Thread: THINK TANK

Home Forums Siasi Discussion THINK TANK

This topic contains 77 replies, has 14 voices, and was last updated by  Sohraab 6 months ago. This post has been viewed 11497 times

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 78 total)
  • Author
    Posts
  • #41
    Awan
    Participant
    Online
    • Professional
    • Threads: 112
    • Posts: 2189
    • Total Posts: 2301
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: THINK TANK

    چلیں یہ بات تو آپکی مان لیتے ہیں لیکن خان صاحب فرمایا کرتے تھے کہ روز کا ایک ہزارارب روپے کرپشن ہورہی ہے۔ اس کرپشن سے اب تک بچنے والی رقم تو سو دن کے حساب سے سو ہزار یعنی ایک لاکھ ارب روپے (ایک ہزار ارب ڈالر) ہوچکی ہوگی تو پھر خان صاحب محض تین سو ارب ڈالر مانگنے کیلئے مارے مارے کیوں پھر رہے ہیں؟؟ اپنی حکومت کو حکم دیں کہ کرپشن کا پیسہ استعمال میں لاو۔ کیسا؟؟

     عاطف بھاہی آپ کی بھی پتا ہے کرپشن کا نہرہ اور خاص کر نون لیگ کی کرپشن کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنا ایک الیکشن سٹنٹ تھا تو کیوں نادان کو مشکل میں ڈالتے ہیں – صرف یہی نہیں اس بات کا بھی ڈھنڈورا پیٹا گیا کہ سی پیک قرضے بہت مہنگے ہیں اور بجلی کے منصوبوں سے بھی بجلی بہت مہنگی پڑے گی – اب کچھ دن پہلے چینی سفیر نے چین کے دورے سے پہلی کہا ہے کہ قرضے دو فیصد سود پر ہیں اور ادائیگی 2021 سے شرو ع ہو گی اور جس منصوبے پر اعتراض ہے چین جاییں دوبارہ سے اس پر بات کرنے کو تیار ہیں – واپسی پر اسد عمر کا بیان ریکارڈ پر ہے کہ سب غلط فہمیاں دور ہو گئی ہیں – پتا نہیں یہ غلط فہمیاں تھی یا جان بوجھ کر کیا جانے والا پروپیگنڈا – شریف فیملی کے خلاف تقریبا سبھی کیس 30 سال پرانے ہیں- جن کیسس میں شہباز شریف اندر ہیں اس کی بھی حقیقت کھل گیی ہے کہ نہ اس پر کوئی پیسہ خرچ ہوا ہے اور کنٹریکٹ دونوں پارٹیوں کی مرضی سے ختم ہوا نہ کہ شہباز نے ختم کر کے من چاہی کمپنی کو دیا –

    #42
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 317
    • Posts: 7171
    • Total Posts: 7488
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: THINK TANK

    کیا میں نے کچھ سال مائینس پلس کئے ہیں :thinking: ستر سالوں میں تمام حکومتوں نے گند ڈالا ہے ..

    امید کرسکتا ہوں کہ 2023 میں آپ یہی بات پچھتر سالوں میں لکھ رہی ہونگی؟

    :thinking:

    #43
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: THINK TANK

    چلیں یہ بات تو آپکی مان لیتے ہیں لیکن خان صاحب فرمایا کرتے تھے کہ روز کا ایک ہزارارب روپے کرپشن ہورہی ہے۔ اس کرپشن سے اب تک بچنے والی رقم تو سو دن کے حساب سے سو ہزار یعنی ایک لاکھ ارب روپے (ایک ہزار ارب ڈالر) ہوچکی ہوگی تو پھر خان صاحب محض تین سو ارب ڈالر مانگنے کیلئے مارے مارے کیوں پھر رہے ہیں؟؟ اپنی حکومت کو حکم دیں کہ کرپشن کا پیسہ استعمال میں لاو۔ کیسا؟؟

    آپ کو بھی دل میں یقین ہے کہ جب کوئی کرپشن کی بات کرتا ہے تویہ بات انڈر سٹوڈ  ہوتی ہے کہ نواز  کا ہی ذکر  ہو رہا ہے ..اوپر کے کرپٹ لوگوں کی وجہ سے ہر لیول پر کرپشن ہو رہی تھی …..جو کہ روزانہ ایک ہزار ارب بنتی ہوگی …اوپر سے کرپشن کا سر کاٹ دیا گیا ہے …اب نچلے لیول تک اثر جاتے جاتے وقت تو لگے گا

    ہتھیلی  پر سر سوں نہیں جمتی

    سمجھ آئی کہ جو تھی وہ بھی گئی

    • This reply was modified 7 months, 3 weeks ago by  نادان.
    #44
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5473
    • Total Posts: 5536
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: THINK TANK

    آپ کو بھی دل میں یقین ہے کہ جب کوئی کرپشن کی بات کرتا ہے تویہ بات انڈر سٹوڈ ہوتی ہے کہ نواز کا ہی ذکر ہو رہا ہے ..اوپر کے کرپٹ لوگوں کی وجہ سے ہر لیول پر کرپشن ہو رہی تھی …..جو کہ روزانہ ایک ہزار ارب بنتی ہوگی …اوپر سے کرپشن کا سر کاٹ دیا گیا ہے …اب نچلے لیول تک اثر جاتے جاتے وقت تو لگے گا ہتھیلی پر سورسوں نہیں جمتی سمجھ آئی کہ جو تھی وہ بھی گئی

    مجھے تو یہ سمجھ آئی ہے کہ آپ خاصی متاثر ہیں علامہ امیر المجاہدین خادم رضوی سے

    #45
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: THINK TANK

    جس کے وھم و گمان میں بھی نہ ۔۔۔۔ جس کو حالات کی سنگین کا ادراک ہی نہ ہو ۔۔۔۔۔ ایسے ۔۔۔۔ نا لائق ۔۔۔۔۔ سے ۔۔۔۔۔۔۔ درزی ۔۔۔۔۔ مستری ۔۔۔۔ کا کام لیا جاتا ہے ۔۔۔۔ پا کستان کی گردن پر ۔۔۔ تجربے کرنے کے لیئے نہیں چھوڑا جاتا ۔۔۔۔۔۔ کیسے نا ھنجار لوگ ہیں ۔۔۔ ایسے بندے کو وزیراعظم بنا دیا ہے ۔۔۔۔ جس۔۔۔۔ ٹوٹ بٹوٹ ۔۔۔ کو ۔۔۔۔ حالات کی سنگینی ۔۔۔۔ کا پتہ ہی نہیں ۔۔۔۔ بندہ اتار لے چھتر ۔۔۔۔ سب سے پہلے ۔۔۔۔اس نا لائق کے سپورٹ کی چھترول کرے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ایک ملک ہے پاکستان ..اس میں تیسری بار بننے والے وزیر اعظم  اپنی تیسری ٹرم میں سر کھجاتے ہوئے فرماتے ہیں کہ پہلے ایک دو سال تو ہمیں سمجھ ہی نہیں آتی کہ حکومت کیسے کرنی ہے

    :lol:

    #46
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: THINK TANK

    آپ نے شاید یہ نعرہ اب سنا ہے لیکن ہم تو یہ نعرہ بچپن سے سنتے اور لگاتے آ رہے ہیں فرق یہ ہے کہ پہلے یہ نعرہ چوروں کیلیے لگتا تھا لیکن اب صادق اور امین ٹبر کیلیے لگ رہا ہے روک سکو تو روک لو، تبدیلی آئی رے منہ کالا کرپٹنیوں کا، تبدیلی آئی رے :bigthumb:

    باوا جی میں تو پہلی بار یہ نعرہ  لندن میں لگتے دیکھا ..یو ٹیوب پر ..

    گلی گلی میں شور ہے ..سارا ٹبر  چھوڑ ہے ..

    #47
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: THINK TANK

    مجھے تو یہ سمجھ آئی ہے کہ آپ خاصی متاثر ہیں علامہ امیر المجاہدین خادم رضوی سے

    :lol: :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:

    #48
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: THINK TANK

    اگر آپ نے پلس مائنس نہیں کیا ہے تو اسکا مطلب یہی ہے کہ آپ تسلیم کر رہی ہیں کہ فوجیوں نے ملک میں گند ڈالا ہے آپ کیسی بوٹ پالشن ہیں جو گندے فوجیوں کے بوٹ پالش کرتی ہیں؟ :bigsmile: :lol: :hilar:

    ان کے تو صرف بوٹ گندے ہوئے ہیں جو میں پالش کر دیتی ہوں .

    آپ کیا کیا کیا کریں گے

    ;-)

    #49
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: THINK TANK

    سیاست تو گیم نہیں ہے، خدمت کا دوسرا نام سیاست ہی ہے :serious:

    واقعی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    :serious:

    #50
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3819
    • Total Posts: 3819
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: THINK TANK

    ایک ملک ہے پاکستان ..اس میں تیسری بار بننے والے وزیر اعظم اپنی تیسری ٹرم میں سر کھجاتے ہوئے فرماتے ہیں کہ پہلے ایک دو سال تو ہمیں سمجھ ہی نہیں آتی کہ حکومت کیسے کرنی ہے :lol:

    عذر گناہ بد تر از گناہ ۔۔۔۔۔

    خدا ملک کو ایسے نا ھنجار لوگوں سے محفوظ رکھے جنہوں نے ملک کی باگ دوڑ ایسے ۔۔۔۔ نا لائق کو پکڑا دی ہے ۔۔۔۔۔ جس کو حالات کی سنگینی کا ہی پتہ نہیں ہے ۔۔۔۔

    #51
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3819
    • Total Posts: 3819
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: THINK TANK

    آپ کو بھی دل میں یقین ہے کہ جب کوئی کرپشن کی بات کرتا ہے تویہ بات انڈر سٹوڈ ہوتی ہے کہ نواز کا ہی ذکر ہو رہا ہے ..اوپر کے کرپٹ لوگوں کی وجہ سے ہر لیول پر کرپشن ہو رہی تھی …..جو کہ روزانہ ایک ہزار ارب بنتی ہوگی …اوپر سے کرپشن کا سر کاٹ دیا گیا ہے …اب نچلے لیول تک اثر جاتے جاتے وقت تو لگے گا ہتھیلی پر سر سوں نہیں جمتی سمجھ آئی کہ جو تھی وہ بھی گئی

    اوپر سے کرپشن کا سرکٹ گیا ہے ۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ سینٹ میں جو ۔۔۔ بیس ارب کی کرپشن سے چیرمین منتخب ہوا ہے ۔۔۔۔۔۔ وہ گوئٹے مالا کی سینٹ کا ہے ۔۔۔۔

    جھوٹ بولتے بندہ کچھ شرم ہی کھا جاتا ہے ۔۔۔۔

    کرپشن کا سر کٹ گیا مطلب اوپر کی کرپشن ختم ہوچکی ۔۔۔۔۔ ہے ۔۔۔۔ ایسا سفید جھوٹ ۔۔۔۔ دن دیہاڑے ۔۔۔۔۔۔ کوئی ہے جو ۔۔۔۔۔ ان جھوٹے لوگوں کا حساب لے سکے ۔۔۔۔۔

    #52
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10910
    • Total Posts: 11048
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: THINK TANK

    باوا جی میں تو پہلی بار یہ نعرہ لندن میں لگتے دیکھا ..یو ٹیوب پر .. گلی گلی میں شور ہے ..سارا ٹبر چھوڑ ہے ..

    نادان جی

    آپکی سیاسی عمر پر منحصر ہے، سیاسی عمر زیادہ ہوتی تو پہلے بھی سن لیا ہوتا

    :bigthumb:

    پہلے یہ نعرہ چوروں کیلیے ہی استعمال ہوتا تھا لیکن اب اس نعرے میں جدت آئی گئی ہے

    اب تو ہر ایک کی زبان پر یہی نعرہ ہے

    گلی گلی میں شور ہے
    صادق اور امین ٹبر چور ہے

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    #53
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10910
    • Total Posts: 11048
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: THINK TANK

    ان کے تو صرف بوٹ گندے ہوئے ہیں جو میں پالش کر دیتی ہوں . آپ کیا کیا کیا کریں گے ;-)

    نادان جی

    آپ تکلف سے کام لے رہی ہیں

    :bigsmile:

    پلٹن گراونڈ والوں نے فوجیوں کے صرف بوٹ ہی گندے نہیں کیے تھے بلکہ ان پر تھوک تھوک کر انکی وردی اور منہ بھی گندے کر دیۓ تھے

    :lol: :hilar:

    یقین نہیں آتا ہے تو ویڈیوز پوسٹ کروں؟

    :bigthumb:

    جہاں تک میری بات ہے تو مجھے کسی کیلیے کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہے. میں تو تھوکنے والوں میں شامل ہوں

    :bhangra: :disco:

    #54
    Awan
    Participant
    Online
    • Professional
    • Threads: 112
    • Posts: 2189
    • Total Posts: 2301
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: THINK TANK

    ایک ملک ہے پاکستان ..اس میں تیسری بار بننے والے وزیر اعظم اپنی تیسری ٹرم میں سر کھجاتے ہوئے فرماتے ہیں کہ پہلے ایک دو سال تو ہمیں سمجھ ہی نہیں آتی کہ حکومت کیسے کرنی ہے :lol:

     نادان جی یہ ڈائلاگ میاں صاحب کا نہیں خان صاحب کا ہے جنہوں نے تقریبا ایک سال پہلے کہا تھا اچھا ہے ہمیں 2013 میں حکومت نہیں ملی اس وقت ہمیں سمجھ ہی نہیں تھی -خیبر پختونخوا حکومت ملنے کے پہلے ایک دو سال تو ہمیں سمجھ ہی نہیں آیی کے کرنا کیا ہے –

    #55
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 317
    • Posts: 7171
    • Total Posts: 7488
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: THINK TANK

    واقعی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :serious:

    جی بالکل آپ نے دیکھا نہیں عمران خان نے سواے خدمت کے اور کیا ہی کیا ہے؟

    :thinking:

    #56
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: THINK TANK

    جی بالکل آپ نے دیکھا نہیں عمران خان نے سواے خدمت کے اور کیا ہی کیا ہے؟ :thinking:

    اور کیا چاہئے ؟؟؟؟؟؟

    #57
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: THINK TANK

    عذر گناہ بد تر از گناہ ۔۔۔۔۔ خدا ملک کو ایسے نا ھنجار لوگوں سے محفوظ رکھے جنہوں نے ملک کی باگ دوڑ ایسے ۔۔۔۔ نا لائق کو پکڑا دی ہے ۔۔۔۔۔ جس کو حالات کی سنگینی کا ہی پتہ نہیں ہے ۔۔۔۔

    الله نے آپ کی سن لی ….نالائقوں سے جان چھڑا  دی

    اب ملک محفوظ ہاتھوں میں ہے

    #58
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: THINK TANK

    اوپر سے کرپشن کا سرکٹ گیا ہے ۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ سینٹ میں جو ۔۔۔ بیس ارب کی کرپشن سے چیرمین منتخب ہوا ہے ۔۔۔۔۔۔ وہ گوئٹے مالا کی سینٹ کا ہے ۔۔۔۔ جھوٹ بولتے بندہ کچھ شرم ہی کھا جاتا ہے ۔۔۔۔ کرپشن کا سر کٹ گیا مطلب اوپر کی کرپشن ختم ہوچکی ۔۔۔۔۔ ہے ۔۔۔۔ ایسا سفید جھوٹ ۔۔۔۔ دن دیہاڑے ۔۔۔۔۔۔ کوئی ہے جو ۔۔۔۔۔ ان جھوٹے لوگوں کا حساب لے سکے ۔۔۔۔۔

    لے رہے ہیں ہم سب کرپٹ لوگوں کا حساب

    دیکھ لیں بہت سوں کی بولتی بند ہو چکی ہے جو پہلے بڑا  گرجتے تھے .

    :bigthumb:

    #59
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: THINK TANK

    نادان جی آپکی سیاسی عمر پر منحصر ہے، سیاسی عمر زیادہ ہوتی تو پہلے بھی سن لیا ہوتا :bigthumb: پہلے یہ نعرہ چوروں کیلیے ہی استعمال ہوتا تھا لیکن اب اس نعرے میں جدت آئی گئی ہے اب تو ہر ایک کی زبان پر یہی نعرہ ہے گلی گلی میں شور ہے صادق اور امین ٹبر چور ہے :bigsmile: :lol: :hilar:

    اب صرف نعروں  سے کام نہیں چل رہا ..اب چور ٹبر  اندر کئے جا رہے ہیں

    :bigsmile:

    #60
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: THINK TANK

    نادان جی آپ تکلف سے کام لے رہی ہیں :bigsmile: پلٹن گراونڈ والوں نے فوجیوں کے صرف بوٹ ہی گندے نہیں کیے تھے بلکہ ان پر تھوک تھوک کر انکی وردی اور منہ بھی گندے کر دیۓ تھے :lol: :hilar: یقین نہیں آتا ہے تو ویڈیوز پوسٹ کروں؟ :bigthumb: جہاں تک میری بات ہے تو مجھے کسی کیلیے کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہے. میں تو تھوکنے والوں میں شامل ہوں :bhangra: :disco:

    :angry_smile: :angry_smile:   :angry_smile:   :angry_smile:   :angry_smile:   :angry_smile:   :angry_smile:   :angry_smile:

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 78 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation