Thread: The UNTOUCHABLES

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں The UNTOUCHABLES

This topic contains 68 replies, has 15 voices, and was last updated by  Jack Sparrow 1 month, 1 week ago. This post has been viewed 9161 times

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 69 total)
  • Author
    Posts
  • #41
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: The UNTOUCHABLES

    There are two kinds of untouchables 1. Shudars – they can bust your faith 2. GHQ – they can burn you in stake I am curious which category listed bloggers belong to. Bawa jee and Sair Bhai are further declassified as Mahmood and Ayaz. Funkar Bhai has declared them as husband and wife. They will be together until death do them apart. :hilar:

    شیرازی جی آپ یھاں کسر نفسی سے کام لے گئے ہیں وگرنہ آپ کا مقام دہریوں میں وہ ہے جو تغلق حکمرانوں کے نزدیک ملک کافور کا تھا یعنی سپاہ سالار کا

    • This reply was modified 3 months, 1 week ago by  SAIT.
    #42
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10910
    • Total Posts: 11048
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: The UNTOUCHABLES

    Atif wrote:

    باوا بھائی! فورم پر یوتھیا، نورا یا پٹواری ٹائپ کے الفاظ لکھنا منع ہے ۔

    انجان بھیا

    میں تو توقع کر رہا تھا کہ آپ “پھدو فنکار” لکھنے پر اعتجاج کریں گے

    :bigsmile:

    #43
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10910
    • Total Posts: 11048
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: The UNTOUCHABLES

    میرا قصور صرف اتنا ہے کہ جب باوا جی مرچوں کی چونڈی لگا رہے تھے میں اس وقت موجود تھا -اور باوا جی کا ہاتھ نہیں روکا میں نے -بس فنکار اسی وجہ سے میرے تئیں اپنی طبیعت کچی کر گیا ہے . وگرنہ میں تو نردوش ہوں

    سائیٹ بھائی

    اتنے معصوم نہ بنیں

    آپ نے ہی تو مجھے فنکار جی کے مرچوں کی چونڈی دینے کو کہا تھا

    :lol: :hilar:

    #44
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10910
    • Total Posts: 11048
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: The UNTOUCHABLES

    باوا جی پھدو بندے کے ماتھے پے تھوڑی لکھا ہوتا ہے کہ وہ پھدو ہے – اسکی ایسی حرکتیں ہی اسے پکرواٹی ہیں – اور یہ حضرت تو مہا پھدو ہیں

    سائیٹ بھائی

    چونڈی دینے سے پہلے مجھے بھی اسکی حرکتوں کا نہیں پتہ تھا

    جب سے مرچوں کی چونڈی دی ہے تب سے ہر تھریڈ پر الٹے ہاتھ کر کرکے تالیاں بجا رہا ہوتا ہے

    اچھا بھلا کام کا آدمی تھا. ہر فورم پر میوزیشن کے نام سے شعر و نغمہ کا تھریڈ کھول کر اس پر مجاور بن کر بیٹھا ہوتا تھا اور ہر آنے جانے والے کو تبرک کے طور نغمے پیش کیا کرتا تھا

    • This reply was modified 3 months, 1 week ago by  Bawa.
    #45
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: The UNTOUCHABLES

    نام گنوانا شروع کروں ؟

    chorain , kisi larki ka naam lena koi achi baat nahi

    #46
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 518
    • Total Posts: 530
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: The UNTOUCHABLES

    chorain , kisi larki ka naam lena koi achi baat nahi

    مطلب پوری دال ہی کالی ہے۔  ویسے نشا جی کہاں ہوتی ہیں آج کل؟

    #47
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 11
    • Posts: 486
    • Total Posts: 497
    • Join Date:
      3 Dec, 2016

    Re: The UNTOUCHABLES

    Annie ne to mujhe Twitter par Block kar diya hai Kaise kaise Haraaami loog Annie ko follow karte hain , Anwar lodhi aur Fawad ch Lekin Annie bohut khush hai

    :serious: تمہارا جندگی برباد کر دیا

    #48
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: The UNTOUCHABLES

    مطلب پوری دال ہی کالی ہے۔ ویسے نشا جی کہاں ہوتی ہیں آج کل؟

    apne khane pakati hain

    #49
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 214
    • Posts: 3924
    • Total Posts: 4138
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: The UNTOUCHABLES

    Funkaarsahib

    محترم فنکار صاحب شاید ناراض ہو جائیں گے مگر میرے خیال میں میں موضوع پر ہی بات کر رہا ہوں

    موضوع کو دیکھ کر ایک پاکستانی گانا یاد آ گیا. ممکن ہے کے ان حضرات کا جن کا ذکر معزز فنکار صاحب نے کیا ہے کو نہ چھونے کی وجہ ان حضرات کی ایسی طاقتیں ہوں جن کی بناء پر انکو چھوا نہیں جا سکتا

    • This reply was modified 3 months, 1 week ago by  JMP.
    #50
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: The UNTOUCHABLES

    Funkaarsahib

    محترم فنکار صاحب شاید ناراض ہو جائیں گے مگر میرے خیال میں میں موضوع پر ہی بات کر رہا ہوں

    موضوع کو دیکھ کر ایک پاکستانی گانا یاد آ گیا. ممکن ہے کے ان حضرات کا جن کا ذکر معزز فنکار صاحب نے کیا ہے کو نہ چھونے کی وجہ ان حضرات کی ایسی طاقتیں ہوں جن کی بناء پر انکو چھوا نہیں جا سکتا

    جے بھائی! گویا آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ باقی سب کے تو انگ انگ میں بجلی بھری ہے لیکن فنکار صاحب میں کرنٹ بالکل نہیں :thinking: ؟؟

    #51
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 214
    • Posts: 3924
    • Total Posts: 4138
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: The UNTOUCHABLES

    جے بھائی! گویا آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ باقی سب کے تو انگ انگ میں بجلی بھری ہے لیکن فنکار صاحب میں کرنٹ بالکل نہیں :thinking: ؟؟

    Atifsahib

    میری نظر میں محترم فنکار صاحب ارادوں کے اٹل مضبوط پہاڑ کی مانند ہیں جس پر نہ بجلی کا اثر ہوتا ہے نہ بارش کا نہ ژالہ باری کا نہ ہوا کا نہ طوفان کا

    ارادے میں اٹل ہیں اور ہم سب کو ایک دن تنظیم سکھا دیں گے

    Funkaarsahib

    #52
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: The UNTOUCHABLES

    Atifsahib

    میری نظر میں محترم فنکار صاحب ارادوں کے اٹل مضبوط پہاڑ کی مانند ہیں جس پر نہ بجلی کا اثر ہوتا ہے نہ بارش کا نہ ژالہ باری کا نہ ہوا کا نہ طوفان کا

    ارادے میں اٹل ہیں اور ہم سب کو ایک دن تنظیم سکھا دیں گے Funkaarsahib

    اور مجھے لگتا ہے کہ ہم سب مسٹنڈوں کے ارادے فنکار صاحب کے ارادوں سے زیادہ اٹل ہیں اسلئے فنکار صاحب ان قلعوں کی دیواروں سے سر ٹکرا ٹکرا کر بالاخر مزید حواس باختہ ہوجائیں گے۔

    #53
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: The UNTOUCHABLES

    سائیٹ بھائی اتنے معصوم نہ بنیں آپ نے ہی تو مجھے فنکار جی کے مرچوں کی چونڈی دینے کو کہا تھا :lol: :hilar:

    وہ تو ٹھیک ہے پر باوا جی سانوں نہر والے پل تے بلا کے فنکار ماہی کتھے مر گیا

    #54
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10910
    • Total Posts: 11048
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: The UNTOUCHABLES

    وہ تو ٹھیک ہے پر باوا جی سانوں نہر والے پل تے بلا کے فنکار ماہی کتھے مر گیا

    سائیٹ بھائی

    کہیں مرچوں کی جلن سے تڑپ رہا ہوگا

    :hilar:

    جب جلن ناقابل برداشت ہو جائے گی تو آپکا غصہ مجھ پر نکالنے یہاں چلا آئے گا

    پتہ نہیں آپ نے مرچوں میں کیا ملایا تھا جو ابھی تک اسکی جلن ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے

    :sorry: :sorry:

    #55
    Funkaar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 297
    • Total Posts: 301
    • Join Date:
      31 Jan, 2018
    • Location: Luxembourg

    Re: The UNTOUCHABLES

    During my last 12 months of membership I have observed that some members in total violation of the Forum rules make personal and insulting remarks against other members and the politicians of Pakistan and no action is taken against them by the moderators. Are these members Untouchables? I regard the untouchables to be the following but you can always add to the list.

    Athar

    Bawa (Sait)

    GeoG

    And

    Guilty

    #56
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6817
    • Total Posts: 7479
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: The UNTOUCHABLES

    باوا جی ، سائٹ ، جیو جی اور گلٹی کے بین کے حق میں تو میں بھی ہو

    اور میں آپ کی عقابی نظروں کو داد دیتا ہو ، آپ نے باوا جی اور سائٹ والی آئی ڈی کے پیچھے ایک بندا ہونے کا انکشاف کیا ہے

    یہ اطہر بھائی کا نام کس سلسلے میں ڈالا ہے ؟

    Bawa GeoG SAIT Guilty Athar

    During my last 12 months of membership I have observed that some members in total violation of the Forum rules make personal and insulting remarks against other members and the politicians of Pakistan and no action is taken against them by the moderators. Are these members Untouchables? I regard the untouchables to be the following but you can always add to the list.

    Athar

    Bawa (Sait)

    GeoG

    And

    Guilty

    #57
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1815
    • Total Posts: 1911
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: The UNTOUCHABLES

    باوا جی ، سائٹ ، جیو جی اور گلٹی کے بین کے حق میں تو میں بھی ہو اور میں آپ کی عقابی نظروں کو داد دیتا ہو ، آپ نے باوا جی اور سائٹ والی آئی ڈی کے پیچھے ایک بندا ہونے کا انکشاف کیا ہے یہ اطہر بھائی کا نام کس سلسلے میں ڈالا ہے ؟ Bawa GeoG SAIT Guilty Athar

    shami11

    شامی بھائی بتانے کا شکریہ

    اس فنکار کو اس کی توقع کے مطابق پہلے ہی جواب دے چکا ہوں

    ابھی تک اس کی جانب سے کوئی وضاحت نہیں آئی

    لگتا ہے نیازی خاندان کا چشم چراغ تھا جب سامنا ہوا تو میدان چھوڑ کر بھاگ گیا ہے۔

    • This reply was modified 1 month, 1 week ago by  Athar.
    #58
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1815
    • Total Posts: 1911
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: The UNTOUCHABLES

    During my last 12 months of membership I have observed that some members in total violation of the Forum rules make personal and insulting remarks against other members and the politicians of Pakistan and no action is taken against them by the moderators. Are these members Untouchables? I regard the untouchables to be the following but you can always add to the list.

    Athar

    Bawa (Sait)

    GeoG

    And

    Guilty

    فنکار جی لگتا ہے میرے جواب سے آپ سو فیصد مطمئین ہوگئے ہونگے

    اسی وجہ سے مجھے کسی قسم کا رپلائی نہیں  دیا  کیونکہ میں نے آپ کی بات کرنے کا جواز ختم کر دیا ہے

    اُمید ہے اب میرا نام بینڈڈ لسٹ میں شامل کرنے سے قبل سوچ بچار ضرور کریں گے۔

    • This reply was modified 1 month, 1 week ago by  Athar. Reason: املا درستگی۔
    #59
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: The UNTOUCHABLES

    باوا جی ، سائٹ ، جیو جی اور گلٹی کے بین کے حق میں تو میں بھی ہو اور میں آپ کی عقابی نظروں کو داد دیتا ہو ، آپ نے باوا جی اور سائٹ والی آئی ڈی کے پیچھے ایک بندا ہونے کا انکشاف کیا ہے یہ اطہر بھائی کا نام کس سلسلے میں ڈالا ہے ؟ Bawa GeoG SAIT Guilty Athar

    بستہ ب کے ان تمام بدمعاشوں پر نظر ڈالیں تو انکشاف ہوگا کہ یہ سب ن لیگ کی حمائیت اور پی ٹی آئی کی مخالفت کرتے ہیں۔ میرا خیال ہے اطہر کا نام بھی اسی قصور کی پاداش میں ڈالا گیا ہے۔

    حالانکہ آپ بھی کم خبیث نہیں ہیں لیکن صرف اور صرف ڈاکٹر معظم نیازی کو سہارا دئیے رکھنے کے صلے میں آپ کا نام اس لسٹ میں نہیں۔

    #60
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6817
    • Total Posts: 7479
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: The UNTOUCHABLES

    آپ جیسے معزز بلاگرز کو مخاطب کر رہے ہیں اور آپ نے جو رویہ فنکار کے جائز مطالبات کے جواب میں اختیار کیا ہوا ہے ، مجھے بہت افسوس سے کہنا پڑتا ہے آپ اپنے گریبان میں جھانکیں

    :serious:

    بستہ ب کے ان تمام بدمعاشوں پر نظر ڈالیں تو انکشاف ہوگا کہ یہ سب ن لیگ کی حمائیت اور پی ٹی آئی کی مخالفت کرتے ہیں۔ میرا خیال ہے اطہر کا نام بھی اسی قصور کی پاداش میں ڈالا گیا ہے۔ حالانکہ آپ بھی کم خبیث نہیں ہیں لیکن صرف اور صرف ڈاکٹر معظم نیازی کو سہارا دئیے رکھنے کے صلے میں آپ کا نام اس لسٹ میں نہیں۔
Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 69 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation