Thread: The Party is Over

Home Forums Siasi Discussion The Party is Over

This topic contains 320 replies, has 21 voices, and was last updated by  Awan 1 year, 6 months ago. This post has been viewed 8533 times

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 321 total)
  • Author
    Posts
  • #41
    shahidabassi
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 6918
    • Total Posts: 6949
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: The Party is Over

    میرے علاوہ اگر اس فورم پر کوئی غیر جانب دار ہے تو وہ صرف آپ اور رضا ہیں ..رضا تو کھل کر شریفوں کو ان کی کرپشن اور نا اہلی کے ساتھ اپناتے ہیں :serious: . ایک کام اور کریں تو صحیح ..عمران کرے تو ان کو اخلاقیات ، جمھوریات اور نہ جانے کیا کیا با تیات یاد آنے لگتی ہیں . خود اقرار کرتے ہیں کہ فوج کی مرضی کے بغیر پتا نہیں ھل سکتا ..خود کہتے ہیں کہ فوج خواب دکھاتی کسی اور کو ہے ، تعبیر کسی اور کو دیتی ہے ..جس کا واضح مطلب یہ ہی ہے کہ شریف فوج یعنی کیانی کی ہی مرضی سے ہی آیا تھا ..اگر فوج عمران کے سر پر ہاتھ رکھے تو گناہ کبیرہ بن جاتا ہے ..اب اگر راستہ وہیں سے ہی گزرتا ہے تو عمران کیا کرے .. کہا ہے اسے بھی اس راستے سے آنے دو ..آ کر وہ بھی فوج سے ” ٹکر ” لے لے گا .. نہ ..عمران سے سو فیصد پارسائی کی توقع ..باقیوں کو سات سات خون معاف

    رضا بھائی کی سربراہی میں ہمیں ایک نئی سیاسی پارٹی بنانی پڑے گی ورنہ باوا جی نہیں سدھرنے والے۔

    #42
    نادان
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    رضا بھائی کی سربراہی میں ہمیں ایک نئی سیاسی پارٹی بنانی پڑے گی ورنہ باوا جی نہیں سدھرنے والے۔

    ڈنرضا کو کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہئے

    #43
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10907
    • Total Posts: 11045
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    باوا جی …آپ کے یہ انتہائی با وثوق ذرائع کون ہیں اور کہاں سے آئے ہیں …کہیں اپنی تشریف کی طرف تو اشارہ نہیں؟ :bigsmile:

    قرار جیلگتا ہے ابھی آپکا غصہ ٹھنڈا نہیں ہوا ہے:lol:یار آپکی اتنی بے عزتی تو نہیں کی تھی جتنی آپ محسوس کر گئے ہیں:hilar: :hilar:چلیں سوری کر لیتا ہوں اور آیندہ آپکی تشریف مبارک پر ہاتھ ہولا رکھنے کی یقین دھانی بھی کرواتا ہوں:bigthumb:

    #44
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1986
    • Total Posts: 2001
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: The Party is Over

    عدلیہ کے ہاتھوں نواز شریف کی برطرفی کیا ایک دُرست اقدام ہوگا۔۔۔۔۔۔اس سوال کا جواب اِس اَمر کا محتاج ہے کہ آپ کہاں سے بیٹھ کر صورتحال کو دیکھ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔اگر آپ کا جمہوریت پر پختہ یقین ہے تو آپ یقیناً یہ نہیں چاہیں گے کہ ججوں کے منتخب کردہ جج ہی عوام کے منتخب کردہ حکمران کو برطرف کردیں۔۔۔۔۔(خدارا اس فورم پر آقائے شریف کے ترجمانوں کو اس گروہ میں شامل نہ کیجئے گا)۔۔۔۔۔۔اگر آپ دینِ عمرانی سے تعلق رکھتے ہیں تو یقیناً چاہیں گے کہ ایسا ہوجائے بلکہ پریشان ہوں گے کہ یہ عزت مآب ججز اتنا وقت کیوں لگا رہے ہیں۔۔۔۔۔۔اگر آپ کو پاکستان کے سیاستدانوں سے بَیر اور وردی سے عشق ہے تو اِس نیک کام میں بالکل دَیر نہیں ہونی چاہئے۔۔۔۔۔۔میری اپنی ذاتی رائے میں نواز شریف کو برطرف نہیں بھی ہونا چاہئے اور ہونا بھی چاہئے۔۔۔۔۔برطرف نہیں ہوگا تو نواز شریف سیکھے گا نہیں اور پھر کچھ عرصہ بعد کالا کوٹ پہن کر عدالت میں کھڑا ہوگا یا اُس کے وُزراء کسی اور یوسف رضا گیلانی کو ارسلان کے ابوؤں کی عدالت کے ذریعے گھر بھجوارہے ہوں گے۔۔۔۔۔۔برطرف ہوگا تو پاکستان کی اعلیٰ عدلیہ کا کوئی گاؤن پہنے کلاؤن میرے حکمران چُننے کے ذاتی حق پر ڈاکہ مارے گا۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 2 years, 1 month ago by  BlackSheep.
    #45
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10907
    • Total Posts: 11045
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    باوا جی ..مایوس میں نہیں آپ ہیں .. دھڑکا لگا رہتا ہے آپ کو کہ آپ کے ممدوح کی حکومت اب گئی کہ تب گئی . ہزار دفعہ یقین دلایا ہے کہ ان کو کچھ نہیں ہوگا ..بس ذرا کھیل تماشا ہے :serious:

    نادان جیہمیں دھڑکا کس بات کا؟ہمارے لیے حکومت کا آنا جانا تو ایک روٹین ہے. ہمارے منہ سے کونسا بابا جی کی طرح حکومت دیکھکر رالیں ٹپکتی ہیں؟آج حکومت جائے گی تو کل آ جائے گی. عوام جب تک ساتھ ہیں تو ہمیں کیا فکر ہے؟:bigthumb:

    #46
    نادان
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    نادان جی ہمیں دھڑکا کس بات کا؟ ہمارے لیے حکومت کا آنا جانا تو ایک روٹین ہے. ہمارے منہ سے کونسا بابا جی کی طرح حکومت دیکھکر رالیں ٹپکتی ہیں؟ آج حکومت جائے گی تو کل آ جائے گی. عوام جب تک ساتھ ہیں تو ہمیں کیا فکر ہے؟ :bigthumb:

    لیکن باوا جی ..اتنی رسوائی ..الله الله

    #47
    shahidabassi
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 6918
    • Total Posts: 6949
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: The Party is Over

    عدلیہ کے ہاتھوں نواز شریف کی برطرفی کیا ایک دُرست اقدام ہوگا۔۔۔۔۔۔ اس سوال کا جواب اِس اَمر کا محتاج ہے کہ آپ کہاں سے بیٹھ کر صورتحال کو دیکھ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اگر آپ کا جمہوریت پر پختہ یقین ہے تو آپ یقیناً یہ نہیں چاہیں گے کہ ججوں کے منتخب کردہ جج ہی عوام کے منتخب کردہ حکمران کو برطرف کردیں۔۔۔۔۔(خدارا اس فورم پر آقائے شریف کے ترجمانوں کو اس گروہ میں شامل نہ کیجئے گا)۔۔۔۔۔۔ اگر آپ دینِ عمرانی سے تعلق رکھتے ہیں تو یقیناً چاہیں گےکہ ایسا ہوجائے بلکہ پریشان ہوں گے کہ یہ عزت مآب ججز اتنا وقت کیوں لگا رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اگر آپ کو پاکستان کے سیاستدانوں سے بَیر اور وردی سے عشق ہے تو اِس نیک کام میں بالکل دَیر نہیں ہونی چاہئے۔۔۔۔۔۔ میری اپنی ذاتی رائے میں نواز شریف کو برطرف نہیں بھی ہونا چاہئے اور ہونا بھی چاہئے۔۔۔۔۔ برطرف نہیں ہوگا تو نواز شریف سیکھے گا نہیں اور پھر کچھ عرصہ بعد کالا کوٹ پہن کر عدالت میں کھڑا ہوگا یا اُس کے وُزراء کسی اور یوسف رضا گیلانی کو ارسلان کے ابوؤں کی عدالت کے ذریعے گھر بھجوارہے ہوں گے۔۔۔۔۔۔ برطرف ہوگا تو پاکستان کی اعلیٰ عدلیہ کا کوئی گاؤن پہنے کلاؤن میرے حکمران چُننے کے ذاتی حق پر ڈاکہ مارے گا۔۔۔۔۔۔

    پاکستانی حالات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے تو شاید یہ صحیح ہو لیکن اصولی طور پر تو آپ کی خواہش غلط ہی سمجھی جائے گی ۔ عوام کے ووٹ لے کر آنے کے بعد بھی کرائم کی وہی سزا ہے جو ووٹ نہ لینے والے کے لئے ہے۔ اگر کرپشن کی ہے تو نا اہل بھی ہونا چاہیے اور جیل بھی کاٹنی چاہیے۔

    #48
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10907
    • Total Posts: 11045
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    لیکن باوا جی ..اتنی رسوائی ..الله الله

    نادان جییہ سازشی رسوائی اس ذلت سے لاکھ درجے بہتر ہے جو بابا جی کو ہر الیکشن میں اٹھانا پڑتی ہے:bigsmile:

    #49
    نادان
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    عدلیہ کے ہاتھوں نواز شریف کی برطرفی کیا ایک دُرست اقدام ہوگا۔۔۔۔۔۔ اس سوال کا جواب اِس اَمر کا محتاج ہے کہ آپ کہاں سے بیٹھ کر صورتحال کو دیکھ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اگر آپ کا جمہوریت پر پختہ یقین ہے تو آپ یقیناً یہ نہیں چاہیں گے کہ ججوں کے منتخب کردہ جج ہی عوام کے منتخب کردہ حکمران کو برطرف کردیں۔۔۔۔۔(خدارا اس فورم پر آقائے شریف کے ترجمانوں کو اس گروہ میں شامل نہ کیجئے گا)۔۔۔۔۔۔ اگر آپ دینِ عمرانی سے تعلق رکھتے ہیں تو یقیناً چاہیں گے کہ ایسا ہوجائے بلکہ پریشان ہوں گے کہ یہ عزت مآب ججز اتنا وقت کیوں لگا رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اگر آپ کو پاکستان کے سیاستدانوں سے بَیر اور وردی سے عشق ہے تو اِس نیک کام میں بالکل دَیر نہیں ہونی چاہئے۔۔۔۔۔۔ میری اپنی ذاتی رائے میں نواز شریف کو برطرف نہیں بھی ہونا چاہئے اور ہونا بھی چاہئے۔۔۔۔۔ برطرف نہیں ہوگا تو نواز شریف سیکھے گا نہیں اور پھر کچھ عرصہ بعد کالا کوٹ پہن کر عدالت میں کھڑا ہوگا یا اُس کے وُزراء کسی اور یوسف رضا گیلانی کو ارسلان کے ابوؤں کی عدالت کے ذریعے گھر بھجوارہے ہوں گے۔۔۔۔۔۔ برطرف ہوگا تو پاکستان کی اعلیٰ عدلیہ کا کوئی گاؤن پہنے کلاؤن میرے حکمران چُننے کے ذاتی حق پر ڈاکہ مارے گا۔۔۔۔۔۔

    انصاف چاہئے .چاہے اس کی زد میں کوئی بھی آتا ہو

    #50
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10907
    • Total Posts: 11045
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    انصاف چاہئے .چاہے اس کی زد میں کوئی بھی آتا ہو
    پاکستانی حالات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے تو شاید یہ صحیح ہو لیکن اصولی طور پر تو آپ کی خواہش غلط ہی سمجھی جائے گی ۔ عوام کے ووٹ لے کر آنے کے بعد بھی کرائم کی وہی سزا ہے جو ووٹ نہ لینے والے کے لئے ہے۔ اگر کرپشن کی ہے تو نا اہل بھی ہونا چاہیے اور جیل بھی کاٹنی چاہیے۔

    جوابی کومنٹس ہی کرتے جاو گے کیا؟!!!!!! کوئی اسے ایک آدھ لائیک بھی دے دو ظالمو:hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    #51
    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 16
    • Posts: 398
    • Total Posts: 414
    • Join Date:
      3 Nov, 2016

    Re: The Party is Over

    باوا جی میری ناقص رائے میں یہ تین جج نواز شریف کو نا اہل کر ہی نہیں سکتے ، یہ ڈرامہ سارا کیس کو تول دینے ، ذلیل کرنے اور ایک راستہ دینے کے مترادف تھاوزیر اغظم کو نا اہل کرنے کے لیے یہ بنچ عددی اعتبار سے بہت چھوٹا ہے ، دوسرا اگر نا اہل کرنا ہی مقصود تھا تو ایک جج ان میں مل جاتا پچھلے دو کے ساتھ اور کام ختمزیادہ  سے زیادہ کیس احتساب عدالت بھیج دیں گےسپریم کورٹ کے کچھ جج حضرات بشمول چیف جسٹس ایسے سیاسی کیسز کے سپریم کورٹ میں لگنے کے سخت مخالف ہےسترہ میں سے تین یا پانچ جج جس میں چیف جسٹس بھی نہ ہو ، کبھی اتنا بڑا فیصلہ نہیں کر سکتے

    جوابی کومنٹس ہی کرتے جاو گے کیا؟ !!!!!! کوئی اسے ایک آدھ لائیک بھی دے دو ظالمو :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:
    #52
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10907
    • Total Posts: 11045
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    باوا جی میری ناقص رائے میں یہ تین جج نواز شریف کو نا اہل کر ہی نہیں سکتے ، یہ ڈرامہ سارا کیس کو تول دینے ، ذلیل کرنے اور ایک راستہ دینے کے مترادف تھا وزیر اغظم کو نا اہل کرنے کے لیے یہ بنچ عددی اعتبار سے بہت چھوٹا ہے ، دوسرا اگر نا اہل کرنا ہی مقصود تھا تو ایک جج ان میں مل جاتا پچھلے دو کے ساتھ اور کام ختم زیادہ سے زیادہ کیس احتساب عدالت بھیج دیں گے سپریم کورٹ کے کچھ جج حضرات بشمول چیف جسٹس ایسے سیاسی کیسز کے سپریم کورٹ میں لگنے کے سخت مخالف ہے سترہ میں سے تین یا پانچ جج جس میں چیف جسٹس بھی نہ ہو ، کبھی اتنا بڑا فیصلہ نہیں کر سکتے

    جمہور پسند بھائیآپکی بات میں بہت وزن ہےیہ سوال بہت اہم ہے کہ جب نواز شریف کی اگلی جنریشن تیار ہو چکی ہے اور اگلے انتخابات اب سالوں نہیں بلکہ مہینوں کی بات ہے تو اس موقع پر نواز شریف کو نا اہل قرار دینا اور اسکی حکومت کو گرانا اسٹبلشمنٹ کو کیا فائدہ پہنچا سکتا ہے اور نواز شریف کو کیا نقصان دے سکتا ہے؟آپکی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ اگر مقصد نواز شریف کو نا اہل قرار دینا تھا تو پانچ رکنی بنچ سے ایک جج کو ادھر سے ادھر کرکے ایسا کیا جا سکتا تھا لیکن بغیر کرپشن اور منی لانڈرنگ کے ثبوت مہیا کیے نواز شریف نا اہل قرار دینا عوام میں شدید رد عمل پیدا کر سکتا تھا. جے آئی ٹی بنانے کا بظاہر مقصد یہی نظر آتا ہے کہ اب جے آئی ٹی کچھ ایسا مواد فراہم کرنے کی کوشش کرے گی جس سے عوام کو نواز شریف کی نا اہلی پر کچھ نہ کچھ مطمئین کیا جا سکےیہ تین رکنی بنچ صرف جے آئی ٹی کی تشکیل اور اسکے کام کی نگرانی کیلیے تھا. جے آئی ٹی کی رپورٹ آنے پر اس بنچ کا کام ختم ہو جائے گا اور اسکے بعد یا تو چیف جسٹس اسی بنچ کو جے آئی ٹی کی رپورٹ پر فریقین کو بحث کرنے کرنے اور حتمی فیصلہ کرنے کا موقع دے گا یا پھر کوئی بڑا بنچ تشکیل دے سکتا ہے. موجودہ تین رکنی بنچ صرف جے آئی ٹی کی تشکیل اور نگرانی کیلیے ہےاب سوال یہ ہے کہ کیا نواز شریف کو اپنے خلاف فیصلہ آنے پر اس فیصلے کے خلاف اپیل کا حق دیا جائے گا یا نہیں؟ اگر نہیں تو کیوں نہیں؟ اور اگر دیا جائے گا تو اس فیصلے سے اپیل کا فیصلہ ہونے تک نواز شریف کی قانونی حیثیت کیا ہوگی؟

    #53
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 95
    • Posts: 2247
    • Total Posts: 2342
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: The Party is Over

    قرار جی لگتا ہے ابھی آپکا غصہ ٹھنڈا نہیں ہوا ہے :lol: یار آپکی اتنی بے عزتی تو نہیں کی تھی جتنی آپ محسوس کر گئے ہیں :hilar: :hilar: چلیں سوری کر لیتا ہوں اور آیندہ آپکی تشریف مبارک پر ہاتھ ہولا رکھنے کی یقین دھانی بھی کرواتا ہوں :bigthumb:

    باوا جی ….آپ نے خود ہی “انتہائی با وثوق ذرائع” کا ذکر کیا اور میرے مزید انفارمیشن مانگنے پر آپ برا مان گئےمیں نے پہلے بھی آپ کو مشورہ دیا تھ کہ سیاسی تجزیے اور پیشگوئیاں یا تو کیا نہ کریں اور اگر کریں تو لمبی چھوڑنے سے پرہیز فرمائیں ….سہیل وڑائچ تو صحافی ہے اس کے پاس اندرونی خبریں ہوسکتی ہیں …آپ کینیڈا میں بیٹھ کر کن ذرائع پر بھروسہ کر رہے ہیں؟آپ کو یاد ہوگا کہ کچھ دن پہلے بھی برٹش الیکشنز کے موقعے پر آپ نے ایک اپنی تشریف سے ایسی ہی ایک پیشگوئی کی تھی کہ لیبر پارٹی الیکشن جیت جاۓ گی ….خیر پیشگوئی تو کوئی بھی غلط ثابت ہوسکتی ہے …لیکن آپ کی پیشگوئی اس وقت سامنے آئی جب شیرازی صاحب نے پہلے ہی ایگزٹ پول کے اعدادوشمار اس تھریڈ میں لگا چکے تھے کہ کونزرویٹو پارٹی لارجسٹ پارٹی ہوگی جس کو تین سو چودہ سیٹیں ملیں گی ..جبکہ لیبر دوسرے نمبر پر آئے گی اور اسے دو سو چھیاسٹھ سیٹیں ملیں گی

    میرے خیال میں لیبر پارٹی سادہ اکثریت حاصل کرکے حکومت بنانے میں کامیاب ہو جائے گی

    http://danishgardi.pk/forums/topic/british-elections/#post-45689اب ایگزٹ پول کے آنے کے بعد آپ نے لیبر کی وکٹری…بلکہ سادہ اکثریت کی پیش گوئی کی تو کیا آپ کا ملکہ برطانیہ یا لیبر لیڈر جیرمی کوربن سے کوئی رابطہ تھا یا کہ آپ نے اپنی تشریف سے لیبر وکٹری کی وحی نکالی اور ایگزٹ پول کو جھٹلا دیا؟بعد میں میں مکمل نتائج آنے پر آپ نے …حسب معمول اپنا تھوکا چاٹتے ہوئے … کھسیانے منہ سے… تھریسا مے کے وزیراعظم بننے کا اعلان بھی کیا

    #54
    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 16
    • Posts: 398
    • Total Posts: 414
    • Join Date:
      3 Nov, 2016

    Re: The Party is Over

    باوا جی اس کیس میں بہت قانونی سقم ہے ، جتنے بھی ماہر قانون دان سنے کو ملے کوئی بھی کلئیر نہیں کہ کیا ہو رہا ہےلیکن ان جج حضرات نے اپنے فیصلے میں لکھا ہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ میں اگر پندرہ دن بعد یا آخر ی رپورٹ میں کوئی نا قابل تردید شواہد آئے تو نا اہلی کا فیصلہ کیا جائے گا ، نا قابل تردید شواہد سے مراد اعترافی بیان ہے …اب ظاہر ہے نواز شریف اعتراف تو نہیں کرنے والادوسرا بینچ اس لیے نہیں بن سکتا کیونکہ دوسرے جج صاحبان نےشروع سے کیس سنا ہی نہیں …جے آئی ٹی بننا کیس کا دوسرا اسٹیپ ہے …ہو سکتا ہے وہ جج صاحبان جے آئی ٹی تک کے پراسس پر بھی اعتراض اٹھا لیں ..

    جمہور پسند بھائی آپکی بات میں بہت وزن ہے یہ سوال بہت اہم ہے کہ جب نواز شریف کی اگلی جنریشن تیار ہو چکی ہے اور اگلے انتخابات اب سالوں نہیں بلکہ مہینوں کی بات ہے تو اس موقع پر نواز شریف کو نا اہل قرار دینا اور اسکی حکومت کو گرانا اسٹبلشمنٹ کو کیا فائدہ پہنچا سکتا ہے اور نواز شریف کو کیا نقصان دے سکتا ہے؟ آپکی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ اگر مقصد نواز شریف کو نا اہل قرار دینا تھا تو پانچ رکنی بنچ سے ایک جج کو ادھر سے ادھر کرکے ایسا کیا جا سکتا تھا لیکن بغیر کرپشن اور منی لانڈرنگ کے ثبوت مہیا کیے نواز شریف نا اہل قرار دینا عوام میں شدید رد عمل پیدا کر سکتا تھا. جے آئی ٹی بنانے کا بظاہر مقصد یہی نظر آتا ہے کہ اب جے آئی ٹی کچھ ایسا مواد فراہم کرنے کی کوشش کرے گی جس سے عوام کو نواز شریف کی نا اہلی پر کچھ نہ کچھ مطمئین کیا جا سکے یہ تین رکنی بنچ صرف جے آئی ٹی کی تشکیل اور اسکے کام کی نگرانی کیلیے تھا. جے آئی ٹی کی رپورٹ آنے پر اس بنچ کا کام ختم ہو جائے گا اور اسکے بعد یا تو چیف جسٹس اسی بنچ کو جے آئی ٹی کی رپورٹ پر فریقین کو بحث کرنے کرنے اور حتمی فیصلہ کرنے کا موقع دے گا یا پھر کوئی بڑا بنچ تشکیل دے سکتا ہے. موجودہ تین رکنی بنچ صرف جے آئی ٹی کی تشکیل اور نگرانی کیلیے ہے اب سوال یہ ہے کہ کیا نواز شریف کو اپنے خلاف فیصلہ آنے پر اس فیصلے کے خلاف اپیل کا حق دیا جائے گا یا نہیں؟ اگر نہیں تو کیوں نہیں؟ اور اگر دیا جائے گا تو اس فیصلے سے اپیل کا فیصلہ ہونے تک نواز شریف کی قانونی حیثیت کیا ہوگی؟
    #55
    نادان
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    جوابی کومنٹس ہی کرتے جاو گے کیا؟ !!!!!! کوئی اسے ایک آدھ لائیک بھی دے دو ظالمو :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    ابھی فرصت نہیں ہے:serious:

    #56
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 95
    • Posts: 2247
    • Total Posts: 2342
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: The Party is Over

    باوا جی اس کیس میں بہت قانونی سقم ہے ، جتنے بھی ماہر قانون دان سنے کو ملے کوئی بھی کلئیر نہیں کہ کیا ہو رہا ہے لیکن ان جج حضرات نے اپنے فیصلے میں لکھا ہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ میں اگر پندرہ دن بعد یا آخر ی رپورٹ میں کوئی نا قابل تردید شواہد آئے تو نا اہلی کا فیصلہ کیا جائے گا ، نا قابل تردید شواہد سے مراد اعترافی بیان ہے …اب ظاہر ہے نواز شریف اعتراف تو نہیں کرنے والا دوسرا بینچ اس لیے نہیں بن سکتا کیونکہ دوسرے جج صاحبان نےشروع سے کیس سنا ہی نہیں …جے آئی ٹی بننا کیس کا دوسرا اسٹیپ ہے …ہو سکتا ہے وہ جج صاحبان جے آئی ٹی تک کے پراسس پر بھی اعتراض اٹھا لیں ..

    آیندہ کے کچھ واقعات اشارہ کریں گے کہ حالات کس طرف جارہے ہیںکیا جے آئی ٹی …قطری شہزادے سے بیان لینے قطر جاۓ گی؟ اگر جاۓ گی تو اس سے شریف فمیلی کو اپنے منی ٹریل کے گیپ کی وضاحت میں مدد مل سکتی ہے …اگر نہیں جاۓ گی اور قطری شہزادے کو پاکستان آنے کا کہے گی تو امکان ہے کہ قطری شہزادے کے خط کو ڈسمس کرنے کا ارادہ ہےجے آئی ٹی رپورٹ پرانے پانچ رکنی بینچ کے پاس جائے گی یا مختلف بینچ کے پاس …اس بینچ کا سائز کیا ہوگا …یاد رہے کہ گیلانی کو نوے سیکنڈ کی سزا سنانے والا ایک پانچ رکنی بینچ تھا مگر نا اہل کرنے والا صرف تین رکنی بینچ تھا

    #57
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10907
    • Total Posts: 11045
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    باوا جی ….آپ نے خود ہی “انتہائی با وثوق ذرائع” کا ذکر کیا اور میرے مزید انفارمیشن مانگنے پر آپ برا مان گئے میں نے پہلے بھی آپ کو مشورہ دیا تھ کہ سیاسی تجزیے اور پیشگوئیاں یا تو کیا نہ کریں اور اگر کریں تو لمبی چھوڑنے سے پرہیز فرمائیں ….سہیل وڑائچ تو صحافی ہے اس کے پاس اندرونی خبریں ہوسکتی ہیں …آپ کینیڈا میں بیٹھ کر کن ذرائع پر بھروسہ کر رہے ہیں؟ آپ کو یاد ہوگا کہ کچھ دن پہلے بھی برٹش الیکشنز کے موقعے پر آپ نے ایک اپنی تشریف سے ایسی ہی ایک پیشگوئی کی تھی کہ لیبر پارٹی الیکشن جیت جاۓ گی ….خیر پیشگوئی تو کوئی بھی غلط ثابت ہوسکتی ہے …لیکن آپ کی پیشگوئی اس وقت سامنے آئی جب شیرازی صاحب نے پہلے ہی ایگزٹ پول کے اعدادوشمار اس تھریڈ میں لگا چکے تھے کہ کونزرویٹو پارٹی لارجسٹ پارٹی ہوگی جس کو تین سو چودہ سیٹیں ملیں گی ..جبکہ لیبر دوسرے نمبر پر آئے گی اور اسے دو سو چھیاسٹھ سیٹیں ملیں گی http://danishgardi.pk/forums/topic/british-elections/#post-45689 اب ایگزٹ پول کے آنے کے بعد آپ نے لیبر کی وکٹری…بلکہ سادہ اکثریت کی پیش گوئی کی تو کیا آپ کا ملکہ برطانیہ یا لیبر لیڈر جیرمی کوربن سے کوئی رابطہ تھا یا کہ آپ نے اپنی تشریف سے لیبر وکٹری کی وحی نکالی اور ایگزٹ پول کو جھٹلا دیا؟ بعد میں میں مکمل نتائج آنے پر آپ نے …حسب معمول اپنا تھوکا چاٹتے ہوئے … کھسیانے منہ سے… تھریسا مے کے وزیراعظم بننے کا اعلان بھی کیا

    قرار جیکہا تو ہے کہ اب آپکی تشریف مبارک پر ہاتھ ہولا رکھوں گا لیکن اس کے باوجود آپکی تشریف مبارک سے نکلنے والی دلخراش چیخوں میں کوئی کمی ہی نہیں آ رہی ہے:bigsmile: :lol:   :hilar:ایسا کریں کہ جب آپکی تشریف مبارک میں ناقابل برداشت درد شروع ہو جائے تو غصے میں پاگل ہونے کی بجائے اپنے پیغبری کے مستحق بھٹو کے پوتے کے ساتھ ملکر الٹے ہاتھ کرکے تالیاں بجایا کریں:bhangra: :disco:   :bhangra:   :disco:   :bhangra:   :disco: https://www.dailymotion.com/video/x5rp9z6_bhutto-s-grand-son_newsامید ہے بھٹو کے پوتے کے ساتھ الٹے ہاتھ کرکے تالیاں بجانے سے آپکی تشریف مبارک میں اٹھنے والے شدید درد میں افاقہ ہوگا، اگر افاقہ نہ ہوا تو اپنی تشریف مبارک سے ایک زور دار چیخ مار کر کہیۓ گا کہزندہ ہے بھٹو زندہ ہے:bigthumb:

    #58
    Olympian
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 1
    • Posts: 16
    • Total Posts: 17
    • Join Date:
      22 Apr, 2017

    Re: The Party is Over

    بھائیو اتنی ٹینشن مت لو . جب تک اعلی ترین جگہ سے یعنی باجوہ صاحب سے آرڈر نہیں آتا ، نواز کو نہیں ہٹایا جا سکتا. یہ صرف جمہوری اور غیر جمہوری قوتوں کی جنگ ہے اور یہ سرکس پتا نہیں کتنے سال چلتا رہے گا . با حثیت ادارہ فوج کو ایک کمزور پرائم منسٹر سوٹ کرتا ہے اور وہ یہ سب درپردہ جاری رکھیں گے. اس میں کوئی شک نہیں کے ایک انتہائی مضبوط لابی جسکا عایشہ صدیقہ کی کتاب میں ذکر ہے وو اپنے کاروباری مفادات کے لئے ہمیشہ چاہے گی کے حکومت فوج کی ہو تا کے اسے ایک فری ہینڈ مل جاۓ من مانیاں کرنے کے لئےاسی نظریے نے دھرنا کروایا تھا لیکن بات وہیں پے آ کے رک گئی کے امپائر صاحب انگلی کھڑی کر دیں.

    • This reply was modified 2 years, 1 month ago by  Olympian.
    #59
    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 16
    • Posts: 398
    • Total Posts: 414
    • Join Date:
      3 Nov, 2016

    Re: The Party is Over

    آپ کی بات سے اتفاق ہےویسے بھی آئین او قانون ان ججوں کے لیے موم کیا ناک ہے جس طرف چاھے مروڑ لیں گے

    آیندہ کے کچھ واقعات اشارہ کریں گے کہ حالات کس طرف جارہے ہیں کیا جے آئی ٹی …قطری شہزادے سے بیان لینے قطر جاۓ گی؟ اگر جاۓ گی تو اس سے شریف فمیلی کو اپنے منی ٹریل کے گیپ کی وضاحت میں مدد مل سکتی ہے …اگر نہیں جاۓ گی اور قطری شہزادے کو پاکستان آنے کا کہے گی تو امکان ہے کہ قطری شہزادے کے خط کو ڈسمس کرنے کا ارادہ ہے جے آئی ٹی رپورٹ پرانے پانچ رکنی بینچ کے پاس جائے گی یا مختلف بینچ کے پاس …اس بینچ کا سائز کیا ہوگا …یاد رہے کہ گیلانی کو نوے سیکنڈ کی سزا سنانے والا ایک پانچ رکنی بینچ تھا مگر نا اہل کرنے والا صرف تین رکنی بینچ تھا
    #60
    Olympian
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 1
    • Posts: 16
    • Total Posts: 17
    • Join Date:
      22 Apr, 2017

    Re: The Party is Over

    نہ تو نواز شریف کا نام ہے کیس میں اور نہ اسکے اوپر فرد ا جرم لگی ہے. جے آئ ٹی کے فیصلے بھی چیلنج ہو جاینگے . یہ صرف رسسا کشی ہے اور بیچ میں عمران خان انکا ترجمان ہے. جنگ گروپ پی الزامات صرف یہ بتاتے ہیں کے عمران کے پیچھے قوتوں کو اب اپنی شکست نظر آ رہی ہے . ایک مزید لڑائی کے لئے ضروری ہے کے پہلے میڈیا کو دوبارہ متنازع بنایا جاۓ جیسے دھرنے سے پہلے بنایا گیا تھا . عدالت کی جنگ یہ ہار چکے ہیں . اب ایک دفع پھر دھرنا پارٹ تھری ہو گا .

    آپ کی بات سے اتفاق ہے ویسے بھی آئین او قانون ان ججوں کے لیے موم کیا ناک ہے جس طرف چاھے مروڑ لیں گے

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 321 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation