Thread: THINK TANK

Home Forums Siasi Discussion THINK TANK

This topic contains 77 replies, has 14 voices, and was last updated by  Sohraab 10 months, 3 weeks ago. This post has been viewed 11725 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 78 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    PML-N
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 36
    • Posts: 162
    • Total Posts: 198
    • Join Date:
      22 Aug, 2018
    • Location: Pakistan

    Re: THINK TANK

    یہ تو بتانا ہی فضول اور وقت کا زیا ع ہے کہ یہ نوبت پچھلی حکومتوں کی ستر سالہ کاوشوں کا نتیجہ ہے ..اس لئے اس پر کیا بات کرنی …پچھلی حکومتوں سے مایوس ہو کر ہی عمران کو موقع دیا ہے ..لیکن ہتھیلی پر سرسوں نہیں جمتی ..سو دنوں میں ستر سال کا گند صاف کرنا معجزہ تو ہو سکتا ہے ..حقیقت نہیں ….ابھی تو نئی حکومت اس چیز سے ہی نبرد آزما ہو رہی ہے کہ قرضوں کی قسط کہاں سے لائیں کہ ڈیفالٹ ہونے سے بچا جائے ..وہ سمت ٹھیک ہو گئی تو باقی بھی ہو جائیں گے ..اچھی بات ہے کہ سمت درست ہے .. اس کے باوجود دیکھا جائے تو ادھر ادھر اچھا ہی ہو رہا ہے ..بس تسلی رکھیں اور صبر کریں نہ ٹھیک کر سکا تو کوئی اور مسیحا ڈھونڈ لیں گے لیکن آزمائے ہوئے کو کبھی نہیں آزمائیں گے

    نادان جی ۔ اب تو آپ بھی مان لیں کہ عمران نے بھی سو دن کا جھوٹا وعدہ کرکے بچاری عوام کو ٹرک کی ایل ایی ڈی لائٹس کے پیچھے لگا دیا ہے ۔

    #22
    PML-N
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 36
    • Posts: 162
    • Total Posts: 198
    • Join Date:
      22 Aug, 2018
    • Location: Pakistan

    Re: THINK TANK

    جاوید بابو مبارک  ہو جناب کا تھریڈ دو صفحوں کا ہوگیا

    #23
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12776
    • Total Posts: 12923
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: THINK TANK

    یہ تو بتانا ہی فضول اور وقت کا زیا ع ہے کہ یہ نوبت پچھلی حکومتوں کی ستر سالہ کاوشوں کا نتیجہ ہے ..اس لئے اس پر کیا بات کرنی …پچھلی حکومتوں سے مایوس ہو کر ہی عمران کو موقع دیا ہے ..لیکن ہتھیلی پر سرسوں نہیں جمتی ..سو دنوں میں ستر سال کا گند صاف کرنا معجزہ تو ہو سکتا ہے ..حقیقت نہیں ….ابھی تو نئی حکومت اس چیز سے ہی نبرد آزما ہو رہی ہے کہ قرضوں کی قسط کہاں سے لائیں کہ ڈیفالٹ ہونے سے بچا جائے ..وہ سمت ٹھیک ہو گئی تو باقی بھی ہو جائیں گے ..اچھی بات ہے کہ سمت درست ہے .. اس کے باوجود دیکھا جائے تو ادھر ادھر اچھا ہی ہو رہا ہے ..بس تسلی رکھیں اور صبر کریں نہ ٹھیک کر سکا تو کوئی اور مسیحا ڈھونڈ لیں گے لیکن آزمائے ہوئے کو کبھی نہیں آزمائیں گے

    نادان جی

    کیا اس کا یہ مطلب لیا جا سکتا ہے کہ آپ نے فوجیوں کا اس ملک میں گند ڈالنا تسلیم کر لیا ہے؟

    اگر آپکا جواب ہاں میں ہے تو پھر آپ کیسی بوٹ پالشن ہیں جو گندے لوگوں کے بوٹ پالش کرتی ہیں؟

    اگر آپکا جواب ناں میں ہے جو آپ کیسے کہہ سکتی ہیں کہ فوجیوں نے اس ملک میں گند نہیں ڈالا ہے جو قیام پاکستان سے لیکر اب تک کا آدھا عرصۂ براہ راست اور باقی آدھا عرصۂ پس پردہ رہ کر حکومت کر رہے ہیں اور ملک کا اصل اقتدار انہی کے ہاتھوں میں ہے؟

    #24
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12776
    • Total Posts: 12923
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: THINK TANK

    باوا جی ….یہ بندا وقت لگا کر نئی آئی ڈی بناتا ہے …مگر پہلے ہی پوسٹ میں پکڑا جاتا ہے …کیا بہتر نہیں کہ سب لوگ کھیل کو تھوڑی دیر چلنے دیں تاکہ اس بندے کی محنت ہی وصول ہو جاۓ

    قرار جی

    اگر بندہ اتنی محنت کرکے بھیس بدل کر ٹھنڈی الماری خریدنے آئے تو اسے سیدھا ٹھنڈی الماری کی دکان میں گھسنے اور اسکی قیمت پوچھنے کی بجائے پہلے دو چار دکانوں میں ونڈو شاپنگ کر لینی چاہئیے تاکہ کسی کو اسکے سردار ٹھنڈی الماری والا ہونے کا شک نہ گزرے

    ایک بار تو عاطف بھائی نے اس پر ترس کھا کر اسے ٹھنڈی الماری دے بھی دی تھی لیکن یہ صبح جا کر عاطف بھائی سے بولا کہ

    رات تو کمال ہی ہوگیا، میں نے واش روم کا دروازہ کھولا تو اسکی بتی خود بخود جل گئی

    عاطف بھائی جوتا اتار کر اسکے سر پر مارتے ہوئے بولے

    بے غیرتا، فریج گندی کر آیاں اے

    :hilar: :hilar:   :hilar:

    Atif

    • This reply was modified 1 year ago by  Bawa.
    #25
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12776
    • Total Posts: 12923
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: THINK TANK

    اعوان صاحب ….صرف آپ کے لئے ….کلاسرا صاحب عمران کے شدید نقاد ہیں ..لیکن سچ وہ جو سر چڑھ کر بولے Awan

    نادان جی

    کیا یہ وہی ٹیم ہے جس نے عمران خان کی علیمہ خان اور دوسری بہنوں کے نام پر زکات اور خیرات کے پیسے چوری کرکے خریدی اور چھپائی گئی دوبئی پراپرٹیز ڈھونڈی تھیں

    :bigsmile:

    ویسے آج کل ہر طرف ایک ہی نعرہ گونج رہا ہے

    گلی گلی میں شور ہے
    صادق اور امین ٹبر چور ہے

    :lol: :hilar:

    Video @ 38:40 min

    • This reply was modified 1 year ago by  Bawa.
    #26
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 118
    • Posts: 2321
    • Total Posts: 2439
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: THINK TANK

    اعوان صاحب ….صرف آپ کے لئے ….کلاسرا صاحب عمران کے شدید نقاد ہیں ..لیکن سچ وہ جو سر چڑھ کر بولے Awan

     نادان آپ کے کلپ لگانے اور مجھے ٹیگ کرنے کا شکریہ – جو بھی حکومت کوئی اچھا کام کرے گی تو دشمن بھی اس کی تحریف کرینگے – خان صاحب خود کرپٹ نہیں ہیں اس بات میں کوئی شک میرے سمیت کسی کو بھی نہیں ہے لیکن کیا خان صاحب کی ساری مشینری بشمول وزرا بھی اتنے ہی ایماندار ہیں تو سب سمجھتے ہیں ایسا نہیں ہے – اس کلپ میں بھی یہی کہا گیا ہے کہ درست کام کے لئے درست آدمی کا انتخاب نہیں کیا گیا – ابھی چونکے صرف تین مہینے یا سو دن ہووے ہیں اس لئے کابینہ کی کارکردگی کو ابھی ہم پرکھ نہیں سکتے اس کے لئے ہمیں کم از کم ایک سال کا وقت درکار ہے – اگر آپ پہلے سو دن پر صرف اچھے کاموں پر تین چار منٹ کے کلپ کی بجاہے پورے گھنٹے کی ویڈیو لگائیں تو آپ کو تنقید زیادہ نظر آہے گی لیکن ابھی حکومت کے ایک سال پورا ہونے تک ہمیں خان صاحب کو موقع دینا ہو گا اپنی اور اپنی ٹیم کی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کے لئے – ایک بات قبل از وقت کہنا چاہوں گا کہ خان صاحب کی حکومت میں اگر کرپشن نہیں ہو رہی تو کام بھی نہیں ہو رہا – مزہ تو تب ہے کہ کام ہو بڑے پروجیکٹ لگیں مگر کرپشن نہ ہو اور شہباز شریف کے دور سے کم لاگت میں منصوبے لگیں – اس کے لئے ہمیں اگلے نو مہینے انتظار کرنا ہو گا کہ کیسے کام بھی ہوتا ہے اور کرپشن بھی نہیں ہوتی –

    #27
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 118
    • Posts: 2321
    • Total Posts: 2439
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: THINK TANK

    یہ تو بتانا ہی فضول اور وقت کا زیا ع ہے کہ یہ نوبت پچھلی حکومتوں کی ستر سالہ کاوشوں کا نتیجہ ہے ..اس لئے اس پر کیا بات کرنی …پچھلی حکومتوں سے مایوس ہو کر ہی عمران کو موقع دیا ہے ..لیکن ہتھیلی پر سرسوں نہیں جمتی ..سو دنوں میں ستر سال کا گند صاف کرنا معجزہ تو ہو سکتا ہے ..حقیقت نہیں ….ابھی تو نئی حکومت اس چیز سے ہی نبرد آزما ہو رہی ہے کہ قرضوں کی قسط کہاں سے لائیں کہ ڈیفالٹ ہونے سے بچا جائے ..وہ سمت ٹھیک ہو گئی تو باقی بھی ہو جائیں گے ..اچھی بات ہے کہ سمت درست ہے .. اس کے باوجود دیکھا جائے تو ادھر ادھر اچھا ہی ہو رہا ہے ..بس تسلی رکھیں اور صبر کریں نہ ٹھیک کر سکا تو کوئی اور مسیحا ڈھونڈ لیں گے لیکن آزمائے ہوئے کو کبھی نہیں آزمائیں گے

    How can we say that government is going in correct direction when no steps are taken to increase national income. There are only two ways of increasing national income which are increase both tax collection and exports; I am afraid everything is going on same track as it was previously. China has agreed that they should import more from Pakistan to keep the import/export balanced but question is how. Khan went to China with a general question that China should increase imports from Pakistan and their answer was yes but Chinese believe on specifics which Khan has nothing. Khan government need to work seriously to see which products can be exported to China and how to reduce the cost of production to make feasible for Chinese to buy it. Chinese will obviously not buy any item from Pakistan which is cheaply available in somewhere else.

    #28
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 118
    • Posts: 2321
    • Total Posts: 2439
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: THINK TANK

    Thank you. Crux of the matter appears to be inadequate and inefficient system for tax collection especially from the black economy. I often wonder why do people from FBR not visit Europe and study and copy a system which works.

    Javaid Bhahi there is nothing wrong with the system but million dollar question is that who will go all out against rich to collect taxes. Rich people bribe FBR and do not pay taxes or do not file their taxes at all. More tight steps are required to increase number of filers by making their life miserable without filing taxes. Previous government took a good step to ban non-filers to buy a property or vehicle for which this government initially removed ban but re-imposed it after criticism. There could be other steps like existing car plates cannot be renewed unless you are a filer or denial of electricity services for non- filers etc. You have to do something very serious to bring people in tax net; ordinary efforts will bring ordinary results.

    #29
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 337
    • Posts: 7689
    • Total Posts: 8026
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: THINK TANK

    یہ تو بتانا ہی فضول اور وقت کا زیا ع ہے کہ یہ نوبت پچھلی حکومتوں کی ستر سالہ کاوشوں کا نتیجہ ہے ..اس لئے اس پر کیا بات کرنی …پچھلی حکومتوں سے مایوس ہو کر ہی عمران کو موقع دیا ہے ..لیکن ہتھیلی پر سرسوں نہیں جمتی ..سو دنوں میں ستر سال کا گند صاف کرنا معجزہ تو ہو سکتا ہے ..حقیقت نہیں ….ابھی تو نئی حکومت اس چیز سے ہی نبرد آزما ہو رہی ہے کہ قرضوں کی قسط کہاں سے لائیں کہ ڈیفالٹ ہونے سے بچا جائے ..وہ سمت ٹھیک ہو گئی تو باقی بھی ہو جائیں گے ..اچھی بات ہے کہ سمت درست ہے .. اس کے باوجود دیکھا جائے تو ادھر ادھر اچھا ہی ہو رہا ہے ..بس تسلی رکھیں اور صبر کریں نہ ٹھیک کر سکا تو کوئی اور مسیحا ڈھونڈ لیں گے لیکن آزمائے ہوئے کو کبھی نہیں آزمائیں گے

    آپ تو جلد ہی پریشان ہوجاتی ہیں ،فکر نہ کریں عمران کو پورا وقت ملے گا ، اگر آپ فٹ بال دیکھتی ہیں تو یہ بھی جانتی ہونگی کہ شروع میں بھرپور زور لگا کر گیم ہوتی ہے کیونکہ دونوں ٹیمیں سٹیمنے میں ہوتی ہیں مگر بیس منٹ کے بعد اگلے پچاس پچپن منٹ بہت دھیرے گیم ہوتی ہے اور  پھر آخری پندرہ منٹ دوبارہ زور لگتا ہے

    سیاست میں بھی کچھ ایسا ہی ہے

    #30
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: THINK TANK

    آپ تو جلد ہی پریشان ہوجاتی ہیں ،فکر نہ کریں عمران کو پورا وقت ملے گا ، اگر آپ فٹ بال دیکھتی ہیں تو یہ بھی جانتی ہونگی کہ شروع میں بھرپور زور لگا کر گیم ہوتی ہے کیونکہ دونوں ٹیمیں سٹیمنے میں ہوتی ہیں مگر بیس منٹ کے بعد اگلے پچاس پچپن منٹ بہت دھیرے گیم ہوتی ہے اور پھر آخری پندرہ منٹ دوبارہ زور لگتا ہے سیاست میں بھی کچھ ایسا ہی ہے

    میں کوئی گیم نہیں دیکھتی ..سوائے سیاست کے

    :serious:

    #31
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: THINK TANK

    نادان جی ۔ اب تو آپ بھی مان لیں کہ عمران نے بھی سو دن کا جھوٹا وعدہ کرکے بچاری عوام کو ٹرک کی ایل ایی ڈی لائٹس کے پیچھے لگا دیا ہے ۔

    ہم جو باہر سے دیکھ رہے ہوتے ہیں ..اندر سے ویسا نہیں ہوتا ….عمران کے بقول اس کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ حالات اس قدر خراب ہیں ..

    اسے ذرا معاشی حالات سمبھالنے دو ..پھر امید ہے کچھ نہ کچھ کر کے ہی جائے گا

    #32
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4306
    • Total Posts: 4306
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: THINK TANK

    ہم جو باہر سے دیکھ رہے ہوتے ہیں ..اندر سے ویسا نہیں ہوتا ….عمران کے بقول اس کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ حالات اس قدر خراب ہیں ..

    جس کے وھم و گمان میں بھی نہ ۔۔۔۔ جس کو حالات کی سنگین کا ادراک ہی نہ ہو ۔۔۔۔۔ ایسے ۔۔۔۔   نا لائق ۔۔۔۔۔ سے ۔۔۔۔۔۔۔ درزی ۔۔۔۔۔ مستری ۔۔۔۔ کا کام لیا جاتا ہے ۔۔۔۔

    پا کستان کی گردن پر ۔۔۔ تجربے کرنے کے لیئے نہیں چھوڑا جاتا ۔۔۔۔۔۔

    کیسے نا ھنجار لوگ ہیں ۔۔۔ ایسے بندے کو وزیراعظم بنا دیا ہے ۔۔۔۔ جس۔۔۔۔ ٹوٹ بٹوٹ ۔۔۔ کو ۔۔۔۔ حالات کی سنگینی ۔۔۔۔ کا پتہ ہی نہیں ۔۔۔۔

    بندہ اتار لے چھتر ۔۔۔۔ سب سے پہلے ۔۔۔۔اس نا لائق کے سپورٹ  کی چھترول کرے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    #33
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: THINK TANK

    نادان جی کیا اس کا یہ مطلب لیا جا سکتا ہے کہ آپ نے فوجیوں کا اس ملک میں گند ڈالنا تسلیم کر لیا ہے؟ اگر آپکا جواب ہاں میں ہے تو پھر آپ کیسی بوٹ پالشن ہیں جو گندے لوگوں کے بوٹ پالش کرتی ہیں؟ اگر آپکا جواب ناں میں ہے جو آپ کیسے کہہ سکتی ہیں کہ فوجیوں نے اس ملک میں گند نہیں ڈالا ہے جو قیام پاکستان سے لیکر اب تک کا آدھا عرصۂ براہ راست اور باقی آدھا عرصۂ پس پردہ رہ کر حکومت کر رہے ہیں اور ملک کا اصل اقتدار انہی کے ہاتھوں میں ہے؟

    کیا میں نے کچھ سال مائینس  پلس کئے ہیں

    :thinking:

    ستر سالوں میں تمام حکومتوں نے گند ڈالا ہے ..

    #34
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: THINK TANK

    نادان جی کیا یہ وہی ٹیم ہے جس نے عمران خان کی علیمہ خان اور دوسری بہنوں کے نام پر زکات اور خیرات کے پیسے چوری کرکے خریدی اور چھپائی گئی دوبئی پراپرٹیز ڈھونڈی تھیں :bigsmile: ویسے آج کل ہر طرف ایک ہی نعرہ گونج رہا ہے گلی گلی میں شور ہے صادق اور امین ٹبر چور ہے :lol: :hilar: Video @ 38:40 min

    باوا جی ..گلی گلی والے نعرے  پر کسی اور کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

    :serious:

    #35
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12776
    • Total Posts: 12923
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: THINK TANK

    باوا جی ..گلی گلی والے نعرے پر کسی اور کے جملہ حقوق محفوظ ہیں :serious:

    آپ نے شاید یہ نعرہ اب سنا ہے لیکن ہم تو یہ نعرہ بچپن سے سنتے اور لگاتے آ رہے ہیں

    فرق یہ ہے کہ پہلے یہ نعرہ چوروں کیلیے لگتا تھا لیکن اب صادق اور امین ٹبر کیلیے لگ رہا ہے

    روک سکو تو روک لو، تبدیلی آئی رے
    منہ کالا کرپٹنیوں کا، تبدیلی آئی رے

    :bigthumb:

    #36
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12776
    • Total Posts: 12923
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: THINK TANK

    کیا میں نے کچھ سال مائینس پلس کئے ہیں :thinking: ستر سالوں میں تمام حکومتوں نے گند ڈالا ہے ..

    اگر آپ نے پلس مائنس نہیں کیا ہے تو اسکا مطلب یہی ہے کہ آپ تسلیم کر رہی ہیں کہ فوجیوں نے ملک میں گند ڈالا ہے

    آپ کیسی بوٹ پالشن ہیں جو گندے فوجیوں کے بوٹ پالش کرتی ہیں؟

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    #37
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 337
    • Posts: 7689
    • Total Posts: 8026
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: THINK TANK

    میں کوئی گیم نہیں دیکھتی ..سوائے سیاست کے :serious:

    سیاست تو گیم نہیں ہے، خدمت کا دوسرا نام سیاست ہی ہے

    :serious:

    #38
    Javaid
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    • Threads: 1
    • Posts: 33
    • Total Posts: 34
    • Join Date:
      16 Aug, 2018

    Re: THINK TANK

    Javaid Bhahi there is nothing wrong with the system but million dollar question is that who will go all out against rich to collect taxes. Rich people bribe FBR and do not pay taxes or do not file their taxes at all. More tight steps are required to increase number of filers by making their life miserable without filing taxes. Previous government took a good step to ban non-filers to buy a property or vehicle for which this government initially removed ban but re-imposed it after criticism. There could be other steps like existing car plates cannot be renewed unless you are a filer or denial of electricity services for non- filers etc. You have to do something very serious to bring people in tax net; ordinary efforts will bring ordinary results.

    No system however good, will work if the people entrusted with the implementation of the system are open to bribery. This is just one example to highlight the scrooge of corruption. If, the rich knew that they will not be able to influence the FBR they will have no choice but to pay tax. One can come up with many a suggestions, small and big to close the net but who will bell the cat?

    #39
    Javaid
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    • Threads: 1
    • Posts: 33
    • Total Posts: 34
    • Join Date:
      16 Aug, 2018

    Re: THINK TANK

    How can we say that government is going in correct direction when no steps are taken to increase national income. There are only two ways of increasing national income which are increase both tax collection and exports; I am afraid everything is going on same track as it was previously. China has agreed that they should import more from Pakistan to keep the import/export balanced but question is how. Khan went to China with a general question that China should increase imports from Pakistan and their answer was yes but Chinese believe on specifics which Khan has nothing. Khan government need to work seriously to see which products can be exported to China and how to reduce the cost of production to make feasible for Chinese to buy it. Chinese will obviously not buy any item from Pakistan which is cheaply available in somewhere else.

    May be in order to galvanise support quickly, the PM went to China unprepared but no harm done. A considered list of exportable items can be prepared after consultation with all the departments which will be useful not just for China but for the rest of the world as well. 

    I recall that Ayub Khan regime offered an incentive termed as “Bonus Voucher scheme” to the exporters and it worked. Similar incentives can be offered to improve exports but the Government needs to have a Think Tank of competent and serious minded people to take the Industrial leaders into their confidence and come up with realistic and practical proposals.

    #40
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 155
    • Posts: 7240
    • Total Posts: 7395
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: THINK TANK

    ہم جو باہر سے دیکھ رہے ہوتے ہیں ..اندر سے ویسا نہیں ہوتا ….عمران کے بقول اس کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ حالات اس قدر خراب ہیں .. اسے ذرا معاشی حالات سمبھالنے دو ..پھر امید ہے کچھ نہ کچھ کر کے ہی جائے گا

    چلیں یہ بات تو آپکی مان لیتے ہیں لیکن خان صاحب فرمایا کرتے تھے کہ روز کا ایک ہزارارب روپے کرپشن ہورہی ہے۔ اس کرپشن سے اب تک بچنے والی رقم تو سو دن کے حساب سے سو ہزار یعنی ایک لاکھ ارب روپے (ایک ہزار ارب ڈالر) ہوچکی ہوگی تو پھر خان صاحب محض تین سو ارب ڈالر مانگنے کیلئے مارے مارے کیوں پھر رہے ہیں؟؟

    اپنی حکومت کو حکم دیں کہ کرپشن کا پیسہ استعمال میں لاو۔ کیسا؟؟

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 78 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!