Thread: آداب محفل بفرمائش محترم مجاہد صاحب

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں آداب محفل بفرمائش محترم مجاہد صاحب

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 112 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 267
    • Posts: 4445
    • Total Posts: 4712
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: آداب محفل بفرمائش محترم مجاہد صاحب

    :ہم سب کے ہر دلعزیز اور اس محفل کی ایک مستند اور مستقل مزاج مجاہد شخصیت نے ایک موضوع تجویز کیا ہے گفتگو کے لئے . اس موضوع کا عنوان ہے

    “آداب محفل”

    میرے خیال میں اس محفل میں تقریباً ہر وقت ہی آداب کو ملحوظ خاطر رکھا جاتا ہے . مدتوں میں کبھی کبھار اس محفل کے محترم اور معزز شرکاء ذائقہ بدلنے لئے ایک دوسرے کو ہلکا پھلکا کچھ کہہ دیتے ہیں اور پھر واپس اپنے پرانے مزاج کی طرف لوٹ آتے ہیں ناکام عاشق کی طرح اور جیسا کے پیر و مرشد کا کہنا ہے ماموں بن جانے کے بعد

    میرے خیال میں تو کسی تبدیلی کی ضرورت نہیں اور جو ہو ہے وو ہم سب کے لئے ، ہمارے انداز اور مزاج کے لئے اور اس محفل کو آباد رکھنے کے لئے بہت ہے

    ہاں اگر اس محفل کے تمام کرم فرماؤں یا کسی کرم فرما کے پاس اگر تجاویز ہیں اس موضوع پر تو یہاں اس کا اظہار کر سکتے ہیں. پھر اس محفل کی انتظامیہ پر منحصر ہے کے وہ کیا تبدیل کرتے ہیں یا نہیں

    Mujahid sahib

    • This topic was modified 8 months, 2 weeks ago by JMP.
    #2
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 158
    • Posts: 5243
    • Total Posts: 5401
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: آداب محفل بفرمائش محترم مجاہد صاحب

    جے بھیا،
    میں نے بھی آپ سے کچھ فرمائشی دھاگے بنوانے تھے.
    مثلا خبط بوٹ(کشتی) ، بوٹ کی تیاری، بوٹ کے آداب،

    ھدیہ اور دیگر شرائط سے آگاہ کردیجئے.

    #3
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 164
    • Posts: 7798
    • Total Posts: 7962
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: آداب محفل بفرمائش محترم مجاہد صاحب

    مجاہد کے ظہور سے پہلے میں نے ہمیشہ مستقل مزاج کو اسی معنوں میں لیا جن معنوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ لیکن بعد میں مجاہد کے مزاج کو دیکھتے ہوئے کہا جاسکتا ہے مستقل مزاج کے معنی ڈھیٹ کے بھی لئے جاسکتے ہیں۔

    بات یہ ہے کہ ہر عقل مند کی طرح میرا بھی اصول ہے کہ روم میں جاو تو روم والوں جیسے ہوجاو۔ اسی لئے میں سیاست پی کے پر اس کے مزاج کے مطابق ڈھل گیا تھا لیکن اب مجھ سے زیادہ معصوم اور شریف النفس یہاں کوئی نہیں نظر آتا۔ حتی کہ باوا اور جیو جی بھائی جیسے وہاں کے شریف بلاگرز یہاں پکے مسٹنڈے لگتے ہیں۔

    اس قیمتی مثال کا مطلب یہ ہے کہ مجموعی طور پر اس محفل کا ماحول تمیزدارانہ ہے اسلئے یہاں آنے والے ہر ممبر پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ خود یہاں کے ماحول کی پاسداری کرے اور ماڈریٹرز کی میٹھی نیند میں مخل نہ ہو۔ لیکن چند سُسرے اس ماحول کے درپے ہیں اور ان سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔

    باقی یہ کہ یہاں کسی تبدیلی کی ضرورت نہیں۔ ویسے بھی پاکستانیوں کیلئے اب تبدیلی خوف کی علامت بن گئی ہے۔

    #4
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 11
    • Posts: 467
    • Total Posts: 478
    • Join Date:
      20 May, 2017

    Re: آداب محفل بفرمائش محترم مجاہد صاحب

    #5
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 11
    • Posts: 467
    • Total Posts: 478
    • Join Date:
      20 May, 2017

    Re: آداب محفل بفرمائش محترم مجاہد صاحب

    tarzan ki wapsi

    #6
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 164
    • Posts: 7798
    • Total Posts: 7962
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: آداب محفل بفرمائش محترم مجاہد صاحب

    tarzan ki wapsi

    چاچو! کتھے غیب او؟؟

    مجھے تو لگا پچھلی سردیوں میں آپ نکل لئے؟؟

    لگتا ہے چاچی نے باندھ کر رکھا ہوا تھا گھر پر

    ویسے اس سنجیدہ تھریڈ پر آپ کیا کررہے ہو؟؟

    #7
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 11
    • Posts: 467
    • Total Posts: 478
    • Join Date:
      20 May, 2017

    Re: آداب محفل بفرمائش محترم مجاہد صاحب

    چاچو! کتھے غیب او؟؟ مجھے تو لگا پچھلی سردیوں میں آپ نکل لئے؟؟ لگتا ہے چاچی نے باندھ کر رکھا ہوا تھا گھر پر ویسے اس سنجیدہ تھریڈ پر آپ کیا کررہے ہو؟؟

    بھتجے اصل میں بڈھی ہڈیاں کڑک ہوگیں تھیں۔ کرونہ نے دل میں ہلچل مچائ تو حاضر ہوگیا۔

    #8
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 586
    • Posts: 4883
    • Total Posts: 5469
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: آداب محفل بفرمائش محترم مجاہد صاحب

    Atif Qazi

    Yeh sab kahan gaye

    nadan

    aamir uetn

    saleem abbasi

    #9
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 164
    • Posts: 7798
    • Total Posts: 7962
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: آداب محفل بفرمائش محترم مجاہد صاحب

    Atif Yeh sab kahan gaye nadan aamir uetn saleem abbasi

    یار یہ سارے لوگ وہ ہیں جو ن لیگ پر تنقید کرتے تھے۔ اب عمران خان نے انہیں کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں چھوڑا ہے۔

    ویسے یہ سلیم عباسی کون ہے؟؟

    #10
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 739
    • Posts: 8779
    • Total Posts: 9518
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: آداب محفل بفرمائش محترم مجاہد صاحب

    مجاہد صاحب ہمیشہ اصولوں کی بات کرتے ہیں ، مگر ان کا اصولوں کا ملیدہ اس وقت ہوتا ہے جب انہیں گھوسٹ پروٹوکول کو کشتی میں چڑھانے کی جلدی ہوتی ہے یا گلٹی کی ہر دوسری پوسٹ پر ان کا اپنا لکھا ہوا ، سات نمبر فونٹ سائز میں چپکانا ہوتا ہے

    انہیں سیریس لینا ایک زمانہ پہلے کافی لوگوں نے چھوڑ دیا ہے

    #11
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 586
    • Posts: 4883
    • Total Posts: 5469
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: آداب محفل بفرمائش محترم مجاہد صاحب

    یار یہ سارے لوگ وہ ہیں جو ن لیگ پر تنقید کرتے تھے۔ اب عمران خان نے انہیں کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں چھوڑا ہے۔ ویسے یہ سلیم عباسی کون ہے؟؟

    mere khayal se saleemraza naam hai SaleemRaza

    #12
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 571
    • Total Posts: 571
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: آداب محفل بفرمائش محترم مجاہد صاحب

    مجاہد صاحب ہمیشہ اصولوں کی بات کرتے ہیں ، مگر ان کا اصولوں کا ملیدہ اس وقت ہوتا ہے جب انہیں گھوسٹ پروٹوکول کو کشتی میں چڑھانے کی جلدی ہوتی ہے یا گلٹی کی ہر دوسری پوسٹ پر ان کا اپنا لکھا ہوا ، سات نمبر فونٹ سائز میں چپکانا ہوتا ہے انہیں سیریس لینا ایک زمانہ پہلے کافی لوگوں نے چھوڑ دیا ہے

    مجاہد صاحب جیسے افراد کو سیریس نہ لینے کی لرزش سے ہی وبائے کرونا کا عذاب آتا ہے۔۔۔۔۔۔ابھی بھی وقت ہےکہ آداب محفل کا ڈیجٹیل گیت یاد کر لو ورنہ ایک مجاہد کے ایسے بے تیغ وار ملیں گے تمام آئی فون الیون ہیکڈ ہو جائیں گے۔۔۔۔۔

    #13
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 11
    • Posts: 467
    • Total Posts: 478
    • Join Date:
      20 May, 2017

    Re: آداب محفل بفرمائش محترم مجاہد صاحب

    مجاہد صاحب ہمیشہ اصولوں کی بات کرتے ہیں ، مگر ان کا اصولوں کا ملیدہ اس وقت ہوتا ہے جب انہیں گھوسٹ پروٹوکول کو کشتی میں چڑھانے کی جلدی ہوتی ہے یا گلٹی کی ہر دوسری پوسٹ پر ان کا اپنا لکھا ہوا ، سات نمبر فونٹ سائز میں چپکانا ہوتا ہے انہیں سیریس لینا ایک زمانہ پہلے کافی لوگوں نے چھوڑ دیا ہے

    خبردار جو میرے اس فورم کے سب سے زیادہ سمجھدار ،اعلی تعلیم یافتہ ، محنت کش،نونیہال اور مجاہد بھتیجے کے بارے میں ابشاگون بات کی۔

    #14
    Mujahid
    Blocked
    Offline
    • Threads: 11
    • Posts: 840
    • Total Posts: 851
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: آداب محفل بفرمائش محترم مجاہد صاحب

    مجاہد صاحب ہمیشہ اصولوں کی بات کرتے ہیں ، مگر ان کا اصولوں کا ملیدہ اس وقت ہوتا ہے جب انہیں گھوسٹ پروٹوکول کو کشتی میں چڑھانے کی جلدی ہوتی ہے یا گلٹی کی ہر دوسری پوسٹ پر ان کا اپنا لکھا ہوا ، سات نمبر فونٹ سائز میں چپکانا ہوتا ہے انہیں سیریس لینا ایک زمانہ پہلے کافی لوگوں نے چھوڑ دیا ہے

    Because you are such a good deputy, I feel I ought to respond to your observations:

    1.I believe that those who were born in Pakistan and still regard themselves (GP and others) as Muhajirs should indeed be put on a big boat and the boat be pushed into open seas with the hope that one day the boat will dock into an uninhabited island and the passengers of the boat will become genuine Muhajirs.

    2. The frequent writing on Guilty’s post in font 7 is not my own writing. It is in fact Guilty’s own writing which I post as a reminder to Guilty as to what he said and that his current post was in violation of his own belief.

    The saying of Guilty is posted below (not in font 7).

    “مثال کے طور پر جب ھم کہتے ہیں کہ فلاں شخص گنوار ہے ۔۔۔۔۔ ۔ اس کا مطلب اس کے لہجے میں ۔۔۔ اکھڑ پن ۔۔۔ بد تہذ یبی ۔۔۔ سختی ۔۔۔ متروک الفاظ ۔۔۔۔ اس کے کم تر ہونے کم علم کم عقل ۔۔۔۔ ہونے کا پتہ بتا رھے ہوتے ہیں ۔۔۔۔ اس سے پتہ چل جاتا ہے کہ ۔۔۔۔ یہ گھٹیا شخص ہے ۔۔۔۔۔ اس کا علاقہ کم درجہ کے علاقے ۔۔۔ سے اور یہ کم علم کم عقل بھی ہے ۔۔۔۔”

    #15
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 739
    • Posts: 8779
    • Total Posts: 9518
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: آداب محفل بفرمائش محترم مجاہد صاحب

    مجاہد صاحب – میرے خیال سے آپ سوشل میڈیا پر دس سال تو لکھ رہے ہیں ، جب سے میں آپ کو جانتا ہو (اس فورم کے حوالے سے) آپ ہمیشہ کسی نہ کسی کے ساتھ الجھتے نظر آتے ہیں ، آپ کو ہر ایک کے پھڈے میں ماما بننے کا شوق ہوتا ہے ، سٹک ٹو دا ٹاپک جیسے می ٹو والے ٹوٹکے آپ اس فورم پر چلاتے نظر آتے ہیں مگر خود اس کی پاسداری کرتے نظر نہی آتے

    آپ نے کبھی کوئی ایسا تھریڈ سٹارٹ نہی کیا جس میں آپ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو انگیج کریں ، آپ کی پوری توجہ لوگوں میں انگل کرنا اور انتظامیہ کی مٹی پلید کرنے پر ہوتی ہے

    آپ یہاں دوست بنانے آیا کریں نہ کے اپنا خون جلانے

    Because you are such a good deputy, I feel I ought to respond to your observations: 1.I believe that those who were born in Pakistan and still regard themselves (GP and others) as Muhajirs should indeed be put on a big boat and the boat be pushed into open seas with the hope that one day the boat will dock into an uninhabited island and the passengers of the boat will become genuine Muhajirs. 2. The frequent writing on Guilty’s post in font 7 is not my own writing. It is in fact Guilty’s own writing which I post as a reminder to Guilty as to what he said and that his current post was in violation of his own belief. The saying of Guilty is posted below (not in font 7). “مثال کے طور پر جب ھم کہتے ہیں کہ فلاں شخص گنوار ہے ۔۔۔۔۔ ۔ اس کا مطلب اس کے لہجے میں ۔۔۔ اکھڑ پن ۔۔۔ بد تہذ یبی ۔۔۔ سختی ۔۔۔ متروک الفاظ ۔۔۔۔ اس کے کم تر ہونے کم علم کم عقل ۔۔۔۔ ہونے کا پتہ بتا رھے ہوتے ہیں ۔۔۔۔ اس سے پتہ چل جاتا ہے کہ ۔۔۔۔ یہ گھٹیا شخص ہے ۔۔۔۔۔ اس کا علاقہ کم درجہ کے علاقے ۔۔۔ سے اور یہ کم علم کم عقل بھی ہے ۔۔۔۔”
    #16
    Mujahid
    Blocked
    Offline
    • Threads: 11
    • Posts: 840
    • Total Posts: 851
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: آداب محفل بفرمائش محترم مجاہد صاحب

    مجاہد صاحب – میرے خیال سے آپ سوشل میڈیا پر دس سال تو لکھ رہے ہیں ، جب سے میں آپ کو جانتا ہو (اس فورم کے حوالے سے) آپ ہمیشہ کسی نہ کسی کے ساتھ الجھتے نظر آتے ہیں ، آپ کو ہر ایک کے پھڈے میں ماما بننے کا شوق ہوتا ہے ، سٹک ٹو دا ٹاپک جیسے می ٹو والے ٹوٹکے آپ اس فورم پر چلاتے نظر آتے ہیں مگر خود اس کی پاسداری کرتے نظر نہی آتے آپ نے کبھی کوئی ایسا تھریڈ سٹارٹ نہی کیا جس میں آپ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو انگیج کریں ، آپ کی پوری توجہ لوگوں میں انگل کرنا اور انتظامیہ کی مٹی پلید کرنے پر ہوتی ہے آپ یہاں دوست بنانے آیا کریں نہ کے اپنا خون جلانے

    To a very good Deputy

    Once again, I feel I must address your apprehensions about me.

    What you describe as “ulajhna” is “Discussion” to me and as I am sure you know that when two individuals engage in a discussion, there is bound to be disagreement sometimes. I have to the best of my knowledge and belief never been abusive or disrespectful towards any member. I do express my views forcefully especially to the Admin of the Forum because I believe that Admin has certain obligations and responsibilities towards its members.

    “آپ کو ہر ایک کے پھڈے میں ماما بننے کا شوق ہوتا ہے ،”

    No, I normally do not intervene in a discussion between two members unless I have a piece of information which I feel would be useful for the on-going discussion.

    “آپ کی پوری توجہ لوگوں میں انگل کرنا اور انتظامیہ کی مٹی پلید کرنے پر ہوتی ہے”

    I apologise in advance but would very much appreciate if you could quote some examples.

    “آپ یہاں دوست بنانے آیا کریں نہ کے اپنا خون جلانے”

    I believe this Forum to be a Discussion Forum and not a “Friendship Forum” I for sure have not joined Danishgardi in search of friends as I do not have any shortage of friends outside cyber world. And as far “Blood” is concerned, please don’t worry. After all it is my blood!

    You are a good human being. You are always very respectful towards other members including myself. Keep it up Shami Sahib. This forum desperately needs people like you.

    #17
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 158
    • Posts: 5243
    • Total Posts: 5401
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: آداب محفل بفرمائش محترم مجاہد صاحب

     1.I believe that those who were born in Pakistan and still regard themselves (GP and others) as Muhajirs should indeed be put on a big boat and the boat be pushed into open seas with the hope that one day the boat will dock into an uninhabited island and the passengers of the boat will become genuine Muhajirs.

    Mr.Mujahid,

    People have all sorts of beliefs and I have no issue with that except  when it incites for physical harm and that’s what your belief entails to.  Its not different when extremist Mullas shouts out for violence against minorities or RSS spew venom against minorities specially against Muslims in India  or Nazis demonized Jews. Such point of views essentially sanctions violence and demonize  a group of people so that when they are physically harmed, it gets approval by masses.  You might not have that intention deep down but that’s what is the ultimate result of having and propagating such beliefs. 

    Pakistan has long moved forward from debate of Muhajirs or not Muhajirs, even I don’t  remember that I have debated with anybody on this term except may be with you long back. 

    Let me assure you, even when you keep repeating your mantra, it does not bother me but it just exposes dark side of your twisted dual personality which on one hand demands respect and civil debate but on other hand expresses evil wishes.

    #18
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 0
    • Posts: 5287
    • Total Posts: 5287
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    ۔

    یہ صبح کو کھیت میں  اجتما عی واش روم کرنے والی قوم ہے ۔۔۔۔۔

    ان کے دما غوں میں گوبر اور دل میں گند بھرا ہوتا ہے  ۔۔۔

    ان کو  صرف لتر ۔۔۔ سے سمجھ آ تی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔

    ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 8 months, 2 weeks ago by Guilty.
    #19
    Salman
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 240
    • Total Posts: 240
    • Join Date:
      27 Oct, 2019

    Re: آداب محفل بفرمائش محترم مجاہد صاحب

    Mr.Mujahid,

    People have all sorts of beliefs and I have no issue with that except when it incites for physical harm and that’s what your belief entails to. Its not different when extremist Mullas shouts out for violence against minorities or RSS spew venom against minorities specially against Muslims in India or Nazis demonized Jews. Such point of views essentially sanctions violence and demonize a group of people so that when they are physically harmed, it gets approval by masses. You might not have that intention deep down but that’s what is the ultimate result of having and propagating such beliefs.

    Pakistan has long moved forward from debate of Muhajirs or not Muhajirs, even I don’t remember that I have debated with anybody on this term except may be with you long back.

    Let me assure you, even when you keep repeating your mantra, it does not bother me but it just exposes dark side of your twisted dual personality which on one hand demands respect and civil debate but on other hand expresses evil wishes.

    :bigsmile: :bigsmile:  ایسی پوسٹ پڑھ کر فی البدیہ رردعمل تو یہی ہو گا کہ لُک ہُو از لیکچرنگ

    مثالوں کی اس لسٹ میں تم اپنے قائد تحریک کا نام اور ارشاد ڈالنا کنوینیئنٹلی بھول گئے ہو جس کی وجہ سے اس پر لندن میں ہیٹ یا ٹیرر سپیچ کا مقدمہ چلنے والا ہے

    :bigsmile: :bigsmile:  ٹوسٹڈ ڈوئل پرسنلٹی پرسنل اٹیک ہے شائد ۔۔ ۔ ۔ ۔ ہوسٹ صاحب سے کنفرم کرنا پڑے گا

    #20
    Judge
    Moderator
    Offline
    • Threads: 2
    • Posts: 337
    • Total Posts: 339
    • Join Date:
      20 Mar, 2020

    Re: آداب محفل بفرمائش محترم مجاہد صاحب

    :bigsmile: :bigsmile: ایسی پوسٹ پڑھ کر فی البدیہ رردعمل تو یہی ہو گا کہ لُک ہُو از لیکچرنگ مثالوں کی اس لسٹ میں تم اپنے قائد تحریک کا نام اور ارشاد ڈالنا کنوینیئنٹلی بھول گئے ہو جس کی وجہ سے اس پر لندن میں ہیٹ یا ٹیرر سپیچ کا مقدمہ چلنے والا ہے :bigsmile: :bigsmile: ٹوسٹڈ ڈوئل پرسنلٹی پرسنل اٹیک ہے شائد ۔۔ ۔ ۔ ۔ ہوسٹ صاحب سے کنفرم کرنا پڑے گا

    Mr. Salman. Can you be a little polite while debating with other members?

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 112 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!