Thread: THINK TANK

Home Forums Siasi Discussion THINK TANK

This topic contains 77 replies, has 14 voices, and was last updated by  Sohraab 6 months ago. This post has been viewed 11494 times

Viewing 18 posts - 61 through 78 (of 78 total)
  • Author
    Posts
  • #61
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: THINK TANK

    نادان جی یہ ڈائلاگ میاں صاحب کا نہیں خان صاحب کا ہے جنہوں نے تقریبا ایک سال پہلے کہا تھا اچھا ہے ہمیں 2013 میں حکومت نہیں ملی اس وقت ہمیں سمجھ ہی نہیں تھی -خیبر پختونخوا حکومت ملنے کے پہلے ایک دو سال تو ہمیں سمجھ ہی نہیں آیی کے کرنا کیا ہے –

    جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے یہ ڈائلاگ میں نے نواز سے سنا تھا

    #62
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3812
    • Total Posts: 3812
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: THINK TANK

    لے رہے ہیں ہم سب کرپٹ لوگوں کا حساب دیکھ لیں بہت سوں کی بولتی بند ہو چکی ہے جو پہلے بڑا گرجتے تھے . :bigthumb:

    آپ نے لطیفہ سنا یا کہ ۔۔۔۔ کرپشن کا سر کٹ چکا ہے  ۔۔۔۔۔۔ کرپشن ختم ہوچکی ہے  ۔۔۔۔۔ اس سفید جھوٹ کے بارے تو بیان فرمائیں ۔۔۔۔۔۔

    کتنے پرسنٹ کرپشن کم ہوگئی ہے ۔۔۔۔۔۔ پتہ تو چلے جھوٹ کی زبان کتنی دراز ہے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 7 months, 3 weeks ago by  Guilty.
    #63
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3812
    • Total Posts: 3812
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: THINK TANK

    الله نے آپ کی سن لی ….نالائقوں سے جان چھڑا دی اب ملک محفوظ ہاتھوں میں ہے

    اس نالائق ٹوٹ بٹو ٹ ۔۔۔۔۔ وزیراعظم کی تو بات سنا ئیں ۔۔۔۔۔۔ جس کو حالات کی سنگینی کا پتہ ہی نہ تھا ۔۔۔۔۔۔ ایسے نابلد بے خبر ۔۔۔۔۔۔ بند ے کو ۔۔۔۔ ملک کی گردن پر بٹھا دیا ہے ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔ کوئی ہے جو آپ جیسے نا ھنجار لوگوں سے ملک کو محفوظ کرسکے  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 7 months, 3 weeks ago by  Guilty.
    #64
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: THINK TANK

    :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile:

    سوری، سوری، سوری

    بات تو سچ تھی مگر بات تھی رسوائی کی

    :bigsmile:

    وہ تھوکنے والی ویڈیوز کا آپ نے نہیں بتایا ہے کہ لگاؤں یا رہنے دوں؟

    :cry: :cry:

    چلیں ابھی رہنے ہی دیتا ہوں، پھر کبھی سہی

    :lol: :hilar:

    #65
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10898
    • Total Posts: 11036
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: THINK TANK

    اب صرف نعروں سے کام نہیں چل رہا ..اب چور ٹبر اندر کئے جا رہے ہیں :bigsmile:

    چور ٹبر کا اندر جانا کوئی نئی بات نہیں ہے، چور تو اندر جاتے ہی رہتے ہیں. تاریخ تو تب بنے گی جب صادق اور امین ٹبر اندر جائے گا

    بھول جائیں کہ اب کوئی بھٹو کی طرح کسی “صادق اور امین” کو صرف ٹھڈے مار مار کر نوکری سے نکالنے پر اکتفا نہیں کرے گا

    :bigsmile:

    #66
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: THINK TANK

    واقعی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :serious:

    nadan ji

    kahan hain ???

    #67
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: THINK TANK

    nadan ji kahan hain ???

    وہ آنجہانی صدر جارج ڈبلیو بُش کی آخری رسومات کے سلسلے میں اس ریل گاڑی میں تابوت کے ساتھ آنسو بہانے کی ڈیوٹی پر مامور ہیں جو سابق صدر کا جسد خاکی لے کر شہر شہر گھوم رہی ہے۔

    #68
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: THINK TANK

    وہ آنجہانی صدر جارج ڈبلیو بُش کی آخری رسومات کے سلسلے میں اس ریل گاڑی میں تابوت کے ساتھ آنسو بہانے کی ڈیوٹی پر مامور ہیں جو سابق صدر کا جسد خاکی لے کر شہر شہر گھوم رہی ہے۔

    serious jawab diya jai

    #69
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: THINK TANK

    serious jawab diya jai

    یار یہ جو ٹرین چل رہی ہے اس میں دو تین بار دکھایا ہے کہ پٹری کے اطراف لوگ سینکڑوں کی تعداد میں کھڑے ہوکر مرحوم کو خراج تحسین پیش کررہے ہیں۔ میرا پورا یقین ہے کہ انہی سینکڑوں لوگوں میں نادان بھی ہوگی ۔ کیونکہ فوج سے اس کی انہے وا محبت کو دیکھ کر کہا جاسکتا ہے کہ اسے اس نیم فوجی صدر کے مرنے پر دلی صدمہ پہنچا ہوگا۔

    دیکھ لینا ایک آدھ دن میں یہاں موجود ہوگی اور کہے گی کہ میں بہت ڈپریس تھی، بہانہ البتہ کوئی اور بتائے گی۔

    #70
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: THINK TANK

    یار یہ جو ٹرین چل رہی ہے اس میں دو تین بار دکھایا ہے کہ پٹری کے اطراف لوگ سینکڑوں کی تعداد میں کھڑے ہوکر مرحوم کو خراج تحسین پیش کررہے ہیں۔ میرا پورا یقین ہے کہ انہی سینکڑوں لوگوں میں نادان بھی ہوگی ۔ کیونکہ فوج سے اس کی انہے وا محبت کو دیکھ کر کہا جاسکتا ہے کہ اسے اس نیم فوجی صدر کے مرنے پر دلی صدمہ پہنچا ہوگا۔ دیکھ لینا ایک آدھ دن میں یہاں موجود ہوگی اور کہے گی کہ میں بہت ڈپریس تھی، بہانہ البتہ کوئی اور بتائے گی۔

    hahahahahahahahaha  :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:

    nadan bhi to aik boot paalshan hi hai

    #71
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6815
    • Total Posts: 7477
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: THINK TANK

    اڑتے اڑتے خبر یہ بھی پہنچی ہے کے نادان کو ہالی ووڈ سے کچھ آفر آئی ہیں اور وہ آج کل نیکسٹ ایوینجیرز میں ایک سپر ہیرو کے طور پر دنیا کے سامنے آنے والی ہیں

    یار یہ جو ٹرین چل رہی ہے اس میں دو تین بار دکھایا ہے کہ پٹری کے اطراف لوگ سینکڑوں کی تعداد میں کھڑے ہوکر مرحوم کو خراج تحسین پیش کررہے ہیں۔ میرا پورا یقین ہے کہ انہی سینکڑوں لوگوں میں نادان بھی ہوگی ۔ کیونکہ فوج سے اس کی انہے وا محبت کو دیکھ کر کہا جاسکتا ہے کہ اسے اس نیم فوجی صدر کے مرنے پر دلی صدمہ پہنچا ہوگا۔ دیکھ لینا ایک آدھ دن میں یہاں موجود ہوگی اور کہے گی کہ میں بہت ڈپریس تھی، بہانہ البتہ کوئی اور بتائے گی۔
    #72
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: THINK TANK

    nadan ji kahan hain ???

    یہاں

    #73
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: THINK TANK

    یہاں

    nadan ji aap kidhar chali gayi thin ???

    #74
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: THINK TANK

    nadan ji aap kidhar chali gayi thin ???

    کہیں نہیں

    #75
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016
    #76
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016
    #77
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: THINK TANK

    اس سے بھی پوچھ لیں
    اس سے بھی پوچھ لیں

    :cwl: :cwl:   :cwl:

    #78
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: THINK TANK

    اس سے بھی پوچھ لیں

    • This reply was modified 5 months, 4 weeks ago by  Sohraab.
Viewing 18 posts - 61 through 78 (of 78 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation