Thread: What is Euro4 – Euro5

Home Forums Siasi Discussion What is Euro4 – Euro5

This topic contains 22 replies, has 10 voices, and was last updated by  Gulab Khan 1 week, 2 days ago. This post has been viewed 492 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 23 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 4533
    • Total Posts: 4594
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: What is Euro4 – Euro5

    Pollution / Smog is a serious issue and good that someone is thinking about it at the highest level. Having said that, can someone please shed some light on Euro 4 Euro 5, for me these are technologies not a type of fuel / diesel.

    We are on Euro 2 in December 2019, within this month we will go to Euro 5 and then in 2020 we will move to Euro 2020, how????

    Does Selected really know what he is talking about or am I missing something??

    • This topic was modified 1 week, 3 days ago by  الشرطہ.
    #2
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12766
    • Total Posts: 12913
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: What is Euro4 – Euro5

    میرے خیال میں یورو فور اور یورو فائیو یورپین امیشن سٹینڈرڈز ہیں جو ڈیزل اور پٹرول کی گاڑیوں سے زہریلی گیسز (کاربن مونو اوکسائیڈ، ہائیڈرو کاربنز، نائیٹروجن اوکسائیڈز، وولٹائیل آرگینک کمپونڈز وغیرہ) کے اخراج پر اپلائی ہوتے ہیں

    یہ سٹینڈرڈز گاڑیوں میں ایسی ٹیکنالوجی متعارف کروا کروا کر حاصل کیے جا سکتے ہیں جس کی مدد سے گاڑیوں کے فلٹرز زہریلی گیسز کے اخراج کو محدود کر سکیں

    گاڑیوں میں اعلی کوالٹی کے ڈیزل اور پٹرول کے استعمال سے گاڑیوں سے زہریلی گیسز کے اخراج کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے لیکن پاکستان جیسے غریب ملک میں لوگوں کیلیے اس قدر اعلی کوالٹی کا مہنگا ڈیزل اور گیس خریدنا مشکل ہوگا

    کینیڈا کے گنجان شہروں مثلا ٹورنٹو میں ہر گاڑی کو ہر دو سال بعد امیشن ٹسٹ پاس کرنا ہوتا ہے. اگر کوئی گاڑی امیشن ٹسٹ پاس کرنے میں ناکام ہو جاتی ہے تو اس کی نمبر پلیٹ رینیو نہیں ہوتی ہے اور وہ روڈ پر نہیں آ سکتی ہے

    #3
    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 4533
    • Total Posts: 4594
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: What is Euro4 – Euro5

    میرے خیال میں یورو فور اور یورو فائیو یورپین امیشن سٹینڈرڈز ہیں جو ڈیزل اور پٹرول کی گاڑیوں سے زہریلی گیسز (کاربن مونو اوکسائیڈ، ہائیڈرو کاربنز، نائیٹروجن اوکسائیڈز، وولٹائیل آرگینک کمپونڈز وغیرہ) کے اخراج پر اپلائی ہوتے ہیں یہ سٹینڈرڈز گاڑیوں میں ایسی ٹیکنالوجی متعارف کروا کروا کر حاصل کیے جا سکتے ہیں جس کی مدد سے گاڑیوں کے فلٹرز زہریلی گیسز کے اخراج کو محدود کر سکیں گاڑیوں میں اعلی کوالٹی کے ڈیزل اور پٹرول کے استعمال سے گاڑیوں سے زہریلی گیسز کے اخراج کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے لیکن پاکستان جیسے غریب ملک میں لوگوں کیلیے اس قدر اعلی کوالٹی کا مہنگا ڈیزل اور گیس خریدنا مشکل ہوگا کینیڈا کے گنجان شہروں مثلا ٹورنٹو میں ہر گاڑی کو ہر دو سال بعد امیشن ٹسٹ پاس کرنا ہوتا ہے. اگر کوئی گاڑی امیشن ٹسٹ پاس کرنے میں ناکام ہو جاتی ہے تو اس کی نمبر پلیٹ رینیو نہیں ہوتی ہے اور وہ روڈ پر نہیں آ سکتی ہے

    Yes Bawa Bhai,…. but for that you need to have these vehicles which have injection systems or Euro 4 and Euro 5 standards.

    Now how are we going to change injection systems of the vehicles already in the country, we actually have do no yearly tests of any sort if these vehicles are road worthy and meet any emission standards. Heavy duty trucks are not allowed in the city during day time anyway.

    To start a debate on this issue is a good step but to convert to Euro 5 in 2020 which is just a month away is like ask for 7 billion and then settle for 50 rupees.

    #4
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 337
    • Posts: 7686
    • Total Posts: 8023
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: What is Euro4 – Euro5

    I think it a mental illness??

    Now I do not trust on this setup. Each of their program is full of doubts. Lack of information, lack of experience, and lack of original degrees are the major issues of IK government.

    #5
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 528
    • Total Posts: 532
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Kala Shah Kaku

    Re: What is Euro4 – Euro5

    No, it is lack of intellect to understand what is being discussed. It seems one has just woken up!

    #6
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 337
    • Posts: 7686
    • Total Posts: 8023
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: What is Euro4 – Euro5

    No, it is lack of intellect to understand what is being discussed. It seems one has just woken up!

    کیا ڈسکس ہورہا ہے؟

    :yapping:

    #7
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 135
    • Posts: 4243
    • Total Posts: 4378
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: What is Euro4 – Euro5

    میری نظر سے روایتی میڈیا یا سماجی میڈیا دو نوں پر اس حوالے سے کسی قسم کے تبصرے نہیں گزرے ہیں.
    اس پریس کانفرنس میں وزیرا عظم کی چند ایک بونگیوں کی جھلک

    اس کے لئے (ماحولیاتی آلودگیکے لئے) ہم نے خاص طور پر سوچا کہ اسکی وجہ گاڑیاں ہیں تو ہم نے فیصلے کئیے ہیں

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    باہر سے صاف تیل درآمد کریں گے اسکو کہتے ہیں یورو -٤ ، ابھی جو ہم استعمال کررہے ہیں وہ ہے یورو -٢

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    یورو -٤ میں کیمیکل کم ہوتے ہیں جن سے آلودگی ہوتی ہے

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    ٢٠٢٠

    میں یہ سارا یورو فائیو پر چلا جائیگا جو اس سے بھی صاف تیل ہے

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    اس سے ہم سمجھتے ہیں کہ نوے فیصد جو ہوا میں آلودگی ہے وہ کم ہوجائیگی.

    :hilar: :hilar: :hilar:

    With these bullshits, I declare him the conman of the century

    #8
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 135
    • Posts: 4243
    • Total Posts: 4378
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: What is Euro4 – Euro5

    جن لوگوں نے اسکو یورو ٢ ، یورو ٤ یا یورو فائیو کے متعلق بتایا ہوگا ایسا ہونا مشکل ہے کہ انکو خود معلوم نہ ہو کہ ان اصطلاحات کا کیا مطلب ہے . مجھے ہر گز حیرت نہیں ہوگی کہ اگر عظیم کون مین نے انکو کہا ہو کہ” دیکھیں آپ یہ مشکل مشکل باتیں نہ کریں عوام کو ان باتوں کی سمجھ نہیں لگی ہے انکو سادہ الفاظ میں سمجھاہیں میں آپ کو بتا تا ہوں ساری آلودگی کی وجہ گندہ تیل ہوتا ہے -آپ تیل صاف کرلیں آلودگی ختم . اللہ اللہ خیر صلا

    “”
    سادہ مسلہ سادہ حل . جسطرح مراد سعید نے کہا تھا عمران آےگی ٢٠٠ عرب ڈالر لیگی ایک سو عرب آئ ایم ایف کے منہ پر ماریں گے -ایک سو عرب سے عجمی آئسکریم کھایں گے

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    #9
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4306
    • Total Posts: 4306
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: What is Euro4 – Euro5

    کیا لطیفہ یا د کرادیا ہے ۔۔۔۔۔۔

    ام ۔۔۔  دوسو ارب ڈالر ۔۔۔۔ نوازشریف سے وصول سے کرے گی ۔۔۔۔۔۔

    ایک سو ۔۔۔ ارب ۔۔۔۔ آئی ایم ایف ۔۔۔۔ کے منہ پر مارے گی ۔۔۔۔

    ایک سو ارب سے ۔۔۔۔۔ نسوار ۔۔۔۔  خرید لے گی ۔۔۔

    ام  انڈہ مرغی کا کا روبار شروع کرے گی ۔۔۔۔۔

    اس سے بہت زیادہ سرما یہ کٹھا ۔۔۔ کرے  گی ۔۔۔۔۔۔ اس سے ۔۔۔ د بئی اور کویت ۔۔۔۔۔ خرید لے گی ۔۔۔۔

    ام ۔۔۔ سی پیک میں گودار کے سمندر  کے آ گے۔۔۔۔ بڑا سا پا ئپ لگا ئے گی ۔۔۔۔ اور فوارہ بنا کر ۔۔۔۔ پورے انڈیا کو  ۔۔۔ گیلا کردے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 week, 3 days ago by  Guilty.
    #11
    Zed
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 107
    • Posts: 1016
    • Total Posts: 1123
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: What is Euro4 – Euro5

    Here we go, discussion goes in the gutter as always.

    #12
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 528
    • Total Posts: 532
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Kala Shah Kaku

    Re: What is Euro4 – Euro5

    And if someone said

    STICK TO THE TOPIC

    it will be considered offensive.

    #12
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12766
    • Total Posts: 12913
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: What is Euro4 – Euro5

    کہا تھا ناں کہ ساری پارٹی ہی پھدووں کی ہے 

    کیا اب بھی کسی کو یقین نہیں آیا ہے؟ 

    #13
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12766
    • Total Posts: 12913
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: What is Euro4 – Euro5

    پھدو ای اوئے، پھدو ای اوئے
    پوری پارٹی پھدو ای اوئے

    #14
    Gulab Khan
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 0
    • Posts: 47
    • Total Posts: 47
    • Join Date:
      24 Sep, 2019
    • Location: مریخ

    Re: What is Euro4 – Euro5

    بھائی صاحب

    کیا ہوا کرپٹ تو نہیں میرا کپتان ….

    دماغی دیوالیہ ہونا اکسیوی صدی کے مقبول لیڈران کی نشانی ہے

    اس سے بڑی بونگیاں تو ٹرمپ اور مودی نے ماری ہے

    #15
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 692
    • Posts: 7689
    • Total Posts: 8381
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: What is Euro4 – Euro5

    قائد محترم جناب ڈاکٹر معظم محمود خان نیازی کا بنایا گیا پٹ ڑول یورو سیون سے اوپر کے میعار کا ہے

    :serious:

    ایسا ایندھن ابھی تک یورپ والے نہی بنا سکے

    https://www.theaa.com/driving-advice/fuels-environment/euro-emissions-standards

    • This reply was modified 1 week, 3 days ago by  shami11.
    #16
    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 4533
    • Total Posts: 4594
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: What is Euro4 – Euro5

    بھائی صاحب کیا ہوا کرپٹ تو نہیں میرا کپتان …. دماغی دیوالیہ ہونا اکسیوی صدی کے مقبول لیڈران کی نشانی ہے اس سے بڑی بونگیاں تو ٹرمپ اور مودی نے ماری ہے

    مثالوں سے واضح کیا جایے پلیز

    :bigsmile:

    #17
    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 4533
    • Total Posts: 4594
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: What is Euro4 – Euro5

    قائد محترم جناب ڈاکٹر معظم محمود خان نیازی کا بنایا گیا پٹ ڑول یورو سیون سے اوپر کے میعار کا ہے :serious:

    شامی بھائی وہ مچھی کے پٹ کا رول ڈاکٹر صاحب نے اپنے چلنے کے لئے بنایا ہے – یہاں گاڑی کے پیٹرول کی بات ہو رہی ہے

    #18
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 692
    • Posts: 7689
    • Total Posts: 8381
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: What is Euro4 – Euro5

    جیو جی بھائی – یہ پہنچے ہوئے سینس دانوں کی باتیں ہیں ، آپ کو یورو ڈھائی اور پونے تین کا معلوم نہی اور چلیں ہیں قائد کے یورو پونے سات کو چیلنج کرنے

    :serious:

    شامی بھائی وہ مچھی کے پٹ کا رول ڈاکٹر صاحب نے اپنے چلنے کے لئے بنایا ہے – یہاں گاڑی کے پیٹرول کی بات ہو رہی ہے
    #20
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4306
    • Total Posts: 4306
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: What is Euro4 – Euro5

    Here we go, discussion goes in the gutter as always.

    پنجاب میں وزیراعظم ۔۔۔۔ اور وزیراعلیٰ نے بہت بڑا اجلاس  طلب کرکے بتا یا ہے ۔۔۔۔۔

    حکومت ۔۔۔ یورو فور ۔۔۔ یورو فائیو پر ۔۔۔۔ کا م کرے گی ۔۔۔۔۔

    یورو فور ۔۔۔ یورفائیو ۔۔۔۔ فیصل میں ایک فیکٹری میں تیار ہونے والی ۔۔۔ ململ کے برانڈ کا نا م ہے ۔۔۔۔۔

    حکومت پنجاب ۔۔۔۔ راوی ۔۔۔ جہلم ۔۔۔ چنا ب کے  برجوں ۔۔۔۔ پر ۔۔ یوروفا ئیو ۔۔۔۔ کی ململ کے دوپٹے ۔۔۔ آتی جاتی گاڑیوں کے پیچھے با ند ھے گی

    تاکہ ۔۔۔ آلودہ ہوا ۔۔۔۔ چھن چھن ۔۔۔۔ کر ۔۔۔۔ صاف ہوجائے ۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔   جو گاڑی والا یوروفا ئیو ۔۔۔ ململ کا دوپٹہ با ند ھنے اوڑھنے سے منع کرے ۔۔۔۔

    وہ پا نچ روپے کا اشٹامپ ۔۔۔ لکھ کر ۔۔۔۔ لیگل ایکشن ۔۔۔۔ استثنٰی لے سکتا ہے  ۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 week, 3 days ago by  Guilty.
    #21
    GeoG
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 4533
    • Total Posts: 4594
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: What is Euro4 – Euro5

    جیو جی بھائی – یہ پہنچے ہوئے سینس دانوں کی باتیں ہیں ، آپ کو یورو ڈھائی اور پونے تین کا معلوم نہی اور چلیں ہیں قائد کے یورو پونے سات کو چیلنج کرنے :serious:

    پونے سات کو چیلنج کرنے کی میری کیا مجال بھائی صاحب – میں نے سات کو چلینج کیا ہے

    :bigsmile:

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 23 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!