۔۔۔۔ یہ میرا زاتی مزاج ہے ۔۔۔۔ آپ خوا مخواہ ۔۔۔ ریس ۔۔۔ نہ ہوجا یا کریں ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جی بلکل آپ سے متفق ہوں۔

    آپ اپنی شٹ ضرور اپنے پاس سمبھال کے رکھیں۔

    #36
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5287
    • Total Posts: 5287
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: آپ بھی خدا سے انکاری ہے؟

    اب یہ بتا ئیں کہ ۔۔۔ آپ ۔۔۔ جنات ۔۔۔ بھوت ۔۔۔ پریت ۔۔۔ آسیب ۔۔۔ کو ما نتے ہیں ۔۔۔۔

    یا یہ چیزیں بھی ۔۔۔۔ نا سا ۔۔۔۔ کی کتاب میں  آؤٹ آف کورس ہوتی ہیں ۔۔۔۔

    میں نے کل رات ایک  بھوت سے بات کرنے کی کوشش کی ہے ۔۔۔ اس کو پیغا م دیا ہے

    پہلے بھی ایک دن پیغام دیا تھا ۔۔۔۔ لیکن اس نے کوئی ریسپا نس نہیں کیا ہے ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 11 months, 3 weeks ago by Guilty.
    #37
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 136
    • Posts: 1705
    • Total Posts: 1841
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: آپ بھی خدا سے انکاری ہے؟

    اب یہ بتا ئیں کہ ۔۔۔ آپ ۔۔۔ جنات ۔۔۔ بھوت ۔۔۔ پریت ۔۔۔ آسیب ۔۔۔ کو ما نتے ہیں ۔۔۔۔ یا یہ چیزیں بھی ۔۔۔۔ نا سا ۔۔۔۔ کی کتاب میں آؤٹ آف کورس ہوتی ہیں ۔۔۔۔ میں نے کل رات ایک بھوت سے بات کرنے کی کوشش کی ہے ۔۔۔ اس کو پیغا م دیا ہے پہلے بھی ایک دن پیغام دیا تھا ۔۔۔۔ لیکن اس نے کوئی ریسپا نس نہیں کیا ہے ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔

    بھوت وغیرہ ہم جیسے عاقبت نا اندیشیوں سے رابطہ نیہں رکھتے۔

    آپ کا مقام الگ ہے، پیغام بھیجتے رہیں، رابطہ ہو جائے گا۔

    #38
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15454
    • Total Posts: 15608
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: آپ بھی خدا سے انکاری ہے؟

    سر کار ہندی ڈبڈ مل سکتی ہے؟؟؟

    فلم بنانے والوں سے درخواست کی جا سکتی ہے کہ فلم کی ایک کاپی ہندی میں ڈب کرکے بھیج دیں

    #39
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 4284
    • Posts: 2770
    • Total Posts: 7054
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: آپ بھی خدا سے انکاری ہے؟

    #40
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 111
    • Posts: 2166
    • Total Posts: 2277
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: آپ بھی خدا سے انکاری ہے؟

    جناب، قران مجید ایک مکمل کلام پاک ہے جس میں سب کچھ پہلے سے لکھا ہوا ہے اور بحثیت ایک مسلمان یہ سب تو آپ کو معلوم ہونا چاہیے بلکے آپ کو ہمیں بتانا چاہیے۔ اگر آپ کو نہیں پتا تو برائے مہربانی اس کا جواب قران پاک میں تلاش کریں۔ :thinking: چلیں یہ دیکھیں، اردو میں ہے۔

    جزاک اللہ جناب سبحان اللہ

    آپ کی عمدہ ویڈیو کی وجہ سے قرآن پاک کی ایک اور بات حق ثابت ہوگئی

    قرآن تو 14سو سال قبل کہہ رہا ہے کہ ہم نے انسان کو مٹی سے بنایا گارے سے بنایا اس ویڈیو میں ایک سائنسدان ناکام تھا لیکن دوسرا اُس وقت کامیاب ہوا جب اُس نے اپنے تجربے میں “مٹی “کو استعمال کیا

    سبحان اللہ میرا رب جب چاہے جس سے چاہے وہ کام لے لیتا ہے جس کا اُس فرد کو معلوم بھی نہ ہو

    ایک مرتبہ پھر جزاک اللہ بھائی جانۯ

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 86 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

DanishGardi