Thread: What explains rich-kid terrorists

Home Forums Internationl News What explains rich-kid terrorists

This topic contains 47 replies, has 10 voices, and was last updated by  JMP 10 months ago. This post has been viewed 1438 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 48 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Qarar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 101
    • Posts: 2525
    • Total Posts: 2626
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: What explains rich-kid terrorists

    Peter Bergen

    CNN – Sri Lankan Defense Minister Ruwan Wijewardene said Wednesday that most of the terrorists who killed at least 359 people at churches and hotels in Sri Lanka on Sunday were “well-educated and come from maybe middle- or upper-middle-class. So, they are financially quite independent, and their families are quite stable financially.”

    Two of the suicide bombers were the sons of a wealthy Sri Lankan spice trader, Mohamed Ibrahim, sources with knowledge of the investigation told CNN.

    Some of the most notorious terrorists of the modern era have been some of the most privileged people on the planet.

    Osama bin Laden was the son of a Saudi construction magnate.

    His successor as the leader of al Qaeda, Ayman al Zawahiri, is a surgeon from a prominent Egyptian family.

    Umar Farouk Abdulmutallab, the so-called “underwear bomber” who tried to blow up an American passenger jet over Detroit on Christmas Day 2009, is the son of a wealthy Nigerian banker and was attending University College London, one of the top universities in the world, when he tried unsuccessfully to blow up Northwest Flight 253 with a bomb secreted in his underwear.

    The underwear bomber was directed on his mission by Anwar al-Awlaki, the US-born son of a Yemeni cabinet minister who was studying for his PhD at George Washington University before he joined al Qaeda in Yemen.

    The notorious ISIS terrorist “Jihadi John” — Mohammed Emwazi — who was responsible for the beheading of American journalist James Foley in 2014, was from “a well-to-do family who grew up in West London and graduated from college with a degree in computer programming,” according to the Washington Post.

    The lead 9/11 hijacker, Mohamed Atta, was the son of an Egyptian lawyer and was studying for a doctorate from a German university.

    more…

    CNN Source

    • This topic was modified 10 months ago by  Qarar.
    #2
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13114
    • Total Posts: 13261
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: What explains rich-kid terrorists

    قرار جی

    صرف آرٹیکل پوسٹ نہ کریں

    آپ بھی کچھ کہنے کا حوصلہ کریں

    :bigsmile:

    #3
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 345
    • Posts: 7864
    • Total Posts: 8209
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: What explains rich-kid terrorists

    قرار جی صرف آرٹیکل پوسٹ نہ کریں آپ بھی کچھ کہنے کا حوصلہ کریں :bigsmile:

    اگر آپ اسے چول نامہ قرار نہ دینے کی گارنٹی دیں تو میں بات آگے بڑھاتا ہوں؟؟؟

    :thinking:

    #4
    Qarar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 101
    • Posts: 2525
    • Total Posts: 2626
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: What explains rich-kid terrorists

    قرار جی صرف آرٹیکل پوسٹ نہ کریں آپ بھی کچھ کہنے کا حوصلہ کریں :bigsmile:

    باوا جی
    اتنا بڑا واقعہ ہوگیا اور کسی نے بھی دانش گردی پر اس پر بحث کرنے کی ضرورت محسوس نہ کی …تین سو بندے آپ کے فدائین نے پھڑکا دیے ….سری لنکا بیچارہ تو ایک مسکین سا ملک ہے ….وہاں ات مچانے کی کیا ضرورت تھی

    پیٹر برگن کا سوال تو اہم ہے کہ خوشحال گھرانوں کے بچے کیوں دہشت گرد بننا چاہتے ہیں

    #5
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 345
    • Posts: 7864
    • Total Posts: 8209
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: What explains rich-kid terrorists

    یہ آئیڈیا کہ دھشت گرد صرف بے روزگاری کی وجہ سے بنتے ہیں سو فیصد درست نہیں ہے کیونکہ انگلینڈ اور فرانس سے دو ہزار کے لگ بھگ پڑھے لکھے نوجوان داعش کو جائین کرنے کے بعد مارے بھی جاچکے ہیں، سو کے قریب تو ایسے ہیں جو واپس آنا چاہتے تھے مگر انگلینڈ نے ان کی نیشنیلٹی کینسل کردی

    یوں کہا جاسکتا ہے کہ بہت سارے اچھے گھرانوں کے یورپین نوجوان اسلام کی تعلیم کو غلط رنگ میں سمجھنے کی وجہ سے گمراہ ہوے اورشیطانی رستے پر چلتے ہوے معصوم لوگوں کو مارنے لگ گئے، ان کو میڈیا اور اکثراو قات مذہبی مبلغوں نے گمراہ کیا، پاکستان میں جو سب سے معتبر مدرسہ سمجھا جاتا ہے وہاں پر دھڑا دھڑ جہا د کی تعلیم دے کر نوجوانوں کو افغانستان بھیجا گیا تھا مگر جب اسی مدرسے کے بڑے مولوی تقی عثمانی پر حملہ ہوا تو مولوی کے دیدے باہر آگئے، ابتو نوجوانوں کو گمراہ کرنے والے بے شمار گروپس ہیں معلوم نہیں کہ وہ کہاں سے متاثر ہوجائیں

    اس کے علاوہ بھاری تعداد میں ایسے بچے جو غریب گھرانوں سے تھے اور معاشرے میں انہیں ہر روز عزت کی نیلامی کرکے چار وقت کی روٹی کمانی پڑتی تھی وہ اس عذاب زندگی سے تنگ آکر ایک ہی بار شہادت اور باقی فیملی کیلئے مال و دولت مہیا کرنے کیلئے دھشت گرد تنظیموں کی طرف چلے گئے

    ایسے نوجوانوں کی فیملیز سے جو جہاد میں مارے گئے کافی تگ ودو کے بعد بی بی سی نے ملاقات کی ایک سبیل نکالی تھی جس سے کچھ تفصیلات سامنے آئیں اور معلوم پڑا کہ ان کی کفالت پاک آرمی کا کوی افسر کروا رہا ہے، ماہانہ وظیفہ انہیں دیا جارہا تھا اور جس تنظیم سے وہ تعلق رکھتے تھے اس کے کارندے بھی ان کا خیال رکھتے تھے، میں نے خو دیکھا کہ ہماری سٹریٹ سے ایک نوجوان کشمیر میں مارا گیا تو تنظیم کے کچھ لوگ انکےگھر آے اور ان کے مسائل پوچھے، انہوں نے بتایا کہ مرنے والی کی دو تین بہنیں کنواری ہیں، بس پھر کیا تھا ان ملواٹوں نے فوری تینوں کے نکاح چند جہادیوں سے کروا کر مرنے والے کی روح کو اذیت میں مبتلا کردیا اور فیملی پر الٹا احسان بھی کردیا کیونکہ لڑکیوں کا جہیز اور باراتیوں کے کھانے پینے کا بندوبست بھی انہیں نے کیا، اب ان لوگوں کے پاس فنڈز کہاں سے آتے ہیں؟ میرا خیال ہے کہ فوج کے حکم پر بہت سارے مخیر حضرات ان کو مستقل فنڈنگ کررہے ہیں جس کی وجہ سے انہیں بھی سیکیوریٹی میسر آرہی ہے ورنہ یہ کیسے ممکن ہے کہ ایک فائیو سٹار کلب یا ہوٹل ہو اور اس میں شراب و شباب کی محفلیں لگ رہی ہوں مگر جہادی گروپ ان پر اٹیک نہ کریں

    اس گندے دھندے میں سب کے ہاتھ رنگے ہوے ہیں، خود داعش بھی پیٹرول کی دولت پر ہی قائم ہوی اور چل رہی تھی

    #6
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 236
    • Posts: 4197
    • Total Posts: 4433
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: What explains rich-kid terrorists

    Qararshaib

    محترم قرار صاحب

    شکریہ کے آپ نے اس موضوع پر گفتگو کی شروعات کی

    واقعی ایک بہت بڑا سانحہ ہے اور مشکل سے یقین آ رہا ہے کے سری لنکا میں ایسا ہو سکتا ہے اور کوئی اتنے سارے لوگوں کو مار سکتا ہے

    آپ کا سوال بھی بہت اہم ہے کے خوش حال گھرانوں سے تعلق رکھنے والے نوجوان اس عمل میں کیسے شریک بن گئے . جس یا جنہوں نے بھی ان نوجوانوں کو ترغیب دی انکے پاس ایسی کیا کرامت ہے کے انہوں نے ان نوجوانوں کو نہ صرف دوسروں کی ہلاکت بلکہ اپنی جان کو گنوانے پر قائل کیا . جس نوجوان کی ویڈیو نشر ہوئی ہے وہ حملہ سے چند منٹ پہلے ایک بچی کے سر پر شفقت کا ہاتھ رکھ رہا تھا اور پھر چند لمحوں بعد سینکڑوں کی جان ہلاکت میں ڈال دی

    دولت سبب نہیں ہو ہو سکتی ، شہرت سبب نہیں تو کیا ہے جو اس درندگی کا سبب ہے . شاید جنت

    #7
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2200
    • Total Posts: 2369
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: What explains rich-kid terrorists

    I personally know one Faisal Shahzad, it beats all theories about radicalization

    https://en.wikipedia.org/wiki/Faisal_Shahzad#Personal_life

    #8
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13114
    • Total Posts: 13261
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: What explains rich-kid terrorists

    اگر آپ اسے چول نامہ قرار نہ دینے کی گارنٹی دیں تو میں بات آگے بڑھاتا ہوں؟؟؟ :thinking:

    ٹھیک ہے آپ بات آگے بڑھائیں

    چولیں پڑھنے کی خاطر یہ قربانی دینے کو تیار ہوں

    :hilar: :hilar:

    #9
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13114
    • Total Posts: 13261
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: What explains rich-kid terrorists

    باوا جی اتنا بڑا واقعہ ہوگیا اور کسی نے بھی دانش گردی پر اس پر بحث کرنے کی ضرورت محسوس نہ کی …تین سو بندے آپ کے فدائین نے پھڑکا دیے ….سری لنکا بیچارہ تو ایک مسکین سا ملک ہے ….وہاں ات مچانے کی کیا ضرورت تھی پیٹر برگن کا سوال تو اہم ہے کہ خوشحال گھرانوں کے بچے کیوں دہشت گرد بننا چاہتے ہیں

    قرار جی

    میں ابّا مسلم پتر کافروں کی طرح کبھی بے گناہ لوگوں کے قتل پر خوش نہیں ہوا ہوں اور ہمیشہ کھل کر بے گناہوں کے قتل کی مذمت کی ہے. یہ آپ لوگ ہی نہیں جو ڈراؤن حملوں میں اٹھانوے فیصد بے گناہوں کی موت پر جشن مناتے ہیں

    ضروری نہیں ہے کہ خوشحال گھرانوں کے بچے ہی دہشتگرد بنیں، اکثر دہشتگرد غریب گھرانوں سے تعلق رکھتے ہیں

    #10
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4463
    • Total Posts: 4601
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: What explains rich-kid terrorists

    Some of the factors may include:

    Distorted facts and twisted minds

    Anger and hate resulting may be from personal experiences

    lack of venting

    Mental health issues

    lack of support when they needed it most.

    Targeted Victimization of vulnerable

    #11
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13114
    • Total Posts: 13261
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: What explains rich-kid terrorists

    #12
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2200
    • Total Posts: 2369
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: What explains rich-kid terrorists

    When have-nots do terrorism economic miseries can be blamed. But when haves start doing this you have no choice but to blame religion. When we have stories like Omer and Abu Bakkar gave their half and full belongings to kill fellow humans in the name of God few well-to-do kids can be mislead.

    Islamic terrorism is a reality and goes beyond economic miseries.

    #13
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2355
    • Total Posts: 2370
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: What explains rich-kid terrorists

    مذہبی بخار سے کوئی محفوظ نہیں، کیا امیر کیا غریب۔۔۔۔۔

    اور جب ایک دفعہ یہ جان توڑ(دوسروں کی جان) بخار چڑھ جائے تو پھر اقبال کے الفاظ ہی باقی رہ جاتے ہیں۔۔۔۔۔

    دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو
    عَجب چیز ہے لذتِ آشنائی
    شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مومن
    نہ مالِ غنیمت نہ کِشور کشائی

    پسِ تحریر۔۔۔۔۔

    اقبال کی شاعری لازوال ہے۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 10 months ago by  BlackSheep.
    #14
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 16
    • Posts: 1956
    • Total Posts: 1972
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: What explains rich-kid terrorists

    میرا خیال ہے آسودہ حال گھرانے کے نوجوانوں کو ان مسائل سے نبردآزما نہیں ہونا پڑتا جن سے بدحال لوگ جھوجھتے رہتے ہیں، بچپن سے ہی خوشحال گھرانوں میں پرورش پانے والوں کے مسائل کچھ اور ہوتے ہیں، جیسا کہ زندگی کا مقصد کیا ہے، وہ اس دنیا میں کیا کررہے ہیں، مسرت کا حصول کیسے ممکن ہے وغیرہ وغیرہ۔ تو پست ذہنی سطح کے حامل لوگ ان سوالوں کے جواب میں مذہبی خوش گپیوں سے بہت زیادہ متاثر ہوجاتے ہیں اور ابدی زندگی کے جو سہانے خواب مذہب دکھاتا ہے، جس طرح کی خوش بدن، طرح دار، نگینہ رو حسیناؤں کے وعدے مذہب خاص طور پر اسلام کرتا ہے، اس سے یہ کم تر ذہن بڑی آسانی سے فریب میں آجاتے ہیں اور جنت کی پرمسرت ابدی زندگی کے سامنے ان کو دنیا کی عارضی زندگی ہیچ نظر آتی ہے، اوپر سے مذہب شہادت کی موت کو ایسے بیان کرتا ہے جیسے اس سے بہتر، لذیذ اور مزے دار چیز اور کوئی ہو ہی نہیں سکتی، ایسی احادیث سنائی جاتی ہیں جن میں بیان کیا جاتا ہے کہ شہید مرنے کے بعد اللہ کے پیچھے پڑ جائے گا کہ مجھے پھر دنیا میں بھیجو، مجھے ایک بار پھر شہید ہونا ہے، قسم سے بڑا مزہ آیا تھا ۔ یوں موت کا خوف بھی ذہن سے مٹا دیا جاتا ہے اور ایسا منظر قائم کردیا جاتا ہے کہ بس جنت ، حوروں اور غلمان کی زندگی کے درمیان ایک ہلکے سے ریموٹ بٹن دبانے کی دیری ہے اور ڈز سے آپ جنت میں جا گریں گے۔۔ بس اس سے آگے کی کہانی خبروں میں سب تک پہنچ جاتی ہے۔۔۔ 

    #15
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 345
    • Posts: 7864
    • Total Posts: 8209
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: What explains rich-kid terrorists

    ٹھیک ہے آپ بات آگے بڑھائیں چولیں پڑھنے کی خاطر یہ قربانی دینے کو تیار ہوں :hilar: :hilar:

    [/quot

    مجھے اعتبار ہے مگر قرار جی کو نہیں، ان کا کہنا ہے کہ آپ اشٹام لکھوا کر پنکی کی تصدیق کے ساتھ  انہیں دیں

    #16
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 345
    • Posts: 7864
    • Total Posts: 8209
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: What explains rich-kid terrorists

    میرا خیال ہے آسودہ حال گھرانے کے نوجوانوں کو ان مسائل سے نبردآزما نہیں ہونا پڑتا جن سے بدحال لوگ جھوجھتے رہتے ہیں، بچپن سے ہی خوشحال گھرانوں میں پرورش پانے والوں کے مسائل کچھ اور ہوتے ہیں، جیسا کہ زندگی کا مقصد کیا ہے، وہ اس دنیا میں کیا کررہے ہیں، مسرت کا حصول کیسے ممکن ہے وغیرہ وغیرہ۔ تو پست ذہنی سطح کے حامل لوگ ان سوالوں کے جواب میں مذہبی خوش گپیوں سے بہت زیادہ متاثر ہوجاتے ہیں اور ابدی زندگی کے جو سہانے خواب مذہب دکھاتا ہے، جس طرح کی خوش بدن، طرح دار، نگینہ رو حسیناؤں کے وعدے مذہب خاص طور پر اسلام کرتا ہے، اس سے یہ کم تر ذہن بڑی آسانی سے فریب میں آجاتے ہیں اور جنت کی پرمسرت ابدی زندگی کے سامنے ان کو دنیا کی عارضی زندگی ہیچ نظر آتی ہے، اوپر سے مذہب شہادت کی موت کو ایسے بیان کرتا ہے جیسے اس سے بہتر، لذیذ اور مزے دار چیز اور کوئی ہو ہی نہیں سکتی، ایسی احادیث سنائی جاتی ہیں جن میں بیان کیا جاتا ہے کہ شہید مرنے کے بعد اللہ کے پیچھے پڑ جائے گا کہ مجھے پھر دنیا میں بھیجو، مجھے ایک بار پھر شہید ہونا ہے، قسم سے بڑا مزہ آیا تھا ۔ یوں موت کا خوف بھی ذہن سے مٹا دیا جاتا ہے اور ایسا منظر قائم کردیا جاتا ہے کہ بس جنت ، حوروں اور غلمان کی زندگی کے درمیان ایک ہلکے سے ریموٹ بٹن دبانے کی دیری ہے اور ڈز سے آپ جنت میں جا گریں گے۔۔ بس اس سے آگے کی کہانی خبروں میں سب تک پہنچ جاتی ہے۔۔۔

    تمام ذائقے اور مزے انسانی جسم کے ساتھ جڑے ہوے ہیں، جب یہ جسم ہی مٹی ہوجاے گا تو مزے کس کام کے؟

    آپ غور کریں قرآن کریم کا عظیم کلام بہت گہرا او ر معنی خیز ہوتا ہے

    دنیا کی مثالیں سمجھانے کیلئے دی ہیں، اگر کسی اور دنیا کی مثالیں دی گئی ہوتیں تو لوگوں کوسمجھ ہی نہ آتیں

    مثلا الہامی کتاب کسی ایسی زبان میں اترتی جو متروک ہوچکی ہوتی تو اس کو کون پڑھتا؟

    قرآن مجید بھی وہی مثال دیتا ہے جو ہمارے مشاہدے سے گزر چکی ہو

    #17
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2200
    • Total Posts: 2369
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: What explains rich-kid terrorists

    تمام ذائقے اور مزے انسانی جسم کے ساتھ جڑے ہوے ہیں، جب یہ جسم ہی مٹی ہوجاے گا تو مزے کس کام کے؟ آپ غور کریں قرآن کریم کا عظیم کلام بہت گہرا او ر معنی خیز ہوتا ہے دنیا کی مثالیں سمجھانے کیلئے دی ہیں، اگر کسی اور دنیا کی مثالیں دی گئی ہوتیں تو لوگوں کوسمجھ ہی نہ آتیں مثلا الہامی کتاب کسی ایسی زبان میں اترتی جو متروک ہوچکی ہوتی تو اس کو کون پڑھتا؟ قرآن مجید بھی وہی مثال دیتا ہے جو ہمارے مشاہدے سے گزر چکی ہو

    I will try to convince fellow Hindus not to burn bodies after death.

    #18
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 16
    • Posts: 1956
    • Total Posts: 1972
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: What explains rich-kid terrorists

    تمام ذائقے اور مزے انسانی جسم کے ساتھ جڑے ہوے ہیں، جب یہ جسم ہی مٹی ہوجاے گا تو مزے کس کام کے؟ آپ غور کریں قرآن کریم کا عظیم کلام بہت گہرا او ر معنی خیز ہوتا ہے دنیا کی مثالیں سمجھانے کیلئے دی ہیں، اگر کسی اور دنیا کی مثالیں دی گئی ہوتیں تو لوگوں کوسمجھ ہی نہ آتیں مثلا الہامی کتاب کسی ایسی زبان میں اترتی جو متروک ہوچکی ہوتی تو اس کو کون پڑھتا؟ قرآن مجید بھی وہی مثال دیتا ہے جو ہمارے مشاہدے سے گزر چکی ہو

    تمام تر اسلامی عقائد اور پورے قرآن کی عمارت جس ذات کی بنیاد پر کھڑی ہے، اس ذات کے علم بارے خود اسلامی کتب میں مستند حوالوں سے کیا لکھا ہوا ہے یہ آپ ڈاکٹر اسرار کی زبانی ملاحظہ کیجئے اور مجھے بتائیے اس کے بعد کیا کوئی جواز رہ جاتا ہے کہ ہم کسی بھی علمی معاملے میں اسلامی عقائد / احکامات / تعلیمات کو درخورِ اعتنا جانیں۔۔۔؟؟

    #19
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2355
    • Total Posts: 2370
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: What explains rich-kid terrorists

    Islamic terrorism is a reality and goes beyond economic miseries.

    شیرازی صاحب۔۔۔۔۔

    آپ کی بات سے اتفاق ہے مگر ایک دوسرے زاویے سے بھی معاملہ کو دیکھنا چاہئے۔۔۔۔۔ نظر بظاہر دیکھا جائے تو ایسا ہی معلوم ہوتا ہے کہ فی الوقت عمومی طور پر دُنیا میں جو بھی دہشت گردی کا واقعہ ہوتا ہے اُس کے ڈانڈے ملتے جا کر مذہب سے ہیں(البتہ ایک دو ایسے ایکسیپشنل کیسز بھی ہوجاتے ہیں جہاں مذہب کے علاوہ کوئی دوسرا عنصر کارفرما ہوتا ہے)۔۔۔۔۔ لیکن اگر ذرا گہرائی میں جا کر دیکھا جائے تو مجھے لگتا ہے اُس کے پیچھے بُنیادی وجہ ذاتی نظریات میں لچک کا نہ ہونا ہے۔۔۔۔۔ جب اذہان میں یہ یقین راسخ ہوجائے کہ جو ہمارا نظریہ ہے وہی دُرست ہے۔۔۔۔۔ اور ہم یا ہمارا نظریہ کسی صورت غلط نہیں ہوسکتے۔۔۔۔۔ تو پھر ایسے واقعات ہو کر رہتے ہیں۔۔۔۔۔ مذہب تو اِس معاملے میں اِپی ٹومی(انگریزی لفظ) کا درجہ رکھتا ہے۔۔۔۔۔ لیکن میرے خیال میں یہ کیفیت دوسرے نظریات میں بھی ہوچکی ہے یا ہوسکتی ہے۔۔۔۔۔ مذہب اگر لادین اور کافروں کو مذہبی بنیاد پر مارنے کا حکم دیتا ہے تو کمیونزم میں یہی کام ریاست کے دشمن قرار دے کر کیا جاتا تھا۔۔۔۔ کہیں نظریات کی مخالفت پر مارنا افضل ہے کہیں کہیں بات یہاں تک چلی جاتی ہے کہ جو قائد کا غدار ہے وہ موت کا حقدار ہے۔۔۔۔۔

    ایک دوست نے کچھ عرصہ پہلے ایک بات بتائی تھی کہ اُس کا ایک رشتہ دار الطاف حسین کا ایسا ڈائی ہارڈ کارکن ہے کہ یہ کہہ رہا تھا کہ اگر الطاف بھائی کہیں تو مَیں خود اپنی بہن کو الطاف بھائی کے پاس چھوڑ کر آؤں گا۔۔۔۔۔ یہی کہا جاسکتا ہے کہ خوش قسمت ہیں ایسے لوگ جن کو ایسے فدائی کارکن ملیں۔۔۔۔۔

    #20
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7206
    • Total Posts: 7238
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: What explains rich-kid terrorists

    میرے خیال میں اس سب کا تعلق ہیومن سائیکالوجی سے ہے نہ کہ کسی نظرئیے سے۔ انسان بہت کامپلیکس رویوں کا مالک ہے۔ جمہوریت، کیپٹلزم، سوشلزم، کیمونزم، مذہب، نیشلزم، ریسزم یا ایکسپینشنزم، کسی بھی نظرئیے کے ماننے والوں نے کسی نہ کسی وقت یا سینیریو میں انسانی لاشوں کے کشتے ضرور لگائے ہیں۔ ضروری نہی کہ اپنی اساس میں یہ سارے ہی نظرئیے شدت پسندی کے خواہاں ہوں لیکن ان کو ماننے والوں کی ایک چھوٹی سی تعداد بحرحال ایسی توجیحات ضرور اخذ کر لیتی ہیں کہ وہ اس نظرئیے کے غالبے کے لئے دوسرے انسان کا خون کرنا بھی برا نہی سمجھتے۔ مذہب چونکہ باقی نظریات کے مقابل اعتقاد اور وابستگی کے لحاظ سے خدائی رشتوں کا حامل ہے تو اس میں ایسے شدت پسندانہ عوامل کا پیدا ہونا شاید نسبتا زیادہ ہونا چاہیئے۔ لیکن ہسٹری کو دیکھا جائے تو شاید مذہبی شدت پسندی نے دوسرے نظریات کے ماننے والوں کی نسبت بہت کم خون خرابہ کیا ہے۔ اسلام کی حد تک تو میں یہ دعوہ کر سکتا ہوں کہ ۱۹۸۵ کی افغان وار سے قبل اسلامی شدت پسندی کا کہیں نام و نشان تک نہ تھا۔

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 48 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!