Thread:
آخری گیت سنانے کیلئے آئے ہیں
Home › Forums › Suggestions & Support › آخری گیت سنانے کیلئے آئے ہیں
- This topic has 59 replies, 21 voices, and was last updated 1 year ago by
Zaidi. This post has been viewed 2777 times
-
AuthorPosts
-
7 Dec, 2021 at 1:53 pm #1السلام علیکم
دوستو! عمران خان کی تبدیلی کی طرح دانش گردی کا تجربہ بھی ناکام ہوگیا ہے۔ عوامل کی بحث میں جائے بغیر یہ خاکسار آپ سب سے معذرت خواہ ہے کہ اس فورم کو جاری رکھنا مالی طور پرمیرے لئے اب ممکن نہیں۔ میں ان تمام دوستوں کا بہت مشکور ہوں اور ہمیشہ رہوں گا جنہوں نے کسی نہ کسی صورت اسے قائم رکھنے میں بڑھ چڑھ کر ساتھ دیا۔ آج دانش گردی نامی اس خواب کا نام سوشل میڈیا کی کتابوں سے مٹایا جارہا ہے لیکن امید ہے آپ سب دوست کہیں نہ کہیں اپنے خوبصورت الفاظ کا جادو جگاتے رہیں گے۔
واہ رے بھائی کا میں خصوصی طور پر مشکور ہوں جنہوں نے تقریبا دو سال اس کا مالی بوجھ اپنے کندھوں پر اٹھائے رکھا لیکن ظاہر ہے یہ فورم کسی کیلئے بھی کوئی ذمہ داری نہیں کہ تمام عمر نبھائی جائے۔ فورم کے سلسلے میں اگر کسی دوست کو کسی قسم کی بھی معلومات درکار ہوں تو وہ عزیزم شامی سے رابطہ فرمائیں۔ خاکسار اب سوشل میڈیا سے جڑے رہنے کا ارادہ نہیں رکھتا۔
آپ سب کا بہت بہت شکریہ
- local_florist 5
- local_florist Bawa, صحرائی, Believer12, GeoG, Sohraab thanked this post
7 Dec, 2021 at 1:56 pm #2ان تمام دوستوں کی قدر میرے دل میں ہمیشہ رہے گی جو اس ویرانی کے عالم میں بھی وقت دے کر اس فورم کو زندہ رکھنے کی کوشش رکھتے رہے۔گلٹی، بیلیور بھائی، ان سیف، شیرازی، شامی اور دیگر دوست! میں آپ کا بہت بہت مشکور ہوں۔
7 Dec, 2021 at 4:00 pm #4ان تمام دوستوں کی قدر میرے دل میں ہمیشہ رہے گی جو اس ویرانی کے عالم میں بھی وقت دے کر اس فورم کو زندہ رکھنے کی کوشش رکھتے رہے۔ گلٹی، بیلیور بھائی، ان سیف، شیرازی، شامی اور دیگر دوست! میں آپ کا بہت بہت مشکور ہوں۔If only you had paid attention to good advice!!
- mood 1
- mood Bawa react this post
7 Dec, 2021 at 6:51 pm #5عاطف بھائی آپ کی کاوش اچھی اور نیک نیتی پر مبنی تھی اور ایک وقت میں فورم بہت ترقی کر رہا تھا لیکن پھر یہ پرو نون لیگی ہوگیا۔ کچھ دوست مایوس ہو کر چلے گئے اور کچھ دوستوں کی زبردستی زبان بندی کر دی گئی۔خیر اب پرانی باتیں دہرانے کا کیا فائدہ۔ کاش فورم کا ہنستا بھرا پرانا وقت پھر آئے۔ لیکن بقول گھوسٹ کے، اب لوگ اور ٹیکنالوجی آگے بڑھ گئے ہیں۔ آپ سے واٹس ایپ پر رابطہ رہے گا۔
اللہ حافظ
7 Dec, 2021 at 7:07 pm #6بہت ہی دکھ کی بات ہے کہ ۔۔۔ فورم ۔۔۔۔ بند ہونے جا رھا ہے ۔۔۔۔۔بڑی دلی خواہش تھی کہ یہ بیٹھک چلتی رھے اور دن دوگنی ترقی کرے ۔۔۔۔۔
لیکن ۔۔۔ وائرس ٹائپ ۔۔۔۔ لوگوں نے ۔۔۔۔۔ فورم ۔۔۔۔ کو اپنے ۔۔۔۔ زاتی ۔۔۔۔ اپنے کا فرانہ ۔۔۔۔ ایجنڈ وں کے لیئے استعما ل کرنے کی کوشش کی ۔۔۔۔
جو بیک فا ئر کرگیا ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔ ما ضی کے ۔۔۔۔ پی کے پا لٹیکس کی طرح ۔۔۔۔ ان گندے بیمار زھنوں ۔۔۔۔۔ نے اس فورم کو ۔۔۔۔ بھی ۔۔۔۔ تالے ڈلوادیئے ۔۔۔
شا می گھوسٹ سلیم رضا و دیگر دوستوں سے گزارش ہے کہ ۔۔۔۔۔ اپنی ٹوئیٹر ۔۔۔ آ ڈی ۔۔۔ ایمیل ۔۔۔۔ وغیرہ ۔۔۔۔ شیئر کرلیں ۔۔۔ تاکہ گزرے دنوں کے کچھ تعلق کہیں نہ کہیں کنیکٹ ہوجائیں ۔۔۔۔۔
میں ٹوئیٹر پر با لکل بھی نہیں جاتا ہوں ۔۔۔۔۔ ہوسکتا ہے ۔۔۔۔ فور م کے بعد ۔۔۔۔ ٹرا ئی کرلوں ۔۔۔۔۔
7 Dec, 2021 at 7:49 pm #7فورم بنانا اور پھر اسے چلانا اور پھر اس کا چلتا کرناعاطف سے اس بابت پہلے بھی بات ہوتی رہی ہے اور انہیں کافی فورمیوں پر جن پر ان کا بھرم قائم تھا ، ایسے فورم کو چھوڑ جانا پر کافی غم بھی تھا اور غصہ بھی ، کافی ممبران کی خوا ہش تھی کے فورم کو ان کی پالیسی کے مطابق چلایا جائے جو نہ ممکن سی بات تھی – فورم کو پاکستان سے چلانا بھی آسان نہی تھا
فورم کو دو سال پہلے بھی بند کیا جا رہا تھا پر واہ رے بھیا نے ہاتھ پکڑ لیا اور دو سال تھامے رکھا ، اس پر ان کے بہت مشکور ہیں
نوٹ – فورم کے بند ہونے اور اپنے پچاس ہزار ڈالر ڈوبنے پر آج دل خون کے آنسو رو رہا ہے
- local_florist 4
- local_florist Bawa, صحرائی, Believer12, GeoG thanked this post
7 Dec, 2021 at 8:33 pm #9- local_florist 1 thumb_up 2
- local_florist صحرائی thanked this post
- thumb_up Bawa, Believer12 liked this post
7 Dec, 2021 at 8:53 pm #12مجھے تو ابھی خود آئیڈیا نہی ، عاطف صاحب نے میرا نام کیوں تجویز کیا ہےنہیں کہ تمام عمر نبھائی جائے۔ فورم کے سلسلے میں اگر کسی دوست کو کسی قسم کی بھی معلومات درکار ہوں تو وہ عزیزم شامی سے رابطہ فرمائ AND You have not answered my query of “How to get in touch with “Azizam Shani” TYPICAL7 Dec, 2021 at 10:57 pm #13یہ گیت میری طرف سے آپ سب دوستوں کی نظر ہے۔جن سے اس فورم پر ملاقات ہوئی۔۔۔۔یہاں بہت اچھے دوست بھی ملے اور زندگی کی رایوں میں چلنے کا سلیقہ بھی آیا مطلب بہت کچھ سیکھنے کو ملا ۔۔۔۔
فورم پر زیادہ وقت نہ دینے کی وجہ ذاتی مصروفیات نہ کہہ کوئی دوسرا فورم ۔۔۔۔ یہاں پر بہت اچھا وقت گزرا ہے اور میں ہمشہ اچھے گزرے ہوئے کل کویاد رکھتا ہوں
عاطف صاحب فورم کے بند ہونے کا پڑھکر ایک دھچکا سا لگا جیسے کسی پیارے نے ساتھ چلتے چلتے یکدم آپنی منزل بدل لی ہو ۔اور خدا حافظ کہہ کر راستہ بدل کے ایک آنجہانی پگڈنڈی پر مڑ گیا ہو ۔۔۔۔۔۔۔
میری آپ تمام دوستوں کے لیے دعا ہے آپ جہاں بھی ہوں خدا آپکو تندرست اور سلامت رکھے ۔۔اور ہوسکتا ہے زندکی کی راہ میں چلتے پھرتے آپ سے کہیں دعا سلام یوجائے
😢😢😢😢
آخر آپنے فیورٹ موجی لگائے ہیں کہہ شائید پھر موقعہ ملے نہ ملے
-
This reply was modified 1 year, 1 month ago by
SaleemRaza.
- thumb_up 5
- thumb_up Shirazi, Guilty, حسن داور, Bawa, Believer12 liked this post
7 Dec, 2021 at 11:12 pm #14بہت ہی دکھ کی بات ہے کہ ۔۔۔ فورم ۔۔۔۔ بند ہونے جا رھا ہے ۔۔۔۔۔ بڑی دلی خواہش تھی کہ یہ بیٹھک چلتی رھے اور دن دوگنی ترقی کرے ۔۔۔۔۔ لیکن ۔۔۔ وائرس ٹائپ ۔۔۔۔ لوگوں نے ۔۔۔۔۔ فورم ۔۔۔۔ کو اپنے ۔۔۔۔ زاتی ۔۔۔۔ اپنے کا فرانہ ۔۔۔۔ ایجنڈ وں کے لیئے استعما ل کرنے کی کوشش کی ۔۔۔۔ جو بیک فا ئر کرگیا ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔ ما ضی کے ۔۔۔۔ پی کے پا لٹیکس کی طرح ۔۔۔۔ ان گندے بیمار زھنوں ۔۔۔۔۔ نے اس فورم کو ۔۔۔۔ بھی ۔۔۔۔ تالے ڈلوادیئے ۔۔۔ شا می گھوسٹ سلیم رضا و دیگر دوستوں سے گزارش ہے کہ ۔۔۔۔۔ اپنی ٹوئیٹر ۔۔۔ آ ڈی ۔۔۔ ایمیل ۔۔۔۔ وغیرہ ۔۔۔۔ شیئر کرلیں ۔۔۔ تاکہ گزرے دنوں کے کچھ تعلق کہیں نہ کہیں کنیکٹ ہوجائیں ۔۔۔۔۔ میں ٹوئیٹر پر با لکل بھی نہیں جاتا ہوں ۔۔۔۔۔ ہوسکتا ہے ۔۔۔۔ فور م کے بعد ۔۔۔۔ ٹرا ئی کرلوں ۔۔۔۔۔گلٹی بھائی۔ ۔
میرا ٹوئیٹر اوکانٹ تو تھا لیکن شاید اب نہ ہو ۔۔خیر آپ سے ایمل پر رابطہ رے گا ۔ ۔۔
آپنا بہت خیال رکھئےگا ۔۔اس فورم سے آپکو اللہ خافظ
- thumb_up 3
- thumb_up Guilty, Bawa, Believer12 liked this post
8 Dec, 2021 at 1:11 pm #15انتہائی افسوس اور دکھ کی بات ہے … قبلہ مرشد عاطف بھائی نے بہت محنت کی اس فورم پر بہت کوشش کی کے فورم چلتا پھرتا ہنستا مسکراتا رہے … تمام لوگوں نے انکا ساتھ بہت دیا …. غلطی بس یہ ہوگیی کے شامی سے مشورہ لیتے رہے … کاش شامی سے مشورہ نہیں لیتے … شامی آج کل لندن ٹولے کا انتہائی سرگرم کارکن ہے … اس سے رابطہ مشکل ہے
- mood 3
- mood shami11, Bawa, Believer12 react this post
9 Dec, 2021 at 3:40 am #16بھائی کون ساوالا لندن ٹولا ؟مذاق سے ہٹ کر عاطف بھائی سے اس فورم کو جاری رکھنے پر حالیہ دنوں میں کافی گفتگو رہی ہے – جس مقصد کے لئے یہ فورم بنایا گیا تھا انہیں وہ حاصل ہوتا نظر نہی آتا ، اس لئے فورم کو بند کرنا زیادہ بہتر آپشن لگا – اگر دوبارہ کبھی ایسے حالات ہوتے ہیں اور ضرورت محسوس ہوئی تو فورم کو دوبارہ ری لانچ بھی کیا جا سکتا ہے
یہ میرا ای میل آئی ڈی ہے
انتہائی افسوس اور دکھ کی بات ہے … قبلہ مرشد عاطف بھائی نے بہت محنت کی اس فورم پر بہت کوشش کی کے فورم چلتا پھرتا ہنستا مسکراتا رہے … تمام لوگوں نے انکا ساتھ بہت دیا …. غلطی بس یہ ہوگیی کے شامی سے مشورہ لیتے رہے … کاش شامی سے مشورہ نہیں لیتے … شامی آج کل لندن ٹولے کا انتہائی سرگرم کارکن ہے … اس سے رابطہ مشکل ہے
- local_florist 3 thumb_up 1
- local_florist Bawa, صحرائی, Believer12 thanked this post
- thumb_up حسن داور liked this post
9 Dec, 2021 at 4:47 am #17دانش گردی بند ہونے کا پڑھ کر افسوس ہوا – کاش یہ چلتا رہتا – عاطف ، شامی اور حسن داور بھائی کی خدمات کو سلام – امید کرتا ہوں یہ فارم آگے جا کر کبھی بحال ہو گا – سب دوستوں کو سلام –- local_florist 2 thumb_up 3
- local_florist حسن داور, صحرائی thanked this post
- thumb_up Bawa, Believer12, GeoG liked this post
9 Dec, 2021 at 9:32 am #18،افسوس تو رہے گا کہ یہ فورم چل نہ سکا۔ شروع ہی سے معاشی پراجیکٹ بگڑ گیا تھا۔ یہاں اچھے دن گزرے ہیں، قرار، بلیک شیپ، کیسانووا، شیرازی، زندہ رود، درویش گھوسٹ، جے ایم پی، اور بہت سے دوسرے اچھا لکھنے والوں سے رابطہ ٹوٹنے کا ملال بھی رہے گا لیکن سب سے زیادہ افسوس انجان میاں کے لئے کہ جہاں سب کی ایک ایک آئی ڈی اب کسی کام کی نہ رہی وہاں انجان کی چھ چھ آئی ڈیز ناکارہ ہونے جا رہی ہیں۔ شامی، کک باکسر، گلٹی، باواجی، بلیور ، حسن، اعوان اور دیگر بہت سے شاہکاربھی ہمیشہ یاد رہیں گے۔ اللہ ان سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ نادان اور رضا بھائی کے ساتھ رشتہ قائم ہے اس لئے انہیں ابھی خدا حافظ کہنے کی ضرورت نہی سمجھتا۔میرا کانٹیکٹ شامی صاحب کے پاس ہے اگر کسی کو ضرورت پڑے تو ان سے لے سکتا ہے۔ کبھی کہیں بیٹھک کا اہتمام ہوا تو دعوت نامہ بھیجنا مت بھولئے گا۔ آخر میں عاطف کا شکریہ کہ ان کی وساطت سے آپ سب لوگوں کی صحبت سے سرفراز ہونے کا موقع ملا۔
وسلام نیک خواہشات کے ساتھ اللہ حافظ- local_florist 4
- local_florist حسن داور, Bawa, صحرائی, Believer12 thanked this post
9 Dec, 2021 at 9:41 am #19بھائی کون ساوالا لندن ٹولا ؟ مذاق سے ہٹ کر عاطف بھائی سے اس فورم کو جاری رکھنے پر حالیہ دنوں میں کافی گفتگو رہی ہے – جس مقصد کے لئے یہ فورم بنایا گیا تھا انہیں وہ حاصل ہوتا نظر نہی آتا ، اس لئے فورم کو بند کرنا زیادہ بہتر آپشن لگا – اگر دوبارہ کبھی ایسے حالات ہوتے ہیں اور ضرورت محسوس ہوئی تو فورم کو دوبارہ ری لانچ بھی کیا جا سکتا ہے یہ میرا ای میل آئی ڈی ہے [email protected]تبدیل کر لیا کیا مجھے تو ایک ڈیڑھ سال پہلے یہ دیا تھا:
itsmeshami420@gmail.com
-
This reply was modified 1 year, 1 month ago by
shahidabassi.
9 Dec, 2021 at 9:44 am #20بھائی کون ساوالا لندن ٹولا ؟ مذاق سے ہٹ کر عاطف بھائی سے اس فورم کو جاری رکھنے پر حالیہ دنوں میں کافی گفتگو رہی ہے – جس مقصد کے لئے یہ فورم بنایا گیا تھا انہیں وہ حاصل ہوتا نظر نہی آتا ، اس لئے فورم کو بند کرنا زیادہ بہتر آپشن لگا – اگر دوبارہ کبھی ایسے حالات ہوتے ہیں اور ضرورت محسوس ہوئی تو فورم کو دوبارہ ری لانچ بھی کیا جا سکتا ہے یہ میرا ای میل آئی ڈی ہے [email protected]اس فورم کی تبا ھی نا کا می کے زمہ دار ۔۔۔۔۔ وہ گندے ملحد ین ہیں جنہوں نے ۔۔۔۔۔ سیاسی فورم بیٹھک ۔۔۔۔کو ۔۔۔۔ اپنے زاتی ملحد ی ایجنڈ ے کو پورا کرنے کے لییے استعمال کیا
وہ سارے لعنتی بنو پورناں ۔۔۔۔۔ فورم کا ما حول میں کشید گی کا بیج بھی بوتے رھے ہے
اورمشکل وقت میں ۔۔۔۔ فورم سے مفرور ہوگئے ۔۔۔۔۔۔
پتہ نہیں وہ سب لعنتی اولادان پورنا ں ۔۔۔۔ اب کس فورم پر ۔۔۔۔۔۔ مسلم پیو ۔۔۔۔۔ کو ڈھونڈ تے پھر رھے ہونگے ۔۔۔۔۔
- mood 1
- mood Bawa react this post
9 Dec, 2021 at 11:46 am #21بھائی کون ساوالا لندن ٹولا ؟ مذاق سے ہٹ کر عاطف بھائی سے اس فورم کو جاری رکھنے پر حالیہ دنوں میں کافی گفتگو رہی ہے – جس مقصد کے لئے یہ فورم بنایا گیا تھا انہیں وہ حاصل ہوتا نظر نہی آتا ، اس لئے فورم کو بند کرنا زیادہ بہتر آپشن لگا – اگر دوبارہ کبھی ایسے حالات ہوتے ہیں اور ضرورت محسوس ہوئی تو فورم کو دوبارہ ری لانچ بھی کیا جا سکتا ہے یہ میرا ای میل آئی ڈی ہے [email protected]یار میرے محترم دوست … آپ کی بات سے مکمل اتفاق ہے … قبلہ مرشد نے بھرپور کوشش کی اسے جاری رکھنے کے لئے .. آپ کی کاوش بھی کافی رہی
- local_florist 2 thumb_up 1
- local_florist shami11, Believer12 thanked this post
- thumb_up Bawa liked this post
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.