Thread: The Party is Over

Home Forums Siasi Discussion The Party is Over

This topic contains 320 replies, has 21 voices, and was last updated by  Awan 1 year, 6 months ago. This post has been viewed 8535 times

Viewing 20 posts - 301 through 320 (of 321 total)
  • Author
    Posts
  • #301
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    پاکستان امن لیگ ، ڈاکٹر معظم … ایک عظیم لیڈر بننے کی جانب گامزن ہے منشور میں مفت چینی اور مفت پیٹرول بھی شامل ہے ، یہی تو آپ چاہتی ہے من سلویٰ عوام کے لیے

    ابھی تک تعارف نہیں ہوا اس سے .اچھا لگا تو میں اس کی:bigthumb:

    #302
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10910
    • Total Posts: 11048
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    ابھی تک تعارف نہیں ہوا اس سے . اچھا لگا تو میں اس کی :bigthumb:

    نادان جیکروایا تھا تھا انکا تعارف. کیا آپ اتنی جلدی بھول جاتی ہیں؟بتایا تو تھا کہ میانوالی کا ایک اور نیازی گرمی میں پاگل ہوگیا ہے اور وزیر اعظم بننے گھر سے نکل پڑا ہے:bigsmile: :lol:   :hilar: http://danishgardi.pk/forums/topic/%D8%A8%D9%86%DB%8C-%DA%AF%D8%A7%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D8%AC%DB%81%D8%A7%D8%B2-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%DB%8C%D8%A7%D9%86%D8%A7%D8%AA/page/2/#post-43647

    • This reply was modified 2 years ago by  Bawa.
    #303
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10910
    • Total Posts: 11048
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    Two decades later we are back to square one

    یہ ویڈیو ایک ہفتہ پہلے نصرت جاوید نے اپنے پروگرام بول بول پاکستان میں چلائی تھی اور اسکا پس منظر بھی بتایا ہےیہ اسوقت کی ویڈیو ہے جب بینظیر بھٹو کو چیف جسٹس سجاد شاہ کے ساتھ ملکر صدر فاروق لغاری نے حکومت سے فارغ کر دیا تھایہ پریس کانفرنس بینظیر بھٹو کی حکومت گرانے کے بعد اور اس کے پرائم منسٹر ہاؤس چھوڑنے سے پہلے کی ہےVideo @ 8:00 – 15:00https://www.youtube.com/watch?v=nTsKLLzBd1w

    • This reply was modified 2 years ago by  Bawa.
    #304
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: The Party is Over

    اور عمران خان کو خاتم التبدیلین مانتی ہے ؟

    یہ تو نبیوں سے بھی بڑاکوئی رتبہ ہے کہ اسکے بعد کوئی تبدیلی نہیں آئیگی —ایوری تھنگ فریز

    #305
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: The Party is Over

    خواہش ہے . لیکن یہاں سے میرے ساتھ کوئی جانے والا ہے نہیں . ایک بھائی اور والد صاحب حج کر چکے ہیں .انہیں دوسرے کی کوئی خواہش نہیں .. گھوم پھر کے پاکستان ہی آس بندھتی ہے .. یوں تو معلوم ہے کہ جب تک وہاں سے بلاوا نہ آئے ..جانا نہیں ہو سکتا ..پہلے دو عمرے اپنی کسی خواہش کے بغیر اس کے بلاوے پر کئے تھے .. اگر الله کی مرضی ہوگی تو ہوگا ..ورنہ نہیں

    دو عمرے کرلئیے وہ بھی بغیر بلاوے کے ، میک اپ میں ہونگی تو فرشتہ کو پہچاننے میں غلطی ہوگئی ہوگی– اب کیا بچے کی جان لینگی ، ہم سے تو ایک بھی نہ ہوا- بیگم کہتی ہیں جانے کو مگر ہم یہ کہہ کر تال دیتے ہِیں کہ جب بلاوہ آئیگاتو جائینگے ، جب ڈاکیہ خط لاتاہے تو ہم اسکو ادہرادہر کردیتے ہیں

    #306
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    دو عمرے کرلئیے وہ بھی بغیر بلاوے کے ، میک اپ میں ہونگی تو فرشتہ کو پہچاننے میں غلطی ہوگئی ہوگی– اب کیا بچے کی جان لینگی ، ہم سے تو ایک بھی نہ ہوا- بیگم کہتی ہیں جانے کو مگر ہم یہ کہہ کر تال دیتے ہِیں کہ جب بلاوہ آئیگاتو جائینگے ، جب ڈاکیہ خط لاتاہے تو ہم اسکو ادہرادہر کردیتے ہیں

    میں میک اپ نہیں کرتی:serious:

    #307
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1986
    • Total Posts: 2001
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: The Party is Over

    پاکستان سے وفا داری کا حلف اٹھانے کی ضرورت نہیں …پیدائشی پاکستانی ہوں

    نادان صاحبہ۔۔۔۔۔۔کیا یہ کوئی قاعدہ ہے کہ جو جہاں پیدا ہوا ہے اُس ملک سے وفاداری اُس شخص میں شامل ہوجاتی ہے۔۔۔۔۔۔ اگر ایسی بات ہے تو بہت سے پاکستانی سعودی عرب میں کام کرتے ہیں اور اُن کی اولادیں وہیں پیدا ہوتی ہیں۔۔۔۔۔۔ تو کیا وہ بچے سعودی عرب کے وفادار ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔مزید یہ کہ امیریکن شہریت کا حلف ہی اس بات سے شروع ہوتا ہے کہ جو بھی پچھلی وفاداریاں رہی ہیں وہ سب ختم۔۔۔۔۔ مجھے لگتا ہے امیریکن حکام نے یہ خیال مسلمانوں کے کلمہ سے لیا ہے۔۔۔۔۔۔۔ کلمہ بھی تو انکار سے شروع ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔لا الہٰ الا اللہ۔۔۔۔۔۔ نہیں کہیں خدا سوائے اللہ کے۔۔۔۔۔۔۔امیریکن حلف۔۔۔۔۔ نہیں کوئی وفاداری سوائے امیریکہ کے۔۔۔۔۔۔۔سبحان اللہ۔۔۔۔۔۔۔

    #308
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: The Party is Over

    نادان صاحبہ۔۔۔۔۔۔ کیا یہ کوئی قاعدہ ہے کہ جو جہاں پیدا ہوا ہے اُس ملک سے وفاداری اُس شخص میں شامل ہوجاتی ہے۔۔۔۔۔۔ اگر ایسی بات ہے تو بہت سے پاکستانی سعودی عرب میں کام کرتے ہیں اور اُن کی اولادیں وہیں پیدا ہوتی ہیں۔۔۔۔۔۔ تو کیا وہ بچے سعودی عرب کے وفادار ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔ مزید یہ کہ امیریکن شہریت کا حلف ہی اس بات سے شروع ہوتا ہے کہ جو بھی پچھلی وفاداریاں رہی ہیں وہ سب ختم۔۔۔۔۔ مجھے لگتا ہے امیریکن حکام نے یہ خیال مسلمانوں کے کلمہ سے لیا ہے۔۔۔۔۔۔۔ کلمہ بھی تو انکار سے شروع ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ لا الہٰ الا اللہ۔۔۔۔۔۔ نہیں کہیں خدا سوائے اللہ کے۔۔۔۔۔۔۔ امیریکن حلف۔۔۔۔۔ نہیں کوئی وفاداری سوائے امیریکہ کے۔۔۔۔۔۔۔ سبحان اللہ۔۔۔۔۔۔۔

    Black sheep sb

    امریکہ کو دہوکہ دینے کا حلف کچہہ یوں ہے 

    جو بھی پچھلی وفاداریاں رہی ہیں وہ سب ختم۔نہیں

    سبحان حلوہ

    اگر پیدائشی ملک کا آدمی وفادار لازم ہوتاہے تو جنہوں نے سنہ سینتالیس میں ہجرت کی انکی جنگوں میں ہمدردیاں کس کےساتھہ تھیں اور وہ کس ملک کی طرف سے لڑے

    #309

    قائدہ تو نہیں ہے ….ورنہ غدار نہ پیدا ہوتے ..عمومی طور پر انسان اپنی جنم بھومی سے جڑا  ہوتا ہے ..امی ہمیشہ ایک بات کہا کرتی تھیں …جب  سمجھ آئی تو سمجھ آئی کہ اس کا مطلب کیا ہے ..آپ خود جانتے ہونگے کہ جو بچے یہاں امریکہ میں پیدا ہوئے ہیں وہ امریکہ کے اتنے ہی وفادار یا محبت کرنے والے ہیں جیسے کہ کوئی بھی گورا نیشنل ..شاید میں نے خود ہی فرض   کر لیا ہے کہ آپ بھی امریکی ہیں..یعنی آپ بھی الله کے کلام کی حقانیت تسلیم کرتے ہیں کہ اتنا پاور فل ہے کہ دنیا کی سپر پاور  بھی اس سے ہی سیکھتی ہے ..اور اپنے حلف کے لئے الفاظ وہاں سے ہی مستعار  لیتی ہے ..سبحان الله

    • This reply was modified 2 years ago by  نادان.
    #310
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    Black sheep sb

    امریکہ کو دہوکہ دینے کا حلف کچہہ یوں ہے

    جو بھی پچھلی وفاداریاں رہی ہیں وہ سب ختم۔نہیں

    سبحان حلوہ

    اگر پیدائشی ملک کا آدمی وفادار لازم ہوتاہے تو جنہوں نے سنہ سینتالیس میں ہجرت کی انکی جنگوں میں ہمدردیاں کس کےساتھہ تھیں اور وہ کس ملک کی طرف سے لڑے

    وفا دار غلط لفظ ہے ..صحیح لفظ محبت ہے ..کیا سن سینتالیس میں ہجرت کر کے آنے والوں کی انڈیا میں جہاں وہ پیدا ہوئے تھے ..محبت/ یا د سب ختم ہو گئی تھی ؟

    #311
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: The Party is Over

    وفا دار غلط لفظ ہے ..صحیح لفظ محبت ہے .. کیا سن سینتالیس میں ہجرت کر کے آنے والوں کی انڈیا میں جہاں وہ پیدا ہوئے تھے ..محبت/ یا د سب ختم ہو گئی تھی ؟

    نادان صاحبہ

    آپ بنتی تو نادان ہیں لیکن ہیں ڈیڑھ ہوشیار- بات کا گول مول جواب دینا تو کوئی آپ سے سیکہے اپنے مطلب کی بات لکہہ مارتی ہیں – یہ کیا لکہتی ہیں اپ

    وفا دار غلط لفظ ہے ..صحیح لفظ محبت ہے

    کیا مطلب ہے آپکا- اس لفظ محبت کے لکہنے کا – میں نے پہلے بھی لکہا کہ اگربات یادوں کی بارات تک ہے تو ٹھیک ہے کہ اپکے عزیز ، رشتہ دار، دوست احباب وہاں ہیں – اسکے علاوہ زمین کے بے جان ٹکڑے سے محبت بے معنی اور دہوکہ دہی ہے – اسی لئیے میں نے پہلے لکہا کہ آپ جیسے لوگ اسے ماں سمجہتے ہیں یعنی اپنے اپنے مفادات کی خاطر اپنے سابقہ ملک سے محبت چہ معنی دارد- میرے سوال کے جواب میں کہ امریکہ پاکستان کی جنگ ہو تو آپ کدہر ہونگی تو جوابدیا کہ اصولی طورپر امریکہ کی طرف– جسکا صاف مطلب ہے کہ دلی طورپر اپنے سابقہ یا پیدائشی ملک کے ساتھہ- اسطرح کی بونگیاں نہ ہی ماریں تو اچھا ہے ، دوسرون کو بے وقوف بنانا اور سمجہنا چھوڑدیں اسی لئیے جو سنہ سینتالیس میں ہجرت کرکے اپنے پرکھوں کی ہڈیاں چھوڑکر آگئے انہیں اپنے سابقہ ملک سے کوئی محبت نہ تھی بلکہ وہ اسے انتہائی برا سمجہتے تھے – اگر کوئی غلطی کرتا تھا تو اسے کہتے تھے کہ آدمی ہو یا ہندوہو یا ابے کیا ہندوستان کے رہنے والے ہو اسلئیے جس ملک کی شہریت اپنے سابقہ ملک کے مقابلہ پر لی ہے تو یا تو اسکے وفادار رہیں یا واپس اپنی جنم بھومی چلی جائیں اور دوسروں کوبھی یہ بات سمجہا دیں — ایسے نہیں چلے گا

    #312

    گلریز صاحب ..جتنی جانفشائی سے آپ اور بلیک شیپ میرے بیانات میں تضاد ڈھونڈنے میں وقت صرف کرتے ہیں ..اگر اس سے آدھی محنت میری بات کو سمجھنے کی کی ہوتی تو گلہ  پیدا ہی نہ ہوتا …ایک سینیریو دیتی ہوں ..میں منصف کی کرسی پر بیٹھی ہوں ..سامنے عدالت کے کٹہرے میں میرا کوئی بہت ہی پیارا موجود ہے …اب فیصلہ کرتے ہوئے میں محبت کو دیکھوں گی کہ اصول کو ؟اصولی طور پر مجھے ہر حال میں انصاف کرنا ہے ..چاہے وہ میرے پیارے کے خلاف ہی کیوں نہ جائے ..اب اگر معاملہ  پاکستان سے جنگ تک آ پونچھے …مجھے حکومت امریکہ میدان جنگ میں بھیجے ..تو اصولی طور پر مجھے اپنے با ہوش حواس  حلف لئے ہوئے کی ہی پابندی کرنی ہے ..چاہے میرا دل مانے یا نہ مانے …اسی طرح میں نے جب اپنے الفاظ کی خود ہی درستگی کر دی تھی ..وفا داری سے محبت میں بدل دیا تھا ..اور شاید اپنی کسی پوسٹ میں کہا بھی تھا کہ کہ پیچھے جو یادیں چھوڑ آتے ہیں ..اپنے پیارے چھوڑ آتے ہیں ..گلیاں محلے چھوڑ آتے ہیں ..وہ یاد آتے ہیں ..ان سے محبت بھی ہوتی ہے ..کوئی ملک یا کوئی گھر اپنے پیاروں  یا یادوں کی وجہ سے اچھا لگتا ہے ..ورنہ وہ محض ایک ملک یا ، مکان ہے اور بس ..اب اس میں ایسا کیا مشکل تھا جو آپ کو سمجھنے میں دقت پیش آئی اور آپ پڑوسنوں کی طرح طعنے  دینے چلے آئے ..بولیں

    #313
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: The Party is Over

       آپ پڑوسنوں کی طرح طعنے دینے چلے آئے ..بولیں

    نادان صاحب

    آپ بھی شریف آدمیوں کی طرح رہیں اور زیادہ چھیڑچھاڑ نہ کریں –نہیں تو تھانہ میں رپٹ لکہا دونگی – ہاں نہیں تو

    #314
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: The Party is Over

    گلریز صاحب ..جتنی جانفشائی سے آپ اور بلیک شیپ میرے بیانات میں تضاد ڈھونڈنے میں وقت صرف کرتے ہیں ..اگر اس سے آدھی محنت میری بات کو سمجھنے کی کی ہوتی تو گلہ پیدا ہی نہ ہوتا … ایک سینیریو دیتی ہوں .. میں منصف کی کرسی پر بیٹھی ہوں ..سامنے عدالت کے کٹہرے میں میرا کوئی بہت ہی پیارا موجود ہے … اب فیصلہ کرتے ہوئے میں محبت کو دیکھوں گی کہ اصول کو ؟ اصولی طور پر مجھے ہر حال میں انصاف کرنا ہے ..چاہے وہ میرے پیارے کے خلاف ہی کیوں نہ جائے .. اب اگر معاملہ پاکستان سے جنگ تک آ پونچھے …مجھے حکومت امریکہ میدان جنگ میں بھیجے ..تو اصولی طور پر مجھے اپنے با ہوش حواس حلف لئے ہوئے کی ہی پابندی کرنی ہے ..چاہے میرا دل مانے یا نہ مانے … اسی طرح میں نے جب اپنے الفاظ کی خود ہی درستگی کر دی تھی ..وفا داری سے محبت میں بدل دیا تھا ..اور شاید اپنی کسی پوسٹ میں کہا بھی تھا کہ کہ پیچھے جو یادیں چھوڑ آتے ہیں ..اپنے پیارے چھوڑ آتے ہیں ..گلیاں محلے چھوڑ آتے ہیں ..وہ یاد آتے ہیں ..ان سے محبت بھی ہوتی ہے .. کوئی ملک یا کوئی گھر اپنے پیاروں یا یادوں کی وجہ سے اچھا لگتا ہے ..ورنہ وہ محض ایک ملک یا ، مکان ہے اور بس .. اب اس میں ایسا کیا مشکل تھا جو آپ کو سمجھنے میں دقت پیش آئی اور آپ پڑوسنوں کی طرح طعنے دینے چلے آئے ..بولیں

    نادان صاحبہ

    کمال ہے بھئی – آپ سیناریو پہ سناریو دے رہی ہیں جبکہ میں حقیقت بیان کررہاہوں مگر آپکی سوئی فرضی باتوں پر اٹکی ہوئی ہے = ادہر جے ایم پی صاحب نے بھی اسی قسم کا ٹاپک شروع کیا ہے = وقت کم ہوتا ہے کتنا لکہوں جو لوگ ہجرت کرکے نئے ملک آئے وہ اپنی جنم بھومی کو ایسے بھول گئے جیسے تھی ہی نہیں اور ہر جنگ میں نئے ملک کی طرف سے ایسے جذبات کے ساتھہ تھے کہ بس الللہ ہی جانتا ہے – انکی طرف سے جنم بھومی گئی چولہے بھاڑ میں – لیکن یہ بات آپ لوگوں کی سمجہہ سے باہر ہے اک اور مثال دیتا ہوں بنگلہ دیش میں بہاری اپنے ملک کی طرف سے لڑے ، ملک شکست کھا گیا ، وہ وہیں رہ گئے – انکی نسلیں گذر گئیں لیکن آج تک انہوں نے وہاں کی شہریت نہیں لی حالانکہ وہ تو اب پیدا ہونے والوں کی جنم بھومی ہے – کیمپوں میں رہ رہے ہیں انکی لڑکیان طوائفیں بن گئیں لیکن انہوں نے آج تک وہاں کی شہریت نہیں لی

    یارب وہ نہ سمجہے ہیں ، نہ سمجہینگے مری بات دے اور دل انکو اور جو نہ دے مجہکو زباں اور

    #315
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    نادان صاحب

    آپ بھی شریف آدمیوں کی طرح رہیں اور زیادہ چھیڑچھاڑ نہ کریں –نہیں تو تھانہ میں رپٹ لکہا دونگی – ہاں نہیں تو

    سیاں  بھئے کوتوال تو ڈر  کاہے  کا:bigthumb:

    #316
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    نادان صاحبہ

    کمال ہے بھئی – آپ سیناریو پہ سناریو دے رہی ہیں جبکہ میں حقیقت بیان کررہاہوں مگر آپکی سوئی فرضی باتوں پر اٹکی ہوئی ہے = ادہر جے ایم پی صاحب نے بھی اسی قسم کا ٹاپک شروع کیا ہے = وقت کم ہوتا ہے کتنا لکہوں جو لوگ ہجرت کرکے نئے ملک آئے وہ اپنی جنم بھومی کو ایسے بھول گئے جیسے تھی ہی نہیں اور ہر جنگ میں نئے ملک کی طرف سے ایسے جذبات کے ساتھہ تھے کہ بس الللہ ہی جانتا ہے – انکی طرف سے جنم بھومی گئی چولہے بھاڑ میں – لیکن یہ بات آپ لوگوں کی سمجہہ سے باہر ہے اک اور مثال دیتا ہوں بنگلہ دیش میں بہاری اپنے ملک کی طرف سے لڑے ، ملک شکست کھا گیا ، وہ وہیں رہ گئے – انکی نسلیں گذر گئیں لیکن آج تک انہوں نے وہاں کی شہریت نہیں لی حالانکہ وہ تو اب پیدا ہونے والوں کی جنم بھومی ہے – کیمپوں میں رہ رہے ہیں انکی لڑکیان طوائفیں بن گئیں لیکن انہوں نے آج تک وہاں کی شہریت نہیں لی

    یارب وہ نہ سمجہے ہیں ، نہ سمجہینگے مری بات دے اور دل انکو اور جو نہ دے مجہکو زباں اور

    ہجرت ہجرت پر ڈیپینڈ کرتا ہے .اگر تو ہجرت تنگ آ کر کی ہے تو ظاہر ہے بھولیں گے بھی اور موقع ملا تو اپنی جنم بھومی کے خلاف لڑیں  گے بھی .اگر ہجرت معاشی ، شادی ، کمزوری یا کسی بھی وجہ سے کی ہے تو دل تو جنم بھومی میں ہی اٹکا رہے گا نہ …اور ہاں ..اگر کسی کو سمجھ نہ آئے تو مثالیں تو دینی پڑتی ہیں نہ

    • This reply was modified 2 years ago by  نادان.
    #317
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 214
    • Posts: 3924
    • Total Posts: 4138
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: The Party is Over

    نادان صاحبہ

    کمال ہے بھئی – آپ سیناریو پہ سناریو دے رہی ہیں جبکہ میں حقیقت بیان کررہاہوں مگر آپکی سوئی فرضی باتوں پر اٹکی ہوئی ہے = ادہر جے ایم پی صاحب نے بھی اسی قسم کا ٹاپک شروع کیا ہے = وقت کم ہوتا ہے کتنا لکہوں جو لوگ ہجرت کرکے نئے ملک آئے وہ اپنی جنم بھومی کو ایسے بھول گئے جیسے تھی ہی نہیں اور ہر جنگ میں نئے ملک کی طرف سے ایسے جذبات کے ساتھہ تھے کہ بس الللہ ہی جانتا ہے – انکی طرف سے جنم بھومی گئی چولہے بھاڑ میں – لیکن یہ بات آپ لوگوں کی سمجہہ سے باہر ہے اک اور مثال دیتا ہوں بنگلہ دیش میں بہاری اپنے ملک کی طرف سے لڑے ، ملک شکست کھا گیا ، وہ وہیں رہ گئے – انکی نسلیں گذر گئیں لیکن آج تک انہوں نے وہاں کی شہریت نہیں لی حالانکہ وہ تو اب پیدا ہونے والوں کی جنم بھومی ہے – کیمپوں میں رہ رہے ہیں انکی لڑکیان طوائفیں بن گئیں لیکن انہوں نے آج تک وہاں کی شہریت نہیں لی

    یارب وہ نہ سمجہے ہیں ، نہ سمجہینگے مری بات دے اور دل انکو اور جو نہ دے مجہکو زباں اور

    محترم گلریز صاحبچونکے اس بحث کا موضوع کچھ اور ہے اور بحث کچھ اور جناب نکل گئی ہے کہذا میں نہ ادنا سی کوشس اور بہت بڑی جسارت کی کی ہجرت، جلاوطنی وغیرہ پر تبادلہ خیال کہیں اور شروع کیا جاۓ .اور محترم بھائی ، آپ کا نکتہ نظر بلکل سمجھ میں آتا ہے. شاید آپ سے گفتگو کی خواہش میں کچھ اور نکتے اٹھا رہے ہیں . امید کرتا ہوں کہ آپ کو ناگوار نہیں گزرے گا

    #318
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 214
    • Posts: 3924
    • Total Posts: 4138
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: The Party is Over

    انکی نسلیں گذر گئیں لیکن آج تک انہوں نے وہاں کی شہریت نہیں لی حالانکہ وہ تو اب پیدا ہونے والوں کی جنم بھومی ہے – کیمپوں میں رہ رہے ہیں انکی لڑکیان طوائفیں بن گئیں لیکن انہوں نے آج تک وہاں کی شہریت نہیں لی________________محترم گلریز صاحبچونکہ اس تبادلہ خیال کا موضوع اصلی موضوع سے فرق رکھتا ہے، لہٰذا میں جسارت کر رہا ہوں کی آپ کی اس بات کو دوسرے دھاگے پر منتقل کروں

    #319
    Javed Ikram Sheikh
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 6
    • Posts: 35
    • Total Posts: 41
    • Join Date:
      9 Jan, 2017

    Re: The Party is Over

    زندہ قوم حکومت بنانے اور مردہ قوم حکومت گرانے میں فخر اور خوشی محسوس کرتی ہے

    #320
    Javed Ikram Sheikh
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 6
    • Posts: 35
    • Total Posts: 41
    • Join Date:
      9 Jan, 2017

    Re: The Party is Over

    It is not wise to create social and political mess just a few months before the General Elections.A corrupt or incapable government must be replaced through a better Manifesto and Agenda.Change of Government through Ballot is the only civilized process and no alternative has been conceived so far.

Viewing 20 posts - 301 through 320 (of 321 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation