Thread: The Party is Over

Home Forums Siasi Discussion The Party is Over

This topic contains 320 replies, has 21 voices, and was last updated by  Awan 1 year, 7 months ago. This post has been viewed 8736 times

Viewing 20 posts - 261 through 280 (of 321 total)
  • Author
    Posts
  • #261
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: The Party is Over

    ہاہاہا مرنے کی باتیں جانے دو لیکن امید ہے اسے پہلے پہلے دنیا میں خلافت قائم ہو جانی ہے یہ بارڈر سب ختم ،خلاص پھر صرف ہو گا یونائیٹڈ سٹاٹس وف اسلامک پاکستان ….

    OMG ——– phir say

    #262
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 97
    • Posts: 2347
    • Total Posts: 2444
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: The Party is Over

    زیادہ تر پاکستانی نژاد غیر ملکی وہاں کے الیکشن سسٹم کو کافرانہ نظام سمجھتے ہیں اس لئے ووٹ نہیں دیتے اور سویرے سویرے کونسل آفس کے باہر ہفتہ بھر کا سوشل لینے جو کے اسی نظام کے تحت ملتا ہے لینے کو کھڑے ہوتے ہیں اکثریت کو خلافت درکار ہے اسی لئے تو ہر جگہ پھٹ رہے ہیں اور اگر آج گورے شراب پینا چھوڑ دیں اور اپنی پب بند کر دیں تو ٩٠ فیصد پاکستانی اپنی ٹیکسی بزنس سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے ایک پاکستانی تھا جو ہمیشہ گندے کپڑے اور بھجا ہوا چرس کا سگریٹ منہ میں دباۓ رکھتا تھا جبکہ اسکا اپنا کار میکینک کا بزنس تھا اور ٣ چار ملازم اسکے نیچے کام کرتے تھے میں اسے دیکھتا تو حیران ہوتا پھر ایک دن پتا چلا کے بہی یہ سوشل کے مکان میں رہتا ہے ،وہاں سے پیسے لیتا ہے اگر اچھے کپڑے ،گاڑی اور شیو کر لے گا تو مقامی حکومت سوال کرنے نکل کھڑی ہو گی لہٰذا سسک سسک کر مرنا انکو پسند ہے اور پھر پاکستان میں دفن ہونا شدید ترین خواھش ہے

    ڈیموکریٹ صاحب …..حقیقت یہ ہے بیرون ملک پاکستانیوں کی اکثریت (یہاں نادان جی کی طرف اشارہ نہیں ہے) مالی فوائد کے لیے شہریت لیتی ہے …منافقوں کی طرح دوسرے ملکوں سے وفاداری کا حلف بھی لے لیتی ہے مگر ان کی اصل وفاداری پاکستان سے ہی ہے …ان کے بچے نہ گھر کے ہوتے ہیں نہ گھاٹ کی ….والدین انہیں یہی بتاتے ہیں کہ ان کا اصل وطن پاکستان ہے …یہی وجہ ہے کہ اکثر فیملیز …خاص طور پر مذہبی فیملیز کے بچے امریکا یا برطانیہ میں پیدا ہوکر بھی اس ملک کے وفادار نہیں ہوتے …اپنے پیدائشی ملک کی روایات اور رسومات سے نفرت کرنا شروع ہوجاتے ہیںآپ نے ایک اور بات نوٹ کی ہو گی کہ بیرون ملک سے پاکستان پیسہ بھیجنے والے پاکستانی یوں سمجھتے ہیں کہ انہوں نے پاکستان خرید لیا ہے …حالانکہ اگرچہ ان کے پیسوں سے ملک کا فائدہ تو ہے مگر اگر انہی لوگوں کی فیملیز کہیں اور ملک میں ہوں ہوں تو یہ دوسری جگہ ان کو پیسے بھیج دیں گے …لیکن احسان ایسا جتاتے ہیں جیسے یہ پاکستان کا خرچہ پانی چلا رہے ہیں

    #263
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1304
    • Total Posts: 1350
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: The Party is Over

    OMG ——– phir say

    گلریز صاحب،مینے ٤،٣ روز قبل کہیں پڑھا کے کسی صحافی نے پوٹن سے سوال کیا کے جناب صدر آپ نہیں سمجھتے کے روس میں خلافت آ سکتی ہے ؟اسکا جواب بڑا زبردست تھاکے ہم امریکہ کو ایسے کرنے نہیں دیں گے

    #264
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: The Party is Over

    My kids were always on their mothers passport and when they got adult it’s their choice not mine.

    ایسے نہیں چلے گا —ایسے کیسے چلے گا

    https://www.youtube.com/watch?v=q_fsForKcs4

    #265
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1304
    • Total Posts: 1350
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: The Party is Over

    ڈیموکریٹ صاحب …..حقیقت یہ ہے بیرون ملک پاکستانیوں کی اکثریت (یہاں نادان جی کی طرف اشارہ نہیں ہے) مالی فوائد کے لیے شہریت لیتی ہے …منافقوں کی طرح دوسرے ملکوں سے وفاداری کا حلف بھی لے لیتی ہے مگر ان کی اصل وفاداری پاکستان سے ہی ہے …ان کے بچے نہ گھر کے ہوتے ہیں نہ گھاٹ کی ….والدین انہیں یہی بتاتے ہیں کہ ان کا اصل وطن پاکستان ہے …یہی وجہ ہے کہ اکثر فیملیز …خاص طور پر مذہبی فیملیز کے بچے امریکا یا برطانیہ میں پیدا ہوکر بھی اس ملک کے وفادار نہیں ہوتے …اپنے پیدائشی ملک کی روایات اور رسومات سے نفرت کرنا شروع ہوجاتے ہیں آپ نے ایک اور بات نوٹ کی ہو گی کہ بیرون ملک سے پاکستان پیسہ بھیجنے والے پاکستانی یوں سمجھتے ہیں کہ انہوں نے پاکستان خرید لیا ہے …حالانکہ اگرچہ ان کے پیسوں سے ملک کا فائدہ تو ہے مگر اگر انہی لوگوں کی فیملیز کہیں اور ملک میں ہوں ہوں تو یہ دوسری جگہ ان کو پیسے بھیج دیں گے …لیکن احسان ایسا جتاتے ہیں جیسے یہ پاکستان کا خرچہ پانی چلا رہے ہیں

    جی آپ کی بات بلکل درست ہے یہ اپنی اولاد بگاڑتے ہیں انکو کافر کافر کی گردان سکھاتے ہیں ،عورتیں برقع اوڑھ کر ننجا بنی پھرتی ہیں اور پھر جب یہ اپنے والدین کے پڑھائے ہوے سبق کے مطابق وہاں چھرے چلاتے ہیں ،جہاد کرتے ہیں تو والدین کہتے ہیں ہمارا بچہ تو ایسا نہیں تھا ،سہی وہ ایسا نہیں تھا لیکن تم ایسے ہی تھے اور تم نے اسے اپنا جیسا بنا ڈالا .تمھارے میں ہمت اس لئے نہیں تھی کے تم امیگرنٹ تھے لیکن وہ تو اس پابندی سے بھی آزاد ہیںکچھ سال قبل ایک پاکستانی ماں برطانوی ٹیلی ویژن پر اپنے بچے کے لئے رو رہی تھی کے وہ سیریا چلا گیا ہے اور لوگ اس بچے کو برا بھلا کہ رہے تھے جب کے میرا ماننا یہ تھا کے اس ماں اور اسکے باپ کی چھترول حکومتی سطح پر ہونا ضروری ہے جس نے اسے ایسی تربیت دی

    #266
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: The Party is Over

    گلریز صاحب،مینے ٤،٣ روز قبل کہیں پڑھا کے کسی صحافی نے پوٹن سے سوال کیا کے جناب صدر آپ نہیں سمجھتے کے روس میں خلافت آ سکتی ہے ؟ اسکا جواب بڑا زبردست تھا کے ہم امریکہ کو ایسے کرنے نہیں دیں گے

    https://www.youtube.com/watch?v=ENB365XJt7Q

    #267
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: The Party is Over

    پاکستان کے لئے اس لئے مرتے ہیں کہ وہاں اچھی بری یادیں چھوڑ کر آئے ہیں ..وہ یادیں تنگ کرتی ہیں ..وہ دوست یاد آتے ہیں ..وہ گھر یاد آتا ہے ..یہ سب اموشنل باتیں ہیں ..انسان ہیں تو اموشن بھی ہونگے . میں نے کب زمین کے ٹکڑے کو ماں سے تشبیہ دی ..ابھی تک سب کے اپنے بارے میں کمنٹ پڑھ کر یہ سمجھ آئی ہے کہ سب نے ایک ذہن بنا لیا ہے ..میری کوئی بات یا تو پڑھتے نہیں ..پڑھتے ہیں تو سمجھتے نہیں ..سمجھتے ہیں تو مانتے نہیں ،،،، یہ بات درست ہے کہ جو پاکستان سے اپنے ہوش میں آئے ہیں انہیں ہی وطن یاد آتا ہے …باقیوں کو کوئی لینا دینا نہیں . تو بھئی یاد تو کرنے دیں …اہیں تو بھرنے دیں ..جعلی ہی صحیح

    نادان صاحبہ

    بات اگر یادوں کی بارات تک ہے تو کوئی حرج نہیں لیکن اگرپاکستان اور ہندوستان کی جنگ ہو اور امیریکہ ہندوستان کے ساتھہ ہو اور امریکی فوج ہندوستان کی مدد کو جائے اورآپکو بھی بھیجا جائے تو کیا آپ جائینگی یا پاکستان جاکر اسکی طرف سے لڑینگی

    #268
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 160
    • Posts: 2128
    • Total Posts: 2288
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: The Party is Over

    ثابت تو میں بھی کر سکتی ہوں میرا دل وہیں کہیں پڑا ہے

    That won’t give you an edge – we all had our first crush and love somewhere there.:)

    #269
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 78
    • Posts: 13775
    • Total Posts: 13853
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    نادان صاحبہ

    بات اگر یادوں کی بارات تک ہے تو کوئی حرج نہیں لیکن اگر پاکستان اور ہندوستان کی جنگ ہو اور امیریکہ ہندوستان کے ساتھہ ہو اور امریکی فوج ہندوستان کی مدد کو جائے اورآپکو بھی بھیجا جائے تو کیا آپ جائینگی یا پاکستان جاکر اسکی طرف سے لڑینگی

    آپ کو کیا لگتا ہے کہ میں لڑ  سکتی ہوں ..میں تو اپنے حق کے لئے بھی نہیں لڑ  سکتی ….

    #270
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 160
    • Posts: 2128
    • Total Posts: 2288
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: The Party is Over

    یہ اسلامی کا تڑکا تو آپ نے خود لگا لیا ہے مینے تو اسکی طرف اشارہ بھی نہیں کیا کے بھٹو اسلامی بلاک بنانے کے درپے تھا وہ تیسری دنیا اور عرب ممالک کو ایک پلیٹ فارم پر اکھٹا کرنا چاہتا تھا اور جو روپیہ پیسا عرب حکمران امریکی اور مگربی ممالک میں انویسٹ اور انکے بنکوں میں رکھتے ہیں اسے پاکستانی بینک اور اسکی یہاں کھپت چاہتا تھا اور اس مقصد کے حصول کے لئے اگر اسنے سیاسی لچک کا مظاہرہ کیا بھی تھا تو اس میں کون سی برائی ہے ضیاء الحق تو ایک نمبر کا حرامی تھا اور چیف بنانا غلطی تھی لیکن اسنے بھٹو کی حکوممت کا تختہ بھٹو کی وجہ سے نہیں بلکہ امریکی ایجنٹ ہونے کی بنیاد پر ادا کیا تھا اور وہ کوئی بھی جرنیل ہوتا ایسا ہی ہونا تھا اور ضیاء الحق نے کون سا اسلام نافذ کرنے یا بلاک بنانے کی کوشش کی جتنی اسکی عمر بحثیت ایجنٹ تھی اسنے گزاری اور بعد میں جہنم رسید کر دیا گیا

    SO now you have expanded the horizon of Bhutto’s vision from Arab world to Arab world and 3rd world. First of all the rich Arabs the GCC countries are developed world they are not really 3rd world countries. Secondly the leader of the 3rd or Non aligned world was India. The country that Bhutto vowed to fight for 1000 years over Kashmir.Zia ul Haq barely continued Bhutto’s vision of Islamization and eternal tension with India. The next 10 rulers both civilians and military continued same vision. Somehow these stupids think they can uplift the living standards of masses by having eternal fight with India and reaching out to broader world.

    #271
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: The Party is Over

    آپ کو کیا لگتا ہے کہ میں لڑ سکتی ہوں ..میں تو اپنے حق کے لئے بھی نہیں لڑ سکتی ….

    چلئیے یہ بتادیں کہ ایسی صورت میں اپ پاکستان کی طرف ہونگی یا امریکہ کی طرف

    #272
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 78
    • Posts: 13775
    • Total Posts: 13853
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    چلئیے یہ بتادیں کہ ایسی صورت میں اپ پاکستان کی طرف ہونگی یا امریکہ کی طرف

    اصولی طور پر امریکہ کی طرف سے

    #273
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 7010
    • Total Posts: 7041
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: The Party is Over

    آپ کو کیا لگتا ہے کہ میں لڑ سکتی ہوں ..میں تو اپنے حق کے لئے بھی نہیں لڑ سکتی ….

    آج تو آپ رضیہ بنی ہوئی ہیں

    #274
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 78
    • Posts: 13775
    • Total Posts: 13853
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    آج تو آپ رضیہ بنی ہوئی ہیں

    ہاں ..پھنس گئی ہوں ..:serious:

    #275
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: The Party is Over

    اصولی طور پر امریکہ کی طرف سے

    یعنی ہندوستان کی طرف—ھھھھھی

    #276
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 140
    • Posts: 11364
    • Total Posts: 11504
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    ہاں .. پھنس گئی ہوں .. :serious:

    اپ بھی نادان ہی نکلی ہیںشروع میں ہی بھٹو کو پیغمبری کا مستحق مان لیتی تو نوبت یہاں تک نہ پہنچتی:bigsmile: :lol:   :hilar:

    #277
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 160
    • Posts: 2128
    • Total Posts: 2288
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: The Party is Over

    Recently my Dad was watching Champions Trophy and he said it feels like all the charity ads are from organizations that fund terrorism. In Zara Hat Kay they raised similar concern. But I told him don’t worry Dad. We all fund terrorists much more so than these charities. When نادان jee will go to Hajj give chunk of that money will go to Jihadis from proper channels. When we pay tax favorite Jihadi mullahs count on that money much more than pennies they get from charities. The states sponsoring terrorists is bigger concern that fake charities.

    #278
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 78
    • Posts: 13775
    • Total Posts: 13853
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    Recently my Dad was watching Champions Trophy and he said it feels like all the charity ads are from organizations that fund terrorism. In Zara Hat Kay they raised similar concern. But I told him don’t worry Dad. We all fund terrorists much more so than these charities. When نادان jee will go to Hajj give chunk of that money will go to Jihadis from proper channels. When we pay tax favorite Jihadi mullahs count on that money much more than pennies they get from charities. The states sponsoring terrorists is bigger concern that fake charities.

    تو آپ امریکہ کو ٹیررسٹ کہہ رہے ہیں:o

    #279
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 78
    • Posts: 13775
    • Total Posts: 13853
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: The Party is Over

    اپ بھی نادان ہی نکلی ہیں شروع میں ہی بھٹو کو پیغمبری کا مستحق مان لیتی تو نوبت یہاں تک نہ پہنچتی :bigsmile: :lol: :hilar:

    میں تو نہ بھٹو کی پیغمبری مانتی ہوں نہ ہی شریف کو قائد  اعظم  ثانی:bigthumb:

    #280
    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 16
    • Posts: 398
    • Total Posts: 414
    • Join Date:
      3 Nov, 2016

    Re: The Party is Over

    اور عمران خان کو خاتم التبدیلین مانتی ہے ؟

    میں تو نہ بھٹو کی پیغمبری مانتی ہوں نہ ہی شریف کو قائد اعظم ثانی :bigthumb:
Viewing 20 posts - 261 through 280 (of 321 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation