Thread: The UNTOUCHABLES

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں The UNTOUCHABLES

This topic contains 68 replies, has 15 voices, and was last updated by  Jack Sparrow 2 months, 1 week ago. This post has been viewed 9246 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 69 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Funkaar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 297
    • Total Posts: 301
    • Join Date:
      31 Jan, 2018
    • Location: Luxembourg

    Re: The UNTOUCHABLES

    During my last 12 months of membership I have observed that some members in total violation of the Forum rules make personal and insulting remarks against other members and the politicians of Pakistan and no action is taken against them by the moderators. Are these members Untouchables? I regard the untouchables to be the following but you can always add to the list.

    Athar

    Bawa (Sait)

    GeoG

    • This topic was modified 4 months, 2 weeks ago by  Funkaar.
    #2
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 146
    • Posts: 7022
    • Total Posts: 7168
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: The UNTOUCHABLES

    اس لسٹ میں نجانے کیوں کسی پی ٹی آئین کا نام نظر نہیں آرہا۔ شائید آپکا مطلب یہ ہو کہ کوئی انصافی کبھی بدکلامی کرتا ہی نہیں؟؟

    ویسے فنکار صاحب یہ کوئی کمرشل قسم کا فورم نہیں جہاں ایسے لکھنوی آداب کا خیال رکھا جائے۔  یہ دوستوں کی بیٹھک ہے اور میری دلچسپی صرف اس چیز میں ہے کہ ممبرز آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ سخت الفاظ استعمال نہ کریں۔

    سیاسی رہنماوں کو غیرمہذب ناموں سے پکارنے والا اصول بھی آپکو ہمیشہ اسی وقت یاد آیا ہے جب کسی نے تحریک انصاف کے کسی لیڈر کو کچھ کہا ہو ورنہ آج تک ایسا نہیں ہوا کہ ن لیگ کے کسی لیڈر کو برے الفاظ سے پکارنے پر آپ کو ان آداب کا خیال آیا ہو۔

    نظروں سے یہ ڈسکریمینیشن کے چشمے اتاریں تو آپ کے کافی مسائل حل ہوسکتے ہیں۔

    #3
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 441
    • Posts: 3868
    • Total Posts: 4309
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: The UNTOUCHABLES

    اس لسٹ میں نجانے کیوں کسی پی ٹی آئین کا نام نظر نہیں آرہا۔ شائید آپکا مطلب یہ ہو کہ کوئی انصافی کبھی بدکلامی کرتا ہی نہیں؟؟ ویسے فنکار صاحب یہ کوئی کمرشل قسم کا فورم نہیں جہاں ایسے لکھنوی آداب کا خیال رکھا جائے۔ یہ دوستوں کی بیٹھک ہے اور میری دلچسپی صرف اس چیز میں ہے کہ ممبرز آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ سخت الفاظ استعمال نہ کریں۔ سیاسی رہنماوں کو غیرمہذب ناموں سے پکارنے والا اصول بھی آپکو ہمیشہ اسی وقت یاد آیا ہے جب کسی نے تحریک انصاف کے کسی لیڈر کو کچھ کہا ہو ورنہ آج تک ایسا نہیں ہوا کہ ن لیگ کے کسی لیڈر کو برے الفاظ سے پکارنے پر آپ کو ان آداب کا خیال آیا ہو۔ نظروں سے یہ ڈسکریمینیشن کے چشمے اتاریں تو آپ کے کافی مسائل حل ہوسکتے ہیں۔

    Youthiaaa ho

    aur discremination na kare

    yeh kaise mumkin hai

    #4
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 146
    • Posts: 7022
    • Total Posts: 7168
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: The UNTOUCHABLES

    Youthiaaa ho aur discremination na kare yeh kaise mumkin hai

    چُپ کرجا مردود! پہلے ہی فنکار بھائی یہاں تمیز کی عدم دستیابی کا رونا رو رہے ہیں اور تُو یوتھیا یوتھیا پکارتا یہاں چلا آیا۔

    ابھی اگر فنکار بھائی نے اس لفظ کے استعمال کیوجہ سے تمہیں بین کرنے کی تحریک چلادی تو یہاں عامر ، عینی اور سائیں جی بھی تیری مدد کو نہیں آئیں گے ۔

    #5
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 140
    • Posts: 11364
    • Total Posts: 11504
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: The UNTOUCHABLES

    یار انجان

    اب لال مرچوں کی چونڈی کو بھول بھی جا

    معزرت کر لی تھی ناں

    آخر کب تک مرچوں کی جلن محسوس کرکے چیخیں مار مار کر روتے رہو گے؟

    مرچیںاتنی بھی تیز نہیں تھیں جتنا آپ نے رو رو کر آسمان سر پر اٹھا رکھا ہے

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    #6
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 441
    • Posts: 3868
    • Total Posts: 4309
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: The UNTOUCHABLES

    چُپ کرجا مردود! پہلے ہی فنکار بھائی یہاں تمیز کی عدم دستیابی کا رونا رو رہے ہیں اور تُو یوتھیا یوتھیا پکارتا یہاں چلا آیا۔ ابھی اگر فنکار بھائی نے اس لفظ کے استعمال کیوجہ سے تمہیں بین کرنے کی تحریک چلادی تو یہاں عامر ، عینی اور سائیں جی بھی تیری مدد کو نہیں آئیں گے ۔

    Annie ne to mujhe Twitter par Block kar diya hai

    Kaise kaise Haraaami loog Annie ko follow karte hain , Anwar lodhi aur Fawad ch

    Lekin Annie bohut khush hai

    #7
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 146
    • Posts: 7022
    • Total Posts: 7168
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: The UNTOUCHABLES

    یار انجان اب لال مرچوں کی چونڈی کو بھول بھی جا معزرت کر لی تھی ناں آخر کب تک مرچوں کی جلن محسوس کرکے چیخیں مار مار کر روتے رہو گے؟ مرچیںاتنی بھی تیز نہیں تھیں جتنا آپ نے رو رو کر آسمان سر پر اٹھا رکھا ہے :bigsmile: :lol: :hilar:

    میں سمجھا نہیں اس چونڈی والی بات کا کیا مقصد ہے باوا بھائی :cry: ؟؟

    #8
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 146
    • Posts: 7022
    • Total Posts: 7168
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: The UNTOUCHABLES

    Annie ne to mujhe Twitter par Block kar diya hai Kaise kaise Haraaami loog Annie ko follow karte hain , Anwar lodhi aur Fawad ch Lekin Annie bohut khush hai

    یار تم بھی تو ہر فضول میں اسے مینشن کردیتے ہو۔ میرا تو اصول ہے کہ اگر میں ٹوئیٹر پر کسی کو مینشن کروں اور وہ جواب نہ دے تو آئیندہ کبھی اسے مخاطب نہیں کرتا۔

    انصافینز کو ابھی تک اتنا شعور ہی نہیں کہ سیاسی مکالمہ سیاسی بلوغت کیلئے کتنے ضروری ہیں۔

    #9
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 140
    • Posts: 11364
    • Total Posts: 11504
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: The UNTOUCHABLES

    میں سمجھا نہیں اس چونڈی والی بات کا کیا مقصد ہے باوا بھائی :cry: ؟؟

    عاطف بھائی

    یہ نائس ٹو می ٹو کی کہانی سے بھی دردناک کہانی ہے

    انجان جی کی زبانی ہی سننے کا مزہ آئے گا لیکن مجھے لگتا ہے کہ ہم نائس بھیا کی طرح یہ دردناک کہانی انجان بھیا کی زبانی بھی سننے کو ترستے رہیں گے

    :hilar: :hilar: :hilar:

    #10
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 146
    • Posts: 7022
    • Total Posts: 7168
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: The UNTOUCHABLES

    Sohraab

    عزیزم سہراب! تمہارے سیاسی شعور کو مدنظر رکھتے ہوئے مجھے تم سے مشورہ درکار ہے کہ کیا واقعی فورم پر ماڈریشن درست نہیں اور کیا واقعی انجان ، فنکار اور دیگر گھڑیال، چڑیال، اڑیال بھائی لوگ کی شکائیتیں درست ہیں؟؟

    #11
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 146
    • Posts: 7022
    • Total Posts: 7168
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: The UNTOUCHABLES

    عاطف بھائی یہ نائس ٹو می ٹو کی کہانی سے بھی دردناک کہانی ہے انجان جی کی زبانی ہی سننے کا مزہ آئے گا لیکن مجھے لگتا ہے کہ ہم نائس بھیا کی طرح یہ دردناک کہانی انجان بھیا کی زبانی بھی سننے کو ترستے رہیں گے :hilar: :hilar: :hilar:

    چلیں آپ نے تو بتانا نہیں لیکن فنکار بھائی نے سائیٹ بھائی کو بھی انوائٹ کیا ہے وہ یقینا” اس راز سے پردہ اٹھائیں گے :angry_smile: ۔

    #12
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 441
    • Posts: 3868
    • Total Posts: 4309
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: The UNTOUCHABLES

    یار تم بھی تو ہر فضول میں اسے مینشن کردیتے ہو۔ میرا تو اصول ہے کہ اگر میں ٹوئیٹر پر کسی کو مینشن کروں اور وہ جواب نہ دے تو آئیندہ کبھی اسے مخاطب نہیں کرتا۔ انصافینز کو ابھی تک اتنا شعور ہی نہیں کہ سیاسی مکالمہ سیاسی بلوغت کیلئے کتنے ضروری ہیں۔

    woh is liyee kuin ke mere dil main Annie ke liye koi ghussa nahi tha

    main aaj bhi Annie ka ahsaan mand hoon kuin ke mujhe siasat.pk par UNBAN kerwane main sab se ziyada hissa Annie ka hota tha

    mere dil main Annie k liye koi nafrat nahi hai

    lekin yeh aik haqeeqat hai ke main un baaton par aag bagola hota hoon jahan boot polish ki ja rahi ho , aur phir main lihaz nahi karta chahe jo bhi ho

    #13
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 441
    • Posts: 3868
    • Total Posts: 4309
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: The UNTOUCHABLES

    Sohraab عزیزم سہراب! تمہارے سیاسی شعور کو مدنظر رکھتے ہوئے مجھے تم سے مشورہ درکار ہے کہ کیا واقعی فورم پر ماڈریشن درست نہیں اور کیا واقعی انجان ، فنکار اور دیگر گھڑیال، چڑیال، اڑیال بھائی لوگ کی شکائیتیں درست ہیں؟؟

    Modearation 100 Percent theek hain

    Youthieee ko jab jab aaina dikhaya jai ga woh issi tarha bura manata rahe ga

    #14
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 146
    • Posts: 7022
    • Total Posts: 7168
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: The UNTOUCHABLES

    Modearation 100 Percent theek hain Youthieee ko jab jab aaina dikhaya jai ga woh issi tarha bura manata rahe ga

    ویری گڈ۔ تمہاری بات سے مجھے بہت حوصلہ ہوا۔

    یار تم ان اڑیال، گھڑیال، چڑیال بھائیوں کو سمجھاتے رہا کرو کہ یہاں ماڈریشن کا ایسا کوئی مسلہ نہیں جتنا یہ بتاتے رہتے ہیں۔

    چونکہ یہاں موجود تمام ممبرز میں تمہارا آئی کیو لیول اور سیاسی شعور سب سے جُدا ہے اسلئے ہوسکتا ہے یہ برادران تمہاری بات سمجھ سکیں۔

    #15
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 441
    • Posts: 3868
    • Total Posts: 4309
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: The UNTOUCHABLES

    ویری گڈ۔ تمہاری بات سے مجھے بہت حوصلہ ہوا۔ یار تم ان اڑیال، گھڑیال، چڑیال بھائیوں کو سمجھاتے رہا کرو کہ یہاں ماڈریشن کا ایسا کوئی مسلہ نہیں جتنا یہ بتاتے رہتے ہیں۔ چونکہ یہاں موجود تمام ممبرز میں تمہارا آئی کیو لیول اور سیاسی شعور سب سے جُدا ہے اسلئے ہوسکتا ہے یہ برادران تمہاری بات سمجھ سکیں۔

    main soch raha hoon . is issue par kuch din main aik thread kholon

    lekin masla yeh hai ke bohut ziyada urdu likhni parti hai

    us thread main ……….. kuch baatain khul kar pti ke members se ki jain gi

    #16
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 140
    • Posts: 11364
    • Total Posts: 11504
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: The UNTOUCHABLES

    کر لو گل

    پھدو فنکار نے سائیٹ بھائی کو بھی میری آئی ڈی قرار دے دیا ہے

    :hilar: :hilar: :hilar:

    #17
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 146
    • Posts: 7022
    • Total Posts: 7168
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: The UNTOUCHABLES

    فنکار صاحب! اس تھریڈ پر آپ نے بددیانتی کی اعلیٰ مثال قائم کی ہے۔ پہلے آپ نے باوا بھائی اور سائٹ بھائی کے الگ الگ نام لکھے تھے اور جب ممبرز نے کمنٹ کرنا شروع کئے تو آپ نے باوا اور سائیٹ بھائی کا نام ایک ہی کردیا ہے۔ اصول پسند لوگ ایسی صورت میں ایک نوٹ لگاتے ہیں کہ اس پوسٹ کو یوں ایڈٹ کیا گیا ہے اور اس کی وجہ فلاں تھی۔ سمجھ نہیں آتی یہ اصولوں کے ڈھول پیٹنے والے خود اتنے بےاصولے کیوں ہوتے ہیں؟؟

    #18
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 140
    • Posts: 11364
    • Total Posts: 11504
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: The UNTOUCHABLES

    فنکار صاحب! اس تھریڈ پر آپ نے بددیانتی کی اعلیٰ مثال قائم کی ہے۔ پہلے آپ نے باوا بھائی اور سائٹ بھائی کے الگ الگ نام لکھے تھے اور جب ممبرز نے کمنٹ کرنا شروع کئے تو آپ نے باوا اور سائیٹ بھائی کا نام ایک ہی کردیا ہے۔ اصول پسند لوگ ایسی صورت میں ایک نوٹ لگاتے ہیں کہ اس پوسٹ کو یوں ایڈٹ کیا گیا ہے اور اس کی وجہ فلاں تھی۔ سمجھ نہیں آتی یہ اصولوں کے ڈھول پیٹنے والے خود اتنے بےاصولے کیوں ہوتے ہیں؟؟

    عاطف بھائی

    آپ دیکھتے جائیں، ابھی تو اس نے باقی دونوں آئی ڈیز بھی میرے کھاتے میں ڈالنی ہیں

    لال مرچوں کی جلن کوئی معمولی جلن نہیں ہوتی ہے

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    #19
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 441
    • Posts: 3868
    • Total Posts: 4309
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: The UNTOUCHABLES

    فنکار صاحب! اس تھریڈ پر آپ نے بددیانتی کی اعلیٰ مثال قائم کی ہے۔ پہلے آپ نے باوا بھائی اور سائٹ بھائی کے الگ الگ نام لکھے تھے اور جب ممبرز نے کمنٹ کرنا شروع کئے تو آپ نے باوا اور سائیٹ بھائی کا نام ایک ہی کردیا ہے۔ اصول پسند لوگ ایسی صورت میں ایک نوٹ لگاتے ہیں کہ اس پوسٹ کو یوں ایڈٹ کیا گیا ہے اور اس کی وجہ فلاں تھی۔ سمجھ نہیں آتی یہ اصولوں کے ڈھول پیٹنے والے خود اتنے بےاصولے کیوں ہوتے ہیں؟؟

    وہ فنکار ہے ناں

    فنکاری تو کرے گا

    #20
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 321
    • Posts: 7285
    • Total Posts: 7606
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: The UNTOUCHABLES

    آپ یہ بتا دو کہ اتنے سارے آی ڈیز بنانے کا کیا مقصد ہے؟ مجھے تو آپ سائیکو کیس لگتے ہو ویسے بھی لندن میں سٹریس کی وجہ سے ایک دنیا پاگل ہوی بیٹھی ہے

    کبھی یہ ہوا ہے کہ کسی نے آپ سے نام دریافت کیا ہو اور آپ جواب میں فرمائیں کہ عاجز کو چوہدری فریاد کمال اللہ دتا شریف حسین بوٹا عرف لال بجھکڑ کہتے ہیں؟

    آی ڈی بندے کی پہچان ہوتا ہے اور یہ ایک ہی اچھا لگتا ہے  مگر آپ کے اتنے سارے کیون ہیں؟

    Funkaar

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 69 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation