Thread: The Party is Over

Home Forums Siasi Discussion The Party is Over

This topic contains 320 replies, has 21 voices, and was last updated by  Awan 1 year, 6 months ago. This post has been viewed 8531 times

Viewing 20 posts - 281 through 300 (of 321 total)
  • Author
    Posts
  • #281
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 158
    • Posts: 2104
    • Total Posts: 2262
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: The Party is Over

    تو آپ امریکہ کو ٹیررسٹ کہہ رہے ہیں :o

    Of course the good mullahs and bad mullahs are not limited to holy land. U.S has been supporting all kind of Jihadi and non Jihadi outfits for the greatest national interest. Every year when we file taxes I feel good not all of it will be wasted on worldly comforts. Some of it will go to heavenly causes too.

    • This reply was modified 2 years ago by  Shirazi.
    #282
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10907
    • Total Posts: 11045
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    میں تو نہ بھٹو کی پیغمبری مانتی ہوں نہ ہی شریف کو قائد اعظم ثانی :bigthumb:

    مجھے پتہ ہےاپ بابا جی کو قائد اعظم مانتی ہیں:bigsmile:ویسے برگر فیملی بھی عجیب مخمسے کا شکار ہےادھی برگر فیملی کو بابا جی کی شکل میں قائد اعظم نظر اتا ہے اور ادھی برگر فیملی کو بابا جی میں بھٹو نظر اتا ہے

    #283
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 158
    • Posts: 2104
    • Total Posts: 2262
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: The Party is Over

    no ..mehram problem

    If you can’t find mehram on this side of the Atlantic may be Hajj shouldn’t be your top priority. It’s like in the midst of all the issues Sharif brothers are focused on motor ways and bridges.:)

    #284
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 158
    • Posts: 2104
    • Total Posts: 2262
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: The Party is Over

    مجھے پتہ ہےاپ بابا جی کو قائد اعظم مانتی ہیں :bigsmile: ویسے برگر فیملی بھی عجیب مخمسے کا شکار ہےادھی برگر فیملی کو بابا جی کی شکل میں قائد اعظم نظر اتا ہے اور ادھی برگر فیملی کو بابا جی میں بھٹو نظر اتا ہے

    Thank God these people didn’t see all this in the early days of Khan Jr. The senior Khan would have divorced his wife.:)

    #285
    نادان
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13647
    • Total Posts: 13712
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    مجھے پتہ ہے اپ بابا جی کو قائد اعظم مانتی ہیں :bigsmile: ویسے برگر فیملی بھی عجیب مخمسے کا شکار ہے ادھی برگر فیملی کو بابا جی کی شکل میں قائد اعظم نظر اتا ہے اور ادھی برگر فیملی کو بابا جی میں بھٹو نظر اتا ہے

    نہباوا جی …میں عمران میں ایک ہلکی سی امید دیکھتی ہوں ..اسے اندھوں میں کانا  راجہ مانتی ہوں .اگر وہ وزیر اعظم  بنے اور ڈیلیور نہ کر سکے تو اس کے لئے بھی میرے وہ ہی جذبات ہونگے جو آپ کے ممدوح کے لئے ہیں:serious:

    #286
    نادان
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13647
    • Total Posts: 13712
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    If you can’t find mehram on this side of the Atlantic may be Hajj shouldn’t be your top priority. It’s like in the midst of all the issues Sharif brothers are focused on motor ways and bridges. :)

    خواہش ہے .لیکن یہاں سے میرے ساتھ کوئی جانے والا ہے نہیں . ایک بھائی اور والد صاحب  حج کر چکے ہیں .انہیں دوسرے کی کوئی خواہش نہیں ..گھوم پھر کے پاکستان ہی آس  بندھتی ہے ..یوں  تو معلوم ہے کہ جب تک وہاں سے بلاوا نہ آئے ..جانا نہیں ہو سکتا ..پہلے دو عمرے اپنی کسی خواہش کے بغیر اس کے بلاوے پر کئے  تھے ..اگر الله کی مرضی ہوگی تو ہوگا ..ورنہ نہیں

    #287
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10907
    • Total Posts: 11045
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    نہ باوا جی …میں عمران میں ایک ہلکی سی امید دیکھتی ہوں ..اسے اندھوں میں کانا راجہ مانتی ہوں . اگر وہ وزیر اعظم بنے اور ڈیلیور نہ کر سکے تو اس کے لئے بھی میرے وہ ہی جذبات ہونگے جو آپ کے ممدوح کے لئے ہیں :serious:

    بابا جی سے تجھکو امیدیں نواز شریف سے نومیدیمجھے بتا تو سہی برگر فیملی اور کیا ہے؟:bigsmile:

    #288
    نادان
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13647
    • Total Posts: 13712
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    اور عمران خان کو خاتم التبدیلین مانتی ہے ؟

    نہپہلے بھی کہا ہے کہ اس سے بہتر نظر آیا تو میں اس کی:bigthumb:

    #289
    نادان
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13647
    • Total Posts: 13712
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    بابا جی سے تجھکو امیدیں نواز شریف سے نومیدی مجھے بتا تو سہی برگر فیملی اور کیا ہے؟ :bigsmile:

    شریفوں نے اتنے ڈھیر سے سالوں میں کوئی خاص شرافت نہیں دکھائی:bigsmile:

    #290
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10907
    • Total Posts: 11045
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    شریفوں نے اتنے ڈھیر سے سالوں میں کوئی خاص شرافت نہیں دکھائی :bigsmile:

    کیا ہوا؟کیا شریفوں کی کوئی کیلی فورنیا لیک سامنے ا گئی ہے؟:lol: :hilar:

    • This reply was modified 2 years ago by  Bawa.
    #291
    نادان
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13647
    • Total Posts: 13712
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    کیا ہوا؟ کیا شریفوں کی کوئی جی کی فورم یا لیکن سامنے ا گئی ہے؟ :lol: :hilar:

    :o

    #292
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10907
    • Total Posts: 11045
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    :o

    سپیلنگ چیک لفظوں کو کیا سے کیا بنا دیتا ہے؟:bigsmile:

    #293
    نادان
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13647
    • Total Posts: 13712
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    سپیلنگ چیک لفظوں کو کیا سے کیا بنا دیتا ہے؟ :bigsmile:

    ہنسی نہیں رک رہی:lol:

    #294
    shahidabassi
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 6918
    • Total Posts: 6949
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: The Party is Over

    آسمان سے گری کھجور میں اٹکی۔ڈیموکریٹ کے بعد باوا جی کے چنگل میںآج دہاڑی صحیح لگ رہی ہے۔سب کو عید مبارک

    #295
    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 16
    • Posts: 398
    • Total Posts: 414
    • Join Date:
      3 Nov, 2016

    Re: The Party is Over

    پاکستان امن لیگ  ، ڈاکٹر معظم … ایک عظیم لیڈر بننے کی جانب گامزن ہےمنشور میں مفت چینی اور مفت پیٹرول بھی شامل ہے ، یہی تو آپ چاہتی ہے من سلویٰ عوام کے لیے

    نہ پہلے بھی کہا ہے کہ اس سے بہتر نظر آیا تو میں اس کی :bigthumb:
    #296
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 95
    • Posts: 2247
    • Total Posts: 2342
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: The Party is Over

    آج داماد شریف جے آئی ٹی میں پانچ گھنٹے کی پیشی بھگتا کر آیا ہے ….حیران ہوں کہ شریف فیملی کے سب مردوں کو طلب کیا گیا مگر مریم نواز کا بلاوا ابھی نہیں آیا ..جس کے نام پر ساری جائیدادیں رکھی گئی تھیں ..اور جو کاغذات کے مطابق بڑی ملزم ہے

    #297
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 95
    • Posts: 2247
    • Total Posts: 2342
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: The Party is Over

    نواز شریف نے بھی آج منہ کھول دیا ہے ….عدلیہ کے خلاف اب طبل جنگ بج گیا ہے …اب سارے نونی وزیر حوصلہ پکڑ کر …ججوں کی ایسی تیسی کرنا شروع کریں گے++++جے آئی ٹی میں وقت ضائع کیا جارہا ہے یہ احتساب نہیں بلکہ مذاق ہے، وزیراعظمhttps://www.express.pk/story/857659/

    #298
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 158
    • Posts: 2104
    • Total Posts: 2262
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: The Party is Over

    Two decades later we are back to square onehttps://twitter.com/razarumi/status/878137522512986112

    #299
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3721
    • Total Posts: 3844
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: The Party is Over

    نواز شریف نے بھی آج منہ کھول دیا ہے ….عدلیہ کے خلاف اب طبل جنگ بج گیا ہے …اب سارے نونی وزیر حوصلہ پکڑ کر …ججوں کی ایسی تیسی کرنا شروع کریں گے ++++ جے آئی ٹی میں وقت ضائع کیا جارہا ہے یہ احتساب نہیں بلکہ مذاق ہے، وزیراعظم https://www.express.pk/story/857659/

    مظلوم بننے کا وقت آگیا ہے ایک مرتبہ پھر عوام اس شخص کا احتساب کرنے سے محروم رہیں گے اور بادشاہ سلامت اگلے پانچ سال کے لئے کسی نہ کسی صورت پھر سے اقتدار میں آجاییں گے

    #300
    نادان
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13647
    • Total Posts: 13712
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    آسمان سے گری کھجور میں اٹکی۔ ڈیموکریٹ کے بعد باوا جی کے چنگل میں آج دہاڑی صحیح لگ رہی ہے۔ سب کو عید مبارک

    آپ کو بھی اور آپ کی فیملی کو بھی

    • This reply was modified 2 years ago by  نادان.
Viewing 20 posts - 281 through 300 (of 321 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation