Home Forums Suggestions & Support آخری گیت سنانے کیلئے آئے ہیں

Viewing 19 posts - 41 through 59 (of 59 total)
  • Author
    Posts
  • Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #41
    ،افسوس تو رہے گا کہ یہ فورم چل نہ سکا۔ شروع ہی سے معاشی پراجیکٹ بگڑ گیا تھا۔ یہاں اچھے دن گزرے ہیں، قرار، بلیک شیپ، کیسانووا، شیرازی، زندہ رود، درویش گھوسٹ، جے ایم پی، اور بہت سے دوسرے اچھا لکھنے والوں سے رابطہ ٹوٹنے کا ملال بھی رہے گا لیکن سب سے زیادہ افسوس انجان میاں کے لئے کہ جہاں سب کی ایک ایک آئی ڈی اب کسی کام کی نہ رہی وہاں انجان کی چھ چھ آئی ڈیز ناکارہ ہونے جا رہی ہیں۔ شامی، کک باکسر، گلٹی، باواجی، بلیور ، حسن، اعوان اور دیگر بہت سے شاہکاربھی ہمیشہ یاد رہیں گے۔ اللہ ان سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ نادان اور رضا بھائی کے ساتھ رشتہ قائم ہے اس لئے انہیں ابھی خدا حافظ کہنے کی ضرورت نہی سمجھتا۔ میرا کانٹیکٹ شامی صاحب کے پاس ہے اگر کسی کو ضرورت پڑے تو ان سے لے سکتا ہے۔ کبھی کہیں بیٹھک کا اہتمام ہوا تو دعوت نامہ بھیجنا مت بھولئے گا۔ آخر میں عاطف کا شکریہ کہ ان کی وساطت سے آپ سب لوگوں کی صحبت سے سرفراز ہونے کا موقع ملا۔ وسلام نیک خواہشات کے ساتھ اللہ حافظ :bye: :bye: :bye: :jhanda:

    شاہد بھائی یاد رہنے والے ناموں میں میرا بھی نام لکھنے کا شکریہ – بڑے بھائی اور محیشت کے میدان میں آپ کا سمندر جیسا علم ہمیشہ یاد رہے گا – آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا – اپنا ای میل یہاں لکھ رہا ہوں آپ یا کوئی بھی اور دوست اگر رابطہ کرنا چاھے تو بہت خوش آمدید

    mawan1971@gmail.com

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #42
     آج یہ تھریڈ پڑھ کر مجھے دکھ بھی ہوا اور اپنے رویے پر افسوس بھی کے میں دانش گردی سے بالکل دور ہو گیا تھا ، اپنے اس رویے پر میں انتہائی شرمندگی محسوس کرتا ہوں
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #43
    forum se door hone ki aik wajah yeh bhi thi ke mera Scanner mere computer se allag ho gaya tha kisi wajah se , aur is wajah se main forum par koi thread nahi bana sakta tha kuin ke main jitni bhi thread banata tha woh kitabon se scan kar ke banata tha
    Wahreh
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #44
    ازحد افسوس ہے کہ فورم بند ہورہا ہے۔ سہراب کی طرح میں بھی خود کو اس بات کا قصوروار سمجھتا ہوں کہ فورم پر متحرک نہ رہا تھا۔ ۔

    گھوسٹ پروٹوکول سے متفق ہوں کہ کئی دوسرے ذرائیع دستیاب ہوگئے ہیں جو کہ زیادہ متحرک ہیں اور آپ اپنا پیغام وسیع تر سامعین تک پہنچا سکتے ہیں۔ میں خود ٹویٹر پر کافی متحرک ہوں۔

    زیدی صاحب آپ کی بیٹی کی رحلت کا سن کر افسوس ہوا۔ اللہ تعالی انہیں جنت میں جگہ دے اور آپ سب کو صبر عطا فرمائے۔ میں آپ کا دکھ سمجھ سکتا ہوں کہ سال بھر پہلے میرے بائیس سالہ بیٹے کا انتقال ہوا تھا

    twitter: @wahreh1
    Email: [email protected]

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #45

    السلام علیکم باوہ بھائ ۔ بہت مشکور ہوں آپ نے خیریت پوچھی ۔ والدہ صاحبہ 2019 میں رحلت فرماچکی ہیں ، میری بیٹی 5 ماہ کی مسلسل علالت اور انٹنسیو کیریونٹ میں رہنے کے بعد ستمبر کے آخر میں وفات پاگئ ۔ مقامی یونیورسٹی سے حال ہی میں جرنلزم میں گریجویشن کے بعد اسی یونیورسٹی میں ویب کنٹنٹ اسپشلسٹ کے طور پر جاب کرتی تھی ۔ اور کیا کہہ سکتا ہوں کہ سوائے صبر کے اور کوئ رستہ نہیں ۔ اللہ کی رضا میں راضی ہوں ۔ اور صبر کی دعا کرتا ہوں ۔

    زیدی صاحب

    آپ کے نقصان کا پڑھ کر بہت افسوس ہوا

    اللہ تعالیٰ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور بیٹی کی مغفرت فرمائے ، اللہ تعالیٰ کسی کو اولاد کا غم نہ دے

    آمین

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #46
    ٢٠١٦ کے اواخر کی بات ہے کہ پی کے پالیٹکس پر رونقیں ماند پڑگئیں تھیں بحث و مباحث میں چاشنی نہیں رہی تھی ایسے میں قرار صاحب کی ایک پوسٹ نظر سے گزری کہ اور کسی دانشگردی نامی نئے فورم کی اطلاع ملی قرار صاحب میرے پسندیدہ ترین بلاگرز میں سے تھے تو انکے پیچھے پیچھے جنوری ٢٠١٧ میں دانشگردی پر ڈیرہ جمالیا . بہت سارے پی کے پالیٹکس کے بلاگرز سے تو مزاج آشنائی تھی مگر اس فورم کے ذرئیے بھی کچھ نگینہ ہستیوں سے شنا سائی ہوئی انمیں اکثر و بیشتر سے کئی امور پر اختلاف رائے رہا مگر پھر بھی بہت حد تک گفتگو احترام کے دائروں میں رہی کئی مواقعوں پر لال حدود پار بھی ہو گئیں مگر بہرحال ذہنی پختگی کا سفر آہستہ آہستہ جاری رہا.
    بے انتہا مرتبہ کئی ارکان کی پوسٹ پڑھ کر دل گل و گلزار ہو گیا اور کئی مواقعوں پر نہایت رنجیدہ بھی پایا. انسانی فطرت اور مزاج کے کئی روپ اور رویوں سے شناسائی ہویی، کسی نہ کسی حد تک خود احتسابی کا موقع ملا لکھنے کا کسی نہ کسی حد تک سلیقہ آیا. مذھب ، سیاست ، زندگی ، معیشت ، فلسفہ کو ایک نئے ڈھنگ سے دیکھنے کا حوصلہ ہوا غرض ان دو فورمز نے حقیقی زندگی کے ہر پہلو پر نہایت گہرے اثرات چھوڑے ہیں جنکے لئے میں فورمز کے کرتا دھتاؤں اور انمیں شمولیت کرنے والے ارکان کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں
    میں پوری دیانت سے سمجھتا ہوں کہ آن لائن بلاگز کا دور اب تمام ہوا چاہتا ہے دانشگردی تو پہلے بھی کمرشل بنیادوں پر نہیں چل رہی تھی مگر میرا خیال ہے کہ سیاست پی کے جیسا پلیٹفارم بھی موثر انداز میں اپنے آپ کو برقرار نہیں رکھ پائے گا کیوں کہ وقت تبدیل ہو نہیں رہا بلکہ تبدیل ہو چکا ہے
    گزشتہ دو مہینوں سے کئی صحافیوں نے بھی اسپیس کا مزہ چکھ لیا ہے اور اب باقائدگی سے اسمیں شرکت کرنے لگے ہیں آج ہی عمر چیمہ کی ایک ٹو یٹ نظروں سے گزری جو صورتحال کا واضح اشارہ ہے

    اس فورم کے کئی ارکان کے ساتھ میں رابطہ میں ہوں جسکو میں اپنی خوش قسمتی سمجھتا ہوں اور کئی دیگر کے ساتھ مجھے یقین ہے کہ اسپیس میں باتیں ہوتی رہیں گی دنیا تو پہلے ہی چھوٹی تھی مگر اب تو بہت ہی سمٹ گئی ہے چند دوستوں کا خصوصی شکریہ ادا کرنا چاہوں گا کہ اختلافات کے باوجود برداشت کرتے رہے اور شفقت کا مظاہرہ کیا اور ان ارکان کا بھی تذکرہ کروں گا جنہوں نے زہر میں بجھے تیر جگر میں اٹکا کے رکھنے کی بھرپور کبھی کامیاب اور کبھی ناکام سعی کی . آپ سب کا بہت شکریہ

    Atif Qazi

    Bawa

    JMP

    Qarar

    Shirazi

    @Zindarood

    shami11

    Awan

    Hafeez

    Lovelyday

    Gulraiz

    SaleemRaza

    Guilty

    Anjaan

    کک باکسر

    @darwish

    @qamarzaidi

    Happy holidays, Merry Christmas, and a very very happy new year

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #47

    السلام علیکم باوہ بھائ ۔ بہت مشکور ہوں آپ نے خیریت پوچھی ۔ والدہ صاحبہ 2019 میں رحلت فرماچکی ہیں ، میری بیٹی 5 ماہ کی مسلسل علالت اور انٹنسیو کیریونٹ میں رہنے کے بعد ستمبر کے آخر میں وفات پاگئ ۔ مقامی یونیورسٹی سے حال ہی میں جرنلزم میں گریجویشن کے بعد اسی یونیورسٹی میں ویب کنٹنٹ اسپشلسٹ کے طور پر جاب کرتی تھی ۔ اور کیا کہہ سکتا ہوں کہ سوائے صبر کے اور کوئ رستہ نہیں ۔ اللہ کی رضا میں راضی ہوں ۔ اور صبر کی دعا کرتا ہوں ۔

    زیدی صاحب، آپ کی والدہ اور صاحبزادی کی رحلت کی خبر پڑھ کر سخت صدمہ پہنچا ، میرے پاس تعزیت کے لئے الفاظ نہیں ہیں آگے نہ لکھ پاؤں گا معزرت

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #48

    السلام علیکم باوہ بھائ ۔ بہت مشکور ہوں آپ نے خیریت پوچھی ۔ والدہ صاحبہ 2019 میں رحلت فرماچکی ہیں ، میری بیٹی 5 ماہ کی مسلسل علالت اور انٹنسیو کیریونٹ میں رہنے کے بعد ستمبر کے آخر میں وفات پاگئ ۔ مقامی یونیورسٹی سے حال ہی میں جرنلزم میں گریجویشن کے بعد اسی یونیورسٹی میں ویب کنٹنٹ اسپشلسٹ کے طور پر جاب کرتی تھی ۔ اور کیا کہہ سکتا ہوں کہ سوائے صبر کے اور کوئ رستہ نہیں ۔ اللہ کی رضا میں راضی ہوں ۔ اور صبر کی دعا کرتا ہوں ۔

    Zaidi bhai aap ki walda aur beti ka sun kar bohut dukh hua , Allah un dono ko jannat main jagah de aameen

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #49
    ز ید ی صا حب ۔۔۔۔۔ ٓآپ کی والدہ اور صا حبزادی کی رحلت کا پڑھ کر بے حد دکھ ہوا ۔۔۔۔۔

    خدا آپ کے دل کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحمین کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے ۔۔۔۔

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #50
    پچھلے ھفتے کسی ضروری کام سے اورر شتہ داروں سے ملنے نیویارک وزٹ میں گزر گیا ۔۔۔۔۔

    اس لیئے فورم پر حاضری نہ ہوسکی ۔۔۔۔۔۔

    گھوسٹ نے بتا یا کہ سپسیس آج کل ھا ٹ ہے تو ۔۔۔۔۔ سپیس پر ٹرائی کر کے دیکھوں گا ۔۔۔۔

    دوسرے ابھی دانش گردی چل رھا ہے ۔۔۔۔ اس لیئے دانش گردی پر لا گ ان بھی جاری رھے گا ۔۔۔۔۔

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #51
    Ghost Protocol

    بھائی صاحب – آپ آتے جاتے سپیس سپیس کر جاتے ہیں ، مگر اپنی ٹویٹر کی آئی ڈی نہی اگلتے ، مہربانی کریں

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #52

    اتنا لمبا گیت ؟

    ہم کئی سال سے یہیں ہیں اور اس طرح کا گیت یہ تیسری بار سن رہے ہیں عادی ہیں آپ کچھ نئے ہو صبر کرو خود ہی یہ فورم بند ہوجاے گا اتنی جلدی بھی کیا ہے؟

    :thinking:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #53
    Ghost Protocol بھائی صاحب – آپ آتے جاتے سپیس سپیس کر جاتے ہیں ، مگر اپنی ٹویٹر کی آئی ڈی نہی اگلتے ، مہربانی کریں

    شامی بھای ٹویٹر اسطرح موثر نہیں جیسے فورمز پر لکھنا ہے ٹویٹر پر لوگ اپنی بھڑاس نکال لیتے ہیں مگر جو اعلی درجے کا تحریری مواد ہے وہ کتاب اور اب آن لائین فورمز میں پڑھنے کو ملتا ہے آج کے دور میں دوبارہ لوگ پڑھنے لگ گئے ہیں جیسے بی بی سی اردو پر آرٹیکلز لکھنے والے وسعت اللہ، محمد حنیف، عاصمہ شیرازی، اور بہت سارے دیگر بہت پاپولر ہورہے ہیں ٹویٹر پر تو میرے جیسے دانشور اپنی بھڑاس نکال کر سو جاتے ہیں اگلے دن ان باتوں کا کوی سراغ بھی نہیں ہوتا اور نہ کوی سنتا ہے، ٹاک شوز کی مثال ہی لے لیں کون دوبارہ سنتا ہے مگر اچھی تحریر کو پڑھنے والے باربار پڑھتے ہیں کئی کئی سال بعد بھی اس کو ریفرینس کے طور پر استعمال کرتے ہیںِ

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #54
    بابا جی کا انتقال ابھی ہوا نہیں اور اولاد نے قل کے چاول بھی کھا لئیے

    :.(

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #55
    Ghost Protocol بھائی صاحب – آپ آتے جاتے سپیس سپیس کر جاتے ہیں ، مگر اپنی ٹویٹر کی آئی ڈی نہی اگلتے ، مہربانی کریں

    شا می ۔۔۔۔۔ اس سے ٹوئیٹر آئی ڈی ۔۔۔ نکلوانی چا ھیے ۔۔۔۔۔ ایک تو یہ فورم چھوڑ کر مفرور ہوگیا ہے دوسرے

    کہتا ہے فورم کا زمانہ لد ھ چکا ۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر فورم کا زمانہ لدھ چکا تو ۔۔۔۔ نئے زما نے کی آئی ڈی بتاو ۔۔۔۔۔

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #56

    السلام علیکم باوہ بھائ ۔ بہت مشکور ہوں آپ نے خیریت پوچھی ۔ والدہ صاحبہ 2019 میں رحلت فرماچکی ہیں ، میری بیٹی 5 ماہ کی مسلسل علالت اور انٹنسیو کیریونٹ میں رہنے کے بعد ستمبر کے آخر میں وفات پاگئ ۔ مقامی یونیورسٹی سے حال ہی میں جرنلزم میں گریجویشن کے بعد اسی یونیورسٹی میں ویب کنٹنٹ اسپشلسٹ کے طور پر جاب کرتی تھی ۔ اور کیا کہہ سکتا ہوں کہ سوائے صبر کے اور کوئ رستہ نہیں ۔ اللہ کی رضا میں راضی ہوں ۔ اور صبر کی دعا کرتا ہوں ۔

    اناللہ وانا علیہ راجعون۔
    زیدی صاحب اللہ تعالی آپ کی والدہ اور بیٹی کو جنت میں جگہ دے۔
    بیٹی کا دکھ وہ بھی اس عمر میں ۔ یقینا ناقابل بیاں اور برداشت ہے۔ اس پر لکھنے کی سکت نہی اور نہ الفاظ ہیں۔ اللہ آپ کو اس دکھ کو سہنے کی سکت دے۔

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #57

    اناللہ وانا علیہ راجعون۔ زیدی صاحب اللہ تعالی آپ کی والدہ اور بیٹی کو جنت میں جگہ دے۔ بیٹی کا دکھ وہ بھی اس عمر میں ۔ یقینا ناقابل بیاں اور برداشت ہے۔ اس پر لکھنے کی سکت نہی اور نہ الفاظ ہیں۔ اللہ آپ کو اس دکھ کو سہنے کی سکت دے۔

    شکریہ عباسی صاحب۔

    اپنی قسمت سے ہے مفر کس کو
    تیر پہ آکے خود نشانے لگے

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #58
    Forum par itni khamoshi kuin hai
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #59
    اناللہ وانا علیہ راجعون۔ زیدی صاحب اللہ تعالی آپکی بیٹی اور والدہ صاحبہ کے کے درجات بلند کرے ۔۔اور آپ سب کو یہ صدمہ سہنے کی ہمت عطا کرے ۔۔۔۔

    آمین

Viewing 19 posts - 41 through 59 (of 59 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi