Thread:
آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں
Home › Forums › Suggestions & Support › آپ اپنا چندہ واپس لے سکتے ہیں
- This topic has 128 replies, 27 voices, and was last updated 2 years, 6 months ago by
کک باکسر. This post has been viewed 6407 times
-
AuthorPosts
-
28 Aug, 2020 at 1:17 am #1محترم اور معزز ممبران
آپ میں سے جس دوست کو اپنا دیا گیا چندہ واپس لینے کی خواہش ہو وہ اس تھریڈ پر اپنی دی گئی رقم مجھے بتا کر واپس لے سکتا ہے۔
دوسری اور اہم بات یہ ہے کہ آئیندہ ماڈریٹرز سے الجھنے یا انتظامیہ پر بھونڈے الزامات لگائے جانے پر ممبر کو مستقل بین کیا جاسکتا ہے۔ لہذا برائے مہربانی انتظامیہ کو سخت فیصلے لینے پر مجبور نہ کریں۔
آپ میں سے کوئی بھی اگر فورم کے ماحول سے دل برداشتہ ہو تو اسے فورم پر اوٹ پٹانگ الزامات تحریر کرنے کے بجائے اچھے دوستوں اچھے انسانوں کی طرح کنارہ کشی اختیار کرلینی چاہیئے۔
میں نے بطور میزبان یہاں ایک محفل سجائی تھی اور میں قطعی برداشت نہیں کرسکتا کہ میرا کوئی مہمان اٹھ کر مجھے گالیاں دینا شروع کردے یا پھر مجھ سے کلمے سننے کی فرمائشیں کرے۔ اسلئے جس دوست کو اس محفل کے اصول پسند نہ ہوں وہ خفا ہونے کے بجائے محفل سے اٹھ کر چلا جائے۔
آپ سب کے آج تک کے تعاون کا بہت شکریہ۔
- local_florist 1 thumb_up 8 thumb_down 1 mood 1
- local_florist Believer12 thanked this post
- thumb_up BlackSheep, حسن داور, Judge, نادان, unsafe, Ghost Protocol, Zinda Rood, کک باکسر liked this post
- thumb_down shami11 disliked this post
- mood GeoG react this post
28 Aug, 2020 at 1:49 am #4عاطف صاحب۔۔۔۔۔مجھے افسوس ہے کہ آپ کی دانشگردی نامی یہ بیٹھک سَجانے کی خواہش کا یہ حَشر ہورہا ہے۔۔۔۔۔
یقیناً آپ کو ایک دھچکا لگا ہوگا۔۔۔۔۔ مگر کیا کیا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔
کل آپ نے ایک صفحہ بنا کر سب لوگوں کو صورتحال سمجھانے کی کوشش کی تھی مگر۔۔۔۔۔۔
یہاں فورم پر موجود لوگوں کی ذہنی حالت پر ترس ہی کھایا جاسکتا ہے جو برسوں مغربی ممالک میں رہ کر بھی دوسروں کے ایمان ٹٹولنا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔
یہ تمام لوگ مغربی ممالک میں رہ سکتے ہیں، کما سکتے ہیں، اپنی زندگی اِن ممالک میں ترتیب دے سکتے ہیں۔۔۔۔۔
لیکن جب آپ کے فورم پر آتے ہیں تو اِنہیں دو سو پچانوے سی والا ضیاء الحق کا پاکستان چاہیے جہاں یہ لوگ توہین توہین گستاخی گستاخی کا کھیل، کھیل سکیں۔۔۔۔۔
خود اِن کا من کرے تو یہ لوگ امام بخاری کو ماں بہن کی ننگی گالیاں دے سکتے ہیں لیکن دوسروں پر توہین کے فتاویٰ جاری کرنا اپنا پیدائشی حق سمجھتے ہیں۔۔۔۔۔
بس منافقت ہی منافقت ہے۔۔۔۔۔ بلکہ اِن لوگوں کی حرکتیں دیکھ کر منافقت کا لفظ ہی ناکافی محسوس ہوتا ہے۔۔۔۔۔
۔
۔
اور میرے خیال میں آپ نے دُرست فیصلہ کیا ہے۔۔۔۔۔ جو جانا چاہتا ہے وہ چلا جائے۔۔۔۔۔
- thumb_up 4 mood 1
- thumb_up حسن داور, Shirazi, unsafe, Zinda Rood liked this post
- mood GeoG react this post
28 Aug, 2020 at 1:58 am #7Go get some water and take rest. Let me handle it. You are boss here and this type of post does not suit your stature. Be relax plz and leave the forum for the time being.I fully agree with Judge @atif bhai. You really looked disturbed which is fully understandable as well.
As you have personal relations with many members, may be asking them in private to stop would be more effective.
To me Judge has quite neutral and self correcting attitude, so on the forum let him handle.
The biggest thing needed to be stopped is personal attacks and degrading other members
28 Aug, 2020 at 2:00 am #7عاطف صاحب۔۔۔۔۔ مجھے افسوس ہے کہ آپ کی دانشگردی نامی یہ بیٹھک سَجانے کی خواہش کا یہ حَشر ہورہا ہے۔۔۔۔۔ یقیناً آپ کو ایک دھچکا لگا ہوگا۔۔۔۔۔ مگر کیا کیا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔ کل آپ نے ایک صفحہ بنا کر سب لوگوں کو صورتحال سمجھانے کی کوشش کی تھی مگر۔۔۔۔۔۔ یہاں فورم پر موجود لوگوں کی ذہنی حالت پر ترس ہی کھایا جاسکتا ہے جو برسوں مغربی ممالک میں رہ کر بھی دوسروں کے ایمان ٹٹولنا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔ یہ تمام لوگ مغربی ممالک میں رہ سکتے ہیں، کما سکتے ہیں، اپنی زندگی اِن ممالک میں ترتیب دے سکتے ہیں۔۔۔۔۔ لیکن جب آپ کے فورم پر آتے ہیں تو اِنہیں دو سو پچانوے سی والا ضیاء الحق کا پاکستان چاہیے جہاں یہ لوگ توہین توہین گستاخی گستاخی کا کھیل، کھیل سکیں۔۔۔۔۔ خود اِن کا من کرے تو یہ لوگ امام بخاری کو ماں بہن کی ننگی گالیاں دے سکتے ہیں لیکن دوسروں پر توہین کے فتاویٰ جاری کرنا اپنا پیدائشی حق سمجھتے ہیں۔۔۔۔۔ بس منافقت ہی منافقت ہے۔۔۔۔۔ بلکہ اِن لوگوں کی حرکتیں دیکھ کر منافقت کا لفظ ہی ناکافی محسوس ہوتا ہے۔۔۔۔۔ ۔ ۔ اور میرے خیال میں آپ نے دُرست فیصلہ کیا ہے۔۔۔۔۔ جو جانا چاہتا ہے وہ چلا جائے۔۔۔۔۔فساد کی جڑ اور استین کا سانپ ۔۔۔ اس فورم کا اصل دشمن ۔۔۔۔ اپنے نام کا حق ادا کر دیا ۔۔۔ کالی بھیڑ نام ہی ایسا ہے ۔۔۔ایسا دیوانہ جو خود کو پیغمبر سمجھتا ہے۔۔۔ ۔
28 Aug, 2020 at 2:03 am #8عجیب لوگ تھے ، کینہ روی سے ملتے تھےعجیب شہر تھا ، دھوکہ گلی گلی میں تھا
بظاھر دوست کہنے والے آپ کے لئے کسی خندق کھود رہے ہیں کیا واقعی انہیں اندازہ نہیں …..آپ نے ایک تھریڈ بنایا..دوستوں سے مدد چاہی ..وہاں بھی وہی توہین کے نعرے ..سیدھی سی بات ہے ..ایک جگہ کا ماحول پسند نہیں ..وہاں آنا ہی کیوں
میرا ماننا ہے کہ ملحدین کو سمجھایا جا سکتا ہے ..مومنین کو نہیں
- local_florist 1 thumb_up 5
- local_florist Atif Qazi thanked this post
- thumb_up unsafe, Zinda Rood, BlackSheep, Believer12, کک باکسر liked this post
28 Aug, 2020 at 2:06 am #9عجیب لوگ تھے ، کینہ روی سے ملتے تھے عجیب شہر تھا ، دھوکہ گلی گلی میں تھا بظاھر دوست کہنے والے آپ کے لئے کسی خندق کھود رہے ہیں کیا واقعی انہیں اندازہ نہیں …..آپ نے ایک تھریڈ بنایا..دوستوں سے مدد چاہی ..وہاں بھی وہی توہین کے نعرے ..سیدھی سی بات ہے ..ایک جگہ کا ماحول پسند نہیں ..وہاں آنا ہی کیوں میرا ماننا ہے کہ ملحدین کو سمجھایا جا سکتا ہے ..مومنین کو نہیںیہ بھٹکنا نہیں تو اور کیا ہے ؟
- mood 1
- mood نادان react this post
28 Aug, 2020 at 2:13 am #11- thumb_up 4
- thumb_up نادان, BlackSheep, کک باکسر, Zinda Rood liked this post
28 Aug, 2020 at 2:14 am #12- local_florist 1 thumb_up 1
- local_florist casanova thanked this post
- thumb_up BlackSheep liked this post
28 Aug, 2020 at 2:14 am #13فساد کی جڑ اور استین کا سانپ ۔۔۔ اس فورم کا اصل دشمن ۔۔۔۔ اپنے نام کا حق ادا کر دیا ۔۔۔ کالی بھیڑ نام ہی ایسا ہے ۔۔۔ایسا دیوانہ جو خود کو پیغمبر سمجھتا ہے۔۔۔ ۔
After watching your filthy activities against us, I am of the opinion that you don’t deserve this decent forum. Get lost now from here you jackal.
Banned forever.
- local_florist 2 thumb_up 2 thumb_down 1
- local_florist GeoG, نادان thanked this post
- thumb_up حسن داور, Ghost Protocol liked this post
- thumb_down shami11 disliked this post
28 Aug, 2020 at 2:18 am #13یہ بھٹکنا نہیں تو اور کیا ہے ؟جو میں سمجھتی ہوں ..کہہ دیا ..آپ کا فتویٰ نہیں چاہئے
- thumb_up 1
- thumb_up Muhammad Hafeez liked this post
28 Aug, 2020 at 2:24 am #14تو لاکھ پڑھتا رہے پیار کے منتر جج
جن کی فطرت میں ہو ڈسنا ، وہ ڈسا کرتے ہیں- thumb_up 2
- thumb_up نادان, Zinda Rood liked this post
28 Aug, 2020 at 2:37 am #15@Hassan Dawar
آپ کا مکمل شعر حاضر ہے
تو لاکھ پڑھتا رہے پیار کے منتر جج
جن کی فطرت میں ہو ڈسنا ، وہ ڈسا کرتے ہیں جج-
This reply was modified 2 years, 6 months ago by
Anjaan.
- mood 1
- mood Ghost Protocol react this post
28 Aug, 2020 at 3:59 am #16میں نے چندے میں جو ٹسلا کی گاڑی دی تھی۔ وہ بیچ کر حسن داور کو سجی کھلا دیں۔ اور جو پیسے بچ جائیں اس سے شامی کے لئے آئی فون بارہ پرو پانچ سو بارہ جی بی خرید لیں۔شکریہ
-
This reply was modified 2 years, 6 months ago by
کک باکسر.
- mood 9
- mood حسن داور, Ghost Protocol, Bawa, shami11, Muhammad Hafeez, Aamir Siddique, نادان, Atif Qazi, casanova react this post
28 Aug, 2020 at 4:16 am #17Boss… take a break…. let us handle the situation. Will take strict action in future for these types of members.
- mood 1
- mood Aamir Siddique react this post
28 Aug, 2020 at 4:17 am #18عاطف بھائیمیں آفس کے کام کے سلسلے میں ایک ہفتے سے اپنے صوبے سے باہر مصروف ہوں (جس کا اندازہ آپ کو میرے اس ہفتے کے آئی پی اڈریسز سے ہو جائے گا) جس کی وجہ سے فورم کو زیادہ وقت نہیں دے پا رہا ہوں۔ ابھی میں نے دیکھا ہے کہ اس موقعے سے فائدہ اٹھا کر کچھ لوگ آپ کو میرے خلاف بھڑکانے میں مصروف ہیں۔ میں وہ نہیں ہوں جو ہر دوسرے دن فورم چھوڑ کر بھاگ نکلوں اور آپ کو کسی معتبر شخصیت کے منت ترلے کرکے مجھے واپس لانا پڑے۔ میں جسے دوست کہتا ہوں اس کے کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا ہوتا ہوں۔ آپ سے کوئی اختلاف ہے تو اس کا کھل کر اظہار کرتا ہوں لیکن منافقوں کی طرح دوستوں کی جڑیں نہیں کاٹتا ہوں
ابھی اتنا ہی لکھنا ضروری سمجھتا ہوں۔ باقی بعد میں لکھوں گا
- local_florist 1 thumb_up 4
- local_florist Atif Qazi thanked this post
- thumb_up Shirazi, Ghost Protocol, Muhammad Hafeez, Believer12 liked this post
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.