Thread:
آخر مسلہ ہے کیا ؟؟؟؟؟؟
Home › Forums › Islamic Corner › آخر مسلہ ہے کیا ؟؟؟؟؟؟
- This topic has 117 replies, 13 voices, and was last updated 2 years, 11 months ago by
Bawa. This post has been viewed 4180 times
-
AuthorPosts
-
21 Jun, 2020 at 1:27 pm #1آپ نے کہا اس کائنات کا کوئی خالق نہیں ہے .
سن لیا
آپ نے کہا پغمبر ہمیں بیوقوف بنانے کے لئے اپنی طرف سے باتیں گھڑتے ہیں
اوکے
آپ نے کہا قرآن فیری ٹیل کہانیاں ہیں
اچھا جی
آپ خدا کو نہیں ماننتے ..ہمیں کوئی مسلہ نہیں ..آپ کسی پیغمبر کو الله کا بھیجا نمائندہ نہیں مانتے ..ہمیں اس سے بھی کوئی فرق نہیں پڑتا .آپ کو قران طوطا مینا کہانیاں لگتا ہے تو لگا کرے .ہمیں کیا ..
جب ہم آپ کو آپ کی مرضی کی زندگی جینے دے رہے ہیں ..آپ کے عقائد ، سوچ بارے کوئی باز پرس نہیں کرتے ..آپ کو مسلمان بنانے کی ادنی درجے کی بھی کوئی کوشش نہیں کرتے تو آپ ہمیں ہماری مرضی سے کیوں نہیں جینے دیتے ..کیا آپ کو نہیں لگتا جو الزام آپ ہم پر لگاتے ہیں ..وہ آپ پر لگنا چاہئے ..یعنی زبردستی کا .
بھئی ہم الله کو مانتے ہیں ..اس کی مانتے ہیں ..
تو آپ کو کیا مسلہ ہے ؟-
This topic was modified 2 years, 11 months ago by
الشرطہ. Reason: Thumbnail Added
- local_florist 6 thumb_up 2 mood 4
- local_florist shami11, مومن, SAIT, آپکا اپنا چاچو, Muhammad Hafeez, JMP thanked this post
- thumb_up حسن داور, Believer12 liked this post
- mood GeoG, Guilty, Atif Qazi, Zed react this post
21 Jun, 2020 at 3:24 pm #2مادام۔۔۔۔۔آخر آپ کو کون کم بخت ملحد کہہ رہا ہے کہ آپ بھی ملحد ہوجائیں۔۔۔۔۔
ذرا اپنی تحریر کو کھلے ذہن کے ساتھ واپس پڑھیں تو شاید آپ کو اندازہ ہو کہ آپ کی یہ تحریر عقل و منطق سے بالکل بے نیاز ہے۔۔۔۔۔
- thumb_up 1 mood 4
- thumb_up Zed liked this post
- mood Zinda Rood, حسن داور, نادان, Atif Qazi react this post
21 Jun, 2020 at 3:36 pm #4مادام۔۔۔۔۔ آخر آپ کو کون کم بخت ملحد کہہ رہا ہے کہ آپ بھی ملحد ہوجائیں۔۔۔۔۔ ذرا اپنی تحریر کو کھلے ذہن کے ساتھ واپس پڑھیں تو شاید آپ کو اندازہ ہو کہ آپ کی یہ تحریر عقل و منطق سے بالکل بے نیاز ہے۔۔۔۔۔بچگانہ بات میں نے اس لیے لکھی کہ یہ بات کافی دفعہ بقول باوا بھائی ابا مسلمان قبیلے سے کہی جا چکی ہے اور صرف زندہ رود اس بات سے تردید کرتے ہیں کہ وہ خدا کے وجود سے انکاری ہیں
باقی جہاں تک عقل و منطق کی بات ہے تو جناب آپ اپنی پوسٹ پر غور کریں کہ
آخر آپ کو کون کم بخت ملحد کہہ رہا ہے کہ آپ بھی ملحد ہوجائیں
جب آپ ہر مذھب کو ایک کہانی سمجھتے ہویے اس پر تنقید کرتے ہیں تو آپ کا مطلب دوسروں کو مذھب سے دور کرنا ہی ہوتا ہے – یہ نہیں ہوتا کہ مسلمان عیسائی ہو جاتیں یا عیسائی مسلمان
کم از کم اتنا اقرار کرنے کی ہمت تو رکھو
21 Jun, 2020 at 4:07 pm #5بچگانہ بات میں نے اس لیے لکھی کہ یہ بات کافی دفعہ بقول باوا بھائی ابا مسلمان قبیلے سے کہی جا چکی ہے اور صرف زندہ رود اس بات سے تردید کرتے ہیں کہ وہ خدا کے وجود سے انکاری ہیں
باقی جہاں تک عقل و منطق کی بات ہے تو جناب آپ اپنی پوسٹ پر غور کریں کہ
آخر آپ کو کون کم بخت ملحد کہہ رہا ہے کہ آپ بھی ملحد ہوجائیں
جب آپ ہر مذھب کو ایک کہانی سمجھتے ہویے اس پر تنقید کرتے ہیں تو آپ کا مطلب دوسروں کو مذھب سے دور کرنا ہی ہوتا ہے – یہ نہیں ہوتا کہ مسلمان عیسائی ہو جاتیں یا عیسائی مسلمان
کم از کم اتنا اقرار کرنے کی ہمت تو رکھو
نام نہاد لبرلز ۔۔ کا کوئی مذہب نہیں ہے —البتہ انسانوں میں فرق کرتے ہیں ۔۔مسلم غیر مسلم۔۔۔۔کالا سفید ۔امیر غریب ۔ امریکی پاکستانی وغیرہ وغیرہ
اس کا فیصلہ بھی یہ خود کرتے ہیں کہ کونسا انسان افصل ہے ۔۔۔
سفید کالے سے بہتر ہے ۔ کالے کو جینے کا حق نہیں ۔امیر غریب سے بہتر ہے ۔ غریب کو جینے کا حق نہیں ۔ امریکی پاکستانی سے بہتر ہے ۔ پاکستانی کو جینے کا حق نہیں۔۔ غیر مسلم مسلم سے بہتر ہے ۔ مسلم کو جینے کا حق نہیں۔۔۔
ان کی زندگی کا بنیادی مقصد پیسہ بنانا ھے۔۔۔
ان کے بچے بھی دن رات اس کے خواب دیکھتے ہیں کہ وہ کیسے جلدی جلدی لکھ پتی کروڑ پتی بن جائیں ۔ ان کے پاس امریکہ یا یورپ کی شہریت ہو ۔ ان کے پاس چمکتی دھمکتی گاڑی ہو ۔ ان کے پاس محل جیسا گھر ہو ۔ یہ ساری چیزیں حاصل کرنے کے لیے اگر ایمان ۔ حتہ کہ اپنے گھر والےبھی بیچنا پڑیں تو اس میں کوئی حرج نہیں ۔۔۔
ان کی سب انسانوں کے ساتھ دشمنی ھے، صرف پیسے سے دوستی ہے ۔۔۔۔۔۔۔
چور چوری کر کر فخر محسوس کرتا ہے اور کہتا ہے میں نے اس کو چونا لگا کر اتنا مال بٹور لیا ۔۔۔ چوری تو چوری اوپر سے سینا زوری ۔۔۔ بڑے بڑے چور جنھوں نے 96 ارب ڈالر غیر ملکی بینکوں میں جمع کئیے ان کو ملک کا صدر بنا دیا جاتا ہے ۔۔۔ان کی عورتوں پر گھر اور باھر دونوں کی ذمہ داری ہے — میری سمجھہ میں یہ بات نھیں آتی کہ جب عورت گھر سے باھر جا کر کماتی ہے تو گھر کے کام بھی کیوں کرے—- عورت بے چاری سارا دن باہر سے کما کر لاتی ہے اور پھر گھر کے کام بھی اسی نے کرنیں ہیں ۔ دیسی لبرل تو ایسی عورت کی ہڈی پسلی ایک کر دیتے ہیں اگر اس نے کھانے میں نمک زیادہ کر دیا ۔۔۔ عورت بے چاری بچے بھی پیدا کرے ۔ بچوں کو پالے پوسے بھی اور پھر باھر سے کما کر بھی لائے ۔ اور اگر باہر کام کرنے جاتی ہے اور اس کے مالک پر اس کی نظر پڑ جاتی ہے اور اس کے ساتھ وہ زیادتی کرتا ہے تو اس کا بے غیرت میاں اس کو جان سے مار دیتا ہے ۔
21 Jun, 2020 at 4:10 pm #6یار یہ کہتے ہیں ہم مذہب اسلام میں نہی ، لیکن جتنا اسلام ان کی زبانوں پر ہے اتنا کسی کے بھی نہیبچگانہ بات میں نے اس لیے لکھی کہ یہ بات کافی دفعہ بقول باوا بھائی ابا مسلمان قبیلے سے کہی جا چکی ہے اور صرف زندہ رود اس بات سے تردید کرتے ہیں کہ وہ خدا کے وجود سے انکاری ہیں
باقی جہاں تک عقل و منطق کی بات ہے تو جناب آپ اپنی پوسٹ پر غور کریں کہ
آخر آپ کو کون کم بخت ملحد کہہ رہا ہے کہ آپ بھی ملحد ہوجائیں
جب آپ ہر مذھب کو ایک کہانی سمجھتے ہویے اس پر تنقید کرتے ہیں تو آپ کا مطلب دوسروں کو مذھب سے دور کرنا ہی ہوتا ہے – یہ نہیں ہوتا کہ مسلمان عیسائی ہو جاتیں یا عیسائی مسلمان
کم از کم اتنا اقرار کرنے کی ہمت تو رکھو
21 Jun, 2020 at 4:29 pm #7یار یہ کہتے ہیں ہم مذہب اسلام میں نہی ، لیکن جتنا اسلام ان کی زبانوں پر ہے اتنا کسی کے بھی نہیشامی بھائی سیاست پی کے پر بھی ایک ایسا ہی گروپ ہوا کرتا تھا مگر وہاں پر پانچ چھ ممبر ان کو کینڈے میں رکھتے تھے اور یہ لوگ اکثر جھوٹی حدیثوں پر تھریڈ بنا کر اپنا چھتر پولا کرواتے تھے – یھاں سیت بھائی اور کسی حد تک زیدی بھائی ان کو منہ لگاتے ہیں حالانکہ ان کو اگر مذھب پر اتنی ہی تکلیف ہے تو مذہبی ویب سائٹس پر جائیں مگر وہاں فورا” پکڑے جاتے ہیں – اس لیے یہ یہاں ہی اپنے ملحد پنے کو محفوظ سمجھتے ہیں
21 Jun, 2020 at 4:53 pm #8یہ بھی کافی مضحکہ خیز صورتحال ہے کہ آج کے دور کا مسلمان اسلام سے ہی بھاگنے لگا ہے۔ قرآن، احادیث اور تاریخِ اسلامی کی وہ کتابیں جن پر صدیوں سے مسلمان عمل پیرا ہوتے آئے ہیں، آج انہی کتب سے جب احادیث اور تاریخی روایات نکل کر مسلمانوں کے سامنے رکھی جاتی ہیں تو ان میں اضطراب اور تشویش پھیل جاتی ہے۔ حالانکہ سارا مواد اسلامی کتب سے ہی دیا جاتا ہے، بھگوت گیتا، بائبل یا تلمود سے نہیں۔۔ جہاں تک آپ کا یہ دعویٰ ہے
جب ہم آپ کو آپ کی مرضی کی زندگی جینے دے رہے ہیں
تو یہ بالکل خلافِ واقعہ ہے۔ تقریباً ہم سب یہاں پاکستانی ہیں اور پاکستان کی سیاست، مذہب اور معاشرتی مسائل ہماری بحث کا بنیادی موضوع ہوتے ہیں۔ پاکستان میں آئے روز کسی نہ کسی کو توہین رسالت یا ختم نبوت کی بھینٹ چڑھایا ہوتا ہے۔ جب تک پاکستان میں مذہبی تسلط برقرار ہے تب تک اسلام کی وہ تعلیمات اور قوانین زیرِ تنقید رہیں گے جو اس سارے فساد کا باعث ہیں۔۔
- local_florist 1 thumb_up 3
- local_florist حسن داور thanked this post
- thumb_up unsafe, BlackSheep, Zed liked this post
21 Jun, 2020 at 5:15 pm #9یہ بھی کافی مضحکہ خیز صورتحال ہے کہ آج کے دور کا مسلمان اسلام سے ہی بھاگنے لگا ہے۔ قرآن، احادیث اور تاریخِ اسلامی کی وہ کتابیں جن پر صدیوں سے مسلمان عمل پیرا ہوتے آئے ہیں، آج انہی کتب سے جب احادیث اور تاریخی روایات نکل کر مسلمانوں کے سامنے رکھی جاتی ہیں تو ان میں اضطراب اور تشویش پھیل جاتی ہے۔ حالانکہ سارا مواد اسلامی کتب سے ہی دیا جاتا ہے، بھگوت گیتا، بائبل یا تلمود سے نہیں۔۔ جہاں تک آپ کا یہ دعویٰ ہے
تو یہ بالکل خلافِ واقعہ ہے۔ تقریباً ہم سب یہاں پاکستانی ہیں اور پاکستان کی سیاست، مذہب اور معاشرتی مسائل ہماری بحث کا بنیادی موضوع ہوتے ہیں۔ پاکستان میں آئے روز کسی نہ کسی کو توہین رسالت یا ختم نبوت کی بھینٹ چڑھایا ہوتا ہے۔ جب تک پاکستان میں مذہبی تسلط برقرار ہے تب تک اسلام کی وہ تعلیمات اور قوانین زیرِ تنقید رہیں گے جو اس سارے فساد کا باعث ہیں۔۔
میڈم کی بات سن کر ایک کہانی یاد ا گئی
ایک ندی میں بھیڑ یا پانی پی رہا تھا کہ ایک بھیڑ کا بچہ بھی ندی کی اُس سمت سے جس سمت کو پانی بہہ رہا تھا ‘ بھیڑئیے سے کچھ دور نیچے سے پانی پینے لگا۔ بھیڑئیے سے برداشت نہ ہوا اور غصے میں آکر کہنے لگا کہ تمہیں نظر نہیں آتا میں پانی پی رہا ہوں اور تم پانی گندہ کر رہے ہو۔ بھیڑ کے بچے نے عاجزی اور انکساری کے ساتھ عرض کیا کہ حضور والا میں تو ادھر سے پانی پی رہا ہوں جدھر سے عزت مآب کی طرف پانی جا نہیں رہا بلکہ اُدھر سے نیچے آ رہا ہے۔ جواب سن کر بھیڑیا بپھر گیا اور بولا کہ ایک تو تم پانی گندہ کر رہے اور دوسرا مجھے جھوٹا بھی کہہ رہے ہو۔ قصہ مختصر بھیڑ کا بچہ پانی بھیڑئیے سے اُوپر کی جانب سے پئیے یا نیچے کی طرف سے قصور بھیڑ کے بچے کا ہی ہو گا کیونکہ وہ ایک ناتواں مخلوق اور بھیڑیا خونخوار درندہ۔- thumb_up 2
- thumb_up Zinda Rood, Zed liked this post
21 Jun, 2020 at 5:16 pm #10مادام۔۔۔۔۔ آخر آپ کو کون کم بخت ملحد کہہ رہا ہے کہ آپ بھی ملحد ہوجائیں۔۔۔۔۔ ذرا اپنی تحریر کو کھلے ذہن کے ساتھ واپس پڑھیں تو شاید آپ کو اندازہ ہو کہ آپ کی یہ تحریر عقل و منطق سے بالکل بے نیاز ہے۔۔۔۔۔ہم بھی کونسا ڈائریکٹ کہتے ہیں مسلمان ہو جاؤ ..
یہ بچگانہ تھریڈ نہیں ہے ..مجھے ہر تھریڈ بنانے کے پیسے ملتے ہیں ..جبکہ آپ کو یہاں لکھنے کے دینے پڑتے ہیں .اسی وعدہ پر میں واپس آئی تھی
یہ مذہبی تھریڈ نہیں ہے ..رویہ بارے ہے ..مجھے سارے ملحدوں کا محل وقوع نہیں معلوم ..لیکن مغربی ممالک میں رہنے والے جانتے ہونگے کہ یہاں لوگ دوسروں کے عقائد بارے متجسس نہیں ہوتے ..
اس تھریڈ پر مذہبی گفتگو منع ہے
-
This reply was modified 2 years, 11 months ago by
نادان.
- thumb_up 3 mood 1
- thumb_up shami11, Atif Qazi, SAIT liked this post
- mood Muhammad Hafeez react this post
21 Jun, 2020 at 5:22 pm #11یار یہ کہتے ہیں ہم مذہب اسلام میں نہی ، لیکن جتنا اسلام ان کی زبانوں پر ہے اتنا کسی کے بھی نہیان کا اصل مسلہ یہ ہے کہ بن تو گئے ملحد ..لیکن دل کے اندر کوئی غلطی کا احساس ہے .بس اسی احساس سے چھٹکارے کے لئے یہاں تھریڈ پر تھریڈ بناتے ہیں ..حالانکہ یہاں مولانا نادان ، مولانا سیٹ ، مولانا زیدی سمجھا سمجھا تھک گئے ..اب سب نے ہاتھ اٹھا لئے کہ بھائی اپنا لیپ ٹاپ استعمال کرو ..ہمارے کمپیوٹر کے سارے لفظ ختم ہو گئے ہیں
21 Jun, 2020 at 5:25 pm #12یہ بھی کافی مضحکہ خیز صورتحال ہے کہ آج کے دور کا مسلمان اسلام سے ہی بھاگنے لگا ہے۔ قرآن، احادیث اور تاریخِ اسلامی کی وہ کتابیں جن پر صدیوں سے مسلمان عمل پیرا ہوتے آئے ہیں، آج انہی کتب سے جب احادیث اور تاریخی روایات نکل کر مسلمانوں کے سامنے رکھی جاتی ہیں تو ان میں اضطراب اور تشویش پھیل جاتی ہے۔ حالانکہ سارا مواد اسلامی کتب سے ہی دیا جاتا ہے، بھگوت گیتا، بائبل یا تلمود سے نہیں۔۔ جہاں تک آپ کا یہ دعویٰ ہے
تو یہ بالکل خلافِ واقعہ ہے۔ تقریباً ہم سب یہاں پاکستانی ہیں اور پاکستان کی سیاست، مذہب اور معاشرتی مسائل ہماری بحث کا بنیادی موضوع ہوتے ہیں۔ پاکستان میں آئے روز کسی نہ کسی کو توہین رسالت یا ختم نبوت کی بھینٹ چڑھایا ہوتا ہے۔ جب تک پاکستان میں مذہبی تسلط برقرار ہے تب تک اسلام کی وہ تعلیمات اور قوانین زیرِ تنقید رہیں گے جو اس سارے فساد کا باعث ہیں۔۔
تو آپ مانتے ہیں کہ آپ ملحد بنانے کے مشن پر ہیں .بلیک شیپ تو معصوم بن گئے تھے
21 Jun, 2020 at 5:27 pm #13میڈم کی بات سن کر ایک کہانی یاد ا گئی ایک ندی میں بھیڑ یا پانی پی رہا تھا کہ ایک بھیڑ کا بچہ بھی ندی کی اُس سمت سے جس سمت کو پانی بہہ رہا تھا ‘ بھیڑئیے سے کچھ دور نیچے سے پانی پینے لگا۔ بھیڑئیے سے برداشت نہ ہوا اور غصے میں آکر کہنے لگا کہ تمہیں نظر نہیں آتا میں پانی پی رہا ہوں اور تم پانی گندہ کر رہے ہو۔ بھیڑ کے بچے نے عاجزی اور انکساری کے ساتھ عرض کیا کہ حضور والا میں تو ادھر سے پانی پی رہا ہوں جدھر سے عزت مآب کی طرف پانی جا نہیں رہا بلکہ اُدھر سے نیچے آ رہا ہے۔ جواب سن کر بھیڑیا بپھر گیا اور بولا کہ ایک تو تم پانی گندہ کر رہے اور دوسرا مجھے جھوٹا بھی کہہ رہے ہو۔ قصہ مختصر بھیڑ کا بچہ پانی بھیڑئیے سے اُوپر کی جانب سے پئیے یا نیچے کی طرف سے قصور بھیڑ کے بچے کا ہی ہو گا کیونکہ وہ ایک ناتواں مخلوق اور بھیڑیا خونخوار درندہ۔تو آپ اسی لئے آج کی ناتواں مسلمان مخلوق کو قصوروار سمجھتے ہیں
- thumb_up 1
- thumb_up shami11 liked this post
21 Jun, 2020 at 5:31 pm #14تو آپ اسی لئے آج کی ناتواں مسلمان مخلوق کو قصوروار سمجھتے ہیںجی جی ممتاز قادری ، مولانا خادم رضوی ، دوسروں پر کفر کے فتوے لگانے والے ، ملکی املاک کو نقصان پونچنے والے .. سڑکیں بلوک کرنے والے اشتعال پسند مسلمان ناتواں ہیں اور انٹرنیٹ پر مسلمانوں کو صرف قلم سے ان کے مذہب اور ان کی اصلیت دکھانے والے ملحد تو بہت ظالم ہیں
-
This reply was modified 2 years, 11 months ago by
unsafe.
- mood 1
- mood نادان react this post
21 Jun, 2020 at 5:34 pm #15جی جی ممتاز قادری ، مولانا خادم رضوی ، اور ملکی املاک اور دوسروں پر کفر کے فتوے لگانے والے ، ملکی املاک کو نقصان پونچنے والے .. سڑکیں بلوک کرنے والے اشتعال پسند مسلمان ناتواں ہیں اور انٹرنیٹ پر مسلمانوں کو صرف قلم سے ان کے مذہب اور ان کی اصلیت دکھانے والے ملحد تو بہت ظالم ہیںمیں بڑا فریم دیکھ رہی ہوں اور آپ چھوٹا ..پاکستان تو چھٹانک بھر ملک ہے ..آج مسلمان ممالک کمزور ترین ہیں ..وجہ جہالت ہے ..مذھب نہیں
- thumb_up 3
- thumb_up shami11, SAIT, Muhammad Hafeez liked this post
21 Jun, 2020 at 5:43 pm #16میں بڑا فریم دیکھ رہی ہوں اور آپ چھوٹا ..پاکستان تو چھٹانک بھر ملک ہے ..آج مسلمان ممالک کمزور ترین ہیں ..وجہ جہالت ہے ..مذھب نہیںتو یہ اسی چھٹانک برابر ملک میں رہنے والوں کا فورم ہے . اپ نے اپنے تھریڈ میں جو سوال کیے وہ کیا مشرق وسطیٰ کے ممالک کے ملحدوں کے لئے تھے یا اس فورم کے ملحدوں کے ا …. اپ کہ رہی ہیں وجہ جہالت ہے اور جہالت پھیلنے کی سب سے بڑی وجہ مذہب ہے .. جہاں ہر گلی میں ملہ ان کو دوسرے فرقے ، دوسرے مذہب والوں کے خلاف نفرت پھیلاتا ہے..
آپ بڑا فریم دیکھ رہی ہیں لیکن پہلے چھوٹا فریم دیکھ لیں پھر اپ کو بڑا فریم بھی سمجھ آ جاے گا
-
This reply was modified 2 years, 11 months ago by
unsafe.
21 Jun, 2020 at 5:51 pm #17جی جی ممتاز قادری ، مولانا خادم رضوی ، دوسروں پر کفر کے فتوے لگانے والے ، ملکی املاک کو نقصان پونچنے والے .. سڑکیں بلوک کرنے والے اشتعال پسند مسلمان ناتواں ہیں اور انٹرنیٹ پر مسلمانوں کو صرف قلم سے ان کے مذہب اور ان کی اصلیت دکھانے والے ملحد تو بہت ظالم ہیںمولانا واعظ بریلوی متصدم الیہہ، آپ کے لکھے گئے یہ لفظ نگینوں کی مانند آئیندہ آنے والی نسلوں کے انٹر نیٹ پر انمٹ نقوس چھوڑے جارہے ہیں ، آپ انہیں معمولی لفظی حجت پسندی کے سمندر میں نہ بہائیں بلکہ کسی دریائے معرفت کے کوزے میں بند کرکے اتمائے امت کے آنے والے کل کے لیے حفاظت سے رکھیں ۔ اللہ بھلی کریسی ۔
-
This reply was modified 2 years, 11 months ago by
Zaidi.
21 Jun, 2020 at 5:52 pm #18تو یہ اسی چھٹانک برابر ملک میں رہنے والوں کا فورم ہے . اپ نے اپنے تھریڈ میں جو سوال کے وہ کیا مشرق وسطیٰ کے ممالک کے ملحدوں کے لئے تھے یا اس فورم کے ملحدوں کے ا …. اپ کہ رہی ہیں وجہ جہالت ہے اور جہالت پھیلنے کی سب سے بڑی وجہ مذہب ہے .. جہاں ہر گلی میں ملہ ان کو دوسرے فرقے ، دوسرے مذہب والوں کے خلاف نفرت پھیلاتا ہے.. آپ بڑا فریم دیکھ رہی ہیں لیکن پہلے چھوٹا فریم دیکھ لیں پھر اپ کو بڑا فریم بھی سمجھ آ جاے گامیرا پورا خاندان نارمل مذہبی خاندان ہے ..حقوق الله بھی پورے کرتا ہے اور حتا مقدور حقوق عباد بھی .خاندان میں ڈاکٹرز بھی ہیں اور انجینیرز ، ٹیچرز بھی .
میرے خاندان جیسے بے شمار خاندان پاکستان میں بھرے پڑے ہیں ..ایک چھوٹے طبقہ کو لے کر آپ ایک بڑے طبقہ کو نشانہ بنائے ہوئے ہیں ..اکثریت امن پسند کی ہے جو تھوڑے سے ملا نفرتوں کا کاروبار کرتے ہیں ..وہ جہالت کی وجہ سے ہے ..ان سے تو ہم بھی تنگ ہیں ..ورنہ مذھب قصوروار ہوتا تو پورا پاکستان خونم خون ہوتا .
ہم نے تو آجتک بس ، بلڈنگ کیا موم بتی بھی نہیں جلائی
21 Jun, 2020 at 5:55 pm #19میں بڑا فریم دیکھ رہی ہوں اور آپ چھوٹا ..پاکستان تو چھٹانک بھر ملک ہے ..آج مسلمان ممالک کمزور ترین ہیں ..وجہ جہالت ہے ..مذھب نہیںکاش کے اس بڑے فریم میں آپ قائد اعظم ثانی کے بجاۓ قائد اعظم اصلی کی تصویر لگا کر بیڈ روم میں رکھتیں ۔
21 Jun, 2020 at 5:57 pm #20کاش کے اس بڑے فریم میں آپ قائد اعظم ثانی کے بجاۓ قائد اعظم اصلی کی تصویر لگا کر بیڈ روم میں رکھتیں ۔
میرے بیڈ روم میں صرف میری تصویر ہے
- thumb_up 1 mood 2
- thumb_up shami11 liked this post
- mood Zinda Rood, Atif Qazi react this post
-
This topic was modified 2 years, 11 months ago by
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.