Thread:
آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں
Home › Forums › Suggestions & Support › آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں
- This topic has 128 replies, 27 voices, and was last updated 6 months ago by
کک باکسر. This post has been viewed 4037 times
-
AuthorPosts
-
28 Aug, 2020 at 11:33 pm #60
Re: آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں
عجیب لوگ تھے ، کینہ روی سے ملتے تھے عجیب شہر تھا ، دھوکہ گلی گلی میں تھا بظاھر دوست کہنے والے آپ کے لئے کسی خندق کھود رہے ہیں کیا واقعی انہیں اندازہ نہیں …..آپ نے ایک تھریڈ بنایا..دوستوں سے مدد چاہی ..وہاں بھی وہی توہین کے نعرے ..سیدھی سی بات ہے ..ایک جگہ کا ماحول پسند نہیں ..وہاں آنا ہی کیوں میرا ماننا ہے کہ ملحدین کو سمجھایا جا سکتا ہے ..مومنین کو نہیںpost no 9
momin theek keh raha hai
28 Aug, 2020 at 11:49 pm #62Re: آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں
عزیز من کے ساتھ کی تو چڑیلیں بھی مر چکی ہیںAziz e mohtram
aap hi ke Golden alfaaz the
Array wah aap to lag bhag 33 ke hain
28 Aug, 2020 at 11:53 pm #63Re: آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں
میں نے جو کہا ، اپنے تجربہ کی بنیاد پر کہا ..جب جب کسی ملحد سے ریکویسٹ کی ..جواب پوزیٹو ملا ..اگر ملحدین کو اکسایا نہ جائے تو مجھے یقین ہے کہ وہ کبھی ایک حد سے آگے نہیں بڑھیں گے . جب الله تعالیٰ نہ ان کی آنکھیں چھین رہا ہے نہ زبان .نہ روزی چھین رہا ہے نہ زندگی ..جب الله نے ان کو مہلت دے دی ہے .اور معاملہ آخرت کے لئے اٹھا رکھا ہے تو ہم کون ہوتے ہیں ان سے سوال کرنے والے وہ جسے نہیں مانتے ، وہ آخرت میں ان سے اپنا آپ خود منوا لے گا ..کیا الله کو بے بس سمجھ رکھا ہے ؟ جب انہیں اکسایا جاتا ہے تو ظاہر ہے جسے وہ مانتے ہی نہیں ، وہ اس بارے کچھ بھی کہہ سکتے ہیں . الله فرماتے ہیں کہ ان کے خدا کو برا نہ کہو ورنہ وہ تمہارے خدا کوبرا کہیں گے یہاں ان کا کوئی خدا نہیں ہے تو اگر آپ انہیں لعنت ملامت کریں گے تو جواب میں ان کی زبان نہیں روکی جا سکتی شروع دن سے عاطف کا اپنے فورم بارے ایک موقف رہا ہے ..جب ہم فورم جوائن کرتے ہیں تو ہمیں بلکل پتا ہوتا ہے کہ ہمیں کیا کچھ پڑھنے کو مل سکتا ہے ..اگر فورم ہماری مرضی کا نہیں اور بار بار ہمارے کہنے کے با وجود انتظامیہ اپنے موقف پر قائم ہے تو صرف دو صورتیں رہ جاتی ہیں جیسا ہے اسے خوش دلی سے قبول کریں یا خاموشی سے اپنا رستہ پکڑیں . اور بلیک شیپ آپ سے پوچھنا تھا ..کیا میرے سامنے گندی زبان استعمال کرنا جائز ہے ..میں تو ایکٹو ممبر ہوں ..گفتگو میں حصہ بھی لیتی رہی ہوں ..بد زبانی کا شکوہ بھی کرتی رہی ہوں ..کیا میرا ہونا کافی نہیں تھا ..انہیں محتاط گفتگو کرنے کے لئے ..یا صرف یہ شرف ممبرز کی گھر میں رہنے والی خاموش ریڈرز کو ہی حاصل ہےKia pata yeh Mulhideen na hoon balke Qadyani hoon
29 Aug, 2020 at 12:34 am #64Re: آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں
Kia pata yeh Mulhideen na hoon balke Qadyani hoonتو ؟؟؟؟؟؟
کیا انسانیت کے رتبے سے گر گئے ؟
29 Aug, 2020 at 12:35 am #65Re: آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں
post no 9 momin theek keh raha haiآپ کی نظر میں ..لیکن میں محض مسلمان حق بول رہی ہوں
29 Aug, 2020 at 12:38 am #66Re: آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں
تو ؟؟؟؟؟؟ کیا انسانیت کے رتبے سے گر گئے ؟Baat insaniyat ki nahi , baat sirf itni hai ke apni asli pehchan ke saath aain
29 Aug, 2020 at 12:53 am #67casanova
ParticipantOffline- Advanced
- Threads: 0
- Posts: 571
- Total Posts: 571
- Join Date:
4 Sep, 2018 - Location: گلشن گلشن
Re: آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں
تری پاٹھی جی کہاں غائب ہیں؟باکسر برو کیسے ہو؟ میں ذرا کھیتی باڑی میں مصروف تھا۔۔ مونجی (چاول) لگانے کا موسم تھا۔۔ بس ادھر ہی مصروفیت رہی۔۔۔
29 Aug, 2020 at 1:00 am #68Re: آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں
باکسر برو کیسے ہو؟ میں ذرا کھیتی باڑی میں مصروف تھا۔۔ مونجی (چاول) لگانے کا موسم تھا۔۔ بس ادھر ہی مصروفیت رہی۔۔۔یہاں کے سارے موسم ویران کر کے
29 Aug, 2020 at 1:02 am #69Re: آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں
Baat insaniyat ki nahi , baat sirf itni hai ke apni asli pehchan ke saath aainآپ کب تک دوسروں کی زندگیاں جیتے رہیں گے ؟
29 Aug, 2020 at 1:09 am #70Re: آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں
آپ کب تک دوسروں کی زندگیاں جیتے رہیں گے ؟kia matlab ??
29 Aug, 2020 at 1:29 am #71casanova
ParticipantOffline- Advanced
- Threads: 0
- Posts: 571
- Total Posts: 571
- Join Date:
4 Sep, 2018 - Location: گلشن گلشن
Re: آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں
اجناب شاکا اآتنک وادی جی کا مشہور زمانہ شعر ہے۔۔۔
مجھے اپنوں نے لوٹا، غیروں میں کہاں دم تھا۔۔۔
میری کشتی ڈوبی وہاں، جہاں پانی کم تھا۔۔۔۔۔
عاطف بھائی نے بڑی نیک نیتی اور محبت سے ایک بزم بنائی تھی۔۔۔ اسے اپنے ارمانوں اور خیابانوں کا کوکا کولا پلایا تھا۔۔۔ لیکن ہمیشہ کی طرح ظالم اور بےحس زمانے نے اس تخلیقی فیبرک پر بدذوقی کے نقش و نگار بنا کر ،ایک کلاکارکے تخلیقی وجدان کو چوٹیں لگا کر، اس پر برانڈڈ”سرخ مرچوں” کا چھڑکاؤ کر دیا۔۔۔
تاریخ گواہ ہے دنیا کے عظیم تخلیقی ذہنوں کے ساتھ یہی ہاتھ ہوتا رہا ہے۔۔۔۔۔ ابھی حالیہ تاریخ میں فیس بک کے بانی جناب مارک زرک برق نے جب اپنے ڈیجیٹل لہو کو نچوڑ کر فیس بک کی اپلیکیشن لانچ کی تو کچھ ہی عرصہ بعد لفنگوں نے فیس بک استعمال کرتے ہوئے پرائیویسی حدود کو پامال کرتے ہوئے ایسی تانکا جھانکی شروع کی کہ مارک فرسٹریٹ ہو کر راتوں کو رویا کرتا تھا۔۔۔۔اسے صرف ایک ہی غم کھائے جا رہا تھا کہ اس کے فیس بک بد چلن ہو گئی۔۔۔۔ پھر وہ کسی سیانے سائیکٹرسٹ کے پاس گیا جس نے اسکے ذہن میں پلنے والے رومانوی کیڑے نکال کر کیپیٹلزم کے کمرشل ٹیکے لگائے ااور اسے سمجھایا کہ بدچلن ہی مارکیٹ میں ٹکے گا،اور بعد میں بکے گا۔۔۔۔
ایسے ہی دوستی و دشمنی ، نفرت و محبت ، وفا و دجل، سچائی و فریب، کے متغیر احساسات سے مہمیز ہو کر یہ فورم آگے بڑھے گا۔۔۔ اور تخلیق کار کا ایموشنلزم بھی دھیرے دھیرے حقیت کے جہاں میں قدم رکھے گا۔۔۔کارواں جہاں بھی یونہی چلتا رہے گا۔۔۔۔ بس ۔۔۔۔اس فسانے میں ایک ہی دکھ رہے گا۔۔۔۔معصوم گلٹی مفت میں بلی چڑھے گا۔۔۔۔۔
۔۔
29 Aug, 2020 at 1:49 am #73casanova
ParticipantOffline- Advanced
- Threads: 0
- Posts: 571
- Total Posts: 571
- Join Date:
4 Sep, 2018 - Location: گلشن گلشن
Re: آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں
Kia pata yeh Mulhideen na hoon balke Qadyani hoonسائیں جی! فرض کریں۔۔۔ آپ کے ہاتھ میں ایک تیز دھار چھری ہو۔۔۔ آپ کے دائیں طرف ایک آرمی جنرل کی گردن ہو اور بائیں طرف ایک قادیانی کی مُنڈی ہو۔۔۔ تو ایسی گھمبیر سچوئشن میں آپ سب سے پہلے کس کی گردن پر چھُری پھیریں گے؟
29 Aug, 2020 at 2:08 am #75Re: آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں
باکسر برو کیسے ہو؟ میں ذرا کھیتی باڑی میں مصروف تھا۔۔ مونجی (چاول) لگانے کا موسم تھا۔۔ بس ادھر ہی مصروفیت رہی۔۔۔کہیں کراچی کی سڑکوں پر مونجی تو نہی لگا رہے تھے
29 Aug, 2020 at 3:42 am #76Re: آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں
موجودہ مسئلے سے سب کو کچھ نہ کچھ سیکھنا چاہئے۔ میں یہاں عاطف صاحب کی بھرپور حمایت کرتا ہوں اس کے باوجود کہ انہوں نے یہاں بات صرف اپنے لئے مسئلہ بن جانے تک ہی رکھی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ زیادہ کچھ لکھنا ضروری نہی سمجھتا لیکن جو ممبرز ہر بات
گالی سے کرتے ہیں، انہیں بھی اپنے روئیے کو رِی وزٹ کرنا چاہئیے۔انہیں اب یہ فن سیکھ لینا چاہیئے کہ بغیر گالی دئیے اور بداخلاقی کئے بھی ایسی تحریریں لکھی جا سکتی ہیں جو ان گالیوں سے بہتر اثر رکھتی ہوں۔
.
مجھے یہ بات سمجھ نہی آتی کہ اگر کوئی پانچ دس یا بیس ایسے تھریڈز بھی بنا لے جہاں وہ بظاہر اپنے دلائل سے اسلام کو غلط ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے تو ہمیں اسے اس کام سے کیون روکنا چاہیئے جب تک کہ وہ مشاہیرِ اسلام کی شخصیت پر بد اخلاقی نہی کر تا۔ یہ ایک سیاسی فورم نہی ہے بلکہ دانشگردی ہے جہاں کسی بھی موضوع پر کوئی بھی اپنے دلائل یا کاؤنٹر دلائل دے سکتا ہے۔ اگر کوئی تھریڈ ہم مسلمانوں کو اچھا نہی لگتا تو اس کو روکنے کا آسان طریقہ ہی اس پر نہ لکھنا ہے۔ ویسے بھی ہمارے نان بلیور ممبرز نے مجموعی طور پرشازونادر ہی ایسی کوئی لائن کراس کی ہے کہ جس پر اس شدت سے اور گالیوں سے بھرپور احتجاج کی ضرورت پڑے۔
مجھے تو یہ بھی سمجھ نہی آئی کہ ان سیف نے قائداعظم یا اقبال جیسی شخصیات کو جاہل کہہ کر کونسا اتنا مسئلہ کھڑا کر دیا تھا۔ کیا ہر پڑھنے لکھنے والے کواس پر شک ہے کہ باوجود ان شخصیات کے نظریات سے کسی کو اختلاف بھی ہو تو بھی کم ازکم وہ جاہل نہی تھے۔ رہا جاہل کہنے کا مسئلہ تو میں نے تو پچاس فیصد ترکوں کو اتاترک کو جاہل کہتے دیکھا ہے، انڈینز کو گاندھی پر تبرے بھیجتے بھی دیکھا ہے اور بنگالیوں کو شیخ مجیب پر۔ اور پھر قائد کو کافراعظم کہنے والے تو آج بھی پاکستان میں مضبوط ہیں لیکن مذہبی انتہا پسند پاکستان میں بھی کبھی کسی نے ان کا گریبان نہی پکڑا۔ میرے خیال میں ان سیف صاحب کو ماڈ کی طرف سے ایک وارننگ دے دی جاتی تو بس یہ ہی کافی ہوتا۔ویسے میرے خیال میں یہاں مسلمان اور ملحد کا چکر کم بلکہ شخصیتوں کی لڑائی زیادہ معلوم ہوتی ہے۔ ان میں سے کچھ تو اپنے پرانے فورمز پر ماضی کی لڑائیاں لے کر یہاں ذاتی معرکوں کوطول دے رہے ہیں۔
29 Aug, 2020 at 3:48 am #77Re: آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں
سائیں جی! فرض کریں۔۔۔ آپ کے ہاتھ میں ایک تیز دھار چھری ہو۔۔۔ آپ کے دائیں طرف ایک آرمی جنرل کی گردن ہو اور بائیں طرف ایک قادیانی کی مُنڈی ہو۔۔۔ تو ایسی گھمبیر سچوئشن میں آپ سب سے پہلے کس کی گردن پر چھُری پھیریں گے؟کیوں اسے خود کشی پر مجبور کررہے ہیں۔ سائیں جی کو ان دونوں سے بہت محبت ہے بشرط یہ دونوں فی میل ہوں۔
29 Aug, 2020 at 3:50 am #78Ghost Protocol
ParticipantOffline- Expert
- Threads: 161
- Posts: 5345
- Total Posts: 5506
- Join Date:
7 Jan, 2017
Re: آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں
میرے خیال میں ایک قبرستانی قسم کے فورم کی اس فورم پر مشہوری کرنے کے نا قابل معافی جرم پر حسن داور برو پر بھی ایک آدھ دن کا مستقل بین بنتا ہے
29 Aug, 2020 at 3:54 am #79Re: آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں
سائیں جی! فرض کریں۔۔۔ آپ کے ہاتھ میں ایک تیز دھار چھری ہو۔۔۔ آپ کے دائیں طرف ایک آرمی جنرل کی گردن ہو اور بائیں طرف ایک قادیانی کی مُنڈی ہو۔۔۔ تو ایسی گھمبیر سچوئشن میں آپ سب سے پہلے کس کی گردن پر چھُری پھیریں گے؟main qadyanion ko islam aur pakistan dono ka dushman manta hoon , aur qadyanion ko main bad tareen kafir manta hoon lekin main kisi qadyani ko qatal karne k haq main nahi hoon …………………. lihaza main churri army general ki gardan par maroon ga
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.