Thread: The UNTOUCHABLES

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں The UNTOUCHABLES

This topic contains 68 replies, has 15 voices, and was last updated by  Jack Sparrow 1 month, 1 week ago. This post has been viewed 9160 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 69 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    Funkaar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 297
    • Total Posts: 301
    • Join Date:
      31 Jan, 2018
    • Location: Luxembourg

    Re: The UNTOUCHABLES

    آی ڈی بندے کی پہچان ہوتا ہے اور یہ ایک ہی اچھا لگتا ہے  مگر آپ کے اتنے سارے کیون ہیں؟

    Hota nahi hoti, lagta nahi, lagti and finally itnay saray nahi itni sari

    Adult Education is necessary.

    #22
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 45
    • Posts: 4279
    • Total Posts: 4324
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: The UNTOUCHABLES

    آپ یہ بتا دو کہ اتنے سارے آی ڈیز بنانے کا کیا مقصد ہے؟ مجھے تو آپ سائیکو کیس لگتے ہو ویسے بھی لندن میں سٹریس کی وجہ سے ایک دنیا پاگل ہوی بیٹھی ہے کبھی یہ ہوا ہے کہ کسی نے آپ سے نام دریافت کیا ہو اور آپ جواب میں فرمائیں کہ عاجز کو چوہدری فریاد کمال اللہ دتا شریف حسین بوٹا عرف لال بجھکڑ کہتے ہیں؟ آی ڈی بندے کی پہچان ہوتا ہے اور یہ ایک ہی اچھا لگتا ہے مگر آپ کے اتنے سارے کیون ہیں؟ Funkaar

    یہ مرچوں کی ضرورت کےحساب سےآئی ڈی سےلوگ ان ہوتا ہے

    #23
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 45
    • Posts: 4279
    • Total Posts: 4324
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: The UNTOUCHABLES

    آی ڈی بندے کی پہچان ہوتا ہے اور یہ ایک ہی اچھا لگتا ہے مگر آپ کے اتنے سارے کیون ہیں؟ Hota nahi hoti, lagta nahi, lagti and finally itnay saray nahi itni sari Adult Education is necessary.

    تم پٹھان نہیں ہو کیا ؟؟

    :bigsmile:

    • This reply was modified 3 months, 2 weeks ago by  GeoG.
    #24
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 518
    • Total Posts: 530
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: The UNTOUCHABLES

    آئی ڈی مونث ہے۔ فنکار نے پہلی دفعہ ٹھیک بات کی ہے۔ 

    #25
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 518
    • Total Posts: 530
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: The UNTOUCHABLES

    Annie ne to mujhe Twitter par Block kar diya hai Kaise kaise Haraaami loog Annie ko follow karte hain , Anwar lodhi aur Fawad ch Lekin Annie bohut khush hai

    عزیز ٹھرک من ۔

    آپ ایک دل پھینک انسان ہیں :lol:  

    #26
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: The UNTOUCHABLES

    عزیز ٹھرک من ۔ آپ ایک دل پھینک انسان ہیں :lol:

    aisa nahi hai

    #27
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 158
    • Posts: 2104
    • Total Posts: 2262
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: The UNTOUCHABLES

    Funkar Sahib Bawa and SAIT are same ID. He meant to say two souls in one body, ایک جسم دو جاں

    :hilar:

    #28
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 158
    • Posts: 2104
    • Total Posts: 2262
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: The UNTOUCHABLES

    There are two kinds of untouchables

    1. Shudars – they can bust your faith

    2. GHQ – they can burn you in stake

    I am curious which category listed bloggers belong to.

    Bawa jee and Sair Bhai are further declassified as Mahmood and Ayaz. Funkar Bhai has declared them as husband and wife. They will be together until death do them apart.

    :hilar:

    • This reply was modified 3 months, 1 week ago by  Shirazi.
    #29
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 518
    • Total Posts: 530
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: The UNTOUCHABLES

    aisa nahi hai

     نام گنوانا شروع کروں ؟

    #30
    Abdul jabbar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 373
    • Total Posts: 374
    • Join Date:
      24 Sep, 2017

    Re: The UNTOUCHABLES

    تم پٹھان نہیں ہو کیا ؟؟ :bigsmile:

    آپ نے درست سوال اٹھایا،
    کسی انٹرویو میں اداکار “فردوس جمال ” سے سوال کیا گیا،”فردوس تو ایک مونت نام ہےآپ مرد ہیں،آپ کا نام فردوس  کیوں ہے؟”
    فردوس جمال کا جواب تھا،” فردوس مونث ہے مگر، اٹک کے پار جاتے ہی مذکر ہو جاتا ہے۔”

    #31
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10910
    • Total Posts: 11048
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: The UNTOUCHABLES

    There are two kinds of untouchables 1. Shudars – they can bust your faith 2. GHQ – they can burn you in stake I am curious which category listed bloggers belong to. Bawa jee and Sair Bhai are further declassified as Mahmood and Ayaz. Funkar Bhai has declared them as husband and wife. They will be together until death do them apart. :hilar:

    شیرازی جی

    آپ کچھ بھول گئے ہیں

    ان ٹچ ایبل لوگوں کی ایک اور قسم بھی تھی جو پی کے پولیٹکس پر پائی جاتی تھی اور ان میں سے کچھ یہاں بھی منتقل ہو گئے ہیں

    انہیں کوڑھیوں کے نام سے یاد کیا جاتا تھا

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    #32
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10910
    • Total Posts: 11048
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: The UNTOUCHABLES

    آپ نے درست سوال اٹھایا، کسی انٹرویو میں اداکار “فردوس جمال ” سے سوال کیا گیا،”فردوس تو ایک مونت نام ہےآپ مرد ہیں،آپ کا نام فردوس کیوں ہے؟” فردوس جمال کا جواب تھا،” فردوس مونث ہے مگر، اٹک کے پار جاتے ہی مذکر ہو جاتا ہے۔”

    اگر فردوس جمال کی بیوی کا نام بھی فردوس ہوتا تو پھر کیا ہوتا؟

    #33
    Jibran PTI
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 1
    • Posts: 96
    • Total Posts: 97
    • Join Date:
      17 Apr, 2018

    Re: The UNTOUCHABLES

    The only way to respond these filthy patwaris is to give the taste of their own medicine. everybody knows ganja league dropped vulgar pictures of benazir bhutto through aircraft in 90’s and now they became ambassadors of ethics.

    #34
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1815
    • Total Posts: 1911
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: The UNTOUCHABLES

    محترم فنکار صاحب اگر میرا نام تحریر کیا تھا تو مجھ کو مینشن بھی کرنا چاہئے تھا

    آپ کی ساری گفتگو جو مجھے عاطف بھائی اور دوسرے ممبران کی باتوں سے سمجھ آئی ہے وہ یہ کہ شائد آپ مجھ پر الزام لگا رہے ہیں کہ میں فورم ممبرز اور سیاست دانوں کے بارے میں غلط فقرے چست کرتا ہوں۔

    محترم سب سے پہلے تو میں آپ کو کھلا چیلنج دیتا ہوں کہ کسی بھی فورم ممبر کو اگر غلط الفاظ سے مخاطب کرنے کی پہل میں نے کی ہے تو نہ صرف اُس ممبر سے معافی مانگوں گا بلکہ الگ تھریڈ بھی لگاوں گا۔البتہ جہاں جہاں پی ٹی آئی کے پڑھے لکھے گدھے مجھ کو غلط الفاظ سے مخاطب کریں گے یا تشبیہ دیں گے تو ان شاءاللہ اُن کی توقع سے بڑھ کر رسپانس ملے گا یہ میرا اُن سب سے وعدہ ہے ۔

    جہاں تک بات رہی سیاسی افراد کو غلط الفاظ سے مخاطب کرنے کی تو میں مشرف کو شرفو،اور عمران نیازی کو صرف نیازی تحریر کرتا ہوں اور میرا نہیں خیال کہ یہ کوئی اتنی معیوب باتیں ہیں جن پر آپ سیخ پاء ہو رہے ہیں ۔

    شرفو کی نہ کبھی عزت کی ہے نہ کروں گا نیازی جی کو عمران یا عمی کہہ کر تزکرہ کیا کرتا تھا لیکن جب اس پھٹیچر نے عام نون لیگی سپوٹر کو “گدھا “کہا اُس وقت سے ہر نون لیگی گدھا نیازی پر چڑھنے کو تیار رہتا ہے۔جس جس نیازی لور کو تکلیف ہے وہ صرف اپنی خدمات پیش کر کے نیازی کی تکلیف میں کمی تو کر سکتا ہے لیکن نون لیگیوں کو چڑھنے سے نہیں روک سکتا۔

    ان الفاظ کا ستعمال “گوشہ لفنگاں”دیکھ کر کیا گیا ہے

    مجھے فورم کے قوانین کا پاس ہے۔

    Funkaar

    @ Funkaar

    Funkaar

    Funkaar

    فنکار مینشن کیوں نہیں ہو رہا؟؟؟؟ :facepalm: :facepalm: :facepalm: ۔

    #35
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10910
    • Total Posts: 11048
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: The UNTOUCHABLES

    The only way to respond these filthy patwaris is to give the taste of their own medicine. everybody knows ganja league dropped vulgar pictures of benazir bhutto through aircraft in 90’s and now they became ambassadors of ethics.

    یوتھیا جی

    آپ بھول گئے ہیں کہ بینظیر بھٹو کی تصاویر فوج کی ایجنسی آئی ایس آئی نے گرائی تھیں، وہی آئی ایس آئی جس نے آئی جے آئی بنائی تھی. اسوقت تک مسلم لیگ نواز کا کوئی وجود نہیں تھا

    کیلی فورنیا کی عدالت نے مہاتما عمران خان نیازی کو صادق اور امین ہونے کا جو سرٹیفیکیٹ دے رکھا ہے اسکی بات نہیں کرتے ہیں لیکن مہاتما جی کے خواتین کی موجودگی میں شلواریں گیلی ہونے والی باتیں اور عائشہ گلالئی کو گندے میسجز تو آپکو یاد ہی ہونگے

    #36
    Funkaar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 297
    • Total Posts: 301
    • Join Date:
      31 Jan, 2018
    • Location: Luxembourg

    Re: The UNTOUCHABLES

    Atif wrote:

    باوا بھائی! فورم پر یوتھیا، نورا یا پٹواری ٹائپ کے الفاظ لکھنا منع ہے ۔

    #37
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: The UNTOUCHABLES

    Atif wrote:

    باوا بھائی! فورم پر یوتھیا، نورا یا پٹواری ٹائپ کے الفاظ لکھنا منع ہے ۔

    فنکار بھائی مرچوں کی چونڈی لکھنے کی اجازت ہے یا نہیں

    #38
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: The UNTOUCHABLES

    Funkar Sahib Bawa and SAIT are same ID. He meant to say two souls in one body, ایک جسم دو جاں :hilar:

    شیرازی جی آپ کو دو تین دفع ذلیل کیا کیا آپ تو بات دل پر ہی لے گئے ہیں – چلو جان دیو اور چولیں تھوڑی کم مارا کریں افاقہ ہو گااور ہمیں موقع بھی نہیں ملے گا

    #39
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: The UNTOUCHABLES

    چلیں آپ نے تو بتانا نہیں لیکن فنکار بھائی نے سائیٹ بھائی کو بھی انوائٹ کیا ہے وہ یقینا” اس راز سے پردہ اٹھائیں گے :angry_smile: ۔

    میرا قصور صرف اتنا ہے کہ جب باوا جی مرچوں کی چونڈی لگا رہے تھے میں اس وقت موجود تھا -اور باوا جی کا ہاتھ نہیں روکا میں نے -بس فنکار اسی وجہ سے میرے تئیں اپنی طبیعت کچی کر گیا ہے . وگرنہ میں تو نردوش ہوں

    #40
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: The UNTOUCHABLES

    کر لو گل پھدو فنکار نے سائیٹ بھائی کو بھی میری آئی ڈی قرار دے دیا ہے :hilar: :hilar: :hilar:

    باوا جی پھدو بندے کے ماتھے پے تھوڑی لکھا ہوتا ہے کہ وہ پھدو ہے – اسکی ایسی حرکتیں ہی اسے پکرواٹی ہیں – اور یہ حضرت تو مہا پھدو ہیں

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 69 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation