Thread: Zulfiqar Ali ke Bhutto ke Dhokay Baaz Musheer

Home Forums Siasi Discussion Zulfiqar Ali ke Bhutto ke Dhokay Baaz Musheer

This topic contains 13 replies, has 7 voices, and was last updated by  Ghost Protocol 1 year, 5 months ago. This post has been viewed 597 times

Viewing 14 posts - 1 through 14 (of 14 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 496
    • Posts: 4323
    • Total Posts: 4819
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Zulfiqar Ali ke Bhutto ke Dhokay Baaz Musheer

    #2
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 496
    • Posts: 4323
    • Total Posts: 4819
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Zulfiqar Ali ke Bhutto ke Dhokay Baaz Musheer

    Book : Haan Yeh Bhutto Hai

    #3
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 345
    • Posts: 7864
    • Total Posts: 8209
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: Zulfiqar Ali ke Bhutto ke Dhokay Baaz Musheer

    ایٹمی پلانٹ کا اصل مقصد توانائی حاصل کرنا ہی ہوتا ہے ناکہ بندے مارنا ، اگر اس وقت ان دو عظیم سائنسدانوں کی بات پر عمل کرتے ہوے فزکس کی ابجد سے بھی نابلد سیاسی لیڈر ایٹمی پراسیسنگ پلانٹ ہی لیتا تو آج پاکستان میں لوڈشیڈنگ کا عذاب دیکھنے کو نہ ملتا
    ایٹم بم سب سے زیادہ روس اور امریکہ کے پاس ہیں ، روس ٹوٹ چکا اور امریکہ بھی اسی طرف جارہا ہے

    #4
    Sohraab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 496
    • Posts: 4323
    • Total Posts: 4819
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: Zulfiqar Ali ke Bhutto ke Dhokay Baaz Musheer

    ایٹمی پلانٹ کا اصل مقصد توانائی حاصل کرنا ہی ہوتا ہے ناکہ بندے مارنا ، اگر اس وقت ان دو عظیم سائنسدانوں کی بات پر عمل کرتے ہوے فزکس کی ابجد سے بھی نابلد سیاسی لیڈر ایٹمی پراسیسنگ پلانٹ ہی لیتا تو آج پاکستان میں لوڈشیڈنگ کا عذاب دیکھنے کو نہ ملتا ایٹم بم سب سے زیادہ روس اور امریکہ کے پاس ہیں ، روس ٹوٹ چکا اور امریکہ بھی اسی طرف جارہا ہے

    اس غدار عبدسلام کے مشوروں پر رہتا تو پاکستان کبھی بھی ایٹمی قوت نہ بنتا

    #5
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 345
    • Posts: 7864
    • Total Posts: 8209
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: Zulfiqar Ali ke Bhutto ke Dhokay Baaz Musheer

    اس غدار عبدسلام کے مشوروں پر رہتا تو پاکستان کبھی بھی ایٹمی قوت نہ بنتا

    مجھے غرض نہیں کون غدار ہے اور کون نہیں یہ فیصلہ تو فوج نے کرنا ہے مگر ایٹم بم سے پاکستان میں بھوک اور افلاس بڑھی ہے سارا پیسہ بچوں کے منہ سے چھین کر پاگلوں کے جتھے کو دے دیا جاتا ہے کہ بناو اپنی بربادی کے سامان

    #6
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: Zulfiqar Ali ke Bhutto ke Dhokay Baaz Musheer

    مجھے غرض نہیں کون غدار ہے اور کون نہیں یہ فیصلہ تو فوج نے کرنا ہے مگر ایٹم بم سے پاکستان میں بھوک اور افلاس بڑھی ہے سارا پیسہ بچوں کے منہ سے چھین کر پاگلوں کے جتھے کو دے دیا جاتا ہے کہ بناو اپنی بربادی کے سامان

    اگر پاکستان کے پاس آج ایٹم  نہ ہوتا ۔۔۔تو یقین کریں بلیور بھائی یہ قوم اج بھی ایسے ہی بلک بلک کے رو رہی ہوتی ۔۔۔اور انڈیا اب تک پاکستان کو نگل  چکا ہوتا ۔۔۔۔۔۔جس جس نے بھی پاکستان کو اٹیمی   قوت  بنایا ہے ہم کو اس کی کاوش  کی قدر کرنی چاہئے ۔۔۔۔کہہ ہم کو آپنے سے بڑے اور کمینے دشمن سے محفوظ رکھا ۔۔۔۔۔۔۔لیکن آپکو بات سمجانا اور بھنس کو بانسری سمجانا ایک جیسا مشکل کام ہے ۔۔

    آپ کےنام ۔۔میں ۔جو۔۔ حروف تہجی۔۔۔ب  ہے ۔۔اس کا مطلب بیکار۔۔۔ہی  ہوگا

    :bigsmile:

    • This reply was modified 1 year, 5 months ago by  SaleemRaza.
    #7
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: Zulfiqar Ali ke Bhutto ke Dhokay Baaz Musheer

    مجھے غرض نہیں کون غدار ہے اور کون نہیں یہ فیصلہ تو فوج نے کرنا ہے مگر ایٹم بم سے پاکستان میں بھوک اور افلاس بڑھی ہے سارا پیسہ بچوں کے منہ سے چھین کر پاگلوں کے جتھے کو دے دیا جاتا ہے کہ بناو اپنی بربادی کے سامان

    ایٹم بنانے کا مقصد انڈیا سے محفوظ رھنے کے ساتھ ساتھ یہ بھی تھا کہ آھستہ آھستہ ھمارے دفاعی اخراجات میں کمی آئیگی،فوج کی تعداد میں بتدریج کمی کرکے پیسہ عوام کی فلاح وبہبود اور بچوں کی تعلیم پر خرچ کیا جائے گا لیکن ھوا اسکے برعکس۔۔۔۔

    چاھیئے تو یہ تھا کہ ایٹم بم ھماری حفاظت کرتا ھمیں اسکی حفاظت کرنے کیلئے پاپڑ بیلنے اور روپے خرچ کرنے پڑ رھے ھیں

    بچوں کی تعلیم پر ڈھائی سو ارب روپے جبکہ فوج پر گیارہ سو ارب روپے پچھلے بجٹ میں دیئے گئے اور یہ وہ ھیں جنکا اعلان ھوا باقی امریکہ سے ڈالر علیحدہ ملتے ھیں،تہتر کاروبار ٹیکس فری ھیں ان کے بارے اگر کوئی پوچھے تو ملک کی سلامتی کو خطرات لاحق ھو جاتے ھیں اور وزراءآعظم کی ٹانگیں کپکپانے لگتی ھیں۔۔۔۔

    میں کیڑے پاسے جاواں میں منجی کھتے ڈاواں

    :lol: :lol:

    #8
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2200
    • Total Posts: 2369
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: Zulfiqar Ali ke Bhutto ke Dhokay Baaz Musheer

    The nuclear Pakistan backfired. It made our military more audacious and made people more unsafe. We were dragged more and more in the direction of national security. Whoever signed on the stupid idea of Nuclear Pakistan was on the wrong side of the argument. Whoever opposed it, time has proven them right.

    • This reply was modified 1 year, 5 months ago by  Shirazi.
    #9
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 345
    • Posts: 7864
    • Total Posts: 8209
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: Zulfiqar Ali ke Bhutto ke Dhokay Baaz Musheer

    اگر پاکستان کے پاس آج ایٹم نہ ہوتا ۔۔۔تو یقین کریں بلیور بھائی یہ قوم اج بھی ایسے ہی بلک بلک کے رو رہی ہوتی ۔۔۔اور انڈیا اب تک پاکستان کو نگل چکا ہوتا ۔۔۔۔۔۔جس جس نے بھی پاکستان کو اٹیمی قوت بنایا ہے ہم کو اس کی کاوش کی قدر کرنی چاہئے ۔۔۔۔کہہ ہم کو آپنے سے بڑے اور کمینے دشمن سے محفوظ رکھا ۔۔۔۔۔۔۔لیکن آپکو بات سمجانا اور بھنس کو بانسری سمجانا ایک جیسا مشکل کام ہے ۔۔ آپ کےنام ۔۔میں ۔جو۔۔ حروف تہجی۔۔۔ب ہے ۔۔اس کا مطلب بیکار۔۔۔ہی ہوگا :bigsmile:

    فکر نہ کر تو بھاگ کر دومینکن چلا جانا ھم انڈیا سےخود ھی نپٹ لین گے

    :bhangra:

    #10
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4463
    • Total Posts: 4601
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Zulfiqar Ali ke Bhutto ke Dhokay Baaz Musheer

    اگر آپ انڈیا کی کولڈ سٹارٹ ڈاکٹرائن کے جواب میں پاکستان کے ان مہا دماغوں کی پیداوار ٹیکٹیکل جوہری ڈاکٹرائن کا جائزہ لیں تو اسکے مطابق یہ چھوٹے جوہری ہتیار آنے والے ہندوستانی ٹروپس پر پاکستان کی اپنی ہی حدود میں استعمال کریں گے یہاں غور کرنے والی بات یہ ہے کہ اپنی سرحدوں کے اندر جوہری ہتیار استعمال کرنا ان گدھوں کی سوچی سمجھی حکمت عملی کا حصہ ہے اس مافیا کے ذہنی دیوالیہ پن کی اس سے زیادہ اور کیا مثال ہوسکتی ہے؟
    دوسرے جیسا حفیظ صاحب نے فر مایا کہ بجا طور پر دشمن کا خوف ان کے ذہنوں میں ہمیشہ سوار رہتا ہے تو جوہری ڈاکٹرائن کے مطابق پاکستان نے جن تین تھریش ہولڈ کراس کرنے کی شرط رکھی ہویی ہے وہ تینوں ہندوستان نے جوہری مشقوں کے دوران عبور کئے مگر حتی کہ مشقوں کے دوران بھی ان سے ایٹمی ہتیار استعمال کرنے کی جرات نہیں ہوسکی.

    #11
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: Zulfiqar Ali ke Bhutto ke Dhokay Baaz Musheer

    فکر نہ کر تو بھاگ کر دومینکن چلا جانا ھم انڈیا سےخود ھی نپٹ لین گے :bhangra:

    چلو فیر آپ  دست بدست  لڑنا آپ سے بھاگا تو نہیں جائے گا اور میں بھاگ کر  ڈومینیکن کی طرف سے یلغار  کر دوں گا ۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 year, 5 months ago by  SaleemRaza.
    #12
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7206
    • Total Posts: 7238
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: Zulfiqar Ali ke Bhutto ke Dhokay Baaz Musheer

    اگر آپ انڈیا کی کولڈ سٹارٹ ڈاکٹرائن کے جواب میں پاکستان کے ان مہا دماغوں کی پیداوار ٹیکٹیکل جوہری ڈاکٹرائن کا جائزہ لیں تو اسکے مطابق یہ چھوٹے جوہری ہتیار آنے والے ہندوستانی ٹروپس پر پاکستان کی اپنی ہی حدود میں استعمال کریں گے یہاں غور کرنے والی بات یہ ہے کہ اپنی سرحدوں کے اندر جوہری ہتیار استعمال کرنا ان گدھوں کی سوچی سمجھی حکمت عملی کا حصہ ہے اس مافیا کے ذہنی دیوالیہ پن کی اس سے زیادہ اور کیا مثال ہوسکتی ہے؟ دوسرے جیسا حفیظ صاحب نے فر مایا کہ بجا طور پر دشمن کا خوف ان کے ذہنوں میں ہمیشہ سوار رہتا ہے تو جوہری ڈاکٹرائن کے مطابق پاکستان نے جن تین تھریش ہولڈ کراس کرنے کی شرط رکھی ہویی ہے وہ تینوں ہندوستان نے جوہری مشقوں کے دوران عبور کئے مگر حتی کہ مشقوں کے دوران بھی ان سے ایٹمی ہتیار استعمال کرنے کی جرات نہیں ہوسکی.

    دو باتیں
    ایک تو بتائیں کہ چھوٹے جوہری ہتھیاروں جو کہ ۳۰۰ مربع گز کے علاقے میں تباہی پھیلا سکتے ہیں، کا سرحد پر اپنے ہی ایسے علاقے جہاں کوئی آباد نہیں، میں استعمال آپ کے نزدیک بے وقوفی کیوں ہے۔ جنگ کی صورت میں ایک ایسے دشمن کو جس کا ہجم اور بجٹ آپ سے سات گنا زیادہ ہے اسے آپ اور کونسی سٹریٹیجی سے روکیں گے۔ پاکستان کی یہ ڈاکٹرین تو امن کی ضمانت ہے۔
    کولڈ سٹارٹ ڈاکٹرین اس سوچ پر مبنی تھی کہ محدود جنگ میں پاکستان ایٹمی ہتھیار استعمال نہیں کرے گا اور ہم اندر تک جا کر ان کی ساری ملٹری انسٹالیشنز کو تباہ کر کے واپس آ جائیں گے تو اس صورت ٹیکنیکل ایٹامک ڈاکٹرین تو انڈیا کے اس پلان کا توڑ اور انہیں اس بات پر مجبور کرنا ہے کہ وہ اپنی اس ڈاکٹرین سے باز رہے۔ پاکستان کی ڈاکٹرین تو بہترین دفاع ہے کہ سرحد پر حسب ضرورت اپنی طرف ان ہتھیاروں کا استعمال کسی دوسرے ملک پر ایٹمی حملے کے زمرے میں بھی نہیں آئے گا اور سب سے بڑی بات کہ انڈیا ایسے پنگا اب نہیں لے سکے گا۔

    دوسری بات ایک ایسے دشمن جو کہ ہر سال ۴۵ بلین ڈالر (اگلے پانچ سال میں ۲۲۰ بلین ڈالر) کے وار ایسٹس خریدتا ہو اور مقابلتاً ہماری آرمی کی ایسٹ پروکیورمنٹ اوسطا آدھے بلین ڈالر کی ہو تو کسی متوقع جنگ بارے کنسرنڈ ہونے (جسے آپ خوف کہتے ہیں ) میں کیا غلط ہے۔ ہماری گراؤنڈ آرمی کا بجٹ ۵۵۰ ارب روپئے ہے جس میں سے ۴۱۰ ارب تنخواہوں، پینشنوں اور آپریشنز پر صرف ہوتا ہے

    #13
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: Zulfiqar Ali ke Bhutto ke Dhokay Baaz Musheer

    استاد جی

    ان کوبھی سب پتہ ہے کہہ پاکستان نے آپنے اپنے علاقے کی آپشن کیوں رکھی ہوئی ہے ۔۔انہوں نے صرف آپنے اندر  کا ساڑ نکالنا ہے تو بے شک نکالیں ۔۔ہم آپنی فورس سے پیار کرتے ہیں اور کرتے رے گے

    #14
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4463
    • Total Posts: 4601
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Zulfiqar Ali ke Bhutto ke Dhokay Baaz Musheer

    دو باتیں ایک تو بتائیں کہ چھوٹے جوہری ہتھیاروں جو کہ ۳۰۰ مربع گز کے علاقے میں تباہی پھیلا سکتے ہیں، کا سرحد پر اپنے ہی ایسے علاقے جہاں کوئی آباد نہیں، میں استعمال آپ کے نزدیک بے وقوفی کیوں ہے۔ جنگ کی صورت میں ایک ایسے دشمن کو جس کا ہجم اور بجٹ آپ سے سات گنا زیادہ ہے اسے آپ اور کونسی سٹریٹیجی سے روکیں گے۔ پاکستان کی یہ ڈاکٹرین تو امن کی ضمانت ہے۔ کولڈ سٹارٹ ڈاکٹرین اس سوچ پر مبنی تھی کہ محدود جنگ میں پاکستان ایٹمی ہتھیار استعمال نہیں کرے گا اور ہم اندر تک جا کر ان کی ساری ملٹری انسٹالیشنز کو تباہ کر کے واپس آ جائیں گے تو اس صورت ٹیکنیکل ایٹامک ڈاکٹرین تو انڈیا کے اس پلان کا توڑ اور انہیں اس بات پر مجبور کرنا ہے کہ وہ اپنی اس ڈاکٹرین سے باز رہے۔ پاکستان کی ڈاکٹرین تو بہترین دفاع ہے کہ سرحد پر حسب ضرورت اپنی طرف ان ہتھیاروں کا استعمال کسی دوسرے ملک پر ایٹمی حملے کے زمرے میں بھی نہیں آئے گا اور سب سے بڑی بات کہ انڈیا ایسے پنگا اب نہیں لے سکے گا۔ دوسری بات ایک ایسے دشمن جو کہ ہر سال ۴۵ بلین ڈالر (اگلے پانچ سال میں ۲۲۰ بلین ڈالر) کے وار ایسٹس خریدتا ہو اور مقابلتاً ہماری آرمی کی ایسٹ پروکیورمنٹ اوسطا آدھے بلین ڈالر کی ہو تو کسی متوقع جنگ بارے کنسرنڈ ہونے (جسے آپ خوف کہتے ہیں ) میں کیا غلط ہے۔ ہماری گراؤنڈ آرمی کا بجٹ ۵۵۰ ارب روپئے ہے جس میں سے ۴۱۰ ارب تنخواہوں، پینشنوں اور آپریشنز پر صرف ہوتا ہے

    شاہد بھائی،
    ایسی ہی بیوقوفانہ حکمت عملیوں کی وجہ سے سیانے کہ گئے ہیں کہ جنگوں کو جنرلس کی صوابدید پر نہیں چھوڑا جاسکتا- اگر پاکستان کے نیوکلیئر ڈاکٹرائن کی تیاری میں سول لوگوں کا بھی عمل دخل ہوتا تو اپنے ہی سر زمین پر ایٹمی ہتیاروں کے استعمال کی حکمت عملی بننے پر یقین نہیں کیا جاسکتا – ٣٠٠ مربع گز پر تباہی کس نے دیکھی ہے یہ لوگ تو پورے سندھ اور بلوچستان کو نشانہ بنانے سے بھی نہیں چوکے گیں.
    فرض کرلیں پاکستان اور ہندوستان کی روایتی جنگ ہوتی ہے اور پاکستان کو اکہتر والی صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ہے جسکے نتیجہ میں اس خطہ کا سیاسی نظم و نسق تبدیل ہوجاے گا یا تو سندھ اور بلوچستان آزاد ہوجاییں گے یا ایک مشترکہ ملک بن جایں گے مگر یہاں کے رہنے والے باسی تو وہی رہیں گے آسمان سے آکر تو کویی نہیں بسے گا یہاں مگر ایٹمی ہتیاروں کے استعمال سے تو خطہ ہی مٹ جائے گا پھر کس کی جیت کس کی ہار ؟

    آپ نے پوچھا ہے کہ اگر یہ نہیں تو کونسی حکمت عملی ہونی چاہئے جی بلکل ہے قابل عمل حکمت عملی اور وہ ہے اعتماد دوستی اور اقتصادی تعلقات والی حکمت عملی- آپ دہشت گردی روکیں پروکسی وارس کا خاتمہ کریں پڑوسیوں کے معاملات میں ٹانگ مت اڑا یں اعتماد بحال کریں گلٹی بھائی کا جو ویزن ہے یونایٹڈ سٹیٹس آف ساوتھ ایشیا کا اس پر عمل کریں -آپ کا تھریٹ لیول ٤-٥ سال میں کم ہوجاے گا اور خطہ اپنے اصل مسائل یعنی غربت ، آبادی ، پانی وغیرہ کے مسائل پر توجہ دے سکے گا

    آپ کو جنگی جنون ہی برقرار رکھنا ہے تو اسکی بھی حکمت عملی ہوسکتی ہے اور وہ ہے یہ اعلانیہ پالیسی کہ کسی بھی محدود جنگ کی صورت میں بھی پاکستان ہندوستان کے مرکزی شہروں پر حملہ کرے گا بے شک جواب میں آپ بھی ملیا میٹ ہوجاییں گے مگر وہ تو ایسے بھی ہونا ہے

    آپ کی دوسری بات کا جواب بھی میرے درج بالا پیرا میں مل جائے گا

Viewing 14 posts - 1 through 14 (of 14 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!