Thread: آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں

Home Forums Suggestions & Support آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں

Viewing 20 posts - 101 through 120 (of 130 total)
  • Author
    Posts
  • #100
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 16
    • Posts: 2688
    • Total Posts: 2704
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں

    لفنگوں نے فیس بک استعمال کرتے ہوئے پرائیویسی حدود کو پامال کرتے ہوئے ایسی تانکا جھانکی شروع کی کہ مارک فرسٹریٹ ہو کر راتوں کو رویا کرتا تھا۔۔۔۔اسے صرف ایک ہی غم کھائے جا رہا تھا کہ اس کے فیس بک بد چلن ہو گئی

    :cwl: :cwl: :cwl: ™©

    #101
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 73
    • Posts: 6999
    • Total Posts: 7072
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں

    واقعی اس نے ایک دفعہ مجھ سے کہا کہ یہ شلوار میں وی سی آر کے کیسیٹ چھپا کر لاتا تھا۔

    کیا بکواس کر رہے ہو

    #102
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 73
    • Posts: 6999
    • Total Posts: 7072
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں

    رام رام ترویدی جی۔۔۔۔ ابھی تو مونجی صرف زمین میں ٹُنگی ہے۔۔۔ پونجی کا تو بعد میں پتہ چلے گا۔۔۔

    الله آپ کی مونجی پونجی میں برکت دے تری پاٹھی جی ، کتنے مہینے میں تیار ہوتی ہے فصل

    #103
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 23
    • Posts: 979
    • Total Posts: 1002
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں

    کیا بکواس کر رہے ہو

    ہوگیا مذاق؟ زمین ملی بنجر۔  دوست ملے ۔۔۔ر

    #104
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 73
    • Posts: 6999
    • Total Posts: 7072
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں

    ہوگیا مذاق؟ زمین ملی بنجر۔ دوست ملے ۔۔۔ر

    میرے سر میں درد ہو رہا ہے ، پوسٹ کر اور گھر جا ، فضول انسان

    #105
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 108
    • Posts: 15117
    • Total Posts: 15225
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں

    کیا بکواس کر رہے ہو
    ہوگیا مذاق؟ زمین ملی بنجر۔ دوست ملے ۔۔۔ر
    میرے سر میں درد ہو رہا ہے ، پوسٹ کر اور گھر جا ، فضول انسان

    :o :o :o :o :o :o :o

    #106
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 108
    • Posts: 15117
    • Total Posts: 15225
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں

    kia matlab ??

    آپ نہیں سمجھیں گے

    #107
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 108
    • Posts: 15117
    • Total Posts: 15225
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں

    موسم کہاں ویران ہوتے ہیں۔۔۔۔ زیست کےہی کچھ پل انجان ہوتے ہیں۔۔۔ :) ۔

    کچھ لوگوں کے جانے  سے ہوتے ہیں

    :serious:

    #108
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 23
    • Posts: 979
    • Total Posts: 1002
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں

    :o :o :o :o :o :o :o

    یہ ہمارے ایک اور دوست کے اقوال ہیں۔

    بلاشبہ 

    :hilar:

    #109
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 23
    • Posts: 979
    • Total Posts: 1002
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں

    میرے سر میں درد ہو رہا ہے ، پوسٹ کر اور گھر جا ، فضول انسان

    آئندہ میں تمہاری شکل نا دیکھوں 

    :lol:

    #110
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15432
    • Total Posts: 15586
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں

    عزیزم باوا بھائی میں نے سابقہ تھریڈ یا پھر یہ تھریڈ ہرگز ہرگز خصوصی طور پر آپ کیلئے نہیں بنایا بلکہ ایک جنرل مسلے کو اجاگر کرنے کیلئے بنایا ۔ اگر صرف آپ سے کوئی شکائیت ہوتی تو یقینا” آپ سے ذاتی طور پر گفتگو کرتا۔ بہرحال آپ کے چند تحفظات ہیں جو میں دور کرنا اشد ضروری سمجھتا ہوں۔ آپکو ایک شکائیت ہے کہ دونوں تھریڈز میں قائد اعظم یا علامہ اقبال کو لعنت ملامت کرنے والے ممبر کیلئے میں نے کچھ نہیں لکھا۔ میری وضاحت یہ ہے کہ اس ممبر کو اسی روز سزا کے طور پر دو روز کیلئے بین کردیا گیا تھا تو اب اسے اور کیا سزا دی جائے؟؟ اس معاملے میں آپ سے رہنمائی درکار ہے کہ کیا اسے مستقل بین کردیا جائے؟؟ دوسرا گِلہ آپ کا یہ ہے کہ انتظامیہ نے وضاحت کیوں نہیں دی؟؟ سابقہ تجربات کو دیکھتے ہوئے اب فیصلہ کیا گیا تھا کہ ممبرز سے کسی قسم کی غیرضروری گفتگو سے گریز کیا جائے۔ ایک طرف آپ تمام دوستوں کی خواہش ہے کہ ماڈریٹرز کے فیصلے بولنے چاہییں اس کی بحث نہیں لیکن ساتھ ہی آپ ماڈریٹرز سے چاہتے ہیں کہ وہ آپ کے سوالوں کے جواب بھی دے۔ یہ کیسے ممکن ہے؟؟ تیسری بات یہاں یہ اہم ہے کہ احتجاج آپ کا حق ہے جس سے کسی ماڈریٹر کو انکار نہیں لیکن جب دیگر ممبران انتظامیہ پر ملحد ہونے یا ملحدین کا ساتھ دینے کا الزام لگائیں تو صورتحال سنگین ہوجاتی ہے۔ یہاں پاکستان میں یہ صرف احتجاج نہیں رہتا بلکہ توہین یا گستاخی کی ایک باقاعدہ مہم ہوتی ہے جو کسی نہ کسی کی جان لے کر ٹلتی ہے۔ مجھ سمیت آپ کے بھی زیادہ تر کمنٹ فوجی بالادستی اور سیاست میں فوج کے ناجائز طور پر دخل اندازی کے خلاف ہوتے ہیں اور آپ اچھی طرح جانتے ہیں کہ فوج اپنے مخالفین کو توہین فوج نہیں بلکہ توہین مذہب کا الزام لگوا کر مرواتی ہے۔ میرا آپ سے یہ گلہ ہے کہ یہ سب جانتے ہوئے بھی آپ اتنے حساس مسلے میں ایسی لاپرواہی کا مظاہرہ کیسے کرسکتے ہیں؟؟ میں تو آج تک آپ سے یہ امید رکھتا آیا ہوں کہ آپ لوگ مجھ پر ایسے کئے گئے ہر وار کے سامنے ڈھال بن کر کھڑے ہوں گے تو یہ انہونی کیوں؟؟ چوتھی بات یہ کہ مومن جیسے شرپسند جو یہاں توہین کی مہم کے سربراہ بن کر یہاں کے سکرین شاٹ اپنے فورم پر لگا کر دانش گردی کو ایک گستاخ فورم مشہور کررہے تھے، ان جیسے منافقوں کے اکابرین آج تک قائد اعظم کو کافرِ اعظم پکارتے ہیں اور ان کو لعنتیں بھیجتے ہیں۔ مجھ سے زیادہ آپ کی ان معاملات پر نظر ہے تو پھر آپ انہی الفاظ پر اتنا ردعمل کیوں دے رہے ہیں جو پاکستان میں تمام مذہبی طبقے کی روز مرہ کی بول چال کا حصہ ہیں؟؟ آخر میں ، میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ آپ اور میں کبھی بھی آوازوں کا گلہ گھونٹنے کے قائل نہیں رہے تو پھر پچھلے چند روز کی صورتحال میں میری جگہ آپ ہوں تو کیا کریں گے؟؟ کیا ان سیف کو مستقل بین کردیں گے؟؟ مجھے آپ کے جواب کا انتظار رہے گا۔ رہی آپ کے مہمان بن کر آنے کی اور اونٹ کی طرح خیمے پر قبضہ کرنے والی بات تو اب آپ سے دوستی بھی تقریبا” ایک دہائی پرانی ہوچکی ہے اب یہ ڈھول گلے میں پڑا ہے تو بجانا تو پڑے گا ہی۔ نہ جانا آپ نے ہے نہ چابیاں میں پھینکوں گا اسلئے دونوں کو ایک دوسرے کو برداشت کرنا پڑے گا۔ آپ کی یہ بات بالکل سو فیصد درست ہے کہ میری آپکی دوستی اس فورم سے بہت بالاتر ہے اور انشاللہ کبھی یہ رشتہ کمزور نہیں ہو گا۔ سلامت رہیں۔

    عاطف بھائی

    میں نے یہ نہیں کہا تھا کہ آپ نے تھریڈز میرے لیے بنائے تھے، میں نے ان دوستوں کی بات کی تھی جو منہ چھپا کر اور دو نمبر آئی ڈی بنا کر آنے والے بزدل کے قائد اعظم اور علامہ اقبال پر لعنت بھیجنے پر احتجاج کر رہے تھے

    جب آپ نے احتجاج کرنے والے دوستوں کے متعلق اتنا کچھ لکھا تھا تو آپ کو اس شخص کے بارے میں بھی لکھنا چاہیے تھا جس نے یہ غلیظ حرکت کی تھی اور فورم کی اس سلسلے میں پالیسی واضح کرنی چاہیے تھی. آپکے اور موڈریٹرز کے کومنٹس سے یہی تاثر گیا ہے کہ آپ سب کو شکایت صرف احتجاج کرنے والے دوستوں سے ہیں، قائد اعظم اور علامہ اقبال کے بارے میں غلاظت بکنے والے سے نہیں. اس شخص کے مقاصد اور اس کی غلیظ ذہنیت کا اندازہ اس کے بعد والے ان کومنٹس سے بھی بخوبی لگایا جا سکتا ہے کہ

    اس بار میں نے اگر لعنت بیجی تو پچھلی دفعہ سے زیادہ تماری تو کیا سب مسلمانوں کی چیخیں نکل جایں گی

    جہاں تک اسے بین کرنے کی بات ہے تو پہلی بات تو یہ ہے کہ میں کسی کو نہ تو بین کرنے کے حق میں ہوں اور نہ ہی کسی کے بین کرنے کو کسی مسئلے کا حل سمجھتا ہوں. میرے خیال میں کسی کو بین کرنے کی بجائے وارننگ دینا زیادہ بہتر ہے. وارننگ کے ساتھ ساتھ اگر اسے فورم کی پالیسی کی وضاحت کر دی جائے تو مسئلہ حل ہو سکتا ہے. اگر انتظامیہ سمجھتی ہے کہ کسی کو عارضی یا مستقل بین کرنے سے مسئلہ حل ہو سکتا ہے تو وہ صورتحال کے مطابق بہتر فیصلہ کر سکتی ہے

    دوسری بات یہ ہے کہ اسے بین کرنے سے پہلے دو موڈریٹرز کا جو ردعمل تھا وہ آپ کو پتہ ہی ہوگا. ایک موڈریٹر صاحب سب کچھ جاننے کے باوجود قائد اعظم اور علامہ اقبال کے بارے میں غلاظت بکنے والے کو وارننگ دینے کی بجائے صرف مجھے وارننگ دے کر چلتے بنے. دوسرے موڈریٹر صاحب کو دوستوں کا احتجاج اتنا ناگوار گزرا کہ وہ انہیں کتابوں سے لا علم ہونے کی جگتیں مارنے اور قائد اعظم کے بارے میں پورک کھانے والے کومنٹس لکھ کر طنز کرنے لگے. (موڈریٹر صاحب نے کسی ابّا مسلم پتر کافر سے یہ سن رکھا تھا کہ کسی انگریز نے قائد اعظم کے بارے میں اپنی کتاب میں پورک کھانے والی کوئی بات لکھی ہے لیکن کتاب میں کیا لکھا ہے، وہ پڑھنا انہوں نے گوارہ نہیں کیا تھا جو مجھے انہیں پڑھانا پڑا). ان جگتوں اور طنزیہ جملوں کے بعد انہوں نے دونوں فریقین میں توازن قائم کرنے کیلیے اسے بین کر دیا

    میرے خیال میں فورم ممبرز کا کسی ایسی صورتحال میں انتظامیہ سے اس کی پالیسی کے بارے میں پوچھ لینا زیادہ مناسب ہے، بجائے اس کے کہ وہ احتجاج کرنے کی بجائے اعلاج کرنا شروع ہو جائیں اور معاملات زیادہ بگڑ جائیں

    موڈریٹرز کو موڈریٹرز کی آئی ڈی سے غیر جانبدار ہو کر اور اپنے ذاتی نظریات ایک طرف رکھکر فورم کی پالیسی کے مطابق موڈریشن کرنی چاہیے. انتظامیہ کو اس بات کو یقینی بنانا چاہیے کہ موڈریٹرز اپنی اتھارٹی اپنے نظریاتی مخالفین کے خلاف استعمال نہ کریں. موڈریٹرز کے کسی دوسری آئی ڈی سے فورم کی ڈسکشن میں حصہ لینے پر کوئی پابندی نہیں ہونی چاہیے

    آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ ممبران انتظامیہ پر ملحد ہونے یا ملحدین کا ساتھ دینے کا الزام لگائیں تو صورتحال سنگین ہوجاتی ہے. اگر فورم کی پالیسی واضح ہو، ممبران کی آزادی تحریر کی حدود متعین ہو اور خلاف ورزی کرنے والوں کو ہینڈل کرنے کا طریقہ کار طے ہو تو انتظامیہ پر ملحد ہونے یا ملحدین کا ساتھ دینے کا الزام نہیں آئے گا. پھر بھی اگر کوئی بلا وجہ یا اپنے مخصوص مقاصد حاصل کرنے کیلیے الزامات لگائے تو اس سے آسانی سے نپٹا جا سکتا ہے

    جہاں تک مومن بھائی کی بات ہے تو اس سے میرا پرانا تعلق واسطہ ضرور ہے لیکن نہ تو میں اسے یہاں لیکر آیا ہوں اور نہ ہی یہاں سے بھیج سکتا ہوں. آپ جس طرح مناسب سمجھیں اس سے نپٹ سکتے ہیں. آپ کے کافر والی آئی ڈی اس کی نہ ہونے کے انکشاف کے بعد مجھے امید تھی کہ وہ اپنے روئیے میں تبدیلی لائیں گے لیکن افسوس کہ اپنے مخصوص مقاصد کیلیے اس نے اپنا رویہ بدلنا مناسب نہ سمجھا. مجھے آپ کے ان دوستوں کی عقل پر بھی حیرت ہوتی ہے جو اس فورم کے سکرین شارٹ یہاں پوسٹ کرکے اس کے مقاصد پورے کرنے میں آلہ کار بنتے ہیں. میں آپ کے اور اس فورم کے خلاف بیجا اور گمراہ کن پراپیگنڈہ کرنے والوں کے خلاف آپ کے ساتھ ڈھال بن کر کھڑا ہوں. امید ہے آپ بھی ایسے لوگوں کو بے لگام نہیں ہونے دیں گے جو دوسروں کو آپکے خلاف پراپیگنڈہ کرنے کا مواد فراہم کرتے ہیں اور مقدس ہستیوں پر لعنت بھیج کر سب مسلمانوں کی چیخیں نکلوانے کی دھمکیاں دیتے ہیں

    آپکی دعاؤں کا بہت شکریہ. الله تعالیٰ آپ کو اور اس فورم کو دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی دے، آمین

    #111
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 36
    • Posts: 1820
    • Total Posts: 1856
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں

    وڈریٹرز کو موڈریٹرز کی آئی ڈی سے غیر جانبدار ہو کر اور اپنے ذاتی نظریات ایک طرف رکھکر فورم کی پالیسی کے مطابق موڈریشن کرنی چاہیے. انتظامیہ کو اس بات” کو یقینی بنانا چاہیے کہ موڈریٹرز اپنی اتھارٹی اپنے نظریاتی مخالفین کے خلاف استعمال نہ کریں. موڈریٹرز کے کسی دوسری آئی ڈی سے فورم کی ڈسکشن میں حصہ لینے پر کوئی پابندی نہیں ہونی چاہی”

    A good recommendation by Bawa Ji. I hope it is taken on board by the Management.

    I made a similar suggestion sometime ago but there was a general opposition to this.

    #112
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 73
    • Posts: 6999
    • Total Posts: 7072
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں

    :o :o :o :o :o :o :o

    :lol: :lol: :lol: :lol:

    ریلیکس ان جملوں کا ایک فنی سا پس منظر بلکہ تاریخ ہے

    #113
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 154
    • Posts: 15432
    • Total Posts: 15586
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں

    :lol: :lol: :lol: :lol: ریلیکس ان جملوں کا ایک فنی سا پس منظر بلکہ تاریخ ہے

    :thinking:

    عامر بھیا

    یہ فنی انگریزی والا ہے یا اردو والا؟

    #114
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 73
    • Posts: 6999
    • Total Posts: 7072
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں

    :thinking: عامر بھیا یہ فنی انگریزی والا ہے یا اردو والا؟

    دونوں کسی حد تک ٹھیک ہیں باوا جی

    #115
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 108
    • Posts: 15117
    • Total Posts: 15225
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں

    یہ ہمارے ایک اور دوست کے اقوال ہیں۔ بلاشبہ :hilar:
    :lol: :lol: :lol: :lol: ریلیکس ان جملوں کا ایک فنی سا پس منظر بلکہ تاریخ ہے

    اس کے پیچھے وہی نخریلے دوست ہونگے

    :bigsmile:

    #116
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 14
    • Posts: 780
    • Total Posts: 794
    • Join Date:
      3 Dec, 2016

    Re: آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں

    Hereby, on 30th August 2020, I acknowledge that two hundred thousand dollars have been credited to my bank account on behalf of Danishgardi.pk

    Best Regards,

    Jack Sparrow

    :serious:

    #117
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 83
    • Posts: 5543
    • Total Posts: 5626
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں

    Hereby, on 30th August 2020, I acknowledge that two hundred thousand dollars have been credited to my bank account on behalf of Danishgardi.pk – Best Regards, Jack Sparrow :serious:

    That was an accounts mistake as one of the moderator is doing part accounts as well :)

    Your donation was 2K dollars, please return 198K dollars, account details has been sent you in a PM.

    A formal acknowledgement of receipt of funds will be made, any delay would result in further reminders  on the forum. :bigsmile:

    #118
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 158
    • Posts: 5243
    • Total Posts: 5401
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں

    That was an accounts mistake as one of the moderator is doing part accounts as well :)

    :cwl: :cwl: :cwl:

    Your donation was 2K dollars, please return 198K dollars.

    Recently somebody tried to fraud me on similar lines. When I advertised to sell my car on various websites, someone from California contacted me and offered me to pay my asking price without seeing the Car. She offered me to transfer the funds via PayPal and said that a  mover will show up on my door to pick up the car once I conform receipt of funds. First she asked me if I have pay pal account which I did not and then sent me instructions and link to open a pay pal account.   

    I became suspicious as there were few red flags :

     1) Why is she interested in buying an ordinary used car from across the border ? although she tried giving me a BS reply which did not cut with me.

    2)She did not talk about registration and insurance of car, when I pointed out, she replied that her driver would take care of this documentation.

    3) Why is she insisting and going at  length explaining me how to  open a pay pal account? When I asked her to transfer the funds using other online money transfer services, she simply ignored them. 

    Despite of red flags, I could not figure out what was the catch here since If I receive the fund and cancel insurance, I don’t care if Car is transported  across the border or across the ocean.  

    I tried googling the issue and soon found out the fraudulent scheme. The link that she sent me was not the real Pay pal but of a hoax website which appeared very real. So the catch was that I would open my account on this fake website giving my all personal detail. She would transfer fake funds to my accounts and get my car picked up by her colleague. It won’t end here, she would actually transfer more funds than car asking price and would later demand to refund extra fund which were transferred erroneously.  Now if everything works as per her plan, I would not only lose my car but also end up paying them money.

    Very smart. 

    #119
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 83
    • Posts: 5543
    • Total Posts: 5626
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں

    :cwl: :cwl: :cwl:

    Recently somebody tried to fraud me on similar lines. When I advertised to sell my car on various websites, someone from California contacted me and offered me to pay my asking price without seeing the Car. She offered me to transfer the funds via PayPal and said that a mover will show up on my door to pick up the car once I conform receipt of funds. First she asked me if I have pay pal account which I did not and then sent me instructions and link to open a pay pal account.

    I became suspicious as there were few red flags :

    1) Why is she interested in buying an ordinary used car from across the border ? although she tried giving me a BS reply which did not cut with me.

    2)She did not talk about registration and insurance of car, when I pointed out, she replied that her driver would take care of this documentation.

    3) Why is she insisting and going at length explaining me how to open a pay pal account? When I asked her to transfer the funds using other online money transfer services, she simply ignored them.

    Despite of red flags, I could not figure out what was the catch here since If I receive the fund and cancel insurance, I don’t care if Car is transported across the border or across the ocean.

    I tried googling the issue and soon found out the fraudulent scheme. The link that she sent me was not the real Pay pal but of a hoax website which appeared very real. So the catch was that I would open my account on this fake website giving my all personal detail. She would transfer fake funds to my accounts and get my car picked up by her colleague. It won’t end here, she would actually transfer more funds than car asking price and would later demand to refund extra fund which were transferred erroneously. Now if everything works as per her plan, I would not only lose my car but also end up paying them money.

    Very smart.

    GP Bhai, if i add up the wealth i could have got from the African Lords just by sending them my account details by return mail, i could have paid all of Pakistan debts many times over :bigsmile:

    Worrying part is some of these mail have my name as well.

Viewing 20 posts - 101 through 120 (of 130 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!