Thread: Whom to trust and where are we headed

Home Forums Siasi Discussion Whom to trust and where are we headed

This topic contains 15 replies, has 6 voices, and was last updated by  JMP 1 year ago. This post has been viewed 393 times

Viewing 16 posts - 1 through 16 (of 16 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 176
    • Posts: 3271
    • Total Posts: 3447
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Whom to trust and where are we headed

    Is there anyone to trust or follow in Pakistan.Politicians fighting with each other and conspiring against each other, religious leaders fighting with each other and exposing each other, judges pointing weaknesses all around, media spreading all sort of rumors and conspiracy theories and the Establishment seems to be allegedly involved in more than its share of responsibilities.Everyone is trying to portray themselves as the saviour, custodian of the masses rights and flag bearer of moral and financial integrity and yet when their opponents expose them, we see nothing but lies and blatant lies.Where are we headed. Who in the world will like to accept us a nation they can trade with, invest in and develop relationship. What will happen to our next generations.

    #2
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 54
    • Posts: 13201
    • Total Posts: 13255
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: Whom to trust and where are we headed

    زندگی میں پہلی دفعہ  پاکستان سے مکمل طور پر مایوس ہوئی ہوں ..اتنی  کہ اپنا پاکستانی پاسپورٹ بھی سرینڈر  کرنے کو دل کرتا ہےکوئی خبر پڑھنے کو دل چاہتا ہے نہ جاننے کوریت میں سر دے کر بیٹھنے میں ہی  عافیت  نظر آتی ہےہمارے بس میں تو کچھ نہی ….کچھ بھی تو نہیں

    #3
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 18
    • Posts: 3834
    • Total Posts: 3852
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: Whom to trust and where are we headed

    جے ایم پی بھائی صاب ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے

    سیاستدانوں میں تو یہ معاملات کئی دہایوں سے چلے آ رہے ہیں اور یہ ایک دوسرے کو ننگا کرتے آ رہے ہیں – اسٹبلیشمنٹ کی ابھی صرف قمیض اتری ہے شلوار اترنی ابھی باقی ہے اور اگر نواز شریف کو زندہ چھوڑا گیا تو اترنے کے بہت چانسز ہیں کیونکہ ان کا آزار بند تو ڈھیلا ہو چکا

    باقی ابھی ججوں اور میڈیا والوں کے بھی کپڑے اترنے ہیں

    گھبرایے مت ملک کو کچھ نہیں ہونے والا – یہ ایک ارتقائی عمل ہے بس کسی نے فاسٹ فارورڈ بٹن پریس کر دیا ہے

    انجواے دی رائیڈ

    • This reply was modified 1 year ago by  GeoG.
    #4
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 176
    • Posts: 3271
    • Total Posts: 3447
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Whom to trust and where are we headed

    جے ایم پی بھائی صاب ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے

    سیاستدانوں میں تو یہ معاملات کئی دہایوں سے چلے آ رہے ہیں اور یہ ایک دوسرے کو ننگا کرتے آ رہے ہیں – اسٹبلیشمنٹ کی ابھی صرف قمیض اتری ہے شلوار اترنی ابھی باقی ہے اور اگر نواز شریف کو زندہ چھوڑا گیا تو اترنے کے بہت چانسز ہیں کیونکہ ان کا آزار بند تو ڈھیلا ہو چکا

    باقی ابھی ججوں اور میڈیا والوں کے بھی کپڑے اترنے ہیں

    گھبرایے مت ملک کو کچھ نہیں ہونے والا – یہ ایک ارتقائی عمل ہے بس کسی نے فاسٹ فارورڈ بٹن پریس کر دیا ہے

    انجواے دی رائیڈ

    @geog sahib

    خدا کرے ارتقا کا عمل بہتری پر ختم ہو

    ایسا نہ ہو کے یہ مکافات عمل کی صورت دھار لے

    #5
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 94
    • Posts: 2868
    • Total Posts: 2962
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Whom to trust and where are we headed

    JMP  bhyaa,جے بھیا،خادم حسین کے بعد صرف آپ سے ہی امید نظر آتی ہے آخر کب تک دوسروں سے گلہ کرتے رہیں گے- آپ قدم بڑ ہایں میں اپنے تمام دوستوں اور رشتہ داروں کو وہاٹس ایپ پر آپ کو سپورٹ کرنے کا کہتا ہوں آپ بس ہاں کریں

    #6
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 176
    • Posts: 3271
    • Total Posts: 3447
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Whom to trust and where are we headed

    JMP bhyaa, جے بھیا، خادم حسین کے بعد صرف آپ سے ہی امید نظر آتی ہے آخر کب تک دوسروں سے گلہ کرتے رہیں گے- آپ قدم بڑ ہایں میں اپنے تمام دوستوں اور رشتہ داروں کو وہاٹس ایپ پر آپ کو سپورٹ کرنے کا کہتا ہوں آپ بس ہاں کریں

    @ghostprotocol sahib

    محترم

    ہا ہا

    تجویز تو آپ کی کافی نیک لگتی ہے لیکن کجھ وجوہات کی بنا پر اس پر عمل درآمد نہیں ہو سکتا

    ١) کہاں بلند مرتب معزز حضرت مولانا خادم علیہ سلام اور کہاں یہ ناچیز. آپ نے اس گنہہ گار کو ایک صالح برگزیدہ ہستی کے ساتھ شامل کرنے کی گستاخی کی ہے اور مجھ کو ڈر ہے کے آپ پر کوئی فتویٰ نہ جاری ہو جاے

    ٢) میں ٹھہرا منافق جو ہر وقت ہر چیز میں خامی نکالتا ہے اور کسی منافق سے توقعہ رکھنا کے وہ کوئی مثبت کام کرے گا کسی عقلمند زی شعور سے اس بات کی امید نہیں تھی

    ٣) جنت کے حقدار کسی اہل دوزخ کی طرف داری کیوں کریں گے . کیوں اپنا اور دوسروں کا ایمان خطرے میں ڈالتے ہیں

    محترم دوست آپ کی حس مزاح کا ہمیشہ سے گرویدہ تھا اور اب زیادہ ہو گیا ہوں

    ویسے سنجیدہ بات ہے کے کسی نہ کسی رہنما کو قوم کی سمت درست کرنا پڑے گی . جلد یا بدیر

    #7
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 94
    • Posts: 2868
    • Total Posts: 2962
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Whom to trust and where are we headed

    Ghost Protocol sahib

    جے بھیا،یہ بہانے نہیں چلیں گے جب عظیم رہنما ڈاکٹر معظم اس میدان میں کود سکتے ہیں تو آپ تو حقیقی دانشور ہیںجہاں تک حس مزاح کا تعلق ہے تو یہ بات آپ نے یقینا مزاق میں لکھی ہوگی کیوں کہ میں نے پوری سنجیدگی سے آپ کو رہنمائی کا مشورہ دیا تھا مگر اپنی قسمت دیکھیں جو بات مذاق میں لکھو تو حس مزاح رکھنے والے دوست اس کو سنجیدہ سمجھ کر قطع تعلق کرلیتے ہیں اور جو بات مکمل بردباری سے کہو تو آپ جیسا سنجیدہ دوست اس کو مزاح سمجھ کر اڑا دیتا ہے اب بتایں کروں تو کیا کروں ؟:17: :17:   :17:

    #8
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 176
    • Posts: 3271
    • Total Posts: 3447
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Whom to trust and where are we headed

    جے بھیا، یہ بہانے نہیں چلیں گے جب عظیم رہنما ڈاکٹر معظم اس میدان میں کود سکتے ہیں تو آپ تو حقیقی دانشور ہیں جہاں تک حس مزاح کا تعلق ہے تو یہ بات آپ نے یقینا مزاق میں لکھی ہوگی کیوں کہ میں نے پوری سنجیدگی سے آپ کو رہنمائی کا مشورہ دیا تھا مگر اپنی قسمت دیکھیں جو بات مذاق میں لکھو تو حس مزاح رکھنے والے دوست اس کو سنجیدہ سمجھ کر قطع تعلق کرلیتے ہیں اور جو بات مکمل بردباری سے کہو تو آپ جیسا سنجیدہ دوست اس کو مزاح سمجھ کر اڑا دیتا ہے اب بتایں کروں تو کیا کروں ؟ :17: :17: :17:

    @ghostprotocol sahib

    شاید دونوں محاورے پورے بیٹھتے ہیں

    نادان دوست سے دانا دشمن اچھا

    چڑھ جا سولی رام بھلی کرے گا

    #9
    Abdul jabbar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 325
    • Total Posts: 326
    • Join Date:
      24 Sep, 2017

    Re: Whom to trust and where are we headed

    علامہ اقبال نے اپنے دور میں مسلمانوں کی بے بسی اور بے عملی کی تصویر جواب شکوہ میں کھینچی تھی۔آپ نے فرمایا تھا۔جن کو آتا نہیں دنیا میں کوئی فن، تم ہونہیں جس قوم کو پروائے نشیمن، تم ہوبجلیاں جس میں ہوں آسودہ،وہ خرمن تم ہوبیچ کھاتے ہیں جو اسلاف کے مدفن ،تم ہوان اشعار کو لکھے سو سال ہونے کو ہیں مگر کیا ہم ابھی تک اسی مقام پر نہیں؟اگرچہ ہم آزاد تو ہو گئے کیا ہم میں آذاد قوموں والی صفات پیدا ہوئیں؟کیا اس آدادی کے لئے جان و مال کی قربانی دینے والون کےخوابوں کو تعبیر ملی ؟ کیا اس وقت اقبال کا یہ کہنا آج بھی ہم پر صادق نہیں آتا کہہاتھ بے زور ہیں،الحاد سے دل خوگر ہیںامتی باعث رسوائی پیغمبر ہیںبت شکن اٹھ گئے باقی جو رہے بت گر ہیںتھا براہیم پدر اور پسر آزر ہیںبادہ آشام نئے،بادہ نیا خم بھی نئےحرم کعبہ نیا، بت بھی نئے، تم بھی نئےاور پھر درد مندی اور دکھ کے ساتھ ہماری اس وقت کی نسل کو جو آئینہ دکھایا تھا اور صراط مستقیم کی طرف رہنمائی کی تھی اس پر کسی نے غور کیا ؟ کیا آج بھی اس کا کہنا درست نہیں ہے کہمنفعت ایک ہے اس قوم کی نقصان بھی ایکایک ہی سب کا بنی،دین بھی ایمان بھی ایکحرم پاک بھی اللہ بھی قران بھی ایک کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایکقرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیںکیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیںجی نہیں کسی نے غور ہی نہیں کیا توجہ نہیں دی حالانکہ ،ٓپیغام توتھا کہ سنبھل جائوکیونکہ فلاح کا راستہ غفلت شعاری جیسی گہری نیند سے پیداری ہی میں ہے اس کے لئے امید کا دیا بھی جلایا تھا ،خالق حقیقی کی طرف سے کھلا پیغام تھا کہہم تو مائل بہ کرم ہیں، کوئی سائل ہی نہیںراہ دکھلائیں کسے رہرو منزل ہی نہیںتربیت عام تو ہے جوہر قابل ہی نہیں جس سے تعمیر ہو آدم کی ،یہ وہ گل ہی نہیںکوئی قابل ہو تو ہم شان کئی دیتے ہیںڈھونڈنے والوں کو دنیا بھی نئی دیتے ہیںافسوس وقت گزرتا گیا، نسل کہن ناپید ہوتی رہی نسل نو کا سورج طلوع ہوتا رہا مگر ہمارے لئے سارا سفر کولہو کے بیل کی مانند دائرے ہی میں طے ہوتا رہا۔ آج بھی اقبال کا پیغام وہی ہے جو اس وقت کی زمانے سے پچھڑی،نا عاقبت اندیش مسلم امہ کے لئے تھا مگر مایوسی گناہ ہے۔ اللہ کی رحمت سے مایوس نہیں ہونا چاہیئے۔ بقول اقبالدیکھ کر رنگ چمن ہو نہ پریشاں مالیکوکب غنچہ سے شاخیں ہیں چمکنے والیخش و خاشاک سے ہوتا ہے گلستاں خالی گل بر انداز ہے خون شہدا کی لالیرنگ گردوں کا ذرا دیکھ تو عنابی ہےیہ نکلتے ہوئے سورج کی افق تابی ہےسو ہمیں مایوس بالکل بھی نہیں ہونا۔انشا اللہ ہمارے لئے بھی اچھے دن آئیں گے۔نہیں ہے نا امید اقبال اپنی کشت ویراں سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذرا نم ہو، تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

    #10
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 94
    • Posts: 2868
    • Total Posts: 2962
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Whom to trust and where are we headed

     مگر مایوسی گناہ ہے۔ اللہ کی رحمت سے مایوس نہیں ہونا چاہیئے۔ بقول اقبال دیکھ کر رنگ چمن ہو نہ پریشاں مالی کوکب غنچہ سے شاخیں ہیں چمکنے والی خش و خاشاک سے ہوتا ہے گلستاں خالی گل بر انداز ہے خون شہدا کی لالی رنگ گردوں کا ذرا دیکھ تو عنابی ہے یہ نکلتے ہوئے سورج کی افق تابی ہے سو ہمیں مایوس بالکل بھی نہیں ہونا۔انشا اللہ ہمارے لئے بھی اچھے دن آئیں گے۔ نہیں ہے نا امید اقبال اپنی کشت ویراں سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذرا نم ہو، تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

    عبدل جبار صاحب،آپ کے منہ میں گھی شکر – انشاللہ ہمارا شیر پانامہ عذاب سے سر خرو ہوکر نکلے گا اور اپنے علامہ کا خواب پورا ہوگا

    #11
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3052
    • Total Posts: 3052
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: Whom to trust and where are we headed

    جے ایم پی ۔۔۔۔۔آپ کا تھریڈ پڑھ کر مجھے ایک بڑا مشہور لطیفہ یاد آگیا ہے ۔۔۔۔لشکروں ۔۔۔ طا لبان کی پیدا ئشوں کے عرصہ بعد ۔۔۔۔  پا ک فوج کی نرسری نے ۔۔ نیا  فریش۔۔۔  فاتح مولوی ۔۔۔ جنم دے دیا ہے ۔۔پاک فوج  کے مسلمان سپہ سالار نے ۔۔۔ فا تح مولوی  اور مولوی کی پارٹی کے ساتھ اظہار یکجہتی کا آئی ایس پی آر بھی جاری کیا ۔۔جیسا ۔۔۔ طا لبان ۔۔۔ اور ۔۔۔ مجا ھدین ۔۔۔ کے لیے کیا جایا کرتا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور آپ  پھر بھی کمال سا دگی سے پوچھ رھیں  ۔۔۔ ہوم ٹو ٹرسٹ ۔۔۔۔۔۔۔ کم از کم ۔۔۔ آئی ایس پی آر ۔۔۔ کا ٹرسٹ تو ملا حظہ کرلیتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 year ago by  Guilty.
    #12
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 54
    • Posts: 13201
    • Total Posts: 13255
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: Whom to trust and where are we headed

    جے بھیا، یہ بہانے نہیں چلیں گے جب عظیم رہنما ڈاکٹر معظم اس میدان میں کود سکتے ہیں تو آپ تو حقیقی دانشور ہیں جہاں تک حس مزاح کا تعلق ہے تو یہ بات آپ نے یقینا مزاق میں لکھی ہوگی کیوں کہ میں نے پوری سنجیدگی سے آپ کو رہنمائی کا مشورہ دیا تھا مگر اپنی قسمت دیکھیں جو بات مذاق میں لکھو تو حس مزاح رکھنے والے دوست اس کو سنجیدہ سمجھ کر قطع تعلق کرلیتے ہیں اور جو بات مکمل بردباری سے کہو تو آپ جیسا سنجیدہ دوست اس کو مزاح سمجھ کر اڑا دیتا ہے اب بتایں کروں تو کیا کروں ؟ :17: :17: :17:
    Ghost Protocol sahib

    شاید دونوں محاورے پورے بیٹھتے ہیں

    نادان دوست سے دانا دشمن اچھا

    چڑھ جا سولی رام بھلی کرے گا

    ………دیکھا جو تیر کھا کے:serious:

    #13
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 54
    • Posts: 13201
    • Total Posts: 13255
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: Whom to trust and where are we headed

    علامہ اقبال نے اپنے دور میں مسلمانوں کی بے بسی اور بے عملی کی تصویر جواب شکوہ میں کھینچی تھی۔آپ نے فرمایا تھا۔ جن کو آتا نہیں دنیا میں کوئی فن، تم ہو نہیں جس قوم کو پروائے نشیمن، تم ہو بجلیاں جس میں ہوں آسودہ،وہ خرمن تم ہو بیچ کھاتے ہیں جو اسلاف کے مدفن ،تم ہو ان اشعار کو لکھے سو سال ہونے کو ہیں مگر کیا ہم ابھی تک اسی مقام پر نہیں؟اگرچہ ہم آزاد تو ہو گئے کیا ہم میں آذاد قوموں والی صفات پیدا ہوئیں؟کیا اس آدادی کے لئے جان و مال کی قربانی دینے والون کےخوابوں کو تعبیر ملی ؟ کیا اس وقت اقبال کا یہ کہنا آج بھی ہم پر صادق نہیں آتا کہ ہاتھ بے زور ہیں،الحاد سے دل خوگر ہیں امتی باعث رسوائی پیغمبر ہیں بت شکن اٹھ گئے باقی جو رہے بت گر ہیں تھا براہیم پدر اور پسر آزر ہیں بادہ آشام نئے،بادہ نیا خم بھی نئے حرم کعبہ نیا، بت بھی نئے، تم بھی نئے اور پھر درد مندی اور دکھ کے ساتھ ہماری اس وقت کی نسل کو جو آئینہ دکھایا تھا اور صراط مستقیم کی طرف رہنمائی کی تھی اس پر کسی نے غور کیا ؟ کیا آج بھی اس کا کہنا درست نہیں ہے کہ منفعت ایک ہے اس قوم کی نقصان بھی ایک ایک ہی سب کا بنی،دین بھی ایمان بھی ایک حرم پاک بھی اللہ بھی قران بھی ایک کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک قرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں جی نہیں کسی نے غور ہی نہیں کیا توجہ نہیں دی حالانکہ ،ٓپیغام توتھا کہ سنبھل جائوکیونکہ فلاح کا راستہ غفلت شعاری جیسی گہری نیند سے پیداری ہی میں ہے اس کے لئے امید کا دیا بھی جلایا تھا ،خالق حقیقی کی طرف سے کھلا پیغام تھا کہ ہم تو مائل بہ کرم ہیں، کوئی سائل ہی نہیں راہ دکھلائیں کسے رہرو منزل ہی نہیں تربیت عام تو ہے جوہر قابل ہی نہیں جس سے تعمیر ہو آدم کی ،یہ وہ گل ہی نہیں کوئی قابل ہو تو ہم شان کئی دیتے ہیں ڈھونڈنے والوں کو دنیا بھی نئی دیتے ہیں افسوس وقت گزرتا گیا، نسل کہن ناپید ہوتی رہی نسل نو کا سورج طلوع ہوتا رہا مگر ہمارے لئے سارا سفر کولہو کے بیل کی مانند دائرے ہی میں طے ہوتا رہا۔ آج بھی اقبال کا پیغام وہی ہے جو اس وقت کی زمانے سے پچھڑی،نا عاقبت اندیش مسلم امہ کے لئے تھا مگر مایوسی گناہ ہے۔ اللہ کی رحمت سے مایوس نہیں ہونا چاہیئے۔ بقول اقبال دیکھ کر رنگ چمن ہو نہ پریشاں مالی کوکب غنچہ سے شاخیں ہیں چمکنے والی خش و خاشاک سے ہوتا ہے گلستاں خالی گل بر انداز ہے خون شہدا کی لالی رنگ گردوں کا ذرا دیکھ تو عنابی ہے یہ نکلتے ہوئے سورج کی افق تابی ہے سو ہمیں مایوس بالکل بھی نہیں ہونا۔انشا اللہ ہمارے لئے بھی اچھے دن آئیں گے۔ نہیں ہے نا امید اقبال اپنی کشت ویراں سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذرا نم ہو، تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

    کب

    #14
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 176
    • Posts: 3271
    • Total Posts: 3447
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Whom to trust and where are we headed

    There is no doubt that the circus will not continue forever. Nations have evolved as they have to. our nation will evolve too and become normal. The only thing is that it seems that it will be later than sooner and after sacrificing a lot.

    #15
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 94
    • Posts: 2868
    • Total Posts: 2962
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Whom to trust and where are we headed

    There is no doubt that the circus will not continue forever. Nations have evolved as they have to. our nation will evolve too and become normal. The only thing is that it seems that it will be later than sooner and after sacrificing a lot.

    JMP   bhya,

    100 % agreed. I am a big believer in slow and gradual process of change. I am taking liberty here mentioning likes of Bawa  ji , GeoG, Qarar  , Shirazi , Lovelyday saahibaan  and other like minded people  whose current position is to reject any military interference in civilian governments so that process of evolution speeds up and deliver the fruits to masses.

    There are others who on the pretexts of incompetency and corruption of existing political lot, are willing to tolerate military engineering. In return they expect miraculous results and become jubilant on short term un-sustained successes. 

    While we the believers in evolutionary process of change think that second group of people is causing delays in process and than have the audacity  to ask when? 

    #16
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 176
    • Posts: 3271
    • Total Posts: 3447
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: Whom to trust and where are we headed

    JMP bhya,

    100 % agreed. I am a big believer in slow and gradual process of change. I am taking liberty here mentioning likes of Bawa ji , GeoG, Qarar , Shirazi , Lovelyday saahibaan and other like minded people whose current position is to reject any military interference in civilian governments so that process of evolution speeds up and deliver the fruits to masses.

    There are others who on the pretexts of incompetency and corruption of existing political lot, are willing to tolerate military engineering. In return they expect miraculous results and become jubilant on short term un-sustained successes.

    While we the believers in evolutionary process of change think that second group of people is causing delays in process and than have the audacity to ask when?

    @ghostprotocol sahibThanks. I agree  and accept the thought process of you and others like you that if the (mis)adventures stop and there are regular elections, we may see some positive changes occurring in our society in 10 to 15 years. I think once the nation gets the taste of voting and realises that they can elect the right candidates they will start exercising their right with more thinking and rationale. These (mis) adventures do keep on pushing us back.  I agree that  PML(N) would have performed well in this tenure and the next , if it was allowed to complete its tenure without the headwinds. If it would not have performed, people would have voted for other alternatives.So you and others that you have named are absolutely right. I and few others like me need to change our thinking.

Viewing 16 posts - 1 through 16 (of 16 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation